Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

17 رمضان جنگ بدر

July 4, 2015July 4, 2015 0 1 min read
Ramadan Battle of Badr
Ramadan Battle of Badr
Ramadan Battle of Badr

تحریر : محمد علی رانا
ابو الاثر حفیظ جالندھری نے شاہنامئہ اِسلام میں جنگِ بدر کا نقشہ اپنی منفرد شاعری میں بڑے خوبصورت انداز میں مکمل کھینچا ہے۔
لگایا بدر کے میدان میں کفار نے ڈیرا
یہاں تدبیر کی تزویر کو تقدیر نے گھیرا
حضرت محمد ۖ نے قریشِ مکہ کی جانب سے پہنچائی جانے والی دن رات کی تکلیفوں کو برداشت کیا اور پھر جب اللہ کی جانب سے ہجرت کا حکم آن پہنچا تو مدینے کی جانب روانہ ہوگئے۔مدینہ میں مسلمانوں کو کھل کر تبلیغ کرنے کا موقع ملا اور یوں اہلِ مکہ کی راتوں کی نیندیں حرام ہونے لگیں کیونکہ اہلِ اسلام دن بہ دن بڑھنے لگے تھے اور دوسری سب سے بڑی وجہ یہ تھی کہ مکہ آنے جانے والے قافلوں کو مدینہ کے راستے سے گزر کر مکہ آنا پڑتا تھا جو اہلِ مکہ کیلئے انتہائی تشویش ناک بات تھی۔اہلِ مکہ نے مسلمانوں کو(نعوذ با اللہ) صفحِہ ہستی سے مٹانے کیلئے نت نئے منصوبے بنانا شروع کر دیے اور اِسی سلسلے میں ابوسفیان ( یاد رہے ابھی ابو سفیان نے اسلام قبول نہیں کیا تھا ) کی زیرِ سرپرستی ایک بڑا قافلہ تجارت کی غرض سے بھیجا تاکے منافع کی رقم سے مسلمانوں کو نقصان پہنچایا جاسکے ۔

حضرت عبد المطلب ( ایسی کوئی روایت نہیں ملتی کہ آپ نے کبھی بت پرستی کی ہو آپ حضرت ابراہیم کے دین پر قائم رہے) کی ایک بیٹی نے خواب میں دیکھا کہ کئی شتر سوار مکہ پر حملہ آور ہو رہے ہیں انہوں نے یہ خواب حضرت عباس ( ابھی حضرت عباس نے اسلام قبول نہیں کیا تھا ) کو سنایا اور کہا کہ یہ بات کِسی سے نہ کہیں لیکن انہوں نے ایک دوست سے ذکر کر دیا اور یوںبات چلتے چلتے پورے مکہ میں پھیل گئی ۔حضرت عبدالمطلب کی بیٹی جو کے غیب گوئی میں پہلے سے ہی اہلِ مکہ میں مشہور تھیں اہلِ مکہ نے جب یہ سنا تو سب کے ہوش اڑتے رہے کہ اہلِ مکہ پر کوئی بہت بڑی آفت ٹوٹنے والی ہے کیونکہ حضرت عبدالمطلب کی بیٹی کی پہلے بھی کئی پیش گو ئیاں درست ثابت ہو چکی تھیں ۔اِس خبر کا سننا تھا کہ اہلِ مکہ میں سنسنی پھیل گئی اور فکر لاحق ہو گئی کہ وہ تجارتی قافلہ جس میں عورتوں نے اپنے زیور تک دائو پر لگا دیے ہیں کہیں مدینے سے گزرتے ہوئے مسلمانوں کے ہاتھوں لٹ نہ جائے اور اِدھر ابو سفیان کو بھی جب یہ فکر لاحق ہوئی تو اُس نے قافلے کا راستہ مدینے کی جانب سے موڑ کر دوسری جگہ جو اس راستے سے ذرا طویل تھی وہاں کی جانب کر لیا اور لمبا سفر طے کرنا مناسب جانا۔

مکہ میں ایک تنظیم ایسی بھی تھی جس کا کام لوگوں کو اہم خبروں سے آگاہ کرنا تھا اور مکہ کا معمور تھا کہ جب کوئی قافلہ مکہ پہنچنے والا ہوتا تو ایک ہرکارہ پہلے پہنچتا اور قافلے کی آمد کی خبر دیتا لیکن ایسا نہیں ہوا اور کوئی ہرکارہ نہ پہنچا حالانکہ ابو سفیان کے قافلے کے پہنچنے کا وقت بھی گزر گیا اب قریش مکہ کی تشویش اور بڑھی ۔ اہم خبروں سے آگاہ کرنے والی تنظیم کا ایک رکن اسی دوران مکہ میں داخل ہوا ( اسے ڈھنڈورچی ) بھی کہا جاتا تھا ۔وہ ایک ایسے اونٹ پر بیٹھا تھا جِس کے کان کاٹ دیے گئے تھے اور خود اُونٹ کی برہنہ پیٹھ پر بیٹھا تھا ۔ڈھنڈورچی نے کپڑے پھاڑ رکھے تھے اور اس کے بال پریشان حال تھے اور اپنے چہرے پر گرد وغبار ڈال رکھا تھا اور ایسا حال بنا کر مکہ میں داخل ہونا اسی بات کی علامت تھی کہ بہت بڑا خطرہ لاحق ہونے والا ہے ۔ڈھونڈھورچی نے مکہ میں داخل ہوتے ہی چیخ چیخ کر کہنا شروع کردیا ” اے قبیلہ قریش کے لوگوں ! باخبر رہو کہ مکہ کا کارواں خطرے میں ہے ۔ مسلمانوں نے تمہارے قافلے کو لوٹنے کا بندو بست کر لیا ہے لحاظہ تم میں سے اگر کوئی بھی غیرت مند ہے تو تلوار اٹھائے اور اپنا مال و زر بچانے کی غرض سے مسلمانوں کے مقابلے کیلئے تیار ہو جائے ” ڈھنڈورچی کا اتنا کہنا تھا کہ دیکھتے ہی دیکھتے نو سو پچاس جنگجو مرد ،سات سو سے اُوپر اونٹ اور دوسو گھوڑوں کی مدد سے مسلمانوں کے مقابلے پر جانے کیلئے تیار ہو گئے ۔

Legions
Legions

کالم کے دامن میں اس قدر گنجائش نہیں کہ میں تفصیل میں جاسکوں ۔جب ابوسفیان نے اپنے قافلے کا رخ مدینے کی سمت سے موڑ لیا اور مسلمانوں کو ایک جنگجو لشکر کی مکہ کی جانب سے آنے کی خبر ملی تو آپ ۖ نے اپنے صحابہ اکرام سے مشورہ کیا اور ہر جانب سے مثبت جواب پا کر مقامِ بدر کا رخ کیا۔خیر ابو سفیان تو اپنا قافلہ مدینہ کی حدود سے بچا کر دوسری جانب سے نکل گیا لیکن مدینے سے اسی کلو میٹر کے فاصلے پر ابو جہل کی قیادت میں مکہ سے آنے والے نو سو پچاس جنگجو تین سو تیرہ مسلمانوںجن کے پاس ستر اونٹ اور صرف دو گھوڑے تھے بدر کے مقام پر مدِ مقابل آگئے ۔ مسلمانوں کا جزبہ شوق دیکھنے کے قابل تھا باوجود اس کے کہ انہوں کے پاس پوری طرح جنگی ہتھیار بھی نہ تھے لیکن انہوںکے دلوں میں اللہ کا خوف اور محبتِ رسول ۖ موجود تھی ۔

اللہ کے آخری نبی حضرت محمد ۖ نے سترہ رمضان کی رات ( صبح سترہ رمضان تھا ) اللہ پاک سے مدد کی دعا مانگی اور اللہ پاک کی جانب سے مدد آن پہنچی اس روز اس زور سے موسلا دھار بارش ہوئی کہ جہاں اہلِ مکہ کھڑے تھے وہ جگہ بارش کی وجہ سے چکنی اور دلدلی ہو گئی جبکہ مسلمانوں کی جگہ جو کے ریتلی تھی بارش کی وجہ سے مزید ٹھوس ہو کر جم گئی ۔ صبح 17رمضان المبارک2ھ کو حضرت محمد ۖ نے فجر کی نماز کے بعدمسلمانوں کو جہاد کی تلقین کی اور اُن قرانی آیات کی تلاوت کی جن میں جہاد اور جنت کا ذکر ہے یوں مسلمانوں کے حوصلے اور بھی بلند ہو گئے۔ پھر حضور اکرم ۖ نے مسلمانوں کو ایک انوکھی جنگی صف آرائی سے روشناس کروایا جو اس وقت سے دو ہزار سال قبل اسکندر مقدونی کے زمانے میں کی جاتی تھی ۔ اس جنگی صف آرائی کو یونانی زبان میں ” فا لا ثر ” کہتے ہیں ۔ اس جنگ میں حضور پاک ۖ نے تمام مسلمانوں جنہوں نے جنگِ بدر میں شرکت کی جنت کی بشارت بھی دی ۔

Allah
Allah

اللہ پاک نے نو سو پچاس جنگی ہتھیاروں سے لیس جنگجو وئوں کے مقابلے میں کلمہِ رسول ۖ پڑھنے والے صرف تین سو تیرہ مسلمانوں جو کہ جنگی ہتھیار بھی پوری طرح ساتھ نہ رکھتے تھے کو فتح سے ہمکنار کروایا۔ اور ابو جہل سمیت اس جنگ میں کفار کی ستر ہلاقتیں ہوئیں جبکہ مسلمانوں کی جانب سے صرف تیرہ مسلمان شہید ہوئے ۔یہی نہیں بیشمار مشرقین اسیر ہوئے لیکن آپ ۖ نے اسیرانِ جنگ کے ساتھ انتہائی مخلصانہ رویہ اختیار کیا انہیں کھانا کھلایا گیا اور اچھی رہائش کا بندوبست کیا گیا اور بعد میں فدیہ لے کر رہا کر دیا گیا ۔

غزوہ بدر اسلام اور کفر کی پہلی اہم ترین جنگ تھی اِس جنگ کے ذریعے دنیا پر عیاں ہو گیا کہ نصرت الہی کی بدولت مومنین اپنے سے کئی گناہ بڑی فوج کو شکست دے سکتے ہیں ۔یہ وہی جنگ تھی جِس میں باپ بیٹے اور بیٹا باپ کے مقابلے میں آیا ہر کوئی کِسی نہ کِسی کا رشتہ دار تھا حضرت عمر نے اپنے ماموں کو اپنے ہاتھوں سے واصلِ جہنم کیا کیونکہ وہ اسلام اور نبی ۖ کا دشمن تھا ۔پس یہ ثابت ہوا کہ حضور پاک ۖ کی محبت ہر رشتے اور دنیا کی ہر شے سے بڑھ کر اور پہلے ہے ۔اور جو حضور پاک ۖ کی محبت میں جہاد کا ارادہ کرتے ہیں اللہ پاک انہیں کامیابی و کامرانی سے نوازتا ہے خواہ وہ دشمنوں کے مقابلے میں مٹھی بھر ہی کیوں نہ ہوں ۔ اللہ پاک نے قرآن پاک میں سو مومنوں کو ہزار کافروں پر فتح کی بشارت دی ہے ۔نوٹ :غزوہ بدر ایک طویل اور ایمان افروز واقعہ ہے لیکن یہاں جگہ کی کمی کی وجہ سے واقعہ کو سمیٹ کر مختصر کرنے کی کوشش کی گئی ہے ۔

M Ali Rana
M Ali Rana

تحریر : محمد علی رانا
muhammadalirana26@gmail.com
muhammadalirana26@yahoo.com

Share this:
Tags:
Battle of Badr beautiful full ramadan خوبصورت رمضان مکمل
Shahbaz Sharif
Previous Post قوم دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاک فوج کے شانہ بشانہ ہے، شہباز شریف
Next Post دین اسلام کی اساس ۔۔ امداد باہمی!
Mutual Aid

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close