پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا کے نامزد گورنر سردار مہتاب عباسی آج (منگل کو) اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔
وہ خیبرپختونخوا کے 30 ویں گورنر ہونگے۔ تقریب حلف برداری شام ساڑھے 5 بجے ہو گی، چیف جسٹس ہائیکورٹ مظہر عالم میاں خیل ان سے حلف لیں گے۔

Start typing to search...