رحیم یارخان (جیوڈیسک) قومی شاہراہ پر سنجر پور کے قریب مسافر بس اْلٹ گئی جس کے نتیجے میں 14 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق بس کراچی سے چکوال جا رہی تھی، زخمیوں کو شیخ زید اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

Start typing to search...