
تہران (جیوڈیسک) ایران اور روس کے درمیان دفاعی فوجی معاہدہ طے پا گیا۔ ایرانی وزیر دفاع بریگیڈئر جنرل حسین دہقان اور ان کے روسی ہم منصب جنرل سرگئی شوئگیو ایران نے تہران میں دفاعی اور فوجی تعاون کے فروغ کے معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔
دونوں ورائے نے عالمی اور علاقائی امن کیلئے مل کر کردار جاری رکھنے پر بھی اتفاق کیا ہے۔
