Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سینٹ میں صادق اور امین

March 28, 2018March 28, 2018 0 1 min read
Senate
Senate
Senate

تحریر : واٹسن سلیم گل
بچپن میں اسکول جاتے وقت ہمیں تھوڑے سے پیسے ملتے تھے جس سے میں گلی کے نکڑ پر موجود کھوکھے سے یونین کے بسکٹ خریدتا تھا۔ ایک پیسے کا ایک بسکٹ تھا دوآنے میں جیب بھر جاتی تھی۔ اس کے علاوہ جو سستی چیز ملتی تھی وہ ریوڑیاں یا گڑ اور موم پھلی سے بنی ٹافی ہوتی تھی۔ مجھے یاد ہے کہ جس بچے کی جیب میں یہ چیزیں موجود ہوتی تھی تب تک اس بچے کا حلقہ احباب وسیع ہوتا تھا جیسے ہی اس کی جیب ہلکی ہوتی تھی تو دوست پارٹی تبدیل کر لیتے تھے۔ ایک اور بات جو مجھے یاد ہے کہ جس دوست کی جیب میں ٹافیاں ہوتی تھی اسکے بہت سے دوست ہوا کرتے تھے اس کا دوست میرا دوست اور اس کا دشمن میرا دشمن ہوا کرتا تھا۔ ایک بار ایسا ہوا کہ میرے ایک ایسے دوست کی لڑائ ہو رہی تھی جس کی جیب میں ٹافیاں تھی۔ اور میں اس کی طرفداری کررہا تھا۔ جس سے لڑائ ہورہی تھی وہ بھی ہمارا دوست ہی تھا مگر خالی جیب والا، اس نے سب کے سامنے مجھے یہ طعنہ دے دیا کہ جس کی جیب میں ٹافیاں ہوتی ہیں تم اس کا ساتھ دیتے ہو مجھے یاد ہے کہ میں بہت چھوٹا تھا مگر یہ بات سن کر سخت شرمندہ ہوگیا۔ اور دوبارہ دوسروں کی ٹافیوں پر نظر نہ رکھنے کی قسم کھا لی جس پر آج تک قائم ہوں۔ انسان کی عزت اور اقدار اس کا سرمایہ ہوتا ہے جس سے وہ اپنی اور معاشرے کی نظر میں اپنی قدر اور وقاربناتا ہے۔ یہ ایک عام انسان کی بات ہے۔مگر میں کچھ خاص انسانوں کے رویوں سے حیرت زدہ ہوں جو کہ باکستان کے سب سے بڑے ایوان میں پہنچے ہیں۔

جنہوں نے سینٹ میں پہنچنے کے لئے کروڑوں لیکر اپنے ضمیر بیچ دئے اور ان کو اس پر کوئ شرمندگی بھی نہی ہے۔ گزشتہ دنوں سینٹ کے انتخابات میں جو شرمناک کھیل کھیلا گیا وہ ہمارے ملک کے سیاسی نظام پر ایک بدبودار داغ چھوڑ گیا ہے جس سے نظریں چرائ جارہی ہیں۔ اس کھیل کا آغاز بلوچستان سے فرشتوں نے کیا اور آصف زرداری جو کے گھوڑوں کی ٹریڈینگ کے ماہر سمجھے جاتے ہیں اسے اپنی کامیابی قرار دے رہے ہیں۔ جبکہ وہ جانتے نہی ہیں کہ ڈاکٹر آصم ، شرجیل میمن اور عزیر بلوچ کے ساتھ راؤانوار بھی ابھی زندہ ہے اور جس طوطے میں زرداری کی جان ہے وہ طوطا فرشتوں کے ہاتھ میں ہے۔ ویسے بھی جو لوگ چند روپئوں کی خاطر اپنا ایمان بیچ دیتے ہیں ان کو ہارس کہنا گھوڑوں کی توہین ہے۔ کیا ان کو کھوتا (گدھا) کہا جائے تو میرے نزدیک تو یہ کھوتوں کی بھی توہین ہے کیوں کہ گدھا بھی اپنی جسمانی محنت سے اپنے مالک کا اور پھر اپنا پیٹ بھرتا ہے۔ کتا ؟؟ نہی وہ بھی وفادار جانور ہے۔ تو اس طرح کے لوگوں کو کس نام سے پکارا جائے۔ سینٹ کے موجودہ الیکشن میں جو شرمناک کھیل ہوا ہے اس سے ہمارے ملک کی بدنامی ہوئ ہے ایک بچہ بھی جانتا ہے کہ کون کون سے ممبران بیچے گئے اور کن خریداروں نے ان کو خریدا ۔ کیوں اس بات کو نظرانداز کیا گیا کہ جو لوگ اپنا ضمیر بیچ دیتے ہیں کیا وہ 62،63 پر پورے اترتے ہیں کیا وہ صادق اور امین ہیں۔

اگر نہی ہیں تو پاکستان کے سب سے بڑے ایوان میں بیٹھ کر وہ اس ملک کا کیا حشر کریں گے سینٹ کے الیکشن سے چند ماہ قبل ایم کیو ایم کے دو ٹکڑے ہوئے پھر بلوچستان میں ن لیگ کی حکومت کا صفایا ایک ہی پلان کا حصہ تھے۔ کس طرح ممکن ہے کہ ایک باکردار شخص اپنا ضمیر بیچ کر بھی میڈیا پر بیٹھ کر اپنی خباثت کا دفاع کرے۔ ایم کیو ایم کی دو خواتین نے ایم کیو ایم چھوڑ دی یہاں تک تو بات سمجھ میں آتی ہے مگر ان خواتین کا پیپلزپارٹی کے ہاتھوں بک جانا اور پھر اس کا باقائدہ دفاع کرنا بےشرمی کی بات ہے۔

عمران خان کی سیاست مجھے کبھی بھی سمجھ نہی آئ میڈیا پر پیپلزپارٹی کے بارے میں جو زبان استمال کرتے ہیں وہ سب کے سامنے ہے۔ پھر اسی پیپلزپارٹی کے نمایندے مانڈوی والا کو ڈپٹی چئیرمین کے لئے لائن بنا کر ووٹ بھی دیتے ہیں۔ اور دلیل یہ دیتے ہیں کہ انہوں نے سینٹ میں ن لیگ کا راستہ روکا۔ اس بات پر مجھے ففٹی ففٹی کی ایک قسط یاد آگئ جس میں پولیس ایک چوکی پر گاڑیوں کی تلاشی لیتی ہے کہ کوئ اسلحہ تو نہی ہے وہ گاڑی کی مکمل تلاشی لتے ہیں مگر ان کو گاڑی کی چھت پر لگی توپ نظر نہی آتی۔ عمران خان نے سینٹ کے الیکشن کے بعد ایک پریس کانفرنس میں اپنے 16 اراکین اسمبلی پر خود نہ صرف الزام لگایا بلکہ ان کے خلاف کاروائ کرنے کا فیصلہ بھی کیا مگرصبح ہوتے ہی ان کی آنکھ ُکھل گئ اور پھر ان 16 بکاؤ اراکین کو چئیرمین اور ڈپٹی چئیرمین کے کھیل کے لئے اپنی مرضی سے استمال بھی کیا۔ ۔ سپریم کورٹ سینٹ کے الیکشن میں ہونے والی دھاندلی پر خاموش کیوں ہے سمجھ سے باہر ہے کیونکہ سوائے پیپلزپارٹی کے تمام سیاسی جماعتوں نے بڑے زوروشور سے سینٹ الیکشن میں دھاندلی کا الزام لگایا یہ الزامات بہت سنگین ہیں ان الزامات پر ایکشن ہونا ضروری تھا۔

پاکستان میں ڈالر کی قیمت میں اضافے نے پاکستان کی معشیت پر بھاری بوجھ ڈالا ہے۔ اور ملک میں عدم استحکام کی صورتحال کے سبب حالات مضید خراب ہونے کے چانسس ہیں۔ کہنے کو تو ن لیگ کی حکومت ہے مگر احکامات کہیں اورر سے آرہے ہیں۔ سب جانتے ہیں کہ ان حالات کا زمہ دار کون ہے مگر کسی میں بھی ہمت نہی ہے۔ نگران حکومت کون سی ہوگی؟۔کس کی ہوگی؟ الیکشن میں ہونگے بھی یا نہی، ہونگے تو کیا کسی کو بھی اکثریتی حکومت بنانے دی جائے گی یا پھر ایک بار پھر مخلوط حکومت بنی گی جو نہ تیری ہوگی اور نہ میری ہوگی۔ اور اگر ایسا ہوگا تو پھر اگلے پانچ سال بھی عوام کو یہ ہی تماشے دیکھنے کو ملیں گے۔ ان حالات میں تبدیلی مجھے اس لئے نظر نہی آرہی ہے کہ قوم منتشر ہے۔ سندھ والے، پنجاب والے خیبرپختون خواہ اور بلوچستان والوں میں اتحاد نہی ہے اس لئے انقلاب کا خواب دیکھنا دیوانے کے خواب جیسا ہی ہی۔(یعنی نہ کھیڈا گے نہ ہی کھیڈن داں گے (نہ کھیلیں گے نہ کھیلنے دے گے)

Watson Gill
Watson Gill

تحریر : واٹسن سلیم گل

Share this:
Tags:
elections Investigation SAINT Society values Watson Gill اقدار انتخابات سرمایہ سینٹ معاشرے
Nawaz Sharif
Previous Post اور اب مذاکرات کی کوشش
Next Post صحیح بخاری شریف باب الزَّكَاةُ مِنَ الإِسْلاَمِ 34 حدیث 46
Hadith

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close