Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

اور اب مذاکرات کی کوشش

March 28, 2018 0 1 min read
Nawaz Sharif
Nawaz Sharif
Nawaz Sharif

تحریر : میر افسر امان
پاکستان کی اعلیٰ عدلیہ کے پا ینچ معزز ججوں میں دو ججوں کی طرف سے نا اہل قررار دیے جانے اور تین ججوں کی طرف سے، مذید تحقیق کر لینے کے فیصلے پر نواز لیگ نے مٹھایاں تقسیم کی تھیں۔دیکھو، تین جج صاحبان فیصلہ لکھا ہے کہ مذید تحقیق کر لی جائے۔ہم نے اپنے کالم میں اس پر تجزیہ کرتے ہوئے لکھا تھا کہ نواز لیگ کی طرف سے، سوچے سمجھی اسکیم کے تحت ایسا گیا گیا تھا۔ اُس فیصلہ میں کسی بھی جج نے نواز شریف کو صادق و امین تو قرار نہیں دیا تھا۔ صرف اتنا کہا تھا کہ مزید تحقیق کر لی جائے۔ دوسرے لفظوںمیں ملک کی اعلیٰ عدلیہ نے نواز شریف کو ایک موقعہ فراہم کیاتھا کہ وہ اپنی بریت کے لیے ثبوت فراہم کر سکے۔ مگر نواز شریف منی ٹرائل پیش نہ کر سکے ۔صرف قطری شہزادے کا ایک مہمل سا خط پیش کیا تھا۔قطری شہزادہ گواہی دینے کے لیے تیار نہ ہوا تھا۔ اور بلا آخر پورے بینچ نے متفقہ طور پر نواز شریف کو نا اہل قرار دے دیا۔ اگر نواز شریف ملک کی اعلیٰ عدلیہ کے فیصلہ پر من وعن رضا مندی سے عمل کرتے تو ان کے ہی حق میں بہتر ہوتا۔ مگر نواز شریف اور اس کی ٹیم نے سوچے سمجھے منصوبے کے تحت، کرپشن میں جاری مقدمات کے دوران فوج اور عدلیہ کے خلاف بھرپور طریقے سے مہم جاری رکھی۔ کچھ کو آئین پاکستان کے مطابق عدلیہ کے فیصلوں کے خلاف ہرزاسرائی پر سزا بھی ہو چکی ہے اور کچھ کے مقدمے زیر سماعت ہیں۔ نوازشریف کی سوچ تھی کہ فوج کے کہنے پر عدلیہ نے ان کے خلاف پہلے سے طے شدہ فیصلہ دیا ہے۔ فوج کے خلاف بولتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اب کٹ پتلیوں کا ڈرامہ نہیں چلنے دیا جائے گا۔ فوج مارشل لا لگانے والی ہے۔ جمہوریت کو ختم کرنے والی ہے۔ ٧٠ سال سے ایسا ہی کیا جارہا ہے۔ شیخ مجیب کے مینڈیٹ کو نہیں مانا گیا تو ملک ٹوٹ گیا۔ عدلیہ نے دورا معیار اپنا رکھا ہے۔ عدلیہ کسی کو لاڈلا سمجھتی ہے اور میرے خلاف جانبدارنہ فیصلے دیتی ہے ۔ہم نے نوازشریف کے سارے الزامات پر تجزیہ کرتے رہے

اور عوام کو بتاتے رہے ہیں کہ مسئلہ نہ فوج نے نہ ہی عدلیہ نے پیدا کیا ہے۔ دنیا کی آزاد صحافیوں کی تنظیم نے پانا پیپر کا کھوج لگایا۔جس میں حسن اتفاق کہ نواز شریف کی فیملی کا نام بھی آف شور کمپنیاں رکھنے والے لوگوں میں نکل آیا۔ جدیدجمہوری حکومتوں میں حزب اختلاف حکمرانوں کی کرپشن پر سوال اُٹھاتی رہتی ہیں اور حکمران اس کا جواب دیتے رہتے ہیں۔ اس ہی حق کو استعمال کرتے ہوئے پاکستان کی اپوزیشن نے نواز شریف کے خلاف پارلیمنٹ میں سوال اُٹھایا گیا۔دنیا کے دوسرے ملکوں نے اپنے اپنے آئین کے مطابق کیس نپٹا دیے۔ کسی ملک کے وزیر اعظم نے استعفیٰ دے دیا تو کسی نے عدالتی کاروائی کا سامنا کیا۔ مگر نواز حکومت نے عدلیہ کے حکم کے مطابق ٹی او آر بنانے میں پس و پیش کیا۔ اس دوران تنگ آکر اپوزیش کی تین جماعتوں نے سپریم کورٹ میں مقدمہ درج کروایا۔ اس سے قبل نوازشریف نے حق صفائی استعمال کرتے ہوئے دو دفعہ الیکٹرونک میڈیا اور ایک دفعہ پارلیمنٹ میں اپنی صفائی پیش کی۔

نواز شریف نے ملک کی اعلیٰ عدلیہ کو خط لکھا کہ وہ کیس سن کر فیصلہ دیں۔ نواز شریف کے کہنے پر عدلیہ نے مقدمہ سنا۔ نواز شریف نے عدالت میںجعلی ڈاکومنٹ جمع کروانے،مہمل سا قطری خط پیش کرنے،پاکستان کا وزیر اعظم ہوتے ہوئے غیر ملک کاآ قامہ حاصل کرنے اور اپنے بیٹے کی باہر ملک کمپنی کا عہدیدار ہوتے ہوئے تنخواہ نہ لینے اور اپنے انکم ٹکیس گوشوارے میں ظاہر نہ کرنے اورغیر ملک میں اسٹیل مل لگانے کی منی ٹرائیل کے ثبوت نہ پیش کر سکنے پر آئین پاکستان کی دفعہ ٦٢۔٦٣ کے تحت نواز شریف کو صادق و امین نہ ہونے پر نا اہل قرار دے دیا۔ کیا یہ نواز کے ساتھ انہونی ہوئی تھی۔ کیا اس سے قبل پیپلز پارٹی کے دو وزیر اعظموں کو ملک کی اعلیٰ عدلیہ نا اہل قرار نہیں دے چکی۔لہٰذا نوازشریف کی عدلیہ خلاف مہم ہر حالت میں ناجائز ہے۔نواز شریف ہمیشہ اپنے ملک کی فوج کے خلاف حرکتیں کرتے رہے ہیں۔ ایک دفعہ فوج کے خلاف الزامات پر اپنے ایک سینیٹر ، بعد میںڈان لیکس پر اپنے وزیراطلاعات اور کچھ بیروکریٹ کے خلاف کاروائی کرتے ہوے برطرف کیا۔ نا اہل ہونے پر فوج پر شک کیا اور فوج کے خلاف اب خود بولنے لگے ۔فوج نے واضع بیان دیا کہ ملک کے حالات خراب ہیں۔

ملک حالت جنگ میں ہے۔ ملک میں کہیں بھی مارشل لا نہیں لگے گا۔فوج ملک میں جمہوریت کے حق میں ہے۔ آئین پاکستان کے مطابق سول حکومت کے ہر حکم پر عمل کیا جائے گا۔ تاریخ میں پہلی مرتبہ فوج کے سپہ سالار ایوان بالا میں گئے اور اپنی پوزیشن واضع کی۔ ملک میں آئین کے مطابق نواز شریف کے بعد نون لیگ کے جناب شاہد خاقان عباسی صاحب کو ملک کی پارلیمنٹ نے نیا وزیر اعظم جن لیا۔ وقت پر ایوان بالا کے خالی ہونے والی نشستوں پر الیکشن ہوئے۔ ایوان بالا میںپاکستان کے آئین کے مطابق نیا چیئرمین بھی منتخب کر لیا گیا۔ وقت پر عام انتخابات بھی ہو جائیں گے ۔جو جیتے گا حکومت کرے گا۔ نوازشریف کے جانے سے نہ آسمان گرا ،نہ زمین پھٹی ملک میں جمہوری کا نظام چل رہا ہے اور چلتا رہے گا۔ہاں کرپشن نہیں چلے گی۔ نواز شریف کی فوج کے خلاف مہم بھی ناکام ہو گئی۔ نواز شریف نے کہا کہ شیخ مجیب کے عوامی مینڈیٹ کو فوج نے تسلیم نہیں کیا تو پاکستان ٹوٹا۔دبے لفظوں میں میرے مینڈیٹ کو بھی تسلیم نہیں کیا جارہا تو خدانا خاستہ پاکستان کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔

جناب!شیخ مجیب کے پاس اصلی مینڈیٹ نہیں تھا۔ وہ انتخابات بنگالی قومیت، بدمعاشی، جبر، ظلم اور بھارت کی مدد سے انتخابات جیتے تھے۔ غدار پاکستان کے اپنے بیان کے مطابق کہ وہ ١٩٤٨ء سے ہی بنگلہ دیش بنانے کے پرگروام پر عمل کرتا رہا ہے۔(حوالے کے لیے دیکھیںمضمون جناب ڈاکٹر صفدر صاحب، مانامہ ترجمان القران فروری٢٠١٨ئ)۔

صاحبو!اصل میں سپریم کورٹ کے فیصلہ کے مطابق نیب عدالت میں نوازشریف کی کرپشن کے مقدمے چل رہے ہیں جن کا فیصلہ آنے والا ہے۔کرپشن سے دبائو ہٹانے کے لیے نواز شریف ملک کی سالمیت کوبھی دبائو پر لگانے کی عظیم غلطی کرتے رہے ہیں۔نواز شریف اپنی کرپشن چھپانے کے لیے ملک کے محب وطن حلقوںاور عوام سے ہمدردی حاصل کرنے کے لیے یہ سب کرتے رہے ہیں۔پہلے مرحلے میں وہ دبائوڈال کر ہمدردی حاصل کر چکے۔اپنی پوزیشن مستحکم کرنے کے بعداب مقتدر حلقوں کے ساتھ مذاکرات کا ڈول ڈال رہے ہیں۔ان کے حامیوں کے نزدیک پہلا مرحلہ کامیا بی سے سر کرلیا گیا ہے۔ اب اگلے مرحلے کی تیاری ہے۔ یہ بھی لکھا جارہا کہ ڈیل کر کے نواز شریف ملک سے باہر جانے کی اسکیم پر بھی سوچ رہے ہیں۔ملک کے سینئر کالم نگار وںکے مطابق شہباز شریف نون لیگ کی صدارت سنبھالنے کے بعد فوج کی اعلیٰ قیادت سے ملاقات میں مذاکرات کی بات کی ہے۔ جس پر انہیں جواب دیا گیا کہ ملک کی فوج کو سیاست سے کچھ واسطہ نہیں۔ آپ اپنے معاملات پاکستان کے آئین کے مطابق حل کریں۔اب مذاکرات کی کوشش بھی نواز شریف کی اپنی غلطیوں کی وجہ سے کامیاب ہوتی نظر نہیں آرہی۔عوام کا مطالبہ ہے کہ کرپشن جس بھی نے بھی کی ہے اس سے پیسے واپس لیکر خزانے میں داخل کیے جائیں۔ اب اگر نواز شریف کے ساتھ ریایت کی گئی تو پاکستان میں کرپشن کرنے والے مذید کرپشن کریں گے۔ جس سے خدا ناخاستہ پاکستان تباہ ہو جانے کا خطرہ ہے۔کسی سے کوئی بھی ڈیل نہ کرے۔ اللہ پاکستان کی حفاظت فرمائے۔ آمین۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر : میر افسر امان

Share this:
Tags:
corruption Judges Judiciary Mir Afsar Aman Nawaz Sharif pakistan talks پاکستان ججوں عدلیہ کرپشن مذاکرات نواز شریف
Sahih Bukhari
Previous Post صحیح بخاری شریف باب زِيَادَةِ الإِيمَانِ وَنُقْصَانِهِ 33 حدیث 44
Next Post سینٹ میں صادق اور امین
Senate

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close