
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے سینئر وزیر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پنجاب میں اگلے 5 یا 6 ماہ بعد بلدیاتی الیکشن کرادیں گے۔
رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ صدر زرداری کے خلاف کرپشن کیسز پر کارروائی ہونی چاہییے،نیا ادارہ خودمختار احتساب سیل صدر کے خلاف کارروائی کرے گا۔
