Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ننانوے سالہ زیر سماعت مقدمہ

September 28, 2017 0 1 min read
Supreme Court
Supreme Court
Supreme Court

تحریر : جاوید ملک
شاہراہ دستور کو ابھی یہ منظر دیکھنا بھی باقی تھا۔ اپنی بے بسی، تذلیل اور بے یقینی کا ایسا تماشہ کرتے لوگ بھی چشم فلک نے شاید پہلی بار ہی دیکھے ہونگے۔ ملک کی سب سے بڑی عدالت سپریم کورٹ کی پارکنگ میں درجن کے لگ بھگ لوگ باقاعدہ تقریب کا ماحول بنائے بیٹھے تھے ، کیک لایا گیا ، موم بتیاں جلائی گئی تالیاں پیٹی گئیں اور پھر کیک کٹ گیا۔

شور شرابہ نے میڈیا کے نمائندوں کو بھی متوجہ کرلیا ، کیمروں کے فلیش جلنے بجھنے لگے ۔۔۔مگر یہ کس چیز کی تقریب تھی کسی کی سالگرہ یا کچھ اور ؟صحافیوں کا سسپنس بہاولپور کے اس عمررسیدہ شخص نے توڑا جس کے الفاظ روح تک کو زخمی کرررہے تھے یوں لگتا تھا جیسے کسی نے کھولتا ہوا سیسہ کانوں میں اُنڈیل دیا ہو ’’ ہمارے کیس کو نناوے سال ہوگئے کوئی فیصلہ نہ ہوسکا آج ہم کیس کے ننانوے سال پورے ہونے پر یہ کیک کاٹ رہے ہیں ‘‘میں اس شخص کے جھریوں بھرے چہرے کو غور سے دیکھ رہا تھا اس کے ہونٹوں پر ہلکی سی مسکراہٹ تھی،طنزیہ بے بسی اورنظام کا ماتم کرتی ہوئی تکلیف دہ مسکراہٹ، نظام کے شکنجوں میں جکڑے اس شخص میں اتنی سکت نہیں تھی کہ وہ کسی کے گلے پڑسکتا ، وہ سختی کے چار الفاظ بھی اپنے لبوں سے ادا نہیں کرسکتا تھا کہ کہیں یہ تو ہین عدالت کے زمرے میں نہ آجائے وہ تو نسل در نسل ذلالت سہنے ٹھوکریں کھانے جھڑکیاں سننے کے بعد بھی انصاف کی راہداریوں سے ٹکریا نہیں تھا امید کو دامن سے باندھ کراُس کا پر دادا، دادا، باپ ان راہداریوں میں ہی کہیں کھو گئے تھے وہ تو مقدمہ کے ننانوے سال مکمل ہونے پر بھی سرجھکا کر کیک ہی کاٹ سکتا تھا اس سے بہتر احتجاج کی اس میں ہمت تھی نہ اس کے نتائج بھگتنے کی سکت۔
بہاولپور میں پانچ ہزار چھ سو کنال اراضی کی تقسیم کا یہ مقدمہ قیام پاکستان سے قبل ہی عدالتوں میں ہے ۔ 1918 ء سے زیر سماعت اس مقدمے میں اب ستر سے بھی زائد فریق ہوچکے ہیں اور حصہ داران کی ایک لمبی لسٹ ہے جس میں ظاہر ہے مسلسل اضافہ ہورہا ہے لیکن انصاف نہیں ہورہا ، فیصلہ نہیں ہورہا ۔

یہ کسی ایک مقدمہ کی کہانی ہوتی تو ہم اس کو چونکہ ، چنانچہ ، یوں ، یاں کے بہت سارے سابقے لاحقے لگا کر تاویلوں کے بوجھ تلے دبالیتے لیکن اس عدالتی نظام کی سست روی کی چکی میں پسنے والے درجنوں سینکڑوں نہیں بلکہ ہزاروں ہیں متعدد مقدمات کی فائلوں پر تو گرد نے تہہ در تہہ ڈیرہ جمالیا ہے برسہا برس سے انصاف کے متلاشی ٹکریں مارتے پھرتے ہیں جبکہ فائلوں میں مکڑیاں جالے بنتی رہتی ہیں ۔ عدالت عظمی سے داد رسی کی امید لگائے قید و بند میں کئی لوگ زندگی کی سانسیں ہار جاتے ہیں مگر مقدمات کی تاریخیں چلتی رہتی ہیں ۔
مارچ2007 میں اس ملک کے اندر دو تحریکوں نے جنم لیا ۔ چیف جسٹس آف پاکستان چوہدری افتخار کی معذولی سے عدلیہ بحالی تحریک کا آغاز ہوا۔ وکلاء تحریک میں سول سوسائٹی اور سیاسی جماعتوں کے کارکنان کی شمولیت سے جمہوریت بحالی تحریک بھی زور پکڑ گئی چونکہ دونوں تحریکوں کا ہدف آمر پرویز مشرف تھا اس لیئے مقاصد جدا ہونے کے باوجود یہ تحریکیں ساتھ ساتھ آگے بڑھیں۔ چوہدری اعتزاز احسن ، علی احمد کرد،شیخ احسن الدین ، ریاست علی آزاد اور دیگر وکلاء راہنماؤں نے اپنے جوش خطابت سے عام آدمی کو یقین دلایا کہ عدلیہ کی بحالی ان کی منزل اور ان کی حسرتوں کی تعبیرہے یہ پر خطر ، کھٹن اور خونی تحریک تھی مگر جو خواب دکھائے گئے تھے وہ اس قدر پرکشش تھے کہ عوام نے آمریت کا کوئی ہتھکنڈا چلنے نہ دیا پھر جمہویت بھی بحال ہوئی اور تھوڑی بد مزگی کے بعد عدلیہ بحالی کا خواب بھی شرمندہ تعبیر ہوگیا۔

مگر پھر کیا ہوا؟۔۔۔ اختیارات کی رسہ کشی ، مفادات کے گھناؤنے داؤ ، اناؤں کی وحشی جنگ ۔۔۔ جس میں ہار صرف عام آدمی کے حصے میں آئی جس کے سپنے کرچی کرچی ہوگئے وہ ایک بار پھر لٹ گیا ، بے وقوف بن گیا ، ہاتھ ملتا رہ گیا ۔ ماں جیسی عدلیہ کا وعدہ کرنے والے ماں جیسی تو دور سوتیلی ماں جیسی عدلیہ بھی ان بدنصیوں کو نہ دے پائے ۔ بلند و بالا دعوے کرنے والے قانون دانوں نے بھی دامن جھاڑا ، تیوریاں چڑھائیں اور کسی نئی کہانی کی تلاش میں نکل گئے کیونکہ یہ مال تو اب بکنے کے قابل نہیں رہا تھا ۔ رہ گئے بے چارے عوام تو انہیں پرانی خواری پر ہی گزارہ کرنا تھا سو چند روز منہ چڑھانے کے بعد واپس اپنی اوقات پر آگئے ۔

بدقسمتی یہ ہے کہ یہاں کوئی ادارہ اپنا کام احسن طریقے سے سر انجام دینے کیلئے تیار نہیں ہر ادارے کو اپنے دائرہ سے نکل کر فاؤل کھیلنے میں ہی مزہ آتاہے ۔ کاش 2007کی اس تحریک کے بعد سیاست دان اپنے حصے کا کام کرتے اور نظام میں موجود خامیوں کو درست کرکے عام آدمی کو سکھ کا سانس لینے کا موقعہ دیتے جبکہ عدلیہ اپنی پیچیدگیوں کو آسانیوں میں بدلتی کورٹ کچہریوں میں بہت نچلی سطح سے کرپشن کا جو نیٹ ورک بہت اوپر تک پھیلا ہوا ہے کا سد باب کیا جاتا تو شاید آج پاکستان کا منظر کچھ اور ہوتا مگر افسوس کہ اس دیس میں ہر تحریک کو کچھ ابن الوقت ذاتی مفادات کی بھینٹ چڑھادیتے ہیں اپنا الو سیدھا کرنے والے تحریکوں کے بلند مقاصد کا گلہ گھونٹ دیتے ہیں اور ہر ایسی دھوکہ بازی کے بعد پھر برسوں ایک سکتہ طاری رہتا ہے جو کسی حقیقی تحریک کو جنم نہیں لینے دیتا۔

Javed Malik
Javed Malik

تحریر : جاوید ملک

Share this:
Tags:
country court Javed Malik Media sue supreme court سپریم کورٹ عدالت مقدمہ ملک میڈیا
Rohingya Muslims
Previous Post روہنگیائی مسلمان اور عالمی دنیا کی دورخی
Next Post میاں نواز شریف کی وطن واپسی
Nawaz Sharif

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close