Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کہانی :وطن کی مٹی گواہ رہنا۔۔۔۔

December 4, 2015 0 1 min read
Pakistan Zindabad
Sachool
Sachool

تحریر: رفعت خان
امی !میں پھر اوّل آگئی حورالعین اسکول سے وآپس آکردوڑتے ہوئے اپنی مما کے پاس باورچی خانے میں آگئی تھی۔دیکھا امی میں نا کہتی تھی میں آٹھویں جماعت میں بھی اوّل آؤں گی بھیا مجھے ایسے ہی نکمی کہتا رہتا ہے ،،،حورالعین نے منہ بناتے ہوئے کہا۔۔۔

نکمی تو تم ہو ، جہاں تک میرا حساب کہتاہے تم پاس تو ہو گئی ہوگی مگر اوّل آنے والا سفید جھوٹ توتم نا ہی بولو سائم بھی باورچی خانے میںآ دھمکا تھا۔تمھاری اطلاع کے لیے عرض ہے کہ ااس بار میں نا صرف اسکول میں اوّل آئی ہوں بلکہ بورڈ میں بھی اوّل آئی ہوں حورالعین نے نتیجہ امی کو پکڑاتے ہوئے جواب دیا۔مسز اشتیاق جو دونوں بچوں کی گفتگو سن کر مسکرا رہی تھیں نتیجہ دیکھنے لگی۔

میں تو اپنے حساب سے کہہ رہا۔۔۔۔ اپنے حساب کوتو آپ اپنے پاس ہی رہنے دیں بھیا! اگر آپ کا حساب اتنااچھا ہوتا تو دہم جماعت میں آپ کوریاضی کی سپلی کیوں آتی؟ بات کاٹتے ہوئے حورالعین نے اپنی عینک کے اوپر سے سائم کو گھورتے ہوئے جواب دیا۔حورالعین کے جواب پر سائم کو ہار ماننا پڑی۔واہ میری بیٹی نے تو بہت اچھے نمبر حاصل کیے ہیں مسزاشتیاق نے حورالعین کو گلے لگاکرخوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہاتمھارے بابا بہت خوش ہوں گے۔

آخر بہن کس کی ہے ایک گلاس شربت مجھے بھی دینا سائم نے فریج سے شربت کا جگ نکالتی ہوئی حورالعین کو مسکرا کر دیکھتے ہوئے مکھن لگانے کے ساتھ فرمائش بھی کر ڈالی۔جی بھیا ضرور۔ دونوں بہن بھائیوں میں بہت پیار تھامگر اکثر سائم حورالعین کو چڑادیا کرتا تھا یہ سائم کی فطری عادت میں شامل تھا حورالعین بہت سمجھدار اور ہونہار بچی تھی اپنے وطن سے بے لوث بے پناہ پیار کرتی تھی حورالعین کا ایک مقصد تھا کہ اپنے ملک وقوم کی خدمت کر ے گی۔وہ اپنے ملک کے لیے بہت سے جذبات رکھتی تھی حورالعین کا ارادہ فوج میں بھرتی ہونے کا تھا۔

Fatima Jinnah
Fatima Jinnah

حورالعین ب4146ے ہی وطن کے لیے بہت حساس دل رکھنے والی واقع ہوئی تھی ،ملک و قوم کے لیے یوں سوچتی تھی کہ فاطمہ جناح کا گماں ہونے لگتا تھا۔حورالعین اپنے والدین کے توسط سے جشنِ آزادی کے حوالے سے ہر سال غریب بچوں کے لیے ایک پروگرام منعقدکروایاکرتی اور بچوں میں نالج اور انعامات تقسیم کرواکے بہت خوشی محسوس کرتی تھی،والدین حورالعین کی جہاں تک ممکن تھا مدد کرکے حوصلہ افزائی کرتے تھے۔ حورالعین بظاہر بہت کم گو تھی مگر اس کے اندر بہت کچھ سمایا ہوا تھا۔

اسکول میں اساتذہ اور ہم جماعت دوستوں میں ہر دل عزیز تھی۔حوالعین کے پاس اس کا ایک ٹیڈی بئیر کھلونا جو کہ حورالعین کو بہت پسند تھا جو کہ بچپن سے اس کے پاس تھا جس سے حورالعین ہر بات شئیر کرتی اور حورالعین کی ہر بات کے جواب میں ٹیڈی بئیر میوزک دھن،،وطن کی مٹی گواہ رہنا،،بجتی۔حورالعین نے نویں کلاس بھی اچھے نمبروں سے پاس کرلی تھی اور سائم بھی میٹرک پاس ہو گیاتھا۔اشتیاق صاحب بہت خوش تھے۔

Main Azaad Hoon Mgr Main Ghulam Hoon Iss Pak Matti Ka
Main Azaad Hoon Mgr Main Ghulam Hoon Iss Pak Matti Ka

اب کی بار ہم جو آزادی شو کریں گے اْس میں سب کو وطن عزیز کی مٹی کی خوشبو سے متعار? ف کروائیں گے سونا اگلتی دھرتی کا سہی مفہوم سمجھائیں گے اور کچھ عہد لیں گے تاکہ ہمارے ننھے منے ساتھیوں کو مستقبل میں ایسی شرمساری نا اٹھانی پڑے کہ ہم نے اس دھرتی ماں کو اس کی گود ،سایہئ ،اناج،نام پہچان کے عوض کیادیا؟میں چاہتی ہوں میری طرح ملک کے لیے سب کے دل سچے جذبات سے محبت سے لبریز ہوں حورالعین ٹیڈی بئیرکے ساتھ آنے والے پروگرام کی سوچ بیچار کر رہی تھی۔

حورالعین کا ہاتھ ٹیڈی بئیر کو لگتے ہی فوراً پاکستانی دھن بج اْٹھی،،وطن کی مٹی گواہ رہنا،،تو حورالعین مسکرانے لگی۔ہاہاہاہاہاہا تم اْستانی بننے کی کوشش میں ہو ناں؟پوری موسی لگو گی بچوں کو پڑھاتے ہوئے ہاہاہاہا۔سائم دروازے کی آوٹ سے حورالعین کی باتیں کان میں پڑتے ہی کمرے میں آدھمکاتھا۔سائم بھیا آپ کچھ بھی کہو میں اپنے حوصلے اور ہمت سے پیچھے ہٹنے والی نہیں حورالعین نے فخریہ انداز میں سر بلند کرتے ہوئے کہا اچھااستانی جی آپ شاید اس قدر مصروف ہو گئی تھیں کہ آپ کو اپنی اسکول کی گاڑی کا ہارن تک سنائی نہیں دیا بندہ136پن ناچیز آپ محترمہ کو یہی اطلاع دینے حاضر ہوا تھا۔۔حورالعین نے بئیر کو ہلکا سا دبا تے ہوئے اللہ حافظ کہا بئیر نے فوراً ،،وطن کی مٹی گواہ رہنا ،،کہہ کر حورالعین کی تمام باتوں کی تائید کر ڈالی۔

Watan_e_Aziz
Watan_e_Aziz

حورالعین کے اسکول روانہ ہونے کے پندرہ منٹ بعد ایک خبر نے سائم کی پوری فیملی کے ساتھ ساتھ گھر کے دروریوار بھی ہلا کر رکھ دیئے۔ایک بدترین دہشتگردی میں حورالعین بھی نشانہ بن چکی تھی جس جگہ بم دھماکہ ہوا تھا بد قسمتی سے حورالعین کی اسکول گاڑی بھی نشانے کی زد میں آچکی تھی کافی بچیاں زخمی جبکہ ڈرائیور اورحورالعین سمیت چار بچیاں موقع پر شہید ہو چکے تھیں۔حورالعین کی اچانک موت پر ہر آنکھ اشک بار تھی والدین صدمے سے نڈھال ہو چکے تھے۔حورالعین کے تمام ہم جماعت دوست دکھ اور خوف سے گم صم ہو گئے تھے سائم ٹیڈی بئیر کو گلے لگا کے گڑگڑا کر رو رہا تھا۔حورالعین میری پیاری بہن میں وعدہ کرتا ہوں تمھیں کبھی نہیں ستاؤں گا پلیز واپس آجاؤ۔مگر حورالعین محب وطن بہادربیٹی تمام تر جذبے دل میں دبائے اپنے وطن کی گود میں سونے کے لیے رخت سفر باندھ چکی تھی۔

جب حورالعین کو دھرتی ماں کی گود میں اْتارا جا رہا تھا تو سائم نے شدید دکھ اور جذبات سے دل برداشتہ ہوکرٹیڈی بئیر کو گلے لگاکر وطن کی مٹی کوگواہ بناتے ہوئے عہد کیا کہ وہ اپنی بہن کا ہر خواب پورا کرے گا حورالعین جیسا جذبہ لاکھوں بچوں کے دل میں بیدار کرے گا جو بچے دہشت گردی سے اس وقت خوف ذدہ ہوئے بیٹھے ہیں ان کے دلوں میں وطن کی محبت کا ایسا جذبہ بھروں گا کہ ہمارے بچوں کی بہادری کے آگے دہشت گردوں کے ہتھیار کمزور پر جائیں گے۔ ٹیڈی بئیر نے فوراًجوا ب دیا،
،، وطن کی مٹی گواہ رہنا ،، سائم عہد نبھانے کے عزم سے پروگرام کی تیاری کرنے لگا۔

پروگرام کی تیاریاں مکمل ہو چکی تھیں سائم اور حورالعین کے سب دوستوں نے اس بار بڑھ چڑھ کر حصہ لیا تھا۔ ،حورالعین کو اسکول کی جانب سے وطن سے محبت اور اعلیٰ کارکردگی پر خراجِ تحسین تمغہ پیش کیا گیا جو کہ والدین نے فخر سے وصول کیا۔ پْرجوش تقریر کے بعد سائم ایک نظم سنانے ٹیڈی بئیر کے ساتھ اسٹیج پر نمودار ہوا۔ سائم نظمسناتا اورٹیڈی بئیر ،، وطن کی مٹی گواہ رہنا،، کہہ کر نظم کا مصرا پورا کرنے میں سائم کاساتھ دیتا ،

نظم:
وطن کی مٹی گواہ رہنا
بابا کے دل کاتوْتھی ٹکڑا
مما کی راج دلاری گڑیا
حوروں میں تیرانام آیا
شہادت کا رْتبہ نصیب پایا
وطن کی مٹی گواہ رہنا
وطن سے تیری لگن تھی سچی
کیسے بھولے گی دنیاساری
ملک و قوم کی توْرہنمْا تھی
توْسرخرو ہے وطن کی بیٹی
وطن کی مٹی گواہ رہنا
کیا ہم نے کاٹا
کیا ہم نے بویا
کسے ہنسایاکسے رْلایا
کسے مٹایاکسے گنوایا
وطن کی مٹی گواہ رہنا
وطن کی مٹی گواہ رہنا

Pakistan Zindabad
Pakistan Zindabad

سب کی آنکھیں خوشی اور اداسی کی ملی جلی کیفیت میں اشک بار تھیں۔ھال پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج رہا تھا۔پاکستانی بچوں کا جوش و ولولہ قابلِ دید تھا اور ان کے دلوں میں بھرایہ جذبہ حورالعین کی مرہونِ منت تھا۔دہشت گردوں کو بہت بری مات ہوئی تھی ایک حورالعین کے جانے کے بعد دھرتی کے بہت سے تار ے حب الوطنی کا جذبہ لئے بیدار ہوئے۔ اس سب کا سہرا سائم کے سر بندھا۔ اگرسائم ہمت ہار دیتا تو حورالعین کا خواب پورے کرنے کیلئے ان بچوں میں جرات حوصلہ پیدانا ہوتا۔

تحریر: رفعت خان

Share this:
Tags:
kitchen party school. white اسکول باورچی جماعت سفید
Weapons and Explosives
Previous Post ہنگو میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام، پہاڑ میں چھپایا گیا اسلحہ و بارود برآمد
Next Post خان صاحب بائے بائے
Imran Khan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close