
ممبی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکار رشی کپور نے بعداز مرگ اپنے اعضا عطیہ دینے کا اعلان کر دیا۔ یہ اعلان انھوں ٹرانسپلانٹ گیمز 2014 کے ایوارڈ تقسیم تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
انھوں نے کہا کہ وہ عام عوام سے بھی اپیل کرتے ہیں کہ وہ اپنے اعضا بطور عطیہ دینے کے لیے اس عظیم مقصد کے لیے آگے آئیں۔
