Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گجرات کی خبریں 26/8/2014

August 27, 2014August 27, 2014 0 1 min read
Gujarat
Gujarat
Gujarat

دی پنجاب سکول آف سائنسز گجرات محلہ سوندھی پورہ کی شاندار کارکردگی اپنے ایریا کے تمام سکولوں میں نمایاں کارکردگی

گجرات ( جی پی آئی ) دی پنجاب سکول آف سائنسز گجرات محلہ سوندھی پورہ کی شاندار کارکردگی اپنے ایریا کے تمام سکولوں میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ ہونہار طلباء لائبہ عباس نے 470نمبر حاصل کر کے سکول کا روشن کر دیا ‘ پرنسپل سر احسان ‘ چیئر مین محمد عنصر کی سربراہی میں دی پنجاب سکول آف سائنسز محلہ سوندھی پورہ کے طلباء و طالبات علاقہ کے عوام کیلئے کام کر رہے ہیں ‘ کلاس ششم تا دہم کے طلباء کیلئے تعلیم بالکل فری ہے ‘ علاقہ کے ممتا سیاسی و سماجی شخصیات نے سر احسان اور چوہدری محمد عنصر کو مبارکباد پیش کی ہے ‘ جن کی سربراہی میں سکول نے شاندار نتائج دکھائے ہیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لائنز کلب انٹرنیشنل ہمہ وقت تربیت فراہم کرتا ہے ‘ ان خیالات کا اظہار ڈسٹرکٹ گورنر لائنز ڈاکٹر احمد شفیع

گجرات ( جی پی آئی ) لائنز کلب انٹرنیشنل ہمہ وقت تربیت فراہم کرتا ہے ‘ ان خیالات کا اظہار ڈسٹرکٹ گورنر لائنز ڈاکٹر احمد شفیع نے گزشتہ روز گجرات فرینڈز لائنز کلب کے عہدیداران سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ‘ انہوں کہا ہے کہ گجرات فرینڈز لائنز کلب ایک متحرک کلب ہے ‘ جس کی کارکردگی قابل تحسین ہیں ‘ اور ہم تمام ممبران کو مبارکبا د پیش کرتے ہیں جو کہ لائنز کلب کے خدمت کے مشن میں آگے ہیں ۔ اور کام کر رہے ہیں ‘ انہوں نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں خدمت خلق کیلئے کام کر رہا ہے ‘ اور میں چاہتا ہوں کہ فرینڈز لائنز کلب کارکردگی کے لہٰذا سے پاکستان بھر میں نہیں بلکہ دنیا بھر میں اہم مقام حاصل کرے ۔ صدر کلب ڈاکٹر ثوبان شاہد گجرات فرینڈز لائنز کلب کی کارکردگی پر تفصیلاََ روشنی ڈالی اور کہا ہے کہ اپنے سینئرز کی سربراہی میں خدمت خلق کیلئے کام کر رہے ہیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات میں پاکستان مسلم لیگ ن کے کارکنوں نے جمہوریت بچائو ریلی انعقاد
گجرات ( جی پی آئی ) گجرات میں پاکستان مسلم لیگ ن کے کارکنوں نے جمہوریت بچائو ریلی انعقاد کر کے احسن قدم اٹھایاہے ان خیالات کا اظہار ممتاز سماجی رانا مشرف علی ناز نے کیا ‘ انہوں نے کہا ہے کہ جمہوریت دشمن عناصر کو شکست دینا وقت کی اہم ضرورت ہے ‘ کیونکہ اس ملک بقاء جمہوریت میں ہے ‘ جب تک جمہوریت مستحکم نہیں ہوگی ‘ ملک ترقی نہیں کرے گا ۔ وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف دنیا بھر میں پاکستان کے استحکام اور ترقی کیلئے کام کر رہے ہیں اور چین سے ہونے معائدہ اور ترقی سے ہونے والے مذاکرات اس سلسلہ کی ایک کڑی ہے ‘ انہوں نے کہا ہے کہ ہمیں چاہیے کہ جمہوری حکومت کے قدم مضبوط کرے تاکہ وہ بہتر طریقہ سے کام کر سکے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حکمران سہارے ڈھونڈنے کی بجائے دھرنوں کے مطالبات تسلیم کریں: چودھری شجاعت حسین
گجرات ( جی پی آئی ) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم سینیٹر چودھری شجاعت حسین اور سیکرٹری جنرل سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ حکومت کو سہارے ڈھونڈنے کی بجائے انقلاب اور آزادی مارچ کے مطالبات بلاتاخیر تسلیم کر لینے چاہئیں، دھرنا کی جانب سے راستہ چھوڑ دینے کے باوجود ڈاکٹر طاہرالقادری یا شرکاء پر دھاوا بولا گیا تو تمام تر نتائج کی ذمہ دار حکومت ہو گی، ن لیگ والوں کے جلسے جلوسوں پر اکسانے سے حالات مزید خراب ہونگے، حکومت کے تکبر، ضد اور نااہلی کے باعث ہی موجودہ صورتحال کا سامنا ہے۔ دونوں رہنمائوں نے پاک فوج سے مکمل یکجہتی اور ضرب عضب کی کامیابی کی دعا کرتے ہوئے کہا کہ اس نے پاکستان کے تحفظ اور بقا کیلئے بیش بہا قربانیاں دی ہیں۔ وہ سینیٹ کی ڈیفنس کمیٹی کے اجلاس کے بعد پارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے۔ ڈیفنس بجٹ پر بریفنگ کمیٹی کے اجلاس میں انہوں نے فوج کے سپاہی کی فلاح و بہبود اور شہداء کے پسماندگان کیلئے زیادہ سے زیادہ رقوم کی فراہمی پر زور یا۔ چودھری شجاعت حسین نے کہا کہ کوئی ایک فرد یا پارٹی مسئلہ حل نہیں کر سکتی، حکومت اگر توجہ دیتی تو تین ماہ پہلے حالات ٹھیک ہو سکتے تھے اب بھی یہ مطالبات تسلیم کر لیں تو ٹھیک ہے، سانحہ ماڈل ٹائون کے شہداء کو انصاف ملنا چاہئے، ان کا خون رائیگاں نہیں جائے گا، انقلاب مارچ کا مقصد عام اور غریب آدمی کی حالت بہتر بنانا ہے۔ چیئرمین ڈیفنس کمیٹی مشاہد حسین سید نے کہا کہ کمیٹی نے دفاعی بجٹ پر مکمل اطمینان کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ دفاعی بجٹ کے بارے میں غلط پروپیگنڈا کیا جاتا ہے یہ قومی بجٹ کا صرف 16 فیصد ہے جو دفاعی قوت برقرار رکھنے کیلئے ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم سول اور ملٹری کے درمیان پل کا کردار ادا کر رہے ہیں اور کمیٹی کا ماحول نہایت خوشگوار ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکمرانوں کو پاک فوج، سابق صدر زرداری اور پارلیمنٹ کا سہارا لینے کی بجائے دونوں دھرنوں کے قائدین کے مطالبات پر توجہ دینی اور بات چیت کرنی چاہئے، جب مسائل سیاسی طور پر حل نہ ہوں تو عوام مجبوراً سڑکوں پر آتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اپنی نااہلی اور ضد کے باعث وزیراعظم کے پاس ڈی چوک کے سوا باقی اسلام آباد کے میئر کے اختیارات رہ گئے ہیں انہیں چاہئے کہ وہ خود ہی ان حالات کا احساس کریں اور ملک و قوم کو بحران سے نکالیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ جس زرداری کو الٹا لٹکانے کی باتیں کرتے تھے اور جس پارلیمنٹ کو ایک سال تک درخور اعتنا نہیں سمجھا اب ان کی منت سماجت کر رہے ہیں اور فوجی حکام کے ساتھ فوٹو بنوا کر عوام کو غلط تاثر دینے کی کوشش کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاک افواج اس ملک کے وقار، تحفظ اور یکجہتی کی محافظ اور علمبردار ہیں۔ بعد ازاں چودھری شجاعت حسین سے ڈپٹی سپیکر بلوچستان اسمبلی میر عبدالقدوس بزنجو، سینیٹر کلثوم پروین اور نصیب اللہ اچکزئی نے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور بلوچستان کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

Share this:
Tags:
area gujarat neighborhood outstanding Performance schools ایریا تمام سکولوں شاندار کارکردگی گجرات محلہ نمایاں
Imran
Previous Post آج حکومت سے آخری بار مذاکرات ہوں گے، عمران خان
Next Post طاہر القادری کی سیکورٹی مزید سخت، رضا کار کنٹینر کے گرد جمع
Tahir ul Qadri

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close