Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

راشن

April 19, 2021 0 1 min read
Rashan
Rashan
Rashan

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

افطاری کے بعد روزانہ کے معمول کی طرح میں لیٹ گیا تھا دن بھر کی پیاس بھوک کے بعد جب معدے میں ٹھنڈے مزے دارمشروب کے ساتھ فروٹ چاٹ دہی بھلے خستہ کرارے پکوڑے سموسے اُترے تو انہوں نے لذت کے ساتھ توانائی بھی پہنچانی شروع کر دی کمزوی نقاہت نڈھالی خماری سرشاری میںڈھلنے لگی اعصاب عضلات جسمانی اعضا معدے میں توانائی سے بھرپور غذائوں سے طاقت پکڑنے لگے لذیذ غزائوں نے کام کرنا شروع کیا اور میں ایک خواب ناک سی کیفیت میں مراقباتی حالت طاری ہونے لگی میں نے جسم کو ڈھیلا چھوڑا اور نیند کی وادی میں اُترنے لگا تو اچانک مو بائل کی گھنٹی نے خمار اور نیند سے بوجھل اعصاب کو بیداری کے زون میں دھکیلا ۔میں آنے والی کال کو نظر انداز کر کے نیند کا مزا لینے کے موڈ میں تھا لیکن کال کرنے والا اخلاقی اقدار کو مسلسل پامال کر نے کے موڈ میں تھا میں نظر انداز کر رہا تھا وہ مسلسل کال کر رہا تھا آخر مجبور ہو کر میں نے موبائل اٹھا یا تو ایک مخیر دوست کی کال آرہی تھی میں نے کال پک کر لی تو دوست کی زندگی سے بھرپور آواز میری سماعت سے ٹکرائی سر میں آپ کی طرف آرہا ہوں آپ کو اطلاع دے رہا ہوں تاکہ آپ میرے آنے تک تیار رہیں اُس کی بات سن کر مجھے یاد آگیا کہ میں نے اُس سے آج ملنے کا وعدہ کیا ہوا تھا کہ آج وہ اور میں چند ضرورت مند لوگوں کے گھروں میں راشن اور پیسے دینے جائیں گے ساتھ میں اُس نے اپنے گودام میں جو سینکڑوں راشن کے بیگ بنا کر رکھے ہوئے تھے وہ بھی اُس نے مجھے دکھانے تھے اُس کی شدید خواہش تھی میں راشن اپنے ہاتھوں سے بانٹوں لیکن میں نے کہا کہ آپ بانٹ دیں تو وہ بولا آپ صرف ایک بار دیکھ لیں اور اُن ضرورت مندوں کی لسٹ مجھے دے دیں جو حقیقی ضرورت مند ہیں تاکہ اُس کے بندے ان گھروں تک راشن پہنچا آئیں میرا دوست اپنی خوشی کو میرے ساتھ شئیر کرنا چاہتا تھا ۔

صوفیوں درویشوں کو بہت پسند کر تا تھا ان کی صحبت میں وقت گزارتا تھا پاکستان کے اولیاکرام کے مزارات اور سالانہ عرسوں پر بھی بڑے ذوق شوق سے حاضری دیتا تھا وہ مجھ سیاہ کار گناہ گار عاجز کو بھی درویش سمجھتا تھااِس لیے جب بھی موقع ملتا اپنی بے پناہ عقیدت کا اظہار بھی کر تا مجھے حقیقی ضرورت مند نظر آتا تو اُس کو یہ مدد بھی کر دیتا میں افطاری کے بعد جس خوابناک حالت میں اپنے حجرے میں پڑا تھا کوئی اور ہوتا تو شاید انکار کردیتا لیکن اِس خدمت خلق کے جذبے سے سر شار نیک بندے کو انکار نہ کر سکا اور کہا آجائو میںآپ کے ساتھ ضرور جائوں گا اب میں نے گرما گرم کڑک چائے پی تاکہ چست ہو جائوں تھوڑی دیر بعد میرا دوست بھی آگیا میں تیار تھا اُس کے ساتھ بیٹھا اور اُس کے گودام کی طرف چل پڑا جہاں اُس کی کا روباری اشیاء اور رمضان میں راشن کے توڑے پڑے ہوتے ہیں لاہور کی سڑکیں تقریبا خالی تھیں ہم آدھ گھنٹے میں ہی اُس کے گودام تک پہنچ گئے گودام کھولا گیا تو دل باغ باغ ہو گیا مختلف قسم کے اناج چینی مشروبات کی بوتلیں کھجور اور آٹے کے بیگوں سے بھرا پڑا تھا اتنی زیادہ مقدا میں راشن دیکھ کر دل خوش ہو گیا اُس کے بندے کیری ڈبوں میںہمارا انتظار کررہے تھے جیسے ہی ہم پہنچے وہ میرے دوست کے بتائے ہوئے ایڈریسوں پر روانہ ہو گئے اتنی زیادہ مقدار میں چینی کی بوریوں کو دیکھ کر میرے پوچھنے پر اُس نے بتایا میں رمضان کے راشن کی تیاری رمضان کی آمد سے تین ماہ پہلے کر دیتا ہوں اِس کام کے لیے میں نے مختلف لوگوں کی خدمات لے رکھی ہیں جو اناج چینی آٹے کھجوروں کا کام کر تے ہیں۔

میں تین ماہ پہلے اُن کو اپنی ڈیمانڈ بتا دیتا ہوں وہ بھی جانتے ہیں کہ میں یہ سامان رمضان میں ضرورت مندوں کے لیے حاصل کر تاہوں اِس لیے وہ بھی تعاون کر تے ہیں کئی تو منافع نہیں لیتے اگر کوئی لیتا ہے تو بہت جائز لیتا ہے دوسری اہم بات اُس نے یہ بتائی کہ یہ راشن جن ضرورت مندوں تک جاتا ہے اُن کو میں نہیں پہنچاتا یہ تو خدا کا مال ہے میں ایک ڈاکئے کی طرح ڈاک ضرورت مند تک پہنچانے کی نوکری کر تا ہوں میں نے چند سال پہلے یہ کام صرف 10راشن بیگوں سے شروع کیا تھا آج یہ اللہ کے خاص فضل و کرم سے ہزاروں میں پہنچ گیا ہے میری کہاں اتنی اوقات کہ کسی کو کچھ دے سکوں جب میں نے کو شش کی تو اللہ نے برکت ڈال دی اپنے دوست کی بات سن کر مجھے حق تعالی کا نظام یاد آگیا کہ پروردگار نے کیا عادلانہ نظام بنایا ہے اگر آپ برائی کا کام کریں تو کائنات کی منفی قوتیں آپ کے ہمرکاب ہو جاتی ہیں اور پھر برائی کرنے والا برائی کی دلدل میں دھنستا چلا جاتا ہے اور اگر کوئی نیکی اچھائی خدمت خلق کا کام شروع کر ے تو کائنات کی مثبت قوتیں اُس کے ساتھ شامل ہو کر نیکیوں کو کوہ ہمالیہ سے بھی اوپر لے جا تی ہیں۔

خوش قسمت ہوتے ہیں وہ لوگ جو نیکی کا سفر شروع کرتے ہیں پھر اللہ تعالی ان کو اسطرح قبول کر تا ہے کہ ان کے ایک قطرے کو سمندر میں بدل دیتا ہے آپ کے پا کستان کے تمام مخیر حضرات کا ڈیٹا حاصل کر لیں کس طرں انہوں نے بہت چھوٹے پیمانے پر سخاو ت کاکام شروع کیا لیکن دیکھتے ہی دیکھتے چند مہینوں سالوں میں وہ کام اِس قدر بڑھا کہ بہت سارے بندے رکھنے پڑے جو لوگ بھی حقیقی باطنی خوشی کی تلاش میں رہتے ہیں اُن کو چیلنج کر تا ہوں کہ آپ خدمت خلق اور سخاوت کو اپنی زندگی کا حصہ بنالیں پھر آپ دیکھیں کس طرح آپ کے باطن سے خوشی سرشاری کے فوارے پھوٹتے ہیں سخاوت اور خدمت خلق بھی ایک نشہ ہے جو قسمت والوں کو ملتا ہے میرے دوست کے گودام میں دعا کر کے اب اُس نے اپنا ڈالا گاڑی راشن کے بیگوں سے بھر لی تو ہم راشن کی تقسیم کے مشن پر نکل پڑے گاڑی چلی تو وہ بولا سر آپ کا ایک بوڑھا مالی ہر سال راشن لینے آتا تھا اِس بار نہیں آیا وہ جب بھی آتا آپ کا سلام دیتا بہت ساری دعائیں دے کر چلا جاتا۔

مالی کا نام سن کر مجھے بوڑھا مالی یاد آگیا اُس کے پاس موبائل نہیں تھا اُس کے بھانجے کے پاس تھا میں نے اُس کو فون ملایا اُس نے اٹھا یا تو پوچھنے پر بولا سر ماموں کو فالج ہو گیا ہے وہ چارپائی سے اتر کر چل نہیں سکتے بابے مالی کی بیماری سن کر ہم دونوں کو بہت صدمہ ہوا لہذا فیصلہ کیا بابے مالی کے گھر جا کر راشن دیتے ہیں اب ہم دریا راوی کے اُس پار بابے مالی کے گائوں کی طرف جارہے تھے جو راوی کے اُس پار دس کلومیٹر دور گائوں میںاپنے خاندان کے ساتھ رہتا تھا جیسے ہی ہم اُس گائوں میں داخل ہو ئے لگا سو سال پہلے کے علاقے میںآگئے ہیں گٹر ابل ابل کر راستہ خراب کر چکے تھے مالی کا بھانجہ ہمیں لینے آگیا تھا اُس کو ساتھ بٹھا کر جب ہم اُس تین مرلے کے گھر میں پہنچے جہاں بابا مالی زندہ لاش کی طرح بے حس و حرکت پڑا تھا اُس گھر میں بیس لوگ تھے غربت کا یہ عالم کے دروازوں کی جگہ کپڑے کے پردے لٹک رہے تھے مالی کی بہو بہن بیوہ بھابھی ان کے بچے غربت بے بسی دیواروں سے چھلک رہی تھی ہمیں دیکھ کر مالی کی آنکھیں چمک اٹھیں حرکت کر نے کی کو شش کی لیکن کر نہ سکا گھر کی حالت غربت دیکھ کر میرے دوست نے سارا راشن ادھر اتار دیا جتنے پیسے پاس تھے سب بابے کے سرھانے کے نیچے رکھ دئیے بابے کی آنکھیں آنسوئوں سے روشن ہو گئیں اور ہماری بھی بھیگ گئیں واپسی پر میرا دوست بھیگی آواز میں بولا اگر آج ہم یہاں نہ آتے تو بہت بڑا گناہ کرتے اور مجھے بابا مالی کی تشکر آمیز آنکھیں اور گھر کے بچوں کے مسکراتے چہرے یاد آگئے جو راشن کو دیکھ کر کھل اُٹھے تھے۔

Prof Muhammad Abdullah Khan Bhatti
Prof Muhammad Abdullah Khan Bhatti

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

ای میل: help@noorekhuda.org
فون: 03004352956
ویب سائٹ: www.noorekhuda.org
فیس بک آفیشل پیج: www.fb.com/noorekhuda.org

Share this:
Tags:
iftar list luck ramadan Ration wish افطاری خواہش راشن رمضان قسمت لسٹ
Youth
Previous Post نوجوان نسل کس سمت جا رہی ہے
Next Post ترکی نے عمران عباس کو خیر سگالی سفیر مقرر کر دیا
Imran Abbas

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close