Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

روہنگیائی مسلمان اور عالمی دنیا کی دورخی

September 28, 2017 0 1 min read
Rohingya Muslims
Rohingya Muslims
Rohingya Muslims

تحریر : عنایت کابلگرامی

آج میں اپنے مضمون کا آغاز شاعرِ مشرق علامہ اقبال کے ایک شعر سے کرتا ہوں۔

ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کے لئے،،،نیل کے ساحل سے لے کرتابخاک کا شغر۔

آج علامّہ اقبال کو دنیا سے رخصت ہوئے ستر سال سے زیادہ عرصہ بیت گیا ہے لیکن ان کی یہ خواہش کہ ‘ایک ہوں مسلم’ پوری نہیں ہوسکی ہے اور جب ‘ایک ہوں مسلم’ کی تمنّا ہی پوری نہیں ہوئی ہے تو ‘حرم کی پاسبانی’ کے لئے ‘نیل کے ساحل سے لے کر تابخاک کا شغر’ مسلمانوں کے دل دھڑکتے بھی ہوں گے؟کیا ان کے دل پیہم جبر کی شکار امت کے ایک حصے برما (میانمار)کیلئے تڑپتے بھی ہوں گے، اللہ ہی جانے، پر لگتا نہیں ہے۔ اگر اُمت کا دل دھڑکتا اور تڑپتا ہوتا تو آج برما میں بدھمت درندوں کے ہاتھوں نہتے روہنگیائی مسلمانوں کے سینوں پر بہتے لہو کی سرخی دیکھ کر، اور وہاں کی روہنگیائی بہنوں کی پکار پر واقعی نیل کے ساحل سے لے کر تابخاک کا شغر ایسی آواز اٹھتی تو اقوام کفر کی اور بدھوں قوم کا اس کی شدت اور بازگشت ہی سے دم نکل جاتا۔ مگر چونکہ ایسا نہیں ہے اس لئے روزانہ ہی بدھمت فوجیں، بدھوں دہشتگرد اور برما کا سیکوریٹی عملہ بے گناہ برمی مسلمانوں کو اپنے ناپاک پیروں تلے روند رہے ہیں ، ان پر ظلم کی وہ داستان قائم کر رہے ہیں جس نے تاریخ کہ سب سے بڑے ظالم ہلاکو خان کو بھی پیچھے چھوڑ دیا اور اس پر دنیا کی زخم پر نمک پاشی کہ روہنگیائی مسلمان دہشت گرد ہیں۔

یوں تو برما کے روہنگیائی مسلمانوں پر بدھمت دہشت گردوں کا ظلم کوئی نیا نہیں یہ نصب صدی پرانا ہے مگر گزشتہ چند سالوں میں یہ انتہاء کو پہنچا ہے۔ میانمار میں مسلمانوں پر ایسے ایسے مظالم ڈائے گئے کہ جو انسانیت کو شرمادیں ، مگر افسوس ان مظالم کے بعد دنیا کفر تو الگ کچھ مسلمان ملک اور کچھ مسلمان دانشور حضرات بھی ان ہی روہنگیائی مسلمانوں کو ہی دہشت گرد قرار دے رہی ہے، سب سے اہم میانمار کا پڑوسی ملک بنگلہ دیش جو ایک مسلمان ملک ہے جو ستانوئے فیصد مسلمانوں کی آبادی والا ملک ہے ۔ لیکن وہ بھی ان بے اسرا اور لاچار روہنگیائی مسلمانوں کو پناہ دینے سے کترا رہا ہے ۔ ایک اور پڑوسی ملک ہندوستان جو کہ ایک غیر مسلم ملک ہے اور وہاں کی حکومت بھی انتہا پسند ہندوں کے ہاتھ میں ہیں وہ بھی ان لوگوں اپنے ملک میں داخلے سے روکنے کے لئے ان کو دہشت گرد اور انتہا پسند قرار دے رہے ہیں ۔

کچھ عرصہ قبل امریکہ کے شگاکو میں عالمی مذاہب کانفرنس میں ہندوستان سے تعلق رکھنے والے سوامی وویکانند نے کہا تھا ”مجھے فخر ہے کہ میں اس ملک سے ہوں جس نے سبھی مذاہب اور سبھی ملکوں کے ستائے ہوئے لوگوں کو اپنے یہاں پناہ دی ہے، مجھے فخر ہے کہ میں ایسے مذہب کا ماننے والا ہوں جس نے پارسی مذہب کے لوگوں کوپناہ دی اور لگاتار اب بھی ان کی مدد کررہے ہیں”۔ مگر جھوٹ یہ سب جھوٹ کیوں کہ ہندوستان نے اپنے باڈر سیل کئے ہوئے ہے ان کی حکمران جماعت کے سرکردہ لوگ مسلسل اپنے بیان بازیوں سے روہنگیائی مسلمانوں کے زخم پر نمک پاشی کر رہے ہیں ۔

ہندوستان میں اپنے ملک برما سے ہجرت کر کے ہزاروں کی تعداد میں روہنگیائی مسلمان موجود ہے لیکن ان پر بھی میانمار کی طرح ہندوستان کی زمین تنگ کر دی گئی ہے اور مودی حکومت ان کو ہندوستان سے باہر کر نے کے لئے ان پر دہشت گردی کا الزام لگا رہی ہے ، روہنگیا مسلمان پناہ گزینوں کوہندوستان سے باہر نکالے جانے کے مودی حکومت کے اس ا قدام کے خلاف ہندوستان کی سپریم کورٹ کادروازہ کھٹکھٹایا ہے۔ روہنگیائی کمیونٹی نے عدالت میں ایک درخواست دائر کرکے کہا ہے کہ ان کا دہشت گردی اورکسی بھی دہشت گردانہ تنظیم کے ساتھ کوئی لینادینا نہیں ہے۔اپنی درخواست میں روہنگیا کمیونٹی نے یہ بھی کہا کہ وہ صرف مسلمان ہونے کی وجہ سے نشانہ بنائے جا رہے ہیں۔لیکن اس کے باوجود ہندوستان کی متعصب حکومت ان مظلوم مسلمانوں کو کسی طرح ہندوستان سے باہر نکالنے کی ضد پر اڑی ہیں ۔

میانمار کی حکومت نے اس الزام کے تحت روہنگیائی مسلمانوں کے خلاف کاروئی شروع کر رکھی ہے کہ صوبہ اراکان کہ روہنگیا نجات آرمی کا تعلق دہشت گردی تنظیموں سے ہے۔ ان کے مطابق یہ لوگ ایک جہادی گروہ بن کر عطیات لیتے ہیں۔ کچھ القاعدہ اور اسلامی اسٹیٹ سے بھی منسلک ہیں، اس لئے ہم ان کے خلاف کاروائی کر رہے ہیں ۔ اس الزامات کتنی صداقت ہے یہ تو سب ہی جانتے ہے ، القاعدہ اور داعش جیسے تنظیموں کو امریکا اور دیگر سپر پائور ممالک قابو نہیں کر سکے تو میانمار کی حکومت نے کیسے قابوں کیا اس سے واضح ہوتا ہے کہ روہنگیائی مسلمانوں کا کسی بھی تنظیم سے تعلق نہیں ہے ۔
مشرقی تیمور بہت سے دوستوں کو معلوم ہوگا یہ انڈونیشیا کے پڑوس میں واقعہ ہے ، وہاں مسلمانوں اور عیسائیوںکے درمیان کسی بات پر اند بھند شروع ہوا، اور جو فسادات کی صورت اختیار کر گیا ، جس کے فوراََ بعد عالمی صیہونی طاقتوں نے شور مچانا شروع کردیا ، جو کہ اس وقت تیمور انڈونیشیا کے قبضے میں تھا اور انڈونیشیا والے تو اپنا موقف دیتے رہے کہ یہ ہمارے علاقے ہیں ہمارا اندرونی مسئلہ ہے عیسائی اقلیت کو اگر مسلم اکثریت سے کچھ مسائل ہیں تو ہم پہلے کی طرح مل بیٹھ کر اس کو حل کر لیں گے مگر کیا مجال جو اس نقارخانے میں کسی نے ان کی باتوں پر کان دھرا ہو۔ نتیجہ یہ نکلا کہ کچھ عرصہ کی جدوجہد کے بعد عالمی اداروں اور عالمی طاقتوں کے دبائو پر انڈونیشیا اور سوڈان کو مجبور کر دیا گیا کہ وہ مشرقی تیمور اور دارفر میں ریفرنڈم (رائے شماری) کرائیں کہ یہ علاقے جہاں عیسائیوں کی اکثریت ہے ان کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں یا علیحدہ ہونا چاہتے ہیںا و ر ساتھ ہی ساتھ اقوام متحدہ کی امن فوج کو بھی تیمور روانہ کیا گیا ۔ لیکن آج وہ میانمار میں مسلمانوں کی قتل عام پر خاموش تماشائی بنے بیٹھے ہے جیسے ان کو سانپ سونگ گیا ہو۔

یہ تو تھی غیروں کی باتیں اب کچھ شکوئے اپنوں سے بھی اس وقت دنیا میں کم و بیش ایک ارب پچیس کروڑ مسلمان آباد ہے ، مسلمانوں کی آٹھاون ملکوں پر حکومت بھی ہے ، مگر اس کے باوجود آج کے مسلمان برما کے مسلمانوں کے ساتھ ہونے والے مظالم پر خاموش ہے ، صرف ایک ملک ترکی اور اس کے صدر طیب اردگان ہی میانمار کے روہنگیائی مسلمانوں کے حق میں بول رہاہے ، باقی ستاون مسلم ممالک صرف تماشائی بننے بیٹھے ہیں ۔

آج دنیا کہ بیشتر ممالک روہنگیائی مسلمانوں کو دنیا کے لئے خطرہ تصور کرہے ہیں،کیا یہ نہیں جانتے جو لوگ اپنی جان بچانے کے لیے اپنا ملک چھوڑ کرد وسرے ملکوں میں پناہ لینے پر مجبور ہوں کیا وہ دہشت گرد ہیں؟ جنہیں اپنے ہی ملک (میانمار) میں شہریت نہ دی گئی ہو، جن کے گائوں کے گائوں آگ کے حوالے کردئیے گئے ہوں جو بیڑ بکریوں کی طرح کاٹے جارہے ہو جو شیر خوار بچوں اور یہاں تک کہ حاملہ خواتین کے ساتھ ہزاروں کلو میٹر دور بھوکے پیاسے بھاگنے پر مجبور ہو،جو اس وقت روح زمین کی سب سے مظلوم قوم ہو، جوواقعی حالات کے مارے ہوئے ہو کیا ایسے افراد دنیا کی سیکوریٹی کے لیے خطرہ ہیں؟ نہیں ہر گز نہیں بس یہ ان پر ہونے والے مظالم پھر پردہ پوشی کی ناکام کوشش ہے ۔ بس اللہ ہی ان کے حال پر رحم کریں (آمین)

Inayat ulhaq Kabalgraami
Inayat ulhaq Kabalgraami

تحریر : عنایت کابلگرامی

Share this:
Tags:
Inayat ulhaq Kabalgraami terrorism World War برما دہشتگرد عالمی دنیا
Khawaja Asif
Previous Post حقانی نیٹ ورک اور حافظ سعید جیسے عناصر بوجھ ہیں: خواجہ آصف
Next Post ننانوے سالہ زیر سماعت مقدمہ
Supreme Court

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close