Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کمرے سے پہلے قالین وہ بھی پھٹی ہوئی

February 20, 2015 0 1 min read
Government School
Education
Education

تحریر: حذب اللہ مجاہد
یہ معاشرے کی ایک مسلمہ اصول ہے کہ پہلے ایک کمرے کو مکمل تیار کیا جاتا ہے جب کمرہ مکمل تیار ہوجاتا ہے پھر اس میں قالین بچھائے جاتے ہیں اور رہائش اختیار کی جاتی ہے گر کوئی شخص کمرہ بنانے سے پہلے ہی قالین بچھادے اور کسی کو کہے کہ آکر میرے محل میں بیٹھ جائو اور اس شخص کو کھلے آسمان تلے بچھے قالین پر بٹھا کرپھر قالین کے ارد گرد کمرہ بنانا شروع کردے تو معاشرے میں اس قسم کا شخص ذہنی مریض تصور کیا جاتا ہے مگربلوچستان حکومت نے جب تعلیمی ایمر جنسی کے نفاذ کے اعلان کیا اور اس کے بعدکمرہ بنانے سے پہلے قالین بچھانے کے مترادف تمام زمینی حقائق اور بنیادی تعلیمی مسائل کو نظر انداز کرکے تعلیمی ایمرجنسی کے حقیقی نفاذ کے دعوے کے ساتھ اس دفعہ تمام امتحانی مراکز میں نقل کے خاتمے کیلئے سی سی ٹی وی کیمرے نصب کرنے کا اعلان کیا اور نقل کے خلا ف اخبارات میں بھر پور مہم چلائے گئے۔ اس بات سے کوئی بھی باشعور انسان انکار نہیں کر سکتا کہ نقل وہ دیمک ہے جو ہمارے نوجو ان نسل کو اندرسے کھوکلا کررہی ہے اوران کی تخلیقی صلاحیتوں کو زنگ آلود کر ر ہی ہے جس کی وجہ سے ہمارے نوجوان تعلیم یافتہ بننے کے بجائے صرف امتحان پا س کرنے والے مشین بن جاتے ہیں مگریہاں ایک بنیادی سوال یہ بھی ہے کہ ایک طالب علم نقل کیوں کرتا ہے اورکیا دیگر بنیادی تعلیمی مسائل کے خاتمے کے بغیر نقل کا خاتمہ ممکن ہے یا نہیں کیونکہ بلوچستان میں نقل کے علاوہ اور بھی کئی تعلیمی مسائل ہیں جن کو حل کئے بغیر نقل کے خاتمے کا خوا ب کبھی بھی شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکتا۔

بلوچستان کے دور دراز کے علاقوں میں اسکولیں تدریسی سرگرمیوں کے بجائے بھیڑ، بکریاں اور گائے، بھینس بھاندنے کیلئے یا پھر شادی بیاہ کی تقریبات کیلئے استعمال ہوتے ہیں کئی علاقوں میں اسکولیں فوجی مورچوں کی شکل اختیار کر چکے ہیں ایسے علاقوں میں اساتذہ مہینوں تک اسکول کی شکل دیکھنا بھی گوارہ نہیں کرتے ہیں جبکہ گھر بیٹھے تنخواہیں وصول کر رہے ہوتے ہیں اگر شہری علاقوں میں کہیں اسکولوں میں تدریسی سرگرمیاں ہوتی ہیں اور اساتذہ اسکول تو جاتے بھی ہیں مگر انہی سرکاری اسکولوں کے اساتذہ اپنے بچوں کو سرکاری اسکولوں میں پڑھانا گوارا نہیں کرتے ہیں بلکہ اپنے بچوں کو پرائیویٹ اسکولوں میں پڑھاتے ہیں کیونکہ یہ ایک حقیقت ہے کہ سرکاری اسکولوں میں اس معیار کی تعلیم نہیں دی جاتی ہے کہ کوئی طالب علم آگے جاکر دنیا کے چیلنجوں کا مقابلہ کر سکے،بلوچستان کے طول و عرض میں کئی کالجوں کے طلباء اساتذہ کی را ہ تک رہے ہیں اور انکا قیمتی وقت اساتذہ نہ ہونے کی وجہ سے ضائع ہورہا ہے، طبقاتی نظام تعلیم بھی ایک بڑا مسئلہ ہے کہ یہاں امیر کے بیٹے کی اسکول میں میوزک کی پیریڈ ہوتی ہے تو غریب کے بیٹے کی اسکول میں ڈھنگ کی ٹاٹ بھی نہیں کہ وہ اس پر بیٹھ کر پڑھ سکیں ، بلوچستان میں اعلی تعلیمی ادارے بھی گنتی کے ہیں مگر ان کے بھی طلباء وقتا فوقتا مسائل کے حل کیلئے سڑکوں پر احتجاج کرتے نظر آتے ہیں اور ان ہی اعلی تعلیمی اداروں سے ڈگری کے حصو ل کے بعد کوئی منصوبہ بندی نہ ہونے کی وجہ سے طلباء سالوں سال بے روزگار گھومتے رہتے ہیں ، بلوچستان میں ایک ہی تعلیمی بورڈ ہے مگر اس کا معیار بھی یہ ہے کہ ایک سینٹر میں امتحان دینے والے تمام طلباء اسلامیات کے پرچے میں فیل ہوجاتے ہیں تو ایک سینٹر کے تمام طلباء فزکس پریکٹیکل میں فیل ہوجاتے ہیں اور ان کے پرچے نتائج سے پہلے بغیر چیک ہوئے تندوروں اور پکوڑے کی دکانوں پر پائے جاتے ہیں ، اس بورڈ کا معیار یہ ہے کہ اعلی تعلیمی اداروں میں نشستوں کے حصول کیلئے امیروں کے بیٹوں کی ڈگریاں ایک نوٹ کی گھڈی کے بدلے 45%سے 75%میں تبدیل ہوجاتے ہیں غریب کا بیٹا بھاڑ میں جائے ، بلوچستان میں نصاب تعلیم آج بھی وہی ہے جو شاید ہمارے دادا پڑھتے ہوں گے ہمیشہ چند سالوں کے بعد پرانی بوتل میں نئی شراب کے مترادف صرف سرورق تبدیل کردی جاتی ہے مگر اندر وہی پرانی اسباق ہیں۔

Government School
Government School

تو حکومت کو چاہیے کہ وہ کمرے کی تعمیر سے پہلے قالین بچھانے والی کہانی دھرانے کے بجائے پہلے بلوچستان کے دیگر تعلیمی مسائل پر بھی توجہ دیں اور ان کے حل کیلئے اقدامات کریں،دور درا زکے علاقوں کے ان اسکولوں کو فعال بنانے کیلئے موثر اقدامات کریں جن میں بچے نہیں پڑھتے بلکہ بھیڑ بکریاں باندھ دی جاتی ہیں ، تما سرکاری اسکولوں میں تعلیم کی معیار کو اس سطح پر لایا جائے کہ وزراء بھی اپنے بچو ں کو سرکاری اسکولوں میں پڑھانے کو ترجیح دیں ، طبقاتی نظام تعلیم کا مکمل خاتمہ کرکے تمام طبقوں کیلئے یکساں تعلیم کا نظام رائج کیا جائے ، اعلی تعلیمی اداروں کے تمام مسائل حل کئے جائیں اور ان اداروں سے فارغ ہونے والے طلباء کیلئے روزگارکے مواقع پیدا کرنے کیلئے مناسب منصوبہ بندی کی جائے تاکہ کوئی بھی نوجوان اعلی تعلیم کے حصول کے بعد بے روز گار نہ رہے ، نصاب تعلیم کو دور جدید کے تمام تقاضوں کے ساتھ ہم آہنگ کیا جائے ،بلوچستان بھر کے کالجوں میں اساتذہ کی تعیناتی کو یقینی بنایا جائے تاکہ طلباء کا قیمتی وقت ضائع نہ ہو، بورڈ آف انٹر میڈٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن سمیت تمام تعلیمی اداروں سے بد عنوانی کا مکمل خاتمہ کیا جائے ، پورے بلوچستان میں نئے تعلیمی اصلاحات کئے جائیں اوراز سر نو ایک کار آمد تعلیمی انتظامی ڈھانچہ تشکیل دیا جائے ، تمام تعلیمی اداروں کو بنیادی سہولیات فرہم کئے جائیں اور اس کے بعد حکومت نقل کے خاتمے کیلئے کوئی قدم اٹھائیں تو اس کے مثبت نتائج بھی برآمد ہوسکتے ہیں۔

ویسے بھی بلوچستان حکومت کمرے سے پہلے قالین بچھانے کے مترادف نقل کے خاتمے کا جوواویلہ کر رہا ہے وہ بھی صرف اخباروں میں اشتہارات تک ہی نظر آیا ہے کیونکہ نقل سب سے پہلے حکومت کے بغل سے آرچر روڈ کے گوداموں سے اگتی ہے وہاں سے امتحانات سے پانچ دن قبل تک بھی پورے بلوچستان میںامتحانی گائیڈ سپلائی ہوتے رہے ہیں اب پیپر سے دو دن پہلے مارکیٹ میں آنے والی گائیڈ بک کا مقصد مطالعہ کرنا ہر گز نہیں ہوتا، اس کے علاوہ حکومت امتحانی ہالوں میں سی سی ٹی وی کیمروں کی جورٹ لگا رہی تھی اس کا بھی پول امتحانات کے شروع ہوتے ہی کھل گیا ہے۔

اب پہلے کے حکومتی دعووں اور اب کے زمینی حقائق کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ کہنا ہر گز غلط نہ ہوگا کہ بلوچستان حکومت کا تعلیمی ایمرجنسی سے لیکر نقل کے خاتمے کے دعوے تک کی مثال یوں ہے کہ آپ کسی کو یہ کہیں کہ اگر وہ آپ کے ساتھ چلیں گے تو آپ اس کو اپنے محل میں بٹھائیں گے اور منزل پر پہنچ کر آپ اس کو کھلے آسمان تلے ایک قالین بچھاکر بٹادیں اور وہ بھی پھٹی ہوئی قالین۔۔۔

Hizbullah Mujahid
Hizbullah Mujahid

تحریر: حذب اللہ مجاہد

Share this:
Tags:
emergency room social ایمرجنسی کمرے معاشرے
MNA Iqbal Muhammad Ali Khan
Previous Post ایم کیو ایم ہر شعبے میں عوام کو سہولیات پہنچانے کے لئے عملی جد وجہد کر رہی ہے: محمد علی
Next Post کیا کھویا کیا پایا
Busy Women

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close