Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سڑکوں کی تعمیر میں ناقص منصوبہ سازی کا ذمہ دار کون؟

December 3, 2018 0 1 min read
Roads Construction
Roads Construction
Roads Construction

تحریر : محمد مظہر رشید چودھری

کسی بھی ملک کی معاشی ترقی میں وہاں کے زرائع آمدورفت کو ایک خاص اہمیت حاصل ہوتی ہے وطن عزیز پاکستان میں نوے کی دہائی میں جب موٹر وے کی تعمیر کاباقاعدہ آغاز ہوا تو اِ س پراجیکٹ پر اعتراضات اُٹھانے والوں کی کمی نہ تھی لیکن جب اس کی تعمیر مکمل ہوئی تو وہ ہی لوگ جو مسلسل اِس کی تعمیر کو ملکی خزانہ پر بوجھ اور قرضوں کے حجم میں اضافہ کا رونا رو رہے تھے اِس شاہکار پر سفر کرنے کو اہمیت دینے لگے میاں نواز شریف کی پہلی حکومت کا خاتمہ کرنے والوں نے موٹر وے کی تعمیر پر اُٹھنے والے بھاری اخراجات کو بھی نواز حکومت کی نااہلی قرار دیتے ہوئے الزامات میں سر فہرست رکھا تھا جبکہ بعد میں آنے والی حکومتوں بشمول نواز شریف کا دوسرا ،تیسرادور اقتدار اور جنرل پرویز مشرف کا دور حکومت بھی اِس طر ح کے پراجیکٹ بنانے میں پیش پیش رہا اور آج وطن عزیز میں موٹر ویز کا جال بچھ چکا ہے ،ملک کی معاشی ترقی میں دیگر عوامل کے ساتھ ساتھ بنیادی اہمیت بہترین سڑکوں کی تعمیرکو حاصل ہے ترقی و خوشحالی کی منزل کے حصول میں زرائع آمدورفت کے کردار کو کلیدی حثیت حاصل ہے وطن عزیز میں آبادی کے لحاظ سے بڑے صوبہ پنجاب میں سڑکوں کا نیٹ ورک دیگر صوبوں سے زیادہ بہتر موجود ہے۔

بڑے شہروں کے ساتھ ملانے والی سڑکیں توکافی بہتر ہیں مگرچھوٹے شہروں اور دیہاتوں کی رابطہ سڑکیں عرصہ دراز سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار رہی ہیں سابقہ پنجاب حکومت کے وزیر اعلی میاں شہباز شریف نے ”خادم پنجاب دیہی روڈ پروگرام”اپنے دور میں شروع کیا تو پنجاب کے اضلاع میں یہ پروگرام بیک وقت شروع کیا گیاتاکہ دیہاتوں میںرہنے والوں کی زندگی میں پیش آنے والی مشکلات کا خاتمہ ممکن ہو سکے اُنہیں محفوظ سفر کی سہولیات حاصل ہوں اس پروگرام کے مکمل ہونے سے شہری اور دیہی زندگی میں فرق کو کافی حد تک کم کیا جانا مقصود تھا دیہاتوں سے شہروں کی طرف منتقل ہونے والی آبادی کو اُنھیں کے علاقوں میں بنیادی سہولیات کے حصول میںحائل رکاوٹوں کو دور کرنا بھی شامل تھا اگر دیہاتوں کے رہنے والوں کو بنیادی سہولیات اپنے گھروں کے پاس دستیاب ہوں گی تو اُنکی مشکلات اور مسائل میں واضح کمی ہوگی اس پروگرام کے تحت پنجاب میں جہاں سڑکوں کو چوڑا کیا گیا وہیں نئی سڑکوں کی تعمیر بھی شروع کی گئی تھی جس کو پزیرائی بھی حاصل ہوئی وہیں یہ اُمید بھی تھی کہ شہروں میں ٹوٹ پھوٹ کا شکار سڑکوں کو بھی نئے سرے سے تعمیر کیا جائے گا۔

خاص طور پر شہروں کے وسط سے گزرنے والی سڑکوں پر برسات کے موسم میں پانی کے نکاس کے لیے بہترین منصوبہ سازی کی جائے گی لیکن افسوس کہ میرے شہر اوکاڑہ میں مال روڈ کی اہمیت اور حثیت رکھنے والی سڑک کے ایک اہم حصہ کو بارہا نظر اندازکیا جاتا رہا ،سانچ کے قارئین کرام !بے نظیر روڈ چار کلو میٹر طویل ہے جو کہ شہر کے وسط سے گزرتی ہے ،ون فور ایل کے ریلوے پھاٹک سے ڈسٹرکٹ کمپلیکس تک جانے والوں اور خاص طورسڑک سے ملحقہ درجنوں کالونیوں کے رہنے والوں کوسفر کے لیے کسی نعمت سے کم نہ ہے اس کا باقاعدہ افتتاح اگست انیس سوچھیانوے میں اُ س وقت کی وزیر اعظم بے نظیر بھٹو نے کیا اِ سکی تعمیر کا سہرا تعمیرِ شہر سابق وفاقی وزیرِدفاع رائو سکندر اقبال مرحوم کے سر جاتا ہے بے نظیر روڈ کی تعمیر کے موقع پر اکثریتی شہریوں کا موقف وہ ہی تھا جو وطن عزیز میں موٹر وے کے قیام کے وقت معیشت دانوں اور نقادوں کا تھا لیکن اِس کی تعمیر کے چند ماہ بعد ہی اوکاڑہ کے شہریوں اور دور دراز سے آنے والوں کا اِس روڈکو استعمال میں لانا باعث فخر بن گیا قارئین کرام ! بات ہو جائے سڑک کے اُس حصہ کی جو اپنی تعمیر کے فوراََ بعد چند ٹیکنیکل فالٹ کی وجہ سے اِس روڈ کو استعمال کرنے والوں کے لئے درد سر بن گیا سکند ر چوک سے فلائی اوور تک کا حصہ خاص طور پربرسات کے موسم میں اور سال کی کسی بھی حصہ میں معمولی بارش کے سبب دریا کا منظر پیش کرتا نظر آتا ہے۔

بے نظیر روڈ پر ٹریفک کے بڑھتے ہوئے بوجھ کو کم کرنے کے لئے سال 2012-13میں اِسکو دورویہ کر دیا گیا سابق صوبائی وزیر اشرف خان سوہنا نے اِسکی تعمیر میں خصوصی دلچسپی لیتے ہوئے پراجیکٹ کو مکمل کروایا لیکن افسوس سڑک کا یہ حصہ جو مسائل سے دور چار کر رہا تھا اُس کو جب دورویہ کیا گیا تو وہاں پر موجود تعمیری فالٹ کو درست نہ کیا گیا بلکہ اُسے دورویہ بنانے پر ہی توجہ دی گئی جس کی وجہ سے سال 2013کا موسم برسات سکندر چوک سے فلائی اوور کی قریبی آبادیوں اور خاص طور پرکاروباری افراد کے لئے مشکلات اور مسائل کا بڑا سبب بن کر آیا برسات اور معمولی بارش میں اِس حصہ پر پانی کا کھڑا رہنا اب معمول بن گیا جس سے ٹریفک کا نظام بھی بُری طرح متاثر ہورہا ہے یہاں کے کاروباری طبقہ اور رہائشیوں کے بارہا احتجاج کے باوجود اِسکی تعمیر میں تاخیر کی جارہی ہے۔

سابقہ حکومت کی مدت کے آخری مہینوں میں اِس حصہ کی از سرنو تعمیر کے بارے خوشخبری عوامی نمائندوں نے سنائی اور اِس کی تعمیر کے لئے 9کروڑ روپے کی خطیر رقم فراہم کرنے کا عندیہ بھی دیا گیا لیکن ایک بار پھر وہ ہی ہوا جو پہلے ہوتا آیا تھا سکندر چوک سے فلائی اوور تک کی تعمیر کٹھائی میں ڈالتے ہوئے سڑک کے اگلے حصے کوجو فلائی اوور سے مقامی کونسلر کے شادی ہال تک ہے کو تعمیر کردیا گیا جبکہ وہاں نہ تو سڑک ٹوٹ پھوٹ کا شکار تھی اور نہ ہی برسات میں پانی کھڑا رہنے سے عوام کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا تھا سکندر چوک سے فلائی اوور تک کے کاروباری طبقہ اور رہائشی کالونی کے مکینوں کا موجودہ حکومت سے مطالبہ ہے کہ اِس حصہ کو فوری تعمیر کیا جائے تاکہ سفری مشکلات میں واضح کمی ہو۔

MUHAMMAD MAZHAR RASHEED
MUHAMMAD MAZHAR RASHEED

تحریر : محمد مظہر رشید چودھری
03336963372

Share this:
Tags:
construction country economic development planning responsible roads تعمیر ذمہ دار سڑکوں معاشی ترقی ملک منصوبہ
Shah Mahmood Qureshi - Sushma Swaraj
Previous Post بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج کی ہرزہ سرائی پر شاہ محمود قریشی کا کرارا جواب
Next Post پھر امن کی آشا
Pakistan and India

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close