Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

دین اسلام کی اساس ۔۔ امداد باہمی!

July 4, 2015 0 1 min read
Mutual Aid
Mutual Aid
Mutual Aid

تحریر: اختر سردار چودھری ،کسووال
ہمارے معاشرے میں امداد باہمی کو وہ اہمیت حاصل نہ ہو سکی جو ایک اسلامی ملک ہونے کی حیثیت سے ہونی چاہیے تھی حالانکہ امداد باہمی کا درس ہمیں چودہ سو برس قبل اسلام نے پہنچا دیا تھا ۔ قرآنِ کریم اور احادیث مبارکہ میں باہمی امداد اور تعاون کی بڑی ترغیب دی گئی ہے۔ مسلمانوں کو ایک دوسرے کے بھائی کہا گیا ہے ۔ہمارے ہاں بھائی ہی بھائی کو دکھ میں ،تکلیف میں ،تڑپتے دیکھ کر خوش ہوتا ہے، اس کے دکھ دور کیا کرنے اسے دکھ دیتا ہے۔ قرآنِ کریم میں ارشادِ باری ہے ترجمہ: نیکی اور تقویٰ کے کاموں میں ایک دوسرے کے ساتھ تعاو ن کرو۔اس تعاون اور باہمی بھائی چارے کا تقاضا یہی ہے کہ مسلمان ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کریں اور ایک دوسرے کے لیے سہارا بن جائیں ۔یعنی امداد باہمی کے اصولوں کے مطابق زندگی گزاریں۔

تمام لوگوں میں وہ شخص اللہ تعالیٰ کو سب سے زیادہ محبوب ہے جو لوگوں کو سب سے زیادہ فائدہ پہچانے والا ہو’ اللہ تعالیٰ کی سب سے زیادہ پسندیدہ نیکی یہ ہے کہ ہماری وجہ سے کسی کی زندگی میں خوشی آجائے ،کسی کی تکلیف دور ہو جائے ،قرض کی ادائیگی کا انتظام ہو جائے،آدمی ہی آدمی کی دوا ہے ،ان کے خوش نصیب ہونے میں کیا شک ہے جو دوسروں کے کام آتے ہیں ،ان کی ضرورتوں کو پورا کرتے ہیں ،جن کا کوئی سہارا نہیں ہوتا ان کا سہارا بنتے ہیں ،محتاج ،ضرورت مند،نادار،بے آسراکی مدد کرتے ہیں ۔امام کعبہ شیخ خالد الغامدی نے اسلام آباد کی فیصل مسجد میں نماز جمعہ کی امامت کی ، ، خطبہ جمعہ میں امام کعبہ کا کہنا تھاکہ دین کی بنیاد ایک ہونے پر ہے تفرقے میں نہیں ، ہمیںمشکلات میں ایک دوسرے کی مدد کرنی چاہیے ۔ ہمارے معاشرے میںبعض افراد اتنے مال دار ہیں کہ وہ لاکھو ںروپے گھر کی تزئین، درباروں پر چادریں ۔مسجدوں میں چندے ،عمرے کرنے ،حج کرنے ، شادی بیاہ پر ، اپنی نمود و نمائش کے لیے خرچ کر دیتے ہیں ۔

لیکن ان کا پڑوسی،ملازم،یا رشتہ دار بیماری کی دوا ،بچوں کے کپڑے،شام کے کھانے کے لیے ترس رہا ہوتا ہے۔ ایسا کیوں؟ اس کی وجہ اسلام کی تعلیمات سے ناآشنائی ہے ۔اسلام میں بتایا گیا ہے کہ مال کو جمع کرنے والوں کے منہ قیامت کے دن انھی کے مال سے داغے جائیں گے اور کہا جائے گا کہ یہ ہے وہ مال جس کو تم سنبھال کر رکھتے تھے ۔ ہمارے ہاںایک فرد کا محل ،کوٹھی اور کئی مکان اور سینکڑوں افرادسڑکوں ،پارکوں میں ،کرایہ کے مکان میں رہتے ہیں۔ان سب سے پوچھ گچھ ہو گی وہاں صاحب مال لوگوں کو کٹہرے میںکھڑا کیا جائے گا۔اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے کہ وہی متقی لوگ بہشت کے باغوں میں اور چشموں کے کناروں پر عیش سے رہیں گے جن کے مال کا ایک حصہ دنیا میں غریبوں اور ضرورت مندوں پر خرچ ہوتا تھا (سورة الذاریات)جو دولت مند اپنی دولت کا ایک حصہ حاجت مندوں کی کفالت پر خرچ کرتے ہیں ، وہ اعزاز و اِکرام کے ساتھ جنت میں داخل ہوں گے (سورہ المعارج)اے نبی! لوگ آپ سے پوچھتے ہیں کہ کون سا مال خرچ کریں ؟ آپ کہہ دیں کہ جو ضرورت سے زیادہ ہو۔” (سورةالبقرہ) یہ بھی فرما دیاکہ جو لوگ ریا کاری کے ساتھ یا کسی پر احسان جتانے کی غرض سے اپنا مال خرچ کرتے ہیں ، وہ کسی اجر و ثواب کے مستحق نہیں ہیں ۔ کیونکہ ریاکاری کا تعلق ایمان سے نہیں ہے بلکہ کفر و منافقت سے ہے (سورة البقرہ)
قرآن مجید میں مسکین (سفید پوش) کی ضروریات پر توجہ دلائی گئی ہے۔

Needy
Needy

(اور ہاں تم جو خرچ کرو گے تو) ان حاجت مندوں کے لئے جو خدا کی راہ میں رکے بیٹھے ہیں اور ملک میں کسی طرف جانے کی طاقت نہیں رکھتے (اور مانگنے سے عار رکھتے ہیں) یہاں تک کہ نہ مانگنے کی وجہ سے ناواقف شخص ان کو غنی خیال کرتا ہے اور تم قیافے سے ان کو صاف پہچان لو (کہ حاجتمند ہیں اور شرم کے سبب) لوگوں سے (منہ پھوڑ کر اور) لپٹ کر نہیں مانگ سکتے اور تم جو مال خرچ کرو گے کچھ شک نہیں کہ خدا اس کو جانتا ہے سورة البقرة کی آیت 273 )، اس آیت مبارکہ میں ایسے ہی لوگوں پرصدقہ و خیرات کرنے کی تاکید کی گئی ہے ۔ اور حدیث میں بھی ان لوگوں کا خاص خیال رکھنے کا کہا گیاہے ، کیونکہ عام مانگنے والے تو دوسروں سے مانگ کر اپنی ضروریات پوری کرلیتے ہیں ، لیکن نہ مانگنے والے محروم لوگ زیادہ حاجت مند ہوتے ہیں ،اس لئے قرآن و حدیث میں ان کے بارے میں خصوصی حکم دیا گیا ہے ۔”نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ مسکین وہ نہیں ہے جو لوگوں کے دروازے کا چکر لگاتا ہے اورلقمہ دو لقمے اور کھجور دو کھجور لے کرلوٹتا ہے ، مسکین وہ ہے جو اتنا مال نہیں رکھتا کہ اپنی ضروریات پوری کرے اور اس کی غربت کولوگ سمجھ نہیں پاتے کہ اسے صدقہ دیں، اور نہ ہی وہ لوگوں کے سامنے کھڑے ہوکر ہاتھ پھیلاتا ہے ۔”

یہ بھی ارشاد ہواکہ جو مالدار لوگ یتیموں مسکینوں (سفید پوش ضرورت مند)کا خیال نہیں رکھتے ، وہ دولت کے حریص اور پجاری ہیں ، ایسے لوگوں کا دین و ایمان سے کوئی واسطہ نہیں (سورةالفجر)رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم پر جب پہلی وحی نازل ہوئی اور آپ نے اپنی کیفیت کو اپنی زوجہ محترمہ ام المومنین سیدہ خدیجہ رضی اللہ عنہا سے بیان فرمایاتو انہوں نے اپنے شوہر کی پوری زندگی چھ جملوں میں بیان کر دی۔ یہ چھ جملے تمام حقوق العباد سے متعلق تھے اور دوسرے کے کام آنے خدمت کرنے کے ہیں۔ کہ(1) آپ صلہ رحمی کرتے ہیں اور (2) ہر سچی بات کی تصدیق کرتے ہیں اور(3) دوسروں کا بوجھ اٹھاتے ہیں اور(4) دوسروں کو کما کر دیتے ہیں ( بے سہارا کا سہارا بنتے ہیں) اور (5) مہمان نوازی کرتے ہیں اور(6) ہر حق والے کا ساتھ دیتے ہیں۔ ( صحیح بخاری و مسلم )ان چھ پوائنٹ ایک ایک پوائنٹ پر کتاب لکھی جا سکتی ہے ،یہ کہا جا سکتا ہے کہ دین اسلام کی اساس ہی امداد باہمی کے اصولوں پر رکھی گئی ہے ۔ امداد باہمی کا عالمی دن ہر سال جولائی کے پہلے ہفتہ کے روز منایا جاتا ہے ۔ اس سال یہ دن 4 جولائی 2015 کو منایا جا رہا ہے۔

اس دن کو منانے کا فیصلہ اقوام متحدہ نے 1992 میں کیا۔ اس دن کے منانے کا مقصدآگاہی دینا ہے کہ باہمی تعاون و اشتراک کے ذریعے انفرادی اور اجتماعی مسائل کا حل بھی ممکن ہے ۔اس دن کی مناسبت سے مختلف تنظیموں کے زیر اہتمام سیمینارز اور کانفرنسز ،ٹی وی پروگرامز،اخبارات میں کالم و فیچر کا اہتمام کیا جاتا ہے جس سے عوام میں امداد باہمی کے بارے شعور و آگاہی پیدا کیا جانا مقصود ہوتا ہے ۔ ایک دوسرے کی کفالت کرنا ،مل جل کر دکھ درد بانٹا، ایک دوسرے کی دیکھ بھال کرنا ، اسے امداد باہمی کہتے ہیں ۔ امداد باہمی کا مطلب کسی کو قرض دینا نہیں بلکہ اس کی اس طرح مدد کرنا کہ دوسرا اپنے پائوں پر کھڑا ہو سکے ہے اس کے علاوہ چند افرد مل کر اگر ایک دوسرے کی مدد سے ،مل جل کر ،ایک دوسرے کا سہارا بنیں تو اسے بھی امداد باہمی کہیں گے ۔لیکن ہمارے ہاں امیر، غربت پر خوب تقاریر کرتے ہیں ۔، اس پر لکھا جاتا ہے کسی کی غربت پر افسوس کا اظہار کیا جاتا ہے لیکن اس کے لیے جب عملی قدم اٹھانے کی بات کی جائے تو سانپ سونگھ جاتا ہے۔

Akhtar Sardar Ch
Akhtar Sardar Ch

تحریر: اختر سردار چودھری ،کسووال

Share this:
Tags:
basis Sardar Akhtar Chaudhry Society اختر سردار چودھری اساس دین اسلام معاشرے
Ramadan Battle of Badr
Previous Post 17 رمضان جنگ بدر
Next Post ” بھارت کے آلہ کاروں کو بے نقاب کرنے کی ضرورت”
Altaf Hussain

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close