ساہیوال (جیوڈیسک) ساہیوال میں دوران ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے خاتون سمیت 3 افراد زخمی ہو گئے۔ اسپتال ذرائع کے مطابق ساہیوال کے نواحی گاوں 139/9 ایل ڈکیتی کے دوران مزاحمت کی گئی جس پر خاتون اور دیگر 2 افراد کو فائرنگ کر کے زخمی کر دیا گیا۔

Start typing to search...