Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پچاس سال پہلے کا رمضان

May 28, 2017 0 1 min read
Ramadan
Ramadan
Ramadan

تحریر : انجینئر افتخار چودھری
کمال کا رش پڑ گیا ہے بازاروں میں تل دھرنے کو جگہ نہیں فروٹ کی قیمت آسمان کو چھو رہی ہے یہ رونا شائد ان چند سالوں میں ہوا ہے پہلے تو کبھی ایسا نہ تھا میں چند ایک ماہ میں باسٹھ برس کا ہو جائوں گا میرے سامنے میری یادداشت کم ازکم باون برس کی تو ہو گی روزے وہ لوگ بھی رکھتے تھے شائد اس زمانے میں پورا پاکستان ہی غریب تھا کھانا کو کم ہی ملتا تھا لیکن لوگ زندہ تو تھے یہ جو دھما چوکڑی مچی ہوئی ہے یہ میں ان حالیہ چند سالوں میں دیکھ رہا ہوں اس میں بڑا ہاتھ ان ٹی وی چینلوں کا بھی ہے حرام ہے کہ کوئی چینیل بچیوں یا خواتین خانہ کو یہ بتا رہا ہوکہ سحری کے انتظام میں نماز قران کی تلاوت دن بھر کی مصروفیا ت میں اللہ کی کتاب سے لگائو غریبوں کا خیال کرنا یہ چیزیں کدھر گئیں دو بجتے نہیں ہیں کہ خواتین کو نت نئی ڈشوں کو سکھانے کی ترغیبات دینی شروع ہو جاتی ہیں ہم نے بھی روزے رکھے تھے پہلے پہل تو چڑی روزہ رکھا یہ چڑی روزہ ہے کیا؟یہ ہمارے بچوں کو ترغیب دی جاتی تھی کہ آپ بھی اٹھیں سحری کریں نماز پڑھیں اور سب کے ساتھ مل کر روزہ رکھیں دعائیں پڑھیں علموں بس کری او یار اب بتایا جاتا ہے جی وبصوم غدا نویت من شہر رمضان کی تو دعا ہی غلط ہے گویا ہم ایویں ای مغز ماری کرتے رہے۔

ماں جی جب پراٹھے بنا رہی ہوتیں تو دیسی گھی کی خوشبو نتھنوں میں گھس جانے پر آنکھ کھل جاتی ہم بھی سیڑھیوں کے نیچے بنے چولہے کے پاس پہنچ جاتے سخت سردیوں کے روزوں میں ہمارا بچپن گزرا کوشش ہوتی کہ چولہے کے پاس نمبر آ جائے بھائیوں میں کھینچا تانی لگی رہتی کہ پہلے ادھر کون بیٹھے گا۔جگہ مل جانے کے بعد پہلی روٹی کس کی پر تکرار ہو جاتی سب کو مل ہی جاتی قبلہ والد صاحب کے سامنے گول میز رکھ دیا جاتا وہ اکیلے کھاتے تھے چھوٹے سے اس گول میز پر ان کے لئے کھانا رکھ دیا جاتا رات کا سالن دہی اور پراٹھے چائے۔ہم سب کے لئے چائے الگ بنتی اور قبلہ والد صاحب کے لئے ایک چھوٹی سی گڈوی میں بنائی جاتی ہماری چائے گڑ کی ہوتی کافی پتلی ہوتی کبھی کبھار ہماری ڈیوٹی بھی لگا دی جاتی کہ چائے سے میل اتاری جائے اب یہ منحصر ہوتا کہ گڑ کون سا ہے جتنا میلا گڑ ہوتا اتنی میلی چائے۔چینی الگ سے رکھی جاتی جو کسی مہمان کے لئے استعمال کی جاتی تھی یہ تھی سحری دو پراٹھے رات کا سالن یا ماجھے کی دکان کا دہی اور اوپر سے چائے۔اب اس کے بعد نماز کے لئے مسجد جانا اور وہاں سے واپسی پر رضائی میں بیٹھ کر قران کی تلاوت کئی بار ایسا ہوا کہ رمضان میں تین تین بار قران پڑھا البتہ زندگی میں ریکارڈ اس وقت قائم ہوا۔

جب جدہ کی ترحیل جیل میں ہمیں جنرل اسد درانی نے مشرف دور میں بند کرایا ہم اس وقت دن میں دس سیپارے پڑھا کرتے تھے اور ایک لاکھ بار درود شریف ۔باہر آنے کے بعد ان پندرہ سالوں میں وہ عبادت نہ ہو سکی جو ان اکہتر دنوں میں ہوئی۔خیر میں بات کر رہا تھا ان دنوں کی بڑے بھائی اور بڑی بہن کے ساتھ مسابقت رہتی کہ کون زیادہ پڑھے گا بے جی بہت آہستہ پڑھتی تھیں پہاڑی طرز میں تلاوت کرتیں تو سماں بند جاتا بعد میں تبلیغی جماعت میں شامل ہوئیں تو دو بارہ قران سیکھا آج اللہ کے کرم سے بے جی کے نقش قدم پر ان کی پوتیاں چل رہی ہیں اور جو جدہ میں ہے اسے تو نکی بے جی کہتے ہیں۔میں نے دیکھا کہ روز نیا پھڈہ رہتا ہے کہ کون کہاں کس پارے پر ہے ہم آگے پیچھے ہی تھے ایک دن فجر کی نماز کے بعد میں مسجد میں ایک کونے میں قران لے کر بیٹھ گیا سوچا یہ روز کی لڑائی سے جان چھٹے میں نے سردیوں کی اک اتوار کو دس سیپارے پڑھ ڈالے اگلے روز جب رضائیوں میں دھبک کر قران کھلے تو سب کی آنکھیں کھلی رہ گئیں مجھے چیلینج کیا جا رہا تھا کہ کہ تم غلط کر رہے ہو دھوکہ دے رہے ہو میں نے کہا میرا اللہ جانتا ہے اور قران ہاتھ میں ہے میں جھوٹ نہیں بولتا یو ں میں نے مقابلہ بازوں کو پیچھے چھوڑ دیا۔سب کچھ محنت سے ہوتا ہے۔

میری زندگی میں کسی کو پیچھا چھوڑنے کے لئے اتنا گیپ ضروری ہے اور اس کے لئے محنت کرتا ہوں یہی چیز بچپن میں گجرانوالہ کے محلے باغبانپورے کا رہائیشی افتخار کرتا رہا۔افطاری کا شوق اپنی جگہ مگر سحری کے وقت جو رونق ہوتی اس کے کیا کہنے کوئی ڈھول والا آ جاتا کوئی ٹولی نعتیں پڑھتی نکل جاتیں افطار سے پہلے لوگ آتے عرش بریں تئے آ ذرا میرے محمد پیارایا یہ اب تک کانوں میں رس گھول رہی ہے۔والد صاحب بڑے مزے کی عادتوں کے حامل تھے سخت غصیلے مگر مزاح کی حس بھی سب سے اعلی تھی بڑے کھڑپینچ بی ڈی ممبر مصالحتی کمیٹیوں کے چیئرمین گھر میں ایک چھوٹی سی بیٹھک تھی ان کا روم وہی تھا ایک ٹین والا روز ان کی کھڑکی کے پاس آ کر ڈنڈہ ٹین میں گھما دیتا جس سے بڑی بے ہنگم آواز آ تی تھی ایک بار انہوں نے اسے سمجھایا کہ یہ نیک کام کسی اور جگہ کر لیا کر۔مگر وہ باز نہ آیا ایک دن انہوں نے اس سے ڈنڈا اور پیپا چھین لیابے جی بڑی نرم خو تھیں کہنے لگیں اللہ کا بندہ ہے لوگوں کو جگاتا ہے ایسا نہ کریں اللہ غصے ہو جائے گا کہنے لگے اللہ کو پتہ ہے میں ٹائم پر جاگ جاتا ہوں یہ لوگ جاگے ہوئوں کو کیوں جگاتے ہیں۔ہم پانچ بھائی اور ایک بہن ہیں ہر کوئی اپنے طور پر تیز و طرار اور شرارتی ہیں مگر سجاد کا جواب نہیں سجاد اور اس کا دوست ساجد محلے کے انتہائی شرارتی لڑکوں میں شمار ہوتے تھے۔

ایک بار والد صاحب کے سامنے افطار کا سامان رکھا ہوا تھا سامان کیا تھا کھجوروں کے چند دانے اور رنگیلا پانی وہ افطار کے بعد نماز کے لئے چلے جاتے ایک دن کیا ہوا سجاد چھت پر چلا گیا اور افطار کے منتظر والد صاحب کان لگائے اس بات کے منتظر تھے کہ کب اذان ہو ایسے میں اوپر سے آواز آئی بلکل محلے کی مسجد کے موء ذن کی طرح کی آواز مگر یہ سجاد نے کوئی افطار سے پانچ منٹ پہلے اذان دے دی والد صاحب نے روزہ کھول دیا جیسے ہی پتہ چلا سجاد کی آوازیں چھت سے آنا شروع ہو گئیں والد صاحب بائیں ہاتھ سے دھلائی کرنے میں بڑے ماہر تھے اگلا بندہ سمجھتا کہ دائیں سے پلٹیں گے مگر بائیں ہاتھ سے باٹا کا کورڈ برائون سلیپر بندے کی باں باں کرا دیتا تھا۔ایک رمضان میں ہوا یوں کہ ہم لوگ اپنی اپنی مسجد کی اذانوں پر روزہ کھولتے تھے کافی دیر ہو گئی اذان کی آواز نہ آئی غصے میں مسجد چلے گئے وہاں دیکھا کہ موء ذن چاول کھا رہا تھا اسے خوب سنائیں ۔ہم ان دنوں اس معاملے میں پھنسے رہتے اگر کھجور نہ ملے تو روزہ کس سے کھولنا ہے اکثر اوقات میز پر نمک رکھ کر پانی پی کر روزہ افطار ہو جاتا ایسے میں ہماری خواہش ہوتی کہ محلے کی مسجد میں روزہ کھولا کریں میں بھی غائب ہو جاتا وہاں چنے والے چاول آیا کرتے تھے آج بھی میری پسندیدہ ڈش میں وہ چاول ہیں ایک تو بالو کڑیو شیرینی ونڈی دی آواز اب بھی کوئی لگائے تو ہو سکتا ہے میں دوڑ پڑوں جھولی پھیلا کر اس میں اچھے خاصے چاول اکٹھے ہو جایا کرتے تھے ایک ڈائیلاگ میرے بھرا دی وی دے۔

یہی چیز ہمارے معاشرے کی جڑ میں بیٹھی ہوئی ہے لوگ اپنا حصہ بھی لیتے ہیں اور اقرباء کو بھی کھلانے پلانے میں مصروف رہتے ہیں کسی محفل میں جائیں ایک پر بیٹھیں ہوں گے دوسری پر موبائل چابی رکھ دیں گے کہ یہ میرے دوست کے لئے ہے یورپ میں ایسی کوئی خرافات نہیں چلتی فرسٹ کم فرسٹ۔ رمضان میں نمازیں قران اپنی جگہ لیکن پتنگیں چڑھانا ہمارا شوق تھا چھتوں پر اچھل کود معمولی بات تھی ایک بار افطار میں دیر ہو گئی میں پتنگیں لوٹنے گیا ہوا تھا رفیق شیخ کے کوٹھے پر شام کے وقت ایک گڈی آئی میں اس کے پیچھے دوڑ رہا تھا مجھے بلکل احساس نہیں رہا کہ ساتھ میں خالی صحن ہے میں دوڑتا دوڑتا آگے بڑھا تو میں نے دیکھا اصغر شیخ ارشد اکرم بہن سیماں یہ لوگ چارپائی پر افطاری کی تیاری کر کے بیٹھے ہوئے ہیں گڈی ہاتھ لگ چکی تھی مگر میں فل سٹاپ نہیں لگا سکتا تھا میں نے چھت سے صحن میں چھلانگ لگا دی چاولوں والی کنالی میں گرا اور گرنے کے ساتھ ہی چارپائی بھی ٹوٹ گئی میں اٹھا اور گڈی لے کر بھاگ گیا اللہ تعالی خالہ شیخنی کو جنت میں جگہ دے ہنستے ہنستے لوٹ پوٹ ہو کر شکائت لگانے آ گئیں والد صاحب گرامی نے حسب عادت باٹا کے سلیپر سے تواضح کی۔

نماز تراویح کے دوران لڑکے شرارتیں کرتے پہلی رکعت کے آخر میں دگڑ دگڑ کر کے شریک ہوتے آٹھ اور بیس تراویح کا پھڈہ چلتا رہتا وہابیوں کی مسجد میں کوئی بھی نہ جاتا پتہ نہیں کیا مدرسہ سے تربیت ملی کہ آج تک میں وہاں نہیں گیا البتہ دیوبندیوں کی مسجد میں جاتا رہا۔یہ لوگ بیس تراویح پڑھاتے۔اللہ قاری یوسف کو صحت اور تندرستی دے۔ان کے پیچھے قران سنتا رہا۔رمضان کے آخری عشرے میں عبادات پر بھی زور رہتا مگر صاحب لوگ اس معاملے میں اپنا زور پتنگ بازی اور اس سے جڑے معاملات میں لگانے میں مصروف رہتے ایک بار رمضان میں سوچا یہ جو بچے ہیں یہ بھی تو لکھتے ہیں میں نے ایک کہانی بچوں کے جنگ میں بھیج دی یہ غالبا ١٩٦٦ کی بات ہو گی بمشکل گیارہ سال عمر ہو گی چھٹی جماعت کا طالب علم ہوں گا کہانی چھپی تو میں محلے کے لڑکوں کو بتاتا رہا کوئی ماننے کو تیار نہ تھا عجیب و غریب فقرے کستے تھے۔میں نے یہ فیصلہ کر رکھا ہے کہ کام کرتے چلے جائو آپ کی ستائیش وہ ہے جو کوئی خود کرے کسی کو کہہ کر واہ واہ کروانا کوئی کام نہیں۔مجھے وہ لوگ ناپسند ہیں جو ہر وقت ستائیش کے چکر میں لگے رہتے ہیں۔بات کہاں سے کہاں جا نکلی آج کل کے افطار کے دستر خوان اس قدر سجا دئے جاتے ہیں کہ ہر کوئی اپنی پسند کو میز پر دیکھنا چاہتا ہے کئی رنگوں کے مشروب دہی بھلے فروٹ چاٹ سوپ میرے اللہ انسان آج کے زمانے میں اور خاص طور پر رمضان میں تین گنا کھا جاتا ہے بمقابل عام دنوں کے کوئی مانگنے آ جائے تو جھڑک دیا جاتا ہے۔کیا ہمارے بچے قران خوانی میں ایک دوسرے کامقابلہ کر رہے ہیں کیا ہم سادہ کھا رہے ہیں؟سچ پوچھیں اگر ایک ہفتہ ہم وہی کھائیں جو عام دنوں میں کھاتے ہیں تو قیمتیں نیچے آ جائیں سپلائی چین کا بیلینس ہی قیمتوں کو مستحکم رکھتا ہے کوشش کریں ۔اللہ ہمیں اچھا بنا دے۔ آمین۔

Engineer Iftikhar Chaudhry
Engineer Iftikhar Chaudhry

تحریر : انجینئر افتخار چودھری

Share this:
Tags:
Engineer Iftikhar Chaudhry Fruit Poor Prayers Qur'an ramadan دُعائیں رمضان غریبوں فروٹ قران
Shaheer Sialvi
Previous Post کشمیریوں کی قربانیاں کو دنیا کے سامنے لا کر ہندوستان کو بے نقاب کیا جائے : شہیر سیالوی
Next Post قوم کی سربلندی کا دن
Pakistan's Nuclear Program

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close