
آپ ہوتے ہیں جہاں عشق وہاں ہوتا ہے
آپ کے چہرے پہ وہ نور عیاں ہوتا ہے
چاند اترا ہو زمیں پر یہ گماں ہوتا ہے
مصطفٰی آپ کی حرمت پہ ہو مری جاں قربان
آپ ہوتے ہیں جہاں عشق وہاں ہوتا ہے
ارشیؔ


آپ ہوتے ہیں جہاں عشق وہاں ہوتا ہے
آپ کے چہرے پہ وہ نور عیاں ہوتا ہے
چاند اترا ہو زمیں پر یہ گماں ہوتا ہے
مصطفٰی آپ کی حرمت پہ ہو مری جاں قربان
آپ ہوتے ہیں جہاں عشق وہاں ہوتا ہے
ارشیؔ
Start typing to search...
