Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سلمان خان کی وہ 10 بلاک بسٹر فلمیں جن کی کہانی دوسری فلموں کا چربہ تھیں

April 26, 2016 0 1 min read
Salman khan Movies
Salman khan Movies
Salman khan Movies

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے دبنگ سپر اسٹار سلمان خان کسی تعارف کے محتاج نہیں ان کے مداح ان کی فلموں کا بڑی بے تابی سے انتظار کرتے ہیں اور ان کی تمام فلمیں تقریباً بلاک بسٹر ثابت ہوتی ہیں جو ان کی مقبولیت کا حقیقی ثبوت ہے لیکن حیرت انگیز طور پر سلو میاں کے فلمی کیرئیر کی بعض بلاک بسٹر فلموں کا اسکرپٹ چوری شدہ ہے۔
جڑواں:

سلمان خان نے 1997 میں ریلیز ہونے والی فلم ’’جڑواں‘‘ میں ڈبل رول ادا کیا تھا جسے شائقین نے بے حد پسند کیا تھا جب کہ فلم نے باکس آفس پر شاندار بزنس کرتے ہوئے 100 کروڑ سے زائد کی کمائی کی تھی تاہم یہ فلم بھی مقامی فلم نگری تیلگو کا چربہ نکلی اور اسے 1994 میں ’’ہیلوبرادر‘‘ کے نام سے ریلیز کیا گیا تھا۔
بندھن:

ہدایتکار مورالی موہانہ راؤ کی 1998 میں ریلیز ہونے والی فلم ’’بندھن‘‘ میں سلمان خان نے مرکزی کردار ادا کیا تھا اور فلم میں دبنگ خان کے کردار کو مداحوں نے بے حد سراہا تھا جب کہ فلم نے باکس آفس پر بڑی کمائی کی تھی لیکن سلو میاں کی یہ فلم بھی تامل فلم نگری کی فلم کا ریمیک نکلی۔ تامل زبان میں یہ فلم 1992 میں ریلیز کی گئی تھی اور فلم مقامی سطح پر سیمی ہٹ ہوئی تھی۔
بیوی نمبر 1:

سلمان خان کی سپر بلاک بسٹر فلم ’’بیوی نمبر1‘‘ 1999 میں ریلیز کی گئی جس کے ہدایتکار ڈیوڈ دھون تھے جب کہ فلم میں سلو میاں نے اپنے کامیڈی کردار سے شائقین کے دل جیت لیے تھے اور فلم نے باکس آفس پر کامیابی کے تمام ریکارڈ توڑتے ہوئے 200 کروڑ سے زائد کی کمائی کی تھی۔ سلو میاں کی کامیڈی فلم ’’بیوی نمبر1‘‘ بھی لیجنڈ اداکار کمل ہاسن کی 1995 میں ریلیز ہونے والی تامل فلم ’’ساتھی لیلا وتھی‘‘ کی کاپی نکلی اور تامل فلم مقامی طور پر بھی بزنس کرنے میں کامیاب ہوئی تھی۔
ہر دل جو پیار کرے گا:

معروف پروڈیوسر ساجد ناڈیاڈ والا کی فلم ’’ہر دل جو پیار کرے گا‘‘ 2000 میں ریلیز کی گئی تھی جس میں سلمان خان، پریتی زنٹا اور رانی مکھرجی نے مرکزی کردار ادا کیا تھا جب کہ فلم باکس آفس پر بزنس کے حوالے سے سال کی چوتھی بڑی فلم تھی جس نے شاندار کمائی کی تھی۔ بالی ووڈ کی یہ فلم بھی مقامی ملایم فلم نگری کا چربہ نکلی جو ’’چندرالیکھا‘‘ کے نام سے 1997 میں ریلیز ہوئی تھی۔
تیرے نام:

بالی ووڈ کی بلاک بسٹر فلم ’’تیرے نام‘‘ 2003 میں ریلیز ہوئی تھی جس نے سلو میاں کے ڈوبتے ہوئے فلمی کیرئیر کو عروج بخشا تھا اور فلم نگری میں انہیں ایک نئی پہچان دی تھی جب کہ فلم میں سلمان خان نے ایک طالب علم کا کردار نبھایا تھا اور فلم میں سلومیاں کی اداکاری کو مداحوں نے بے حد سراہا تھا۔ بالی ووڈ فلم نے باکس آفس پر شاندار کمائی کرکے ناقدین کے منہ بند کردیئے تھے جب کہ سلو میاں کی یہ بلاک بسٹر فلم بھی 1999 میں ریلیز ہونے والی تامل فلم ’’سیٹھو‘‘ کی کاپی نکلی اور فلم کے مناظر کو ایک ہی انداز میں فلمایا گیا تھا۔
نو انٹری:

بالی ووڈ ڈائریکٹر انیس بزمی کی 2005 میں ریلیز ہونے والی فلم ’’نو انٹری‘‘ میں سلمان خان، انیل کپور اور فردین خان نے مرکزی کردار ادا کیا تھا جب کہ فلم کامیڈی پر مبنی تھی جس میں اداکاروں نے مختلف کردار نبھائے تھے اور فلم باکس آفس پر 100 کروڑ سے زائد کا بزنس کرنے میں کامیاب ہوئی تھی تاہم سلو میاں کی یہ فلم بھی سپر ہٹ فلموں کی طرح تامل فلم کا چربہ نکلی اور یہ فلم 2002 میں ’’چارلی چیپلن‘‘ کے نام سے ریلیز ہوئی تھی جس نے مقامی باکس آفس پر بھی شاندار بزنس کیا تھا۔
وانٹڈ:

سلمان خان کی ایک اور بلاک بسٹر فلم ’’وانٹڈ‘‘ 2009 میں ریلیز کی گئی جس نے ایک بار پھر سلو میاں کے فلمی کیرئیر کو عروج بخشا جب کہ فلم میں سلو میاں کے کردار کو ان کے مداحوں نے بے حد پسند کیا تھا اور فلم نے باکس آفس پر شاندار بزنس کیا تھا اور فلم نے 150 کروڑ سے زائد کا بزنس کیا تھا۔ سلو میاں کی بلاک بسٹر فلم ’’وانٹڈ‘‘ مقامی تیلگوفلم کی کاپی نکلی جب کہ تیلگو فلم نگری میں یہ فلم 2006 میں ’’پوکیری‘‘ کے نام سے ریلیز ہوئی جس میں مقامی سپراسٹار مہیش بابو نے مرکزی کردار ادا کیا تھا یہی نہیں بلکہ فلم کی کہانی اور مناظر میں کوئی ردو بدل بھی نہیں کیا گیا۔
ریڈی:

بالی ووڈ فلم ’’ریڈی‘‘ 2011 میں ریلیز کی گئی جس میں اداکار سلمان خان اور اداکارہ آسین نے مرکزی کردار ادا کیا جسے شائقین نے بے حد سراہا تھاجب کہ فلم نے باکس آفس پر شاندار کمائی کی تھی اور 200 کروڑ تک بزنس کیا تھا تاہم دبنگ خان کی یہ فلم بھی مقامی تیلگو فلم کی کاپی نکلی جسے 2008 میں ’’ریڈی‘‘ ہی کے نام سے ریلیز کیا گیا تھا جس میں بالی ووڈ اداکارہ جنیلیاڈی سوزا اور رام نے مرکزی کردار ادا کیے تھے اور فلم نے مقامی سطح پر بھی ریکارڈ بزنس کیا تھا۔
باڈی گارڈ:

سلمان خان کی 2011 میں ریلیز ہونے والی فلم ’’باڈی گارڈ‘‘ ان کے فلمی کیرئیر میں اہم سنگ میل رکھتی ہے جب کہ فلم میں سلومیاں کے کردار کو مداحوں نے بے حد پسند کیا تھا جس کے باعث فلم نے باکس آفس پر کامیابی کے تمام ریکارڈ اپنے نام کیے تھے اور فلم نے باکس آفس پر 250 کروڑ سے زائد کی کمائی کرکے سلمان خان کی دھاک بٹھا دی تھی تاہم سلو میاں کے کیرئیر کی سب سے کامیاب فلم بھی مقامی ملیالم فلم کا چربہ نکلی جسے 2010 میں ’’باڈی گارڈ‘‘ کے نام سے ہی ریلیز کیا گیا تھا اور فلم نے مقامی سطح پر بھی ریکارڈ کمائی کی تھی۔
کک:

بالی ووڈ اسٹار سلمان خان کی ایک اور اہم فلم ’’کک‘‘ 2014 میں ریلیز کی گئی تھی جس کی ہدایتکاری ان کے قریبی دوست ساجد ناڈیاڈوالا نے کی تھی جب کہ فلم میں سلمان خان نے اپنی کارکردگی سے نہ صرف شائقین کو محظوظ کیا تھا بلکہ باکس آفس پر ریکارڈ توڑ کمائی کرکے خود کو بلاک بسٹر خان ثابت کیا تھا۔ دبنگ خان کی فلم نے باکس آفس پر 377 کروڑ سے زائد کا بزنس کیا تھا لیکن ان کی یہ بلاک بسٹر فلم بھی مقامی تلگو فلم ’’کک‘‘ کی کاپی ہے جسے 2009 میں ریلیز کیا گیا اور فلم نے مقامی سطح پربھی ریکارڈ بزنس کیا تھا۔

Share this:
Tags:
blockbuster movies Mumbai Salman Khan stories اداکار بلاک بسٹر سلمان خان فلموں فلمیں کہانی ممبئی
Layyah Poisonous Sweets-Death
Previous Post زہریلی مٹھائی سے اموات، غمزدہ خاندان اور اقدامات
Next Post عزیر بلوچ نے 159 افراد کے قتل میں ملوث ہونے کا اعتراف کر لیا
Uzair Baloch

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close