Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کیا ڈرون ہی پاکستان کی سلامتی کے لئے خطرہ….؟

August 10, 2013 0 1 min read
Drone

جولائی کے آخری ہفتہ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ۔ڈرون حملوں کے حوالے سے موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی،یہ حملے پاکستان کی سالمیت کے خلاف ہیں ادھر آئی بی ، نے جمعہ١٩ جولائی ٢٠١٣ کو ہفتہ وار بریفنگ کے دوران وزیر آعظم کو بتایا کہ لشکر جھنگوی ڈیتھ سکواڈ کے سربراہ معصوم بلا کو گرفتار کر لیا گیا ہے ،وزیر آعظم نواز شریف نے ہدایت کی کہ دہشت گرد گرپوں کو اسلحہ فراہم کرنے والے عناصر کا پتہ چلاکر فوری کار وائی کی جائے ۔یہ تو روٹین کے بیانات ہیں ۔

Drone
Drone

ادھر امیر جماعت اسلامی منور حسن نے منصورہ میں مختلف وفود سے گفتگو کرتے ہوئے انتہائی اہم انکشاف کیا جبکہ کی اہم ایجنسیاں جن پر قو م کا کثیر سرمایہ خرچ ہوتا ہے سوئی ہوئی ہیں ”…اُنہوں نے کہا پاکستان میں دہشت گردی طالبان اور القائدہ نہیں (اِس کے اور معنی بھی…)بلکہ امریکہ اور بھارت کر رہے ہیں ،الزام طالبان پر لگا کر تاکہ ڈرون حملوں کا جواز پیش کیا جائے ،بھارت اور امریکی خفیہ ایجنسیاں سرمایہ اور اسلحہ فراہم کر رہی ہیں ،جس کے ثبوت ہمارے سیکیورٹی اداروں کے پاس موجود ہیں ….. یہ تاریخی ریکارڈہے کہ جماعت نے ،تحریک پاکستان کے وقت پاکستان کو ”نا پاکستان” کہا… جماعت اسلامی نے ہمیشہ طابان کی وکالت کی لیکن،دوسرے لمحے طالبان نے نفی کی ڈیرہ جیل پر حملے اور قیدیوں کو رہا کرانے کی کاروائی کو تحریک طالبان کے مرکزی ترجمان شاہد اللہ شاہد نے جیل پر حملہ کی زمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا جیل پر حملے میں اُن کے ١٥٠ ساتھیوں نے حصہ لیا اور کامیابی سے ٢٥٠ قیدیوں کو رہا کرا کر لے گئے اِس کاروائی میں اُن کے پانچ ساتھی شہید ہوئے….منور حسن صاحب بتائیں کہ طالبان ترجمان شاہد اللہ شاہداور عدنان ارشد سابق PAF اہلکار بھارت یاامریکی شہری یا ایجنٹ… ….دوسری طرف ایمن الظواہری(کیا ایمن الظواہری بھی بھارتی ….) نے انٹر نٹ پر اپنے آڈیو پیغام میں کہا ہم اپنے اللہ سے وعدہ کرتے ہیںکہ عمر عبدالرحمٰن،عافیہ صدیقی،خالد شیخ اور دنیا بھر میں کسی بھی مظلوم مسلم بھائی قیدی کی رہائی کے لئے کسی بھی طرح کی کوشش سے گریز نہیں کریں گے ،،جبکہ مولانا سمیع الحق نے کہا کہ ملک میں دہشتگردی ایمن ا لظواہری نہیںکرارہا بلکہ اسلام دشمن عناصر کی کاروائی ہے ….

ڈیرہ جیل پر حملہ کا ایک زخمی ہسپتال میں زیر علاج ،شک پر پولیس نے پوچھ گچھ کی تو یہ طالبان کا اہم کمانڈر احمد مجاہد عرف فقیر بابا عرف ابو بکر جنوبی پنجاب کا ،اُس نے بتایا کہ جیل پر حملہ کا منصوبہ ١٠ جولائی کو جنوبی وزیرستان کے علاقہ توئی خلہ میں تیار کیا گیا ،اب جناب منور حسن سے سوال ہے کہ یہ گرفتار شخص کون ہے ،کیونکہ آپ کے پاس تومعلومات کے بہتر اور تیز ترین زرائع ہیں ،اور یہ ١٥٠ حملہ آور جو آئے یہ بھارتی تھے یا امریکی ،اگر یہ بھارتی یا امریکی تو پھر ہماری عسکری قیادت اور دیگر ایجنسیوں کا کیا موقف ہو گا …..؟

جمعہ ٢٦ جولائی کُرم ایجنسی کے صدر مقام پارا چنار میں افطار کی خریداری کے وقت دو دھماکے ہوئے ٥٠ جاں بحق اور ١٨٧زخمی ہوئے ،اُسی رات ہنگو کی تحصیل ٹل کی جنوب مغرب شمالی وزیرستان کی سرحدپر پہاڑی چوٹی پر واقع چک پوسٹ پر رات کے اندھیرے میں طالبان نے بھاری اسلحہ سے حملہ کیا فائرنگ کے تبادلے میں دو اہلکار جاں بحق،اور ٦ حملہ آور مارے گئے ،گوادر میں چک پوسٹ پر حملہ ١٠،کوسٹ گارڈ جاں بحق چار زخمی…. ٢٣جولائی کو سکھر میں آئی ایس آئی کے دفتر پر خودکش حملہ میں دو اہلکار شہید اور ٦٥ افراد زخمی ،٥ دہشت گرد بھی مارے گئے …. ٧ اگست کے اخبار میں یہ خفیہ اطلاعات کے حوالے سے خبر( جب خبر اخبار میں شائع ہوئی تو پھر یہ خفیہ کیسے ؛؛؛)کے تحریک طالبان نے مختلف شہروں میں نماز عید کے دوران مساجد،عوامی مقامات،،سرکاری افسروں،١٦ جیلوں اور اہم تنصیبات کونشانہ بنانے کا منصوبہ تیار کیا (کیا ایسے حملے پاکستا ن کی سالمیت کے لئے )اور اس مقصد کے حصول کے لئے اپنے بمبار شہروں میں داخل کر دئے اِ ن میں خواتین بمبار بھی شامل ہیں،ہاں اس اہم اور خفیہ خبر کے مشتہر ہونے پرطالبان الرٹ ہو کر اپنے تارگٹ میں رد و بدل کر سکتے ہیں ،

Munawar Hasan
Munawar Hasan

سوال ہے ایسی رپورٹ کے بعد طالبان اپنے ٹارگٹ تک کیسے پہنچتے ہیں … ؟ امیر جماعت اسلامی جناب منور حسن کا یہ کہنا کے سرمایہ اور اسلحہ بھارت اور امریکہ فراہم کر رہا درست ہے، مگر سرمائے اور اسلحہ کو استعمال کرنے کے لئے افرادی قوت تو پاکستان ہی سے تیار اور استعمال میں لائی جا رہی ہے٢١ جولائی کو امریکی دفتر خارجہ کا یہ بیان کہ پاکستانی امداد میں کٹوتی امریکی مفادات کیلئے نقصان دہ ہو گی ….یہ بیان امیر جماعت اسلامی کے موقف کی تصدیق کرتا ہے ،طالبان کو سرمایہ اور اسلحہ فراہم کیا جا رہا ہے کہ بد امنی پیدا کریں پاکستان کو امداد دی جا رہی کہ امن قائم کریں ،اگر امن قائم ہو گیا تو دونوں کے لئے امریکی اور بھارتی سرمایہ رک جائے گا….اِس لئے امن کا قیام ممکن نہیں ،اور نہ ہی تاریخ الٹا سفر کر سکتی ہے جب ایک تنہا عورت پشاور سے کلکتہ کا سفر بلا خوف و خطر کر تی تھی اور آج پاکستان میں ما شائاللہ ہم اپنے گھر میں بھی محفوظ نہیں ،مزید کچھ لکھنے سے قلم کانپتا ہے ،

اگر تو محض ڈرون حملے پاکستان کی سالمیت پر حملے ہیں تو یہ،جی ایچ کیو،کامرہ، نیول بیس کراچی،اور براہ راست فوجی چوکیوں اور کانوائیوں پر حملے کیا پاکستان کی سلامتی کے لئے جن میں ہزاروں فوجی جوان اور آفیسران مارے جا چکے ہیں ،یہ ایسا دیمک ہے جو ملک کی جڑوں کو کھا رہا ہے اکثر یہ لفظ ”جڑوں” لکھنے والے دانشور اپنے تحریروں میں استعمال کرتے ہیں ،یاد رہے جڑیں درختوں کی ہوتی ہیں اور دیمک چیونٹی نما کیڑا جو جو جڑوں کو کھا جاجاتا ہے ،اور درخت خشک ہو کر معمولی آندھی سے گر جاتاہے اور پھر …! خدا نہ کرے ،مگر خدا تو اُس کی مدد نہیں کرتا جو خوداپنی مدد نہیں کرتا…آج کل قیمتی قسم کی دوائیں دیمک کے خلاف موجود ہیںجنہیں بر وقت استعمال کیا جائے ،ابھی وقت ہے …

ع. م بدر سرحدی
i.mbadarsarhadi@gmail.com

Share this:
Tags:
drone munawar hasan pakistan security threat پاکستان ڈرون
Silence
Previous Post ۔،۔ دھاندلی پرخاموشی ۔،۔
Next Post دہشت گردی کی وجہ سے اسلام بدنام ہو رہا ہے : خورشید شاہ
Khurshid Shah

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close