
ماسکو (جیوڈیسک) روس کے دارلحکومت ماسکو کے قریب دو جہازوں کے تصادم میں نو افراد ہلاک ہو گئے۔ تصادم نجی طیارے اور ہیلی کاپٹر کے درمیان ہوا۔
ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق حادثہ پائیلٹ کی غفلت کے باعث پیش آیا۔
امدادی کاروائیوں میں اب تک آٹھ اافراد کی لاشیں نکالی جا چکی ہیں جبکہ مزید کی تلا ش جاری ہے۔
