
سرینگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فضائیہ کے اہلکار نے سرینگر میں خودکشی کر لی ہے۔
49 ائیر فورس رجمنٹ کے اہلکار نائیک ارجن نے سرینگر کے نواح میں واقع نئے ہوئے اڈے کی ایک بیرک میں خود کو پھندہ لگا کر خودکشی کی جس سے 2007 سے مقبوضہ کشمیرمیں خودکشی کرنے والے بھارتی فوجیوں اور پولیس اہلکاروں کی تعداد 330 ہوگئی ۔
