Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

وعدوں کی رت ‘عوام کی دیدہ وری کا امتحان

April 19, 2015 0 1 min read
Nawaz Sharif
Nawaz Sharif
Nawaz Sharif

تحریر : سید شہاب الدین
آپ کے ووٹ کا صحیح حق دار، بے لوث خدمت گار، نڈر اور بے باک، بے داغ ماضی کے مالک ۔ یہ وہ نعرے اور دعوے ہوتے ہیں جو ہم ہر الیکشن میں نہ صرف سیاستدانوں کے دہن سے سنتے آرہے ہیں بلکہ یہی دعوے اور نعرے اخبارات کی زینت بھی بنے رہتے ہیں ،پوسٹرز او راشتہارات بھی ان ہی دعوئوں اور نعروں سے مزین ہوتے ہیں ، الیکشن قومی اسمبلی کا ہو یا صوبائی اسمبلی کا یاہو بلدیاتی دنگل، ہر الیکشن میں سیاستدان عوام کے غم خوار اور ہمدرد بن جاتے ہیں ،غم اور خوشی میں پیش پیش آنا ان کی زیست کا محور بن جاتا ہے ، علیک سلیک بھی ایسی کہ دونوں ہاتھ اٹھاتے ہلاتے اورلہراتے تھکتے نہیں ۔ وہ سیاستدان جوخود کھبی غریب کے ساتھ مدد کرنا تو درکنار ، سلام کرنا بھی گوارہ نہیں کرتے ،

وہ ان کی دہلیز پر پہنچ کر نہ دستک دیتے ہیں بلکہ ایک ووٹ کی خاطر وہ قدم بوسی تو نہیں لیکن یار صادق بننے کا اظہار ضرورکرتے ہیں ،بے چاری عوام بھی تذبذ ب کا شکار ہوجاتی ہے اور در پر آنے والے ہر سیاستدان اور اہر امیدوار کو تسلی اور تشفی دیکرہی رخصت کرتاہے ، ایک تو صاحب ووٹ کسی کی خفگی نہیں دیکھنا چاہتا اور دوسری وجہ یہ بھی کہ وہ اپنے مستقبل کو بھی سیاسی دائر ے میں تابناک اور تابندہ دیکھنا چاہتا ہے۔ چونکہ ہمارے ملک میں عام انتخابات کوہوئے ابھی کوئی دو سال کا عرصہ بہت چکا ہے ، مرکز اور صوبوں میں مختلف الخیال جماعتوں کی حکومتیں براجمان ہیں ، الیکشن مہم کے دوران ان تمام جماعتوں نے سٹیج پر چڑھ کر ببانگ دہن ایسے وعدے اور دعوے کئے

ان دعوؤں کا یہاں پر مختصر سا ذکر کرنا گوش گذار کرنے کی سعی ضروری کرنا چاہوںگا،کوئی توانائی بحران ، مہنگائی اور بے روز گاری ختم کرنے کے دعوے کرتے رہے تو کسی نے تبدیلی ، مساوات اور عدل وانصاف کے راگ الاپے۔ ان دعوؤں اور وعدوں میں کتنے ایفا ہوچکے ہیں ؟عوام کو کتناریلیف ملا ؟یہ تو اس ملک کا ہر ذی شعورباسی بخوبی جانتا ہے ،لیکن ہماری عوام بھی کتنی بھو لی بھالی اور حافظے کی کمزور ہے سیاستدان تو ”دروغ گوراحافظہ نبا شد ”کے مصداق کبھی یہ عار ہی محسوس نہیں کرتے لیکن مجھے عوام کے حافظے پر بھی حیرت ہوتی ہے کہ کتنی سر عت سے وہ اپنی محرومیوں اور ڈھائے جانے والے مظالم کو درگزر کرتے ہیں جیسے انہوں نے انسانیت کاٹھیکہ ہی لیا ہوتا ہے ،

Rally
Rally

کہیں پر جلسہ ہورہا ہو یا جلوس نکالا جاتا ہو یا انتخابی مہم کیلئے میدان سبح جاتا ہو تو یہی لوگ اپنا کام کاج ترک کرکے مدعی سست اور گوا ہ چست کا کر دار اداکر نے لگتے ہیں ، بسااوقات تو بھائی بھائی سے اور پڑوسی پڑوسی سے سیاسی پرچم اور سیاسی کھلاڑی کی مخالفت پرایک دوسرے کیساتھ گھتم گھتا ہوجاتے ہیں پھر وہی سیاستدان جو کل تک کارکن کارکن کا وظیفہ کرکے سجادہ نشین بنے رہتے ہیں کارکنوں کوکی معرفت سے بھی منکر ہوجاتے ہیں اور ہو کیوں نا ؟کیوں کر مسند اقتدارپربراجمان ہونے سے تو وہ ایک الگ آفریدہ بن جاتے ہیں۔ قارئین کرام !اس وقت ہمارے صوبہ خیبرپختونخواہ میں ایک بار پھر بلدیاتی الیکشن کے لیے گہما گہمی کا سلسلہ بام عروج پر ہے ،

پرانے برجوں کے ساتھ ساتھ نئے نویلے افراد بھی نفوس قدسیہ بن کر سیاست کے میدان میں نکل آئے ہیں 30مئی کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے لئے سیاسی جماعتیں متحرک ہوچکی ہیں کل کے حریف آج کے حلیف بنے بیٹھے ہیں اتحاد وں میں کھینچا تانی بھی خوب ہوئی اور ہوبھی رہی ہے 17اپریل کو کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ تھم گیا ہے لیکن ابھی کاغذات کی واپسی میں کافی وقت باقی ہے اس لئے سیاسی جماعتوں میں اب بھی اتحاد کیلئے رابطے ہورہے ہیں سوات میں67یونین کونسلوں کے لئے خواتین ، اقلیت ، مزدور اور یوتھ کی نشستوں کیلئے میدان انتہائی گرم ہے ، اسی طرح تحصیل کونسلز میں بھی خوب گہماگہمی ہوتی دکھائی دے رہی ہے چونکہ ضلع کونسل اور تحصیل کونسلزکے انتخابات سیاسی بنیادوں پر ہونے ہیں اسلئے ٹکٹوں کی تقسیم میں بھی خوب پنجہ آزمائی ہوتی رہی ہے ،

جن کارکنوں کو ٹکٹ نہیں ملا انہوں نے آزاد حیثیت سے کاغذات جمع کرادیئے ہیں ،اسی طرح ویلج اور نیبر کونسلوں کیلئے غیر سیاسی بنیادوں پر انتخاب ہونے کے باوجود سیاسی جماعتوں نے تگڑ ے تگڑے سیاسی پہلوان میدان میں اتار دیئے ہیں لیکن یہاں پر میں اس انسب کو افشاں کرنا ناگزیز سمجھتا ہوں کہ 11مئی 2013کو جوعام انتخابات ہوئے سوات کی حد تک اگر میں اس پر لب کشائی کروں تواس روز سنجیدہ حلقوں نے اپنے رائے دہی کا استعمال نہیں کیا تھا اور جنون یعنی نوجوانوں نے لمبی قطاروں میں کئی کئی گھنٹے صرف کرکے ووٹ کا استعمال کیا

PTI Rally
PTI Rally

تب ہی تو تحریک انصاف جوکہ نوجوانوں کی جماعت تصور اور گردانی جاتی ہے نے سوات میں اکثریت حاصل کی،ان میں بعض نمائندے تو ایسے ہیں جن کا ابھی تک کسی کو دیدار تک نصیب نہیں ہوا اور ان میں ہمارے ایک ایسے ایم این اے بھی تخت اسلام آباد پر براجمان ہوئے جنہوں نے 35منٹ میں 3پرچے پاس اور ڈگری بھی حاصل کی ان میں وہ نمائندے بھی شامل ہیں جو عوامی اور خدمت کے جذبے سے سرشار ہیں یہ الگ بات ہے کہ وہ اپنے مقاصد میں مکمل طور پر شاد نہیں ہورہے لیکن اب جبکہ ایک نیا مرحلہ شرو ع ہونے کو ہے اور ہر کوئی مسند اقتدار تک پہنچنے کیلئے جستجومیں مگن ہیں

اپنی محرومیاں اور انکے مسائل کو پس پشت ڈال کر ایک بار پھر گاڑیاں سجانے ،زندہ آباد کی صدائیں بلند کرنے سمیت اپنے خرچ سے پوسٹرز تیار کرنے میں آگے آگے ہیں ،لیکن انسب یہ ہے کہ جب 30مئی کو ضمیر کے فیصلے کا دن آئے تو انہیں ضرور یہ سوجھنا چاہئے کہ ٹھپہ کس امیدوار کے نام اور کس سیاسی جماعت کے نشان پر لگائے تاہم یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ اب کہ بار بھی سنجیدہ حلقوں نے گوشہ نشینی اختیار کی تو اس بار بھی جنون کا فیصلہ سمجھ بوجھ سے عاری ہوسکتا ہے ،

یہ بھی اطلاعات سامنے آرہی ہیں کہ الیکشن ملتوی ہونے کے بھی واضح امکانات ہیں لیکن اس بارے ابھی کچھ کہنا قبل ازوقت ہوگا لیکن بہر حال سیاسی اکھاڑے میں ہزاروں کھلاڑی تیاریوں میں مصروف عمل ہیں اور سبزباغات ،خدمات کی امیدوں اور نویدوں کا موسم خوب جوبن پر ہے ،لیکن اس موسم کو بہار میں تبدیل کریں یا پت جھڑ میں پروئے یا اب جمہور کے ہاتھ میں ہے جس کے لیے انتخابی دنگل تک کا انتظار رہے گا۔

Shahab ul Din
Shahab ul Din

تحریر : سید شہاب الدین

Share this:
Tags:
people politicians promises right service test Vote اسمبلی امتحان خدمت سیاستدان عوام وعدوں ووٹ
Protest
Previous Post اظہار رائے کی آزادی پر پابندی
Next Post بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں کم سن کشمیریوں کے قتل عام کو یورپ میں اٹھائیں گے ، علی رضاسید
Ali RAza Sayed

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close