شعور و فکر و نظر کے زوال کے موسم
اتر رہے ہیں زمیں پر ملال کے موسم
فقیہِ شہر تیرے عہدِ کم نگاہی میں!
سلگ رہے ہیں لبوں پر سوال کے موسم
ساحل منیر

شعور و فکر و نظر کے زوال کے موسم
اتر رہے ہیں زمیں پر ملال کے موسم
فقیہِ شہر تیرے عہدِ کم نگاہی میں!
سلگ رہے ہیں لبوں پر سوال کے موسم
ساحل منیر
Start typing to search...
