Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

قادری صاحب کا موسمی انقلاب

July 4, 2014 0 1 min read
Muhammad Furqan
France
France

یہ 2 جولائی 1789ء کا دن تھا اور پیرس شہر تھا۔ پیرس کی مشہور زمانہ سٹرک “شانزے لیزے”کے ایک سرے پرلوگوں کا مجمع لگا تھا۔مجمعے کے اندر ایک شاہی محافظ ایک غریب اور مسکین شخص کو پیٹ رہا تھا۔ محافظ اس شخص کوٹھنڈوں، مکوں اور ڈنڈوں سے مار رہا تھا او ر درجنوں لوگ یہ منظر دیکھ رہے تھے جبکہ پٹنے والا دہائی دے رہا تھا منتیں کر رہا تھا اورمحافظ کے پاؤں پڑ رہا تھا ۔پٹائی کا یہ سلسلہ جاری تھا کہ مجمعے کے اندر سے کسی نے محافظ کو ایک پتھر ماردیا۔محافظ تڑپ کرمجمعے کی طرف مڑا اور مجمعے کو گالی دے کرپوچھا :”یہ کون گستاخ ہے؟”مجمعے میں سے کوئی شخص باہر نہ نکلا ۔محافظ بپھر گیا اور اس نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر مجمعے پرلاٹھیاں برسانا شروع کردی۔مجمعے نے “ریکٹ ایکٹ”کیا۔ لوگوں نے محافظوں کوپکڑا اور مارنا شروع کر دیا۔محافظوں کو بچانے کے لیے نئے محافظ آئے لیکن وہ بھپرے ہوئے مجمعے کا مقابلہ نہ کرسکے اور میدان سے بھاگ کھڑے ہوئے۔اس حادثے میں دو شاہی محافظ مارے گئے اور شاہی محافظوں کی یہ دونعشیں آگے چل کر انقلاب فرانس کی بنیاد بنیں۔لوگوں کو اپنی طاقت کا اندازہ ہوا اور طاقت کے اس اندازے سے 14جولائی 1789ء کا سورج طلوع ہوا۔ فرانس میں انقلاب آیا اور بادشاہت ختم ہوگئی۔

فرانس کے اس عوامی انقلاب سے ہم اندازہ لگا سکتے ہیں کہ انقلاب ہمیشہ عوام کے ٹھاٹھیں مارتے سمندر سے ہی آتا ہے نہ محض کھوکھلے نعرے مارنے سے پاکستان میں آج کل انقلاب انقلاب کی باتیںگردش میںہیں جس میں سب سے بڑا کردار ڈاکٹر طاہر القادری صاحب ہیں جو بچارے ہر تھوڑے عرصے بعد کسی خواب کو حقیقت میں بدلنے کے لیے کینڈاسے پاکستان تشریف لے آتے اور چار دن انقلاب انقلاب کر کہ اور موجودہ حکومتوں کو مختلف الٹی میٹم دینے کے بعد ناکام ہو کر اپنے وطن کینڈا تشریف لے جاتے ہیں ۔مولانا صاحب کے پاس کینڈا اور پاکستان دونوں ملکوں کی شہریت ہے مگر کینڈا میں زیادہ عرصہ رہنے کی وجہ سے انہیں کینڈین ہی تصور کیا جانا چاہیے کیونکہ پاکستان تو صرف وہ موسمی انقلاب کی خاطرآتے اورزاتی مطالبات کے پورا ہوتے ہی واپسی کاٹکٹ کرا لیتے ہیں۔

پاکستان پیپلز پارٹی کی حکومت میں بھی قادری صاحب کو کینڈاسے امپورٹ کیا گیا اور پھر ٤ر دن ہزاروں لوگوں کے ساتھ ڈی چوک میں زلیل و رسوا ہوتے رہے اور بضد رہے کہ اسمبلیاں توڑ دی جائیں اب ایک سمجھدار آدمی یہی سمجھتا ہے قادری مشہور ہونے کے لیے ایسے ہتھکنڈے استعمال کر رہے ورنہ ایسے انقلاب تھوڑا ہی آتا ہے۔۔۔۔۔انقلاب لانے کے لیے تو جانیں قربان کرنا پڑتی ہیں جبکہ یہاں تو بلٹ پروف کنٹینرز اور بلٹ پروف گاڑیاں منگوائی جاتی ہیں اور عوامی انقلاب کے نعرے مارے جاتے ہیں۔

اب اگر بات کی جائے گزشتہ ماہ ہونے والے سانحہ ماڈل ٹائون لاہور کی جس میں پنجاب پولیس کی دہشت گردی کی وجہ سے 8 لوگ اپنی زندگیوں سے ہاتھ دھو بیٹھے اور 80 لوگ زخمی ہوئے۔اس واقعے میں پولیس نے بہت بری کارکردگی دکھائی جنہیں طاہرالقادری کے گھر کے سامنے سے حفاظتی حصار ختم کرنے کے لیے بھیجا گیا جو لوگوں کی جانیں لینے کے درپے ہو گئے۔اس سارے معاملے میں سب سے بڑی ناکامی مسلم لیگ ن کی انتظامیہ کی ہے جس کی بری کارکردگی کے باعث نوبت یہاں تک پہنچ گئی کہ شہری پولیس کی گولیوں کا نشانہ بنے اور اپنی قیمتی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔اس سارے معاملے کو نبٹانے کے لیے چھوٹے میاں صاحب نے کیا خوب استفسار کیا کہ اگر اس کا ذمہ دار میں ہوا تو میں کود استعفی دے دوں گا۔

Tahir-ul-Qadri
Tahir-ul-Qadri

آپ اندازہ لگائیں 8 لوگوں کی زندگیوں کے بدلی چھوٹے میاں صاحب صرف استعفی دے کے عوام کے لولی پاپ دینے لگے تھے جبکہ پاکستانی قانون کے مطابق اتنے لوگوں کی زندگیاں گنوانے کے بدلے تو بہت بڑی سزا بھی متعین ہے۔۔۔۔۔خادم اعلی ہونے کی وجہ سے ان کی یہ زمہ داری بنتی تھی کہ وہ استعفی دے دیتے اس لئے کہ وہ بجا طور پر اس خونی کھیل کے زمہ دار تھے اس سارے واقعے کے بعد طاہر القادری صاحب نے وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو لوگوں کی ہلاکتوں کا ذمہ دار ٹھہرا دیا اور خود بھیانقلاب انقلاب کرتے ہوئے23جون کو کینڈا سے واپس تشریف لے آئے۔ان کے استقبال پر بھی ہنگامہ آرائی ہوتے ہوتے رہی کیونکہ قادری صاحب اسلام آباد آنے کے لیے بضد تھے جبکہ انکے طیارے کو اسلام آبد پہنچنے کے بعد لاہور ڈائیورٹ کر دیا گیا جس پر قادری صاحب بہت نالاں نظر آئے حالانکہ یہ ایک سوچہ سمجھا فیصلہ تھا کیونکہ اسلام آباد ائر پورٹپر ان کے استقبال کے لیے بہت بڑی تعداد میں انکے حمائتی جمع تھے جسکی وجہ سے پولیس اور قادری ساحب کے ھمائتیوں کے درمیاں جھڑپ کا خدشہ تھا۔جہاز کے لاپور پہنچنے پر قادری صاحب نے بھی بچوں کی طرح ضد کرشروع کر دی کہ میں جہاز سے نہیں اتروں گا کیونکہ میں نے ٹکٹ اسلام آباد کا کرایا تو اتروں گا بھی اسلا آباد میں ہی اور اسی ضد میں محترم 6گھنٹے جہاز کے اندر ہی انقلابی دھرنہ دیئے بیٹھے رہے اورایمرٹس انٹرنیشنل فلائٹس کی قادری صاحب کے خلاف طیارہ ہائی جیکنگ کیس کرنے کی دھمکی کے بعد تین چار بھونڈی سی شرائظ رکھنے کے بعد انقلابی رہنما بلٹ پروف گاڑی میں بیٹھ کرروانہ ہو گئے۔

اسی طرح پیپلز پارٹی کے دور میں قادری صاحب کا انقلابی موسم آیا تھا تب بھی وہ کینڈا سے انقلاب لانے کے لیے تشریف لائے اور ہزاروں لوگوں کے اسلام آباد کے ڈی چوک پر چار دن ذلیل و خوار کرنے کے بعد خالی ہاتھ واپس ہو گئے۔نہ اسمبلیاں ٹوٹیں نہ ان حکمرانوں نے شکست کھائی جنہیں قادری صاحب اپنی تقریروں میں بار بار یزید کہہ کر پکارتے تھے بس اس سارے انقلابی دھرنے میں چار دنوں تک عوام کو ماموں بنایا گیا یہ تو اللہ کی کرنی کہ حکومت پیپلز پارٹی کی تھی جنہوں نے یتنے بڑے مجمے کو چار دنوں تک اسلام آباد کے حساس علاقے ڈی چوک میں بٹھائے رکھا اور بحاظت عوام کو اپنے اپنے گھروں کو روانہ کیاورنہ اگر حکومت اس وقت مسلم لیگ ن کی ہوتی تو یہ قطعا طاہر القادری اور ان کے حمائتیوں کو چار تن ڈی چاک نہ بیٹھنے دیتے اور خان کرابے کا خدشہ تھا جیسے سانحہ ماڈل ٹائون میں ان کی بیڈ گوارنس کی وجہ سے ہواکیونکہ اس پارٹی میں سیاست دان کم اور بزنس مین زیادہ پائے جاتے ہین جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی اور دیگر جمائتوں میں حقیقی سیاستدان دیکھنے کو ملتے ہیں جو اس طرح کے حساس فیصلے سوچ سمجھ کے کرتے ہیں جن میں جانی و مالی نقصان کا خدشہ ہو جیسے ماڈل ٹائون واقعے میں ہوا۔

اب اگر بات کی جائے ڈاکٹر طاہر القادری صاھب کے انقلابی شوشوں کی تو قارئین اگر ہم انہیں موسمی انقلاب کہہ لیں تومیرے خیال میں شائد یہ غلط نہیں ہو گا کیونکہ موصوف کو ہر تھوڑے عرصے بعد عوامی انقلاب کی یاد ستانے لگی ہیں جو انہیں کینڈا سے پاکستان کھینچ لاتی ہے اور پھر خالی ہاتھ واپس بھیج دیتی ہے ویسے اب عوام کو بھی باشعورہو جانا چاہیئے اور مفاد پرست مطلبی حکمرانوں کی پہچان ہو جانی چاہیئے ۔۔عقلمندی کا تقاضا تو یہ ہی ہے کہ عوام اب اپنا قیمتی وقت اور جان ان نام نہاد سیاست دانوں سے بچا کر رکھیں۔۔

ویسے بھی بار بار ایک ہی سوراخ سے باربار خود کو ڈسوانا ہوش مندی نہیں کہلاتا ۔ انقلاب اس طرح نہیں آیا کرتے ، انقلاب تو محنت وطن سے سچی محبت اور انسانی ہمدردی سے آیا کرتے ہیں ۔ اور جس ملک میں ان چیزوں کا فقدان ہو وہاں انقلاب محض خواب ہی رہتے ہیں کبھی ان کی تعبیر سامنے نہیں آتی ۔۔۔ اس کے لئے ایسے انقلابی سیاست دان بھی چاہیئے جو وطن سے سچی محبت بھی رکھتے ہوں نا کہ دو ، دو ملکوں کی شہریت۔۔۔

Muhammad Furqan
Muhammad Furqan

تحریر: محمد فرقان

Share this:
Tags:
pakistan Poor révolution انقلاب پاکستان غریب فرانس
Shahid Shakeel
Previous Post دین و دنیا
Next Post انتخاب کے شفاف ہونے کے ثبوت دیئے جائیں : عبداللہ عبداللہ
Abdullah Abdullah

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close