Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پلوامہ حملہ حقائق کے تناظر میں

February 18, 2019 0 1 min read
Pulwama Attack
Pulwama Attack
Pulwama Attack

تحریر : سعد فاروق

تاریخ اس بات کی شاہد ہے کہ جب بھی پاکستان کی طرف سے مذاکرات کی پیشکش جاتی ہے اور ان مذاکرات میں سرفہرست مسلہ کشمیر کو رکھا جاتا ہے اسی وقت بھارت کی جانب سے دہشتگردی کا کوئی واقعہ رونما ہو جاتا ہے۔ تاریخ اس بات کی بھی شاہد ہے کہ بھارتی انتخابات کے قریب آتے ہی پاکستان کے خلاف دہشتگردی کا نیٹ ورک مضبوط کرکے منظم منصوبہ بندی کے تحت پاکستان کے خلاف سفارتی محاذ کھول دیا جاتا ہے۔ بھارتی سیاستدان اپنے مفاد کی خاطر ملک کو داو پر لگانے اور اپنے شہریوں کو جھوٹے واقعات رونما کروا کر ہلاک کروانا معمولی کام سمجھتے ہیں۔ دولت کو ہی اپنا مذہب ماننے والے بھارتی درندے پیسے کے لیے اپنے ماں باپ کو بھی مروانے سے دریغ نہیں کرتے۔ پاکستان میں برسر اقتدار آنے والی حکومت انتہائی اعلی سفارتی کاری کا مظاہرہ کرتے ہوئے کرتار پور راہداری کا منصوبہ بنا کر بھارت کے سارے پروپیگنڈے کو ہوا میں اڑا چکی ہے۔

پاکستان کے اس احسن اقدام پر پوری دنیا نے پاکستان کی تعریف کی لیکن ہمیشہ جنگی جنون میں مبتلا رہنے والی مودی سرکار کو پاکستان تو بعد کی بات خطے میں امن بھی گوارا نہیں ہے۔ برصغیر کی تقسیم کے بعد شروع دن سے ہی بھارت پڑوسی ممالک میں حالات خراب کروا کر اپنے گھناؤنے فعل میں ملوث ہے۔ مشرقی پاکستان میں مکتی باہنی بنا کر ، سری لنکا میں تامل ٹائیگرز کو لاکر ، نیپال میں را کے دہشت گرد داخل کرکے بھارت نے تاریخ کی بدترین دہشت گردی کروائی جس کی ساری دنیا مذمت کر چکی ہے۔ اسی کے ساتھ ساتھ بھارتی سیاست دانوں نے اپنے اقتدار کو مضبوط کرنے کے لیے اپنی ہی عوام کو خون میں نہلایا۔ اندرا گاندھی نے آپریشن بلیو سٹار کے نام سے سکھوں کو انکی عبادت گاہوں میں ہی مروایا۔ لاکھوں سکھوں کو جان سے مارنے ، ہزاروں سکھ خواتین کی سرعام عزتیں پامال کروا کر، لاکھوں سکھوں کو جیل میں تشدد کروا کر ہمیشہ کے لیے نشان عبرت بنا کر ، لاکھوں سکھوں کو ملک بدر کرکے اپنی حکومت کو مضبوط کرکے خوشیاں منائیں لیکن کہتے ہیں کہ جب ظلم حد سے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے اندرا گاندھی کے ساتھ بھی یہی ہوا اپنی ہلاکت سے ایک دن قبل بی بی سی کو انٹرویو میں اپنے سکھ محافظوں کی طرف اشارہ کرکے طنزیہ انداز میں اندرا گاندھی نے کہا کہ یہ سکھ مجھے قتل کریں گے؟ اور اگلے دن انہی سکھوں کے ہاتھوں اندرا گاندھی اپنے انجام کو پہنچ گئی۔ راجیو گاندھی بھی اپنی کھودی قبر میں جا گرا۔ 2008 میں بھارتی حکومت نے اپنے قوانین بدلنے کے لیے ممبئی حملوں کا ڈرامہ رچا کر ہزاروں شہریوں کو مروا دیا۔

یہی کہانی تین روز قبل مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ میں دہرائی گئی۔ مقبوضہ کشمیرمیں جمعرات کو ضلع پلوامہ کے علاقے لیتہ پورہ میں سرینگر جموں ہائی وے پر ایک بڑے خودکش حملے میں کم سے کم 44 بھارتی فوجی اہلکار ہلاک اوردرجنوں زخمی ہو گئے ہیں۔56 کی حالت نازک بتائی جاتی ہے ،ہلاکتوں میں اضافہ کا خدشہ ہے. یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب دھماکہ خیز مواد سے لدی ایک کار کو بھارتی سینٹرل ریزروپولیس فورس کے اہلکاروں کی بس سے ٹکرا دیا گیا جس کے نتیجے میں زبردست دھماکہ ہوا۔ دھماکہ میں 44 سی آر پی ایف اہلکارہلاک اورمتعدد شدید زخمی ہوگئے جنہیں بادامی باغ سرینگر میں بھارتی فوج کی 92 بیس ہسپتال میں منتقل کردیاگیا ہے ۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب سی آرپی ایف کے 2547 اہلکار 78 گاڑیوں میں سوار ہوکر ایک کانوائے کی صورت میں جموں سے سری نگر آرہے تھے .پولیس ذرائع کے مطابق فدائی نے بارود سے بھری گاڑی دن سوا تین بجے کے قریب فوجی کانوائے میں شامل بس کے ساتھ ٹکراکر دھماکہ کیا .اس سے پہلے ایک رپورٹ میں بتایا گیا کہ پہلے بارودی سرنگ کا دھماکہ کیا گیا بعد میں مجاہدین نے فوجی قافلے پر فائرنگ کی .جموں وکشمیر کے پولیس چیف دلباغ سنگھ نے کہا کہ یہ خود کش حملہ ہوسکتاہے، دھماکے بعد سرینگر جموں ہائی وے پر ٹریفک معطل ہو گئی۔

بھارتی فوج نے پورے علاقے کا محاصرہ کر کے تلاشی کی کارروائی شروع کی ہے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جیش محمد تنظیم نے حملے کی ذمہ داری قبول کر لی۔تنظیم کے ترجمان محمد حسن نے کہا ہے کہ حملے میں درجنوں فوجی اہلکار ہلاک و زخمی ہو گئے جبکہ فوج کی کئی گاڑیا ں بھی تباہ ہوگئیں،.رحمان نے ایک مقامی نیوز ایجنسی کو بتایا کہ پلوامہ کے گنڈی باغ کے رہا ئشی فدائی عادل احمد لمعروف وقاص کمانڈو نے یہ فدائی حملہ کیا ۔ زخمی فوجیوں کو ایمبولینس اور بھارتی فوج کی گاڑیوں میں ہسپتال پہنچایا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق زخمیوں میں56کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ سی آر پی ایف کے عہدیداروں نے یہ اعتراف کیا عسکریت پسندوں کی جانب سے نشانہ بنائی گئی بس مکمل طورپر تباہ ہوگئی جبکہ دوسری سی آر پی ایف کی گاڑی کو جزوی طورپر نقصان پہنچا۔ایک پولیس آفیسر نے بتایا کہ اس بات پر یقین کرنا مشکل ہے کہ بس میں کوئی زندہ بچ گیاہو۔ فوج کی یہ کانوائے جموں سے صبح ساڑھے تین بجے کے قریب روانہ ہوئی تھی۔ایک اور عہدیدار کا کہنا تھا سی آر پی ایف اور پولیس اس واقعے کی تفصیلی تحقیقات کرے گی۔گذشتہ دو سال سے عسکریت پسندوں کے خلاف بڑے پیمانے پر فوجی آپریشن میں چار سو سے زیادہ عسکریت پسند مارے گئے۔ اس مدت کے دوران فورسز پر ہونے والا یہ اب تک کا سب سے بڑا حملہ ہے۔دو ماہ بعد ہونے والے انڈیا کے پارلیمانی اور کشمیر میں اسمبلی انتخابات سے قبل فوجی حکام نے دعوی کیا تھا کہ کشمیر میں عسکریت پسندوں کا خاتمہ کیا جائے گا۔اس حملے کے فورا بعد 300 کلومیٹر طویل سرینگر۔جموں قومی شاہراہ پر سیکورٹی کا جائزہ لیا گیا۔ سرینگر سے پلوامہ ہوتے ہوئے یہی وہ شاہراہ ہے جو ہر سال ہندو یاتری امرناتھ گھپا تک جانے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

بھارت نے اپنے روایت کے عین مطابق حملے کے صرف پندرہ منٹ بعد ہی جب ہلاک اور زخمی فوجیوں کو بھی واقعے سے نہیں اٹھایا گیا تھا پاکستان پر حملے کا الزام لگا دیا۔ بھارتی وزیراعظم نے دعوی کیا کہ انکے پاس واقعے میں پاکستان کے ملوث ہونے کے ناقابل تردید ثبوت موجود ہیں۔ دوسری طرف بھارت کے سیکیورٹی اور سفارتی حلقوں نے پاکستان کے ملوث ہونے کے الزامات مستردکردیےہیں ۔بھارت کے سیکیورٹی اور سفارتی حلقوں کا کہنا ہے کہ حملے میں پاکستان ملوث نہیں اور ثبوتوں کے بغیرپاکستان کا نام لینے سے بھارت کو سبکی کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔بھارتی سیکیورٹی حلقوں کے مطابق بھارتی فورسز پر حملہ مقامی حریت پسندوں کی جانب سے کیا گیا ہے اور یہ بھارتی فوج کی وادی میں موجودگی پرردعمل کا تسلسل ہے۔حملے کے حوالے سے یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ حریت پسندوں کی جانب سے حملے کی آٹھ فروری کی اطلاع تھی۔

پیشگی اطلاع کے باوجود حملہ سیکیورٹی انٹیلی جنس کی ناکامی ہے جسے چھپانے کے لیے بھارت کی جانب سے حملے کا تعلق پاکستان سے جوڑا جارہا ہے۔دوسری طرف بھارتی میڈیا نے بھی حملے کے بعد سے پاکستان کیخلاف مہم شروع کررکھی ہے،بھارتی میڈیا کی جانب سے نوجوت سنگھ سدھو کو پاکستان کا نام لینے پراصرار کیا گیا تاہم انہوں نے ایسا کرنے سے انکارکردیا ہے۔واضع رہے کہ بھارت نے پلوامہ حملے کے بعد کی صورتحال پر مشاورت کے لیے پاکستان میں تعینات بھارتی ہائی کمشنر اجے بساریہ کو بھی بھارت طلب کرلیا ہے۔ بھارتی الزام کے باوجود پاکستان نے بھارت کو پلوامہ واقعے کی تحقیقات میں تعاون کی پیشکش کردی ہے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ الزام تراشی سے کچھ حاصل نہیں ہوگا، پاکستان کو دنیا میں تنہا کرنے کا بھارتی وزیراعظم کا خواب کبھی پورا نہیں ہوگا۔میونخ میں میڈیا سے گفتگومیں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ پاکستان کو سفارتی طور پر تنہا کرنے کا بھارتی وزیراعظم کا خواب کبھی پورا نہیں ہوگا، پاکستان جانی نقصان اور تشدد کے حق میں نہیں ہے، اپنی سرزمین دہشت گردی کیلئے استعمال نہیں ہونے دیں گے۔

اس واقعے پر کئی سوالات نے جنم لیا ہے۔ بارودی گاڑی کی تیاری میں مہینوں لگتے ہیں، ہر سات کشمیریوں کے لیے ایک بھارتی فوجی وادی میں موجود ہے۔ ایسے میں اتنے عرصے تک منصوبہ بندی کہاں ہوتی رہی؟ جگہ جگہ چیک پوسٹس ہونے کے باوجود اکیس برس کا اکیلا نوجوان وہاں تک پہنچا کیسے؟ چیک پوسٹوں پر ان کو کس نے آگے جانے دیا؟ جیش محمد کے ملوث ہونے کا دعویٰ بھارت کا ہے جبکہ خود جیش محمد نے حملے سے لا تعلقی کا اعلان کیا ہے تو ایک مبینہ جعلی ویڈیو کی بنیاد پر یہ دعویٰ کیسے کیا جاسکتا ہے؟ کرتارپور راہدی کا اعلان کرکے پاکستان نے سفارتی میدان میں اہم کامیابی حاصل کی تھی، بھارت کا یہ ڈرامہ اس کامیابی کو سبوتاژ کرنے کی کوشش ہو سکتی ہے۔

ایک اہم سوال یہ بھی اٹھتا ہے کہ بھارت میں انتخابات سر پر ہیں، اور پوری دنیا سے پاکستان کے سفارتی تعلقات بحال ہو رہے ہیں، ایسے میں اس طرح کا حملہ کس کو فائدہ پہنچا سکتا ہے؟
پلوامہ حملے کی ذمہ داری بنا تحقیق پاکستان پر ڈالنے والی مودی سرکار کے پاس کیا ان سوالوں کے جوابات ہیں؟

حملہ جس مقام پر ہوا وہ لائن آف کنٹرول سے 150 کلو میٹر اندر واقع ہے، حملے میں آئی ای ڈی سے بھری گاڑی استعمال کی گئی جس کی تیاری میں مہینوں لگتے ہیں، مقبوضہ وادی میں ہر 7 کشمیریوں کے لیے ایک فوجی اہلکار تعینات ہے۔ وادی کے چپے چپے پر بھارتی فوج کی موجودگی کے باوجود اتنے عرصے تک حملے کی منصوبہ بندی کیسے ہوتی رہی؟

اکیس سال کا اکیلا نوجوان یہ حملہ کیسے کر سکتا ہے اور جگہ جگہ چیک پوسٹس ہونے کے باوجود، اتنی بڑی مقدار میں بارودی مواد وادی کے اندر پہنچ کیسے گیا؟

2500 فوجیوں کی نقل و حرکت سے پہلے اس بات کا تعین کیوں نہیں کیا گیا کہ محفوظ راستہ کونسا ہے؟

جیش محمد اور لشکر طیبہ کے نعرے وادی میں بچے بچے کو یاد ہیں،، ایسے میں جعلی ویڈیو بنانا بعد از قیاس نہیں ہے بھارتی دعوے کے باوجود جیش محمد نے اس حملے سے لا تعلقی کا اعلان کیا ہے۔

پاکستان کو تنہا کرنے کی پہلی مہم ناکام ہوگئی تھی تو اس مہم میں دوبارہ جان ڈالنے کے لیے ایک اور ڈرامہ رچایا گیا، پاکستان نے طالبان کو امن عمل میں شریک ہونے پر راضی کرکے ثابت کیا کہ وہ دہشت گردی کے خلاف ہے، بھارت کی یہ چال بھی کامیاب نہیں ہو گی۔

کرتار پور راہدری عالمی سطح پر بھارت کے لیے جگ ہنسائی کا باعث بن گئی تھی دنیا بھر سے سکھ پاکستان کے لیے داد و تحسین کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ شروع ہو گیا تھا۔ بھارت کا یہ ڈرامہ کیا بابا گرو نانک کی پچاسویں یوم پیدائش کی تقریبات کو سبو تاژ کرنے کی کوشش نہیں ہے؟ بھارت کو مجبوراَ چار سال بعد انڈس واٹر ٹریٹی کے سلسلے میں پاکستان آنا پڑا تھا، بھارت نہیں چاہتا کہ یہ سلسلہ جاری رہے، کیا اس پلوامہ کا ڈرامہ رچایا گیا؟

سوچنے والی بات یہ بھی ہے کہ بھارت میں انتخابات سر پر ہیں، پاکستان کے سفارتی تعلقات پوری دنیا سے بحال ہو رہے ہیں، ایسے میں پلوامہ حملہ جیسے واقعات کس کو فائدہ پہنچا سکتے ہیں۔ دوسری طرف پر مجبور ہوا۔ دوسری طرف بھارتی مکروہ چہر ہ کھل کرسامنے آگیا، پلوامہ حملےکے بعد عادل ڈار کے والدغلام حسن ڈار نے پاکستان پر الزام لگانے والی بھارتی حکومت کے پروپیگنڈا کو ناکام بنایا،ان کا کہناتھاکہ ہم بھی ایسی ہی تکلیف سہتے ہیں، عادل ڈار کو 2016 میں قابض فوجیوں نے سکول سے واپسی پر روکاتشدد کیا اُس سے ناک زمین پر رگڑوائی تھی، جس کا اس نے بدلہ لیا،عادل کی ماں فہمیدہ کا کہنا ہے بھارتی فوجیوں کے تشدد کے بعد عادل ایسے انتہائی قدم پر مجبور ہوا۔واضح رہے کہ خود کش حملہ آور کی شناخت عادل احمد ڈار ولد غلام حسن ڈار عرف وقاص کمانڈو ساکن گنڈی باغ کاکہ پورہ پلوامہ کے طور ہوئی ہے۔

جیش محمد نے حملے کی ذمہ داری لینے کے دوران کہا کہ یہ حملہ عادل احمد نے انجام دیا جو کہ گنڈی باغ کاکہ پورہ پلوامہ کا رہنے والا ہے۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں واقعہ سے ایک دن قبل عادل احمد ڈار کاکہناتھاکہ میں ایک سال پہلےجیش محمدﷺ کے فدائی سکواڈ میں شمیولت اختیار کی تھی،اور آج وہ دن آ پہنچا جس کی مجھے حسرت تھی، مجھے یہ امید ہے جب تک میرا یہ پیغام آپ لوگوں تک پہنچے گا میں رب کی جنتوں کےمزےلوٹ رہاہوں گا۔اس واقعے سے بھارت کو سمجھ لینا چاہیے کہ یہ اسکی اپنی لگائی ہوئی آگ ہے جس میں وہ جل رہا ہے اگر وہ اس آگ کو روکنا چاہتے ہے تو کشمیریوں کو انکا حق خودارادیت دے بصورت دیگر بھارتی فوج پر مقبوضہ کشمیر میں حملوں میں کمی کی بجائے شدت آئے گی۔

Saad Farooq
Saad Farooq

تحریر : سعد فاروق

Share this:
Tags:
attack facts History negotiation pakistan power Propaganda Saad Farooq اقتدار پاکستان پروپیگنڈے پلوامہ تاریخ حقائق حملہ مذاکرات
Sheikh Rasheed
Previous Post شیخ رشید بھی مستقبل کا وزیراعظم
Next Post نواز لیگ کا ویلنٹائن ڈے
Shahbaz Sharif

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close