Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

راولاکوٹ کی خبریں 3/9/2016

September 3, 2016 0 1 min read
President AJK
President AJK
President AJK

راولاکوٹ (سرفراز حسین سے) چنار ریسٹ ہائوس تا میڈیکل کالج سڑک کھنڈرات کا نمونہ بن چکی ہے محکمہ شاہرات پیچ ورک کی رقم بھی ڈکار گیا ایکسیین اور دیگر عیاشیوں میں مصروف اگر فوری طور پر سڑک کو ٹھیک نہ کیا گیا تو سڑک کو ا حتجا جاً مکمل طور پر بند کر دیا جائے گا ان خیالات کا ظہار سردار ذولفقار عارف نے ایک بیان میں کیا انھوں نے کہا کے سڑک مکمل کھنڈر بن چکی ہے گاڑیاں تباہ ہو رہی ہیں لیکن محکمہ شاہرات اور ارباب اختیار نے چپ سادھ رکھی ہے گزشتہ پانچ سال سے محکمہ کو ملنے والے پیچ ورک فنڈ کہاں گئے کچھ پتہ ہی نہیں ایکسیین اکثر ضلع سے غائب رہتے ہیں انھوں نے کہا کے اگر فوری طور پر سڑک کی مرمتی کا کام شروع نہ کیا گیا تو سڑک کو مکمل طور پر بند کر کے احتجاج کریں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

راولاکو ٹ (سرفراز حسین سے) آزادکشمیرکے سابق صدرسردارمحمدیعقوب خان نے ہفتے کے روزعہدہ صدارت سے سبکدوش ہونے کے بعدپہلی مرتبہ اپنے آبائی شہرراولاکوٹ آنے کے بعدایک عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ انہوں نے اپنے پانچ سالہ دورصدارت میں تعمیروترقی کے کام مسئلہ کشمیرکوعالمی سطح پراجاگرکرنے اور آزاد کشمیرمیں اتحادواتفاق کی فضاپیداکرنے کی کوششیں کی تھی اوران میں کافی حدتک کامیاب ہوا،انہوں نے کہاکہ میں خوش قسمت انسان ہوں جوممبراسمبلی سے وزیرحکومت وزیراعظم اورصدرریاست کے عہدوں پرفائزرہاہوں،میں نے ہمیشہ سیاست لوگوں کی خدمت کیلئے کی ہے ۔کسی ذاتی شہرت کیلئے نہیں،سردارمسعودخان جیسے زیرک شخص کوصدرآزادکشمیرکے عہدہ پر فائزکرنے پروزیراعظم پاکستان اورصدرپاکستان کاشکریہ اداکرتاہوں اورمبارک باددیتا ہوں۔ سردار خالد ابراہیم خان کوبھاری مینڈیٹ کے ساتھ کامیابی پردل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک بادپیش کرتاہوں۔انہوں نے کہاکہ پیپلزپارٹی کی حکومت نے ان پانچ سالوں میں وہ ترقیاتی کام کروائے جو67سالوں میں کسی کوتوفیق نہ ہوئی۔انہوں نے کہاکہ میں نے آج تک اپوزیشن میں نہیں رہ سکااب میں اپوزیشن میں آگیاہوں اوراب میں بتائوں گاکہ اپوزیشن کیسے کی جاتی ہے ۔انہوں نے کہاکہ اکیس جولائی کے انتخابات میں جس ٹیکنیکل طریقے سے دھاندلی کروائی گئی ہے اس حوالے سے مناسب وقت پرتفصیلی بات کروں گا،ہم نے جومیگاپراجیکٹس منظورکرواکران کے لیے فنڈزبھی مخصوص کیے ہیں ان پرفوری طورپرکام شروع کیاجائے ۔انہوں نے کہاکہ اگرہماری حکومت کے دوران تعینات کیے گئے ایڈہاک یاکنٹریکٹ ملازمین کوفارغ کیاگیاتوہم اس کی بھرپورمذاحمت کریں گے اورکسی کوایساکرنے کی اجازت نہیں دیں گے ۔قبل ازیں سابق صدرسردارمحمدیعقوب خان کوحلقہ تین اورچارکے سنگم ٹھنڈی کسی کے مقام سے ایک جلوس کی شکل میں راولاکوٹ تک لایاگیا۔مقامی ہوٹل کے ہال میں منعقدہ اس تقریب کی صدارت سابق وزیرحکومت سردارعابدحسین عابدنے کی ۔جبکہ سردارریحان سلیم نے اسٹیج کنڈٹ کیا۔اس تقریب سے جن زعماء نے خطاب کیاان میں مس نوشین کنول ایڈووکیٹ ،سردارمحمدعظیم خان ایڈووکیٹ،سردارعامرخورشید(سابق صدرحلقہ تین) سردار اعجازصدیقی،سردارمحمدخالق خان (سابق چیئرمین پی ڈی اے)سردارخان ظفرخان(سابق ایڈمنسٹریٹرمیونسپل کارپوریشن) سردارحافظ محمدصغیرخان(سابق مشیر) سردارحمیدافضل سابق سٹی صدر،سرداربابرخان(بنجونسہ)صوبیداراسلم خان،سردارمجید،شفیق گلگتی،عمرحیات،فاروق اعوان،عبدالقدیر،سردارمقبول خان نامنوٹہ،صوبیدارشریف خان(بن بیک)سرداراجمل خان،نمبردارمحمدحلیم خان، سردار عمران ظریف(سابق پولی ٹیکل سیکرٹری)،سردارببرک شریف(سابق جنرل سیکرٹری پی ایس ایف)خان سجادخان (تھوراڑ) جبکہ سرداررئوف قادری نے قراردادیں پیش کیں۔سابق صدرسرداریعقوب خان نے شارٹ نوٹس پراتنابڑااستقبال کرنے پرشکریہ ادارکرتے ہوئے کہاکہ وہ عوام سے زیادہ دیردورنہیں رہ سکتے یہی وجہ ہے کہ انہوںنے اپنی اولین فرصت کے فوری بعدراولاکوٹ آنے کافیصلہ کیا۔انہوں نے کہاکہ گزشتہ انتخابات میں جن 16ہزارووٹران نے پیپلزپارٹی پر اعتمادکیاوہ ان کے شکرگزارہیں۔پانچ سالوں میں ہماری حکومت نے محدودوسائل اوربجٹ میں رہ کرریکارڈترقیاتی کام کروائے ۔انہوں نے کہاکہ قبل ازیں مظفرآباداورمیرپورکے مقام پرپاسپورٹ آفس بھی تھادوسرے بڑے ادارے بھی تھے مگرپونچھ میں نہیں تھا۔ان کی ذاتی کوششوں سے پونچھ میں یونیورسٹی اوراس کیمپس کے قیام کے علاوہ میڈیکل کالج قائم کیاگیا۔سڑکوں کاجال بچھایاگیا۔ہزاروں لوگوں کوروزگاردیا۔انہوں نے کہاکہ ہمارے کسی کارکن کے ساتھ انتقامی کارروائی کی گئی تواس کے سنگین نتائج برآمدہوں گے جن پڑھے لکھے لوگوں کوایڈہاک یاکنٹریکٹ بھرتی کیاگیاہے انہیں مستقل کیاجائے اگرکسی ملازم کونکالنے کی کوشش کی گئی توصحیح نہیں ہوگا،انہوں نے کہاکہ وہ اپوزیشن کاکردارعملی طورپرکریں گے کیونکہ وہ پہلی دفعہ اپوزیشن کررہے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ وہ عیدکے فوراًبعدپونچھ ڈویژن حلقہ تین کی تمام وارڈوں میں جاکرعوام کاشکریہ اداکریں گے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

راولاکوٹ (سرفراز حسین سے) سانحہ مردان جس میں وکلاء سمیت پندرہ سے زائدافرادشہیدہوگئے تھے کے سوگ میں ہفتے کے روزآزادکشمیرکے دیگرمقامات کی طرح راولاکوٹ میں بھی وکلاء نے مکمل ہڑتال کی ۔کوئی بھی وکیل کسی بھی عدالت میں پیش نہیں ہواجس باعث عدالتوں میں کام نہ ہوسکا۔بعدازاں بارروم میں ایک اجلاس ہواجس کی صدارت بارکے صدرسردارجاویدشریف ایڈووکیٹ نے کی ۔اجلاس سے بارکونسل کے منتخب ممبرسردارجاویدنازایڈووکیٹ،بارایسوسی ایشن کے عہدیداران ودیگروکلاء نے خطاب کیا۔وکلاء نے کہاکہ دہشت گردوں نے اب عدالتوں کارخ کرلیاہے ۔عدالتوں میں حفاظتی انتظامات کویقینی بنایاجائے۔انہوں نے کہاکہ سانحہ مردان کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے ۔انہوں نے کہاکہ دہشت گردوں کواپنے عزائم مین کامیاب نہیں ہونے دیاجائے گا۔راولاکوٹ کے وکلاء پاکستان اورآزادکشمیرکی وکلاء برادری کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے وفاقی وحکومت اورمسلح افواج ملک میں دہشت گردی کے خاتمے کے لیے جوعملی اقدامات کررہی ہیں آزادکشمیرکے وکلاء ان کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑے ہیں۔انہوں نے کہاکہ سانحہ کوئٹہ کے بعدسانحہ مردان ہمارے لیے لمحہ فکریہ ہے بالخصوص اس بات کومدنظررکھناہوگاکہ وہ کیاوجوہات ہیں کہ دہشت گردوں نے عدالتوں اوروکلاء کونشانہ بناناشروع کردیاہے۔انہوں نے کہاکہ دہشت گردی جہاں بھی ہوگی اس کی بھرپورمذمت کی جائے گی اورایسے لوگوں کوکیفردارتک پہنچانے کے لیے وکلاء اپنی ذمہ داریاں پوری کریں گے ۔اجلاس کے آخری مین ایک تعزیتی قراردادمنظورکی گئی اورشہداء مردان کے ایصال ثواب کیلئے دعاکی گئی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

راولاکوٹ: جے کے پی پی پکھرکے صدرسردارنذیراحمدخان نے کہاہے کہ ریڑبن ،بن بیک کوالگ الگ وارڈزبلدیاتی الیکشن سے بنائے جائیں۔کیونکہ وارڈالگ ہونے کی وجہ سے دونوں برادریوں کی وجہ سے دونوں برداریوں رسہ کشی پیداہوجاتی ہے ۔اورمتعددبارجھگڑے فسادہوتے رہے جے کے پی پی پرامن رہنے کادرس دیتی ہے ۔انہوں نے کہاکہ خالدابراہیم کی اصولی سیاست پرعمل کرتے ہوئے وارڈبن بہک اورریڑبن کوعلیحدہ علیحدہ کیاجائے سابق دورحکومت میں اس کانوٹیفکیشن بھی ہوچکاہے۔لیکن عملدرآمدنہ ہوسکا۔مسلم لیگ کی حکومت عملدرآمدکرے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

راولاکوٹ (سرفراز حسین سے) جموں کشمیرپیپلزپارٹی پکھرکے صدرحاجی ایوب خان نے کہاہے کہ ڈنہ نمبرچاراوریونین کونسل خالدابراہیم کوتاریخ ووٹ دیئے پکھرجے کے پی پی کامضبوط قلعہ بن گیاہے۔بلدیاتی الیکشن میں جے کے پی پی کاامیدوارایک اعلیٰ تعلیم یافتہ صاف ستھرانوجوان ہوگا،اس کااعلان الیکشن کے قریب ہی کریں گے ۔بلدیاتی انتخابات میں آٹھ وارڈوں سے اورممبرضلع کونسل کی نشست سردارخالدابراہیم خان کوتحفہ میں دیں گے ،جس طرح پہلے جے کے پی پی نے کلین سویپ کیااسی طرح بلدیاتی الیکشن میں بھی کلین سویپ کریں گے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

راولاکوٹ (سرفراز حسین سے) جموں کشمیرپیپلزپارٹی کوئیاں کے رہنماحاجی صابرحسین خان نے کہاکہ جے کے پی پی حلقہ تین میں ایک وقت بن کرابھری ہے یہ خالدابراہیم کی سیاسی شخصیت کاکمال ہے ۔حلقہ تین کے کام تمام یونین کونسل سے تاریخی کامیابی نصیب ہوئی ہے عوام حالیہ انتخابات میں بیداری کاثبو دیا۔اصل اورنقل کی پہچان ہوئی ہے ۔انہوں نے مزیدکہاکہ حاجی یعقوب خان کی بیٹی کوسکیم خورٹولے نے شکست دی ہے ۔اورتمام تعمیروترقی کے پیسے اپنی جیبوں میں ڈال دیئے ہیں۔اب سکیم خوروں کوکوئی جگہ نہیں رہی پیپلزپارٹی کاحشرگلگت بلتستان جیساہوگیاہے تمام ترقیاتی کام ٹھپ پڑے ہیں کوئیاں کی عوام نے جے کے پی پی کوووٹ دے کرتاریخی فیصلہ کیاہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

راولاکوٹ (سرفراز حسین سے) شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد یوسف ثانی المعروف سائیں ثانی سرکار کا سالانہ عرس مبارک (آج) منگ شریف میں عقیدت اور احترام سے منعقد ہورہا ہے، عرس مبارک کی مرکزی تقریب میں شرکت کرنے کیلئے راولاکوٹ ڈویژنل ہیڈ کوارٹر سے ایک بڑا قافلہ ممتاز مذہبی سکالر پروفیسر ڈاکٹر اسلم ظفرکی قیادت میں صبح 10بجے منگ کیلئے روانہ ہوگا، جس میںعوام علاقہ کے علاوہ ثانی سرکار کے عقیدت مندوںکی بڑی تعداد شریک ہوگی، دریں اثناء سردار محمد یونس ،سردار محمدشریف ایڈووکیٹ، حافظ اسرار احمد،قاری گلفراز ، حافظ مدثر یونس، حاجی عبدالحمید ، سردار محمدخورشید، سردار وقار احمداور دیگر نے عوام سے پرزور اپیل کی ہے کہ وہ آج ہونے والے اس روحانی اجتماع میں شرکت فرما کر فیوض اور برکات سے مستفید ہوں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

راولاکوٹ : سردار گلشاد خان (ر) انسپکٹر، سردار مشتاق احمد خان (ر) سب انسپکٹر نے اپنے ایک بیان میں سردار علی افسر خان(ر) ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس کی وفات پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا ہے اور جملہ سوگوران سے بھی اظہارتعزیت کیا ہے اور دعا کی ہے کہ خدا تعالیٰ انکو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے ۔ اسی طرح (ر) سیکرٹر ی آزاد حکومت سردار محمد خورشید خان صدر جریدہ (ر) آفیسران کی اہلیہ کی وفات پر دکھ کا اظہار کیا ہے اور سوگوران سے اظہار تعزیت کیا ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

راولاکوٹ : آل جموں کشمیر مسلم کانفرنس سٹی راولاکوٹ کے صدر سردا رنیاز تبسم نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے نہتے مسلمانوں کے ساتھ جو ظلم ستم ہندوستان حکومت نے رواں رکھا ہو اہے حکومت فوری طور پر ہر ضلع کی سطح پر اور پھر مرکز کی سطح پر تمام سیاسی ، مذہبی پارٹیوں کے سرکردہ راہنمائوں کا ایک اجلاس منعقد کروا کر مودی حکومت کے خلاف تجاویز کا اہتمام کریں تاکہ نیچے کی سطح سے مقبوضہ کشمیر میں خواتین ، بوڑھوں اور بچوں اور نوجوانوں پر ہونے والے ظلم و ستم ، فوجی کارروائی کے حوالے سے جامعہ منصوبہ بندی کی جائے اور پھر مرکزی سطح پر آل پارٹیز کانفرنس کا اہتمام کرتے ہوئے مشترکہ لائحہ عمل اپنایا جائے تاکہ مقبوضہ کشمیر میں ہونیوالے ظلم و ستم کا قابل عمل حل تلاش کیا جاسکے ۔ سردار نیاز تبسم نے کہا کہ یہ کوئی سیاسی یا صرف حکومتی کام نہیں ہے اس کیلئے تمام آزاد کشمیر کے درد دل رکھنے والے لوگ تیار ہیں ۔ بھارت جس قد ر مسلمانوں اور بالخصوص چھوٹے بچوں اور نوجوانوں کو خطرناک زہریلی گیس والے ہتھیار استعمال کرکے آنکھوں سے محروم اور معذور کررہا ہے یہ سب ہی خطرناک عمل ہے ۔ جس کا سدباب ہونا ضروری ہے اس موقع پر سردار نیاز تبسم کے علاوہ سنیئر راہنما مسلم کانفرنس سردار جاوید اختر ، بزرگ راہنما سردار لطیف خان ، سنیئر نائب صدر مسلم کانفرنس سٹی سردار طاہر انجم ، نائب صدر سٹی قاضی مسعود خان ، راجہ زاہد حسین ، قاضی محمد طارق ، سردار عامر جاوید خان یوتھ ونگ کے سنیئر راہنما سردار عمران سرور خان بھی موجود تھے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

راولاکوٹ : سردار گلشاد خان (ر) انسپکٹر، سردار مشتاق احمد خان (ر) سب انسپکٹر نے اپنے ایک بیان میں سردار علی افسر خان(ر) ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس کی وفات پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا ہے اور جملہ سوگوران سے بھی اظہارتعزیت کیا ہے اور دعا کی ہے کہ خدا تعالیٰ انکو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے ۔ اسی طرح (ر) سیکرٹر ی آزاد حکومت سردار محمد خورشید خان صدر جریدہ (ر) آفیسران کی اہلیہ کی وفات پر دکھ کا اظہار کیا ہے اور سوگوران سے اظہار تعزیت کیا ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

راولاکوٹ : آل جموں کشمیر مسلم کانفرنس سٹی راولاکوٹ کے صدر سردا رنیاز تبسم نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے نہتے مسلمانوں کے ساتھ جو ظلم ستم ہندوستان حکومت نے رواں رکھا ہو اہے حکومت فوری طور پر ہر ضلع کی سطح پر اور پھر مرکز کی سطح پر تمام سیاسی ، مذہبی پارٹیوں کے سرکردہ راہنمائوں کا ایک اجلاس منعقد کروا کر مودی حکومت کے خلاف تجاویز کا اہتمام کریں تاکہ نیچے کی سطح سے مقبوضہ کشمیر میں خواتین ، بوڑھوں اور بچوں اور نوجوانوں پر ہونے والے ظلم و ستم ، فوجی کارروائی کے حوالے سے جامعہ منصوبہ بندی کی جائے اور پھر مرکزی سطح پر آل پارٹیز کانفرنس کا اہتمام کرتے ہوئے مشترکہ لائحہ عمل اپنایا جائے تاکہ مقبوضہ کشمیر میں ہونیوالے ظلم و ستم کا قابل عمل حل تلاش کیا جاسکے ۔ سردار نیاز تبسم نے کہا کہ یہ کوئی سیاسی یا صرف حکومتی کام نہیں ہے اس کیلئے تمام آزاد کشمیر کے درد دل رکھنے والے لوگ تیار ہیں ۔ بھارت جس قد ر مسلمانوں اور بالخصوص چھوٹے بچوں اور نوجوانوں کو خطرناک زہریلی گیس والے ہتھیار استعمال کرکے آنکھوں سے محروم اور معذور کررہا ہے یہ سب ہی خطرناک عمل ہے ۔ جس کا سدباب ہونا ضروری ہے اس موقع پر سردار نیاز تبسم کے علاوہ سنیئر راہنما مسلم کانفرنس سردار جاوید اختر ، بزرگ راہنما سردار لطیف خان ، سنیئر نائب صدر مسلم کانفرنس سٹی سردار طاہر انجم ، نائب صدر سٹی قاضی مسعود خان ، راجہ زاہد حسین ، قاضی محمد طارق ، سردار عامر جاوید خان یوتھ ونگ کے سنیئر راہنما سردار عمران سرور خان بھی موجود تھے۔

Share this:
Tags:
highways places Rawalakot repair Zulfiqar راولاکوٹ شاہرات کھنڈرات
Pakistan Defence Day
Previous Post 6 ستمبر یوم دفاع پاکستان
Next Post دھرنوں اور احتجاجی تحریک کے بعد حکومت کی پوزیشن مزید مضبوط ہو چکی ہے، چوہدری شفیق احمد انصاری
Faisalabad

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close