Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

۔،۔ دھاندلی پرخاموشی ۔،۔

August 10, 2013August 10, 2013 0 1 min read
Silence

عدلیہ بحالی کی تحر یک کے بعد عدلیہ کا رویہ بہت زیادہ بدلا ہوا ہے اور وہ کسی بھی ادارے کو در خورِ اعتنا نہیں سمجھ رہی ۔ آزاد عدلیہ ہر پاکستانی کی خوا ہش ہے اور اسی خواہش کی تکمیل کی خاطر عوام نے چیف جسٹس افتحار محمد چوہدری کی بحالی کی تاریخی جدو جہد کی تھی لیکن محسوس ہوتا ہے کہ ابھی بھی آزاد عدلیہ کی منزل بہت دور ہے ۔ عدلیہ سے جس طرح کے آزادانہ اور غیر جانبدارانہ فیصلوں کی توقعات کی جا رہی تھیں عدلیہ اس طرح کے فیصلے دینے میں ناکام رہی ہے۔

Silence
Silence

دوسرے ریاستی اداروں میں مداخلت اور ایک خاص جماعت کو دبوچنے کے انداز نے اس کی شہرت کو کافی نقصان پہنچایا ہے۔ اگر میں یہ کہوں کہ عدلیہ کا انداز آزادانہ ہونے کی بجائے تحمکانہ ہو چکا ہے تو شائد غلط نہ ہوگا ۔ عوام میں ایک تاثر یہ بھی پایا جاتا ہے کہ موجودہ عدلیہ کے کچھ ججز میاں محمد نواز شریف کی جانب جھکائو رکھتے ہیں اور دوسری جماعتوں کو وہ اس طرح کی اہمیت نہیں دیتے جو ان کا آئینی حق بنتا جس کا واضح ثبوت ڈاکٹر علامہ طاہر القادری کی لیکشن کمیشن کے خلاف دائر پٹیشن تھی جس میں ڈاکٹر علامہ طاہر القادری کی کھل کر تضحیک کی گئی تھی،ان کی دوہری شہریت کو نشانہ بنایا گیاتھا ،ان کا مذا ق اڑایا گیا تھا اور ان کی پٹیشن کو بڑے بھونڈے انداز میں خارج کر دیا گیا تھا حالانکہ اس میں کوئی شک نہیں تھا کہ الیکشن کمیشن کی تشکیل میں آئینی تقاضوں کو نظر انداز کیا گیا تھا۔

چیف الیکشن کمیشن فخرا لدین جی ابرا ہیم کا استعفی اس بات کی گواہی دینے کے لئے کافی ہے کہ الیکشن کمیشن میں سیاسی وابستگی کے حامل افراد بھرتی کئے گئے تھے جن کا واحد مقصد چیف الیکشن کمیشن فخر الدین جی ابرا ہیم کو زیرِ پا رکھنا تھا۔چیف ا لیکشن کمیشن فخرا لدین جی ابرا ہیم ایک صاف گو اور شفاف شخصیت کے حامل انسان ہیں لہذا ان کی سبکی اسی طرح کی جا سکتی تھی کہ ان کے ساتھ جو دوسرے ممبرانِ الیکشن کمیشن ہوں وہ ان کی کسی بھی بات کے ساتھ اتفاق نہ کریں اور یوں ان کی شفافیت کا اثر دھیرے دھیرے زائل ہو جائے۔اس مقصد کیلئے سب سے پہلے آئین میں ترمیم کی گئی جسکی روح سے سارے ممبران کو برابری کے اختیارات تھما دئے گئے تا کہ چیف الیکشن کمیشن فخرا لدین جی ابرا ہیم اپنے خصوصی اختیارات کے تحت کوئی بڑا فیصلہ کر کے ساری بازی ہی نہ پلٹ دیں۔

آئینی ترمیم سے قبل چیف الیکشن کمیشن کے پاس ہی سارے اختیارات ہوتے تھے اور وہ تن تنہا سارے فیصلے کرنے کا مجاز ہوتا تھا۔شفاف انتخابات میں پہلی نقب یہی تھی کہ چیف الیکشن کمشنر کے عہدے پر کسی شفاف شخصیت کا تقرر کر دیا جائے لیکن اس کے دوسرے ممبران من پسند افراد مقرر کر دئے جائیں تا کہ انتخابی نتائج پر اثر انداز ہوا جا سکے ۔ یہ فارمولا کام کر گیا اور ١١مئی ٢٠١١ کے انتخابات دھاندلی انتخا بات کے نام سے موسوم ہو گئے لیکن اقتدار جسے دیاجانا مقصود تھا اسے دلوا دیا گیا۔۔

اللہ اللہ خیر سلا۔۔اس میں کوئی شک نہیں کہ چیف الیکشن کمیشن فخرا لدین جی ابرا ہیم شفاف،منصفانہ اور غیر جانبدار انتخابت کروانا چاہتے تھے لیکن ان کے ساتھ جو جونکیں چمٹا ئی گئی تھیں انھوں نے شفاف انتخابات پر پانی پھیر دیا۔عجیب المیہ یہ ہے کہ قوم چیف الیکشن کمیشن فخرا لدین جی ابرا ہیم پر تو بالکل متفق تھی اور ان کے اعلی کردار کی قدردان بھی تھی لیکن دوسرے ممبران پر کسی کو بھی اعتماد نہیں تھا۔ استعفے دینے کا وقت آیا تو چیف الیکشن کمیشن فخرا لدین جی ابرا ہیم نے ہی استعفی دیا۔وہ لوگ جن پر سارے انتخابات میں انگلیاں اٹھتی رہیں اور جن کے کردار پر شک و شبہ کا اظہار ہوتا رہا وہ اب بھی اپنے عہدوں پر بڑی ڈھٹائی کے ساتھ برا جمان ہیں۔ضرورت اس امر کی ہے کہ وہ بھی اپنے عہدوں سے مستعفی ہوں تا کہ غیر جانبدار ممبران کا تقرر کیا جا سکے اور آ ئیند ہ انتخابات میں دھاندلی کے منصوبوں کا تدارک کیا جا سکے۔۔

انتخابی دھاندلی کے خلاف ملک کی ساری جماعتوں نے احتجاج کیا اور ان نتائج پر اپنے تحفظات کا اظہار کیا ۔پاکستان تحریکِ انصاف چونکہ ان انتخابات میں الیکشن سویپ کرنے کی امیدیں لگائی بیٹھی تھی لہذا انتخابی نتائج سے اسے سب سے زیادہ دھچکا لگا ۔عمران خان کا اصرار ہے کہ انتخا بات میں دھاندلی کی گئی ہے اور ان کے مینڈیٹ کو چرایا گیا ہے۔ انھوں نے کراچی سمیت پورے پاکستان میں انتخابی دھاندلیوں کے ثبوت اکٹھے کئے ہیں اور الیکشن ٹر بیونل میں جمع کروا ئے ہوئے ہیں جن پر تا حال کوئی فیصلہ سامنے نہیں آیا۔

انھوں نے پورے ملک سے ایسے ٢٤ حلقوں کی نشاندہی کی ہے جن میں بڑے پیمانے پر دھاندلی کی گئی ہے اور وہاں پر دوبارہ گنتی کی د رخواست دائر کر رکھی ے لیکن کوئی ان کی بات سننے کے لئے تیار نہیں ہے ۔انھوں نے سپریم کورٹ کے سامنے یہ تجویز بھی رکھی ہوئی ہے کہ پورے ملک سے صرف چار حلقوں کو ٹیسٹ کیس بنا لیا جائے اور وہاں پر انگوٹھوں کے نشانات سے انتخابی شفافیت کا فیصلہ کر لیا جائے لیکن سپریم کورٹ اس درخواست کو بھی سننے کیلئے تیار نہیں ہے۔عمران خان کی تحر یکِ انصاف جسے عوام کی اغلب اکثریت نے اپنے ووٹوں سے نواز ہے اس دھاندلی پر عدالت کے دو ٹوک فیصلے کی منتظر ہے لیکن سپریم کورٹ ان کی پٹیشن کو سننے کیلئے آمادہ نہیں ہے۔عمران خان پر اپنی جماعت کی جانب سے سخت دبائو ہے کہ وہ انتخابی دھاندلی کے خلاف عوامی ا حتجاج کی کال دیں تا کہ نئے انتخابات کیلئے عوام کو سڑکوں پر لا کر شفاف اور غیر جانبدارانہ انتخا بات کا انعقاد ممکن بنایا جا سکے۔

عمران خان ابھی تک عدلیہ سے آس لگائے بیٹھے ہیں اور اس طرح کا فیصلہ کرنے سے گریزاں ہیں لیکن انھیں دیر یا بدیر یہ فیصلہ کرنا ہو گا کہ وہ عوامی تحریک کی طاقت سے نئے انتخابات کا انعقاد کروائیں یا موجودہ دھاندلی زدہ اسمبلیوں میں پانچ سالوں تک وقت گزاری کرتے رہیں۔پاکستانی عوام ایک تبدیلی چاہتے ہیں اور اس تبدیلی کی علامت عمران خان بنے ہوئے ہیں لیکن ایک سوچی سمجھی سکیم اور سازش کے تحت اس تبدیلی پر بند باندھ دیا گیا ہے۔عمران خان کا موقف یہ ہے کہ چار حلقوں سے سپریم کورٹ انگوٹھوں کے نشانات کی مدد سے سچ اور جھوٹ کا فیصلہ سنائے لیکن سپریم کورٹ اس راہ پر چلنے سے کترا رہی ہے کیونکہ اسے علم ہے کہ اس طرح کی کاروائی سے پورے انتخا بی عمل کی شفا فیت ہی مشکوک ہو جائیگی ۔عدلیہ بخوبی جانتی ہے کہ انتخا بات میں دھاندلی ہوئی ہے اور اس کے ریٹرننگ افسران بھی دھاندلی کی اس ازش کا حصہ بنے ہیں جس کا عمران خان بار بار ذکر کر رہے ہیںلہذا وہ اس پٹیشن کو سننے پر آمادہ نہیں ہے۔ میری ذاتی رائے میں سپریم کورٹ کو عمران خان کی پٹیشن کو سب سے پہلے سننا چائیے کیونکہ یہ انتہائی عوامی اہمیت کی حامل ہے اور اس سے پاکستان کی انتخابی سیاست کا مستقبل جڑا ہوا ہے۔

میں اس بات کو ابھی تک سمجھ نہیں پایا کہ چھوٹے چھوٹے واقعات پر سوموٹو لینے والی سپریم کورٹ انتخابی دھاندلی جیسے اہم مسئلے کو غیر اہم سمجھ کر نظر انداز کیوں کر رہی ہے؟افسروں کی تقرریوں،ترقیوں اور تبادلوں پر از خود نوٹس لینے والی سپریم کورٹ ووٹ کے تقدس کی بے حرمتی اور ڈاکہ زنی پر خاموش ہو جائے تو کیا کہئیے گا؟ ووٹ جو مقدس امانت ہے، جس سے عوامی نمائندوں کا چنائوہوتا ہے،جس سے حقِ حکومت تفویض ہوتا ہے،جس سے آئین مدون ہوتا ہے جس سے آئینی ترامیم ہوتی ہیں ،جس سے سے ملکی خزانوں کے استعمال کا حق ملتا ہے۔جس سے وزیرِ اعظم کا انتخاب عمل میں آتا ہے جس سے ریاست کے صدر کا انتخاب ہوتا ہے اور جس کی قوت سے ریاست کا کاروبار چلتا ہے۔

اسی ووٹ کے تقدس کی خاطر پاکستان تحریکِ انصاف نے اپنی آواز بلند کی ہے جو سپر یم کورٹ کی طبعِ نازک پر گراں گزری ہے اور اسے توہینِ عدالت کے زمرے میں ڈال کر عمران خان کو توہینِ عدالت کا نوٹس بھجوا دیا ہے۔ہونا تو یہ چائیے تھا کہ سپریم کورٹ عمران خان کی اس آواز میں اپنی آواز شامل کرتی اور ووٹ کے تقدس کو مجروح کرنے والوں کو بے نقاب کرتی لیکن اس نے اس آواز کو اٹھانے والوں کو ہی سزا دینے کا فیصلہ کر لیا ہے جو ہر جمہوریت پسند شخص کیلئے اچھنبے کا با عث بنا ہواہے۔عمران خان کسی فردِ واحد کانا م نہیں بلکہ کروڑوں انسانوںکی نمائندگی کرنے والی ایک ایسی شخصیت ہے جس سے پاکستانی عوام دل و جان سے محبت کرتے ہیں لہذا ایسے انسان کو توہینِ عدالت کا نو ٹس دینا کروڑوں انسانوں کے جذبات کو مجروح کرنے کے مترادف ہے جو سپریم کورٹ میں بیٹھے ہوئے معزز ججز کو زیب نہیں دیتا۔عمران خان کی یقین دہانی کے بعد عدالت کو بڑے پن کا مظاہرہ کر کے اس مقدمے کو نپٹا دینا چائیے۔۔ (جاری ہے)۔۔

۔،۔ دھاندلی پر خاموشی ۔،۔
طارق حسین بٹ( چیر مین پیپلز ادبی فورم یو اے ای)

Share this:
Tags:
Fakhruddin silence tahir ul qadri TARIQ BUTT الیکشن طارق حسین بٹ کمیشن
Previous Post بے تحاشا ہو شر با مہنگا ئی نے غر یبو ں کی اور متو سط طبقہ کی سفید پو شی کا بھر م چھین لیا،روحیل اکبر
Next Post کیا ڈرون ہی پاکستان کی سلامتی کے لئے خطرہ….؟
Drone

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close