Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

عصمت دری کے واقعات پس پردہ حقائق

February 13, 2018 0 1 min read
Rape
Rape
Rape

تحریر : محمد آصف اقبال
خواتین کے ساتھ زیادتیاں مختلف طریقہ سے ان کا استحصال ان کی عصمت و عفت کو تارتار کرنے کے واقعات وغیرہ ہر صبح اخبارات کی زینت ہوتے ہیں۔ کسی بھی زبان کا کوئی بھی اخبار ہو یا کسی بھی علاقہ ،ضلع اور ریاست سے نکلنے والا اخبار،وہاں کی مقامی خبروں میں اس قسم کی غیر شائستہ اور ظلم و ستم کی داستیں درج ہوتی ہیں۔گزشتہ سال 2017 میں گیارہ عصمت دری کے ایسے وحشیانہ واقعات سامنے آئے ہیں جنہوں نے وقتاً فوقتاً ملک اور اہل ملک کو دنیا کے سامنے شرمسار کیا ہے۔ان میں پہلا واقعہ 16 جون کا ہے ۔جس میں ایک 14 سالہ بچی کے ساتھ چھ کم عمر لڑکوں نے عصمت دری کی اور چلتی ٹرین سے پھینک دیا۔اس بچی کا کہنا تھا کہ جن لڑکوں نے اس کے ساتھ عصمت دری کی ان میں سے ایک لڑکا اسی میں چھوٹی کلاس میں پڑھنے والا تھا۔عصمت دری کے بعد ان لڑکوں نے اس کو بری طرح پیٹا اور پھر ٹرین سے پھینک دیا۔یہ بچی بیہوشی کے عالم میں کیول ریلوے اسٹیشن کی پٹریوں پر ملی تھی۔دوسرا واقعہ ایک 19سالہ ماں کا ہے جس کے ساتھ آٹھ ماہ کا بچہ تھا ۔یہ کم عمر عورت اپنے بچے کے ساتھ آٹو رکشہ میں جا رہی تھی،اسی درمیان آٹو رکشہ ڈرائیور اور اس کے دو ساتھیوں نے منیسر،گروگرام،ریاست ہریانہ میں اس کے ساتھ عصمت دری کی۔ جب آٹھ ماہ کا بچہ رونے اور چلانے لگا تو مجرمین نے اس بچے کو چلتے آٹو سے پھینک دیا،جس کے نتیجہ میں اس کی موت ہو گئی۔

تیسرا واقعہ رُہتک کے انڈسٹریل ٹائون شپ کا ہے جہاں ایک 23سالہ لڑکی خوفناک حالت میں مری ہوئی ملی۔لڑکی سے اجتماعی عصمت دری کی گئی اور پھر اس کا سر پھتّروں سے چکل دیا گیا ۔اس لڑکی کو سونی پت سے پہلے اغوا کیا گیا تھا ،اغوا کرنے والوں میں اس کا ایک جاننے والا بھی تھا اور بعد میں اس کے ساتھ یہ خوفناک واقعہ پیش آیا۔چوتھا واقعہ ایک چھوٹی بچی کا ہے جو آٹھ سال کی ہے۔کلکتہ کی رہنے والی اس چھوٹی بچی کے ساتھ اس کے چچا نے کئی مرتبہ منہ کالا کیا ۔چوتھا واقعہ جیور،بلندشہر کا ہے جہاں ایک پینتس سالہ خاتون اور اس کی چودہ سالہ بچی کے ساتھ اجتماعی عصمت دری کا شرمناک واقعہ اس وقت پیش آیاجبکہ وہ جیور سے بلند شہر اسپتال جا رہی تھیں۔جس گاڑی وہ وہ جارہی تھی اس کے دو ٹائیر پنکچر ہو گئے،ڈرائیور نے مدد مانگی تو چھ لوگوں نے ان پر چاقوئوں اور پستول سے حملہ کردیا۔چھٹا واقعہ بہار کے کھگاریہ ضلع کا ہے جہاں ایک کالج طالبہ کی عصمت دری کی گئی اور بعد میں اسی کے بوائے فرینڈ نے اپنے ہی گھر میں اس لڑکی کو زندہ جلا دیا۔یہ لڑکا پہلے گھر میں داخل ہوا،عصمت دری کی،بعد میں اس پر کروسین کا تیل ڈالا اور آگ لگا دی۔ساتواں واقعہ ایک اٹرتیس سالہ خاتون کا ہے۔یہ خاتون تلنگانہ کی رہنے والی ہے،اس کا الزام ہے کہ اس کے ساتھ نے اسے شراب پلائی اور خود بھی پی،اس کے بعد اس کی عصمت دری کی۔جس شخص نے اس کی عصمت دری کی اس کی عمر ساٹھ سال تھی اور اس کی بیوی نے اس کی فلم بنائی۔نیز اسے دھمکایا کہ اگر اس نے اس سلسلہ کو بند کیا تو وہ اس کی فلم کو عام کردیں گے۔

آٹھواں واقعہ ایک سات سالہ بچی کا ہے ۔یہ بچی اترپردیش کے امریہ بڈاون گائوں کی رہنے والی ہے۔بچی کو اس کے گھر سے اٹھایا گیا اور عصمت دری کی گئی۔بعد میں اسے گائوں والوں نے ایک کھیت میں خون میں لت پت پایا۔نواں واقعہ ایک چھبیس سالہ خاتون کا ہے۔خاتون کے ساتھ تین لوگوں چلتی کار میں دہلی ،گڑگائوں باڈر پے عصمت دری کی اور بعد میں چلتی گاڑی سے اسے پھینک دیا۔پانچ گھنٹہ تک اس خاتون کی عصمت تار تار کی گئی اور قتل کی دھمکی دی گئی۔دسواں واقعہ منگلورو کے سَسی ہتلوعلاقہ کا ہے جہاں ایک کم عمر کالج کی طالبہ کے والد نے بے شمار مرتبہ اس کی عصمت دری کی۔عصمت دری کے نتیجہ میں اس کی ایک بچی پیدا ہوئی جو اسپتال ہی میں مرگئی۔اور آخری یعنی گیارواں واقعہ اپریل 2017کا ہے ۔یہ کم عمر بچی جسمانی طور پر معذورتھی۔اس کے ساتھ لورڈ جگناتھ ٹیمپل میں عصمت دری کی گئی۔یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب وہ مندر میں درشن کے بعد واپس لوٹ رہی تھی اور مندر تقریباً ویران ہو چکا تھا۔

یہ چند واقعات وہ ہیں جنہیں انڈیا ٹائمس ڈاٹ کام نے 19جون 2017میں شائع کیا ہے۔اس کے علاوہ بے شمار واقعات ہیں جو ملک میں ہر دن سامنے آتے ہیں۔لیکن ہم محسوس کر سکتے ہیں کہ مضمون کا قاری جب ان گیارہ واقعات کی مختصر ترین تفصیلات سے آگاہ ہو رہا تھا تو اس کی روح اندر سے کراہیت محسوس کر رہی تھی۔ان واقعات کو پڑھتے ہوئے جہاں ایک جانب معاشرے کی بدترین شکل ہمارے سامنے آرہی تھی وہیں ملک میں لا اینڈ آڈر کی خراب صورتحال کو بھی باخوبی سمجھا جا سکتا ہے۔ہیومن رائٹس واچ پروجیکٹ کے تحت کیے گئے سیمپل سروے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ 7,200نابالغ بچے ،کا فیصد بتارہا ہے کہ 100,000میں سے 1.6کی ہر سال عصمت دری ہوتی ہے۔یہ وہ بچے اور ان کے والدین یا رشتہ دار ہیں جنہیں پولیس میں شکایت کرتے ہوئے،ایف آئی آر لکھاتے ہوئے پولیس کے ذریعہ بدسلوکی اور ذلت کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔وہیں دوسری جانب چھوٹی بچیوں کا اغواکیا جانا اور انہیں عصمت فروشی کے بازار میں لانا عام ہے۔اس لحاظ سے بچوں کے ساتھ عصمت دری اور عصمت فروشی میں ہندوستان دنیا میں ساتویں نمبر پر ہے۔

دوسری جانب تصویر کا رخ یہ بھی ہے کہ بدسلوکی اور ذلت و رسوائی کے ڈر سے بڑی تعداد میں عصمت دری کا شکار بچیاں اور خواتین رپورٹ درج نہیں کراتیں۔2014میں حکومت کے اندازے کے مطابق ملک میں صرف 5سے6فیصد عصمت دری کی شکار خواتین و بچیاں ہی رپورٹ لکھواتی ہیں۔نیشنل کرائم ریکارڈ بیورو اور نیشنل فیملی ہیلتھ سروے کہتے ہیں کہ 2005میں صرف 5.8%فیصد ہی اس طرح کے کیسیس سامنے آئے ہیں ۔اور یہ سب اعداد وشمار عصمت دری کی اس تعریف کے زیر اثر میں جس میں عصمت دری صرف کہا ہی اسے گیا ہے جبکہ ایک مرد اور عورت کے جسمانی تعلق کو کسی بھی ایک جانب سے اور خصوصاً عورت کی خواہش کے خلاف ہو،یااس کی مرضی کے خلاف ہویا اس حالت میں بھی جبکہ وہ کسی مرد سے دلچسپی رکھتی ہو لیکن اسے موت کا ڈر یا اذیت دے کر جسمانی تعلقات قائمکیے جائیں،وغیرہ۔برخلاف اس کے جو معاملات مرضی سے انجام دیے جارہے ہیں،جہاں مرد اور عورت یا بالغ لڑکی اور لڑکے کو اعتراض نہ ہو یا پھر وہ لیو ان ریلیشن میں ہوں،عصمت دری نہیں کہا جائے گا۔ان حالات میں اگر ایک سرسری نظر معاشرہ پر ڈالی جائے تو بدصورت شکل کے سوا کوئی شکل ہمارے سامنے نہیں آئے گی۔ایک ایسی بد صورت شکل جہاں جذبات اور خواہشات کے لیے ایک دوسرے کے ساتھ رشتے قائم کیے جاتے ہیں اور جلد ہی ختم بھی کر دیے جاتے ہیں۔جہاں گھر اور خاندان بکھر رہے ہیں۔جہاں میاں اور بیوی کے درمیان ناچاقیاں بڑھ رہی ہیں۔جہاں گھریلو اور معاشی و معاشرتی تشدد بڑھتا جا رہا ہے۔جہاں اخلاق و کردار کا کوئی خاص پیمانہ نہیں ہے۔ان حالات میں اگر تصور کیا جائے آنے والی اس نسل پرجو ملک کا مستقبل ہے تو تصور کرکے ہی جھرجھری چھوٹ جاتی ہے۔

ہم کس نسل کو تیار کر رہے ہیں؟اور کس اخلاق و کردار کے معیار پر؟ متذکرہ گفتگو کے پس منظر میں عام رائے یہی ہے کہ آج عورت کو صرف حسن اور شہوات کی تسکین کا ذریعہ سمجھ لیا گیا ہے۔لہذا جو اثرات ہمارے ملک اور معاشرے پر مرتب ہو رہے ہیں وہ حددرجہ خطرناک ہیں۔جنسی کشش سے زندگی کے پاکیزہ روابط بری طرح بے اثر ہوئے ہیں۔لہذا ان حالات کے پس منظر میں نہ صرف سنجیدگی کے ساتھ غور و فکر ہونا چاہیے بلکہ تفریح کے ذرائعہ ،تہذیب و ثقافت اورملک کی داخلی پالیسی میں بھی اہل اقتدار اور معاشرہ کے سنجیدہ افراد کو عملی تدابیر کی نئی راہیں تلاش کرنی چاہیں۔

Mohammad Asif Iqbal
Mohammad Asif Iqbal

تحریر : محمد آصف اقبال
maiqbaldelhi@gmail.com
maiqbaldelhi.blogspot.com

Share this:
Tags:
Abuse country facts girl Mohammad Asif Iqbal rape state women حقائق خواتین ریاست زیادتی لڑکی ملک
Imran Khan
Previous Post عدمِ استحکام
Next Post عاصمہ جہانگیر نام ہی کافی ہے
Asma Jehangir

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close