Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سرگودھا کی خبریں 10.02.2013

February 11, 2013 1 1 min read

ہم نے عوام کی خدمت ہمیشہ عبادت سمجھ کر کی ہے :چوہدری انور علی چیمہ

سرگودھا(جی پی آئی )وفاقی وزیر پیداوار چوہدری انور علی چیمہ نے کہا ہے کہ ہم نے عوام کی خدمت ہمیشہ عبادت سمجھ کر کی ہے علاقائی تعمیروترقی عوامی خدمت اورشرافت کی سیاست ہماری پہچان ہے سرگودھا وڈیروں جاگیرداروں کا ضلع تھا جنہوں نے اسے ہمیشہ پسماندہ رکھا ہم نے سرگودھا کو وڈیروں کے تسلط سے آزاد کرا کے اسے ایک مثالی ضلع بنانے کیلئے عملی اقدامات کئے اور اپنے حلقہ میںبھی بے شمار ترقیاتی کام کرائے سوئی گیس بجلی سمیت زندگی کی ہر سہولت حلقہ میں پہنچائی ہے اربوں روپے کی لاگت سے حلقہ میں سوئی گیس فراہم کی جارہی ہے انہوں نے یہ بات چک 102جنوبی میں سوئی گیس فراہمی کے سلسلہ میں منعقدہ ایک بہت بڑے جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہی سابق ممبر ضلع کونسل چوہدری صغیر سلطان چیمہ سابق صدر ڈسڑکٹ بار سرگودھا نصیر احمد چیمہ ایڈووکیٹ سابق ناظمین یونین کونسل چوہدری محمود احمد بورا رانا محمد یاسین مہر عمر حیات لک علاقہ کی معروف شخصیات نعیم ارشد ایڈووکیٹ چوہدری جمشید وڑائچ چوہدری محمد عنایت چیمہ چوہدری محمد مالک ورک ممتاز احمد چیمہ چوہدری نذیر احمد وڑائچ متعدد اہم سیاسی سماجی شخصیات سمیت ہز اروں افراد اس مو قع پر موجود تھے وفاقی وزیر پیداوار چوہدری انور علی چیمہ نے کہا کہ میں نے اپنی 35سالہ سیاسی زندگی میں کبھی کسی کے خلاف انتقامی کا روائی نہیں کی ہمارے مخالفین اقتدار کے حصول کیلئے پارٹیاں بدلنے کے عادی ہیں عوام ان مفاد پرست ابن الوقت سیاستدانوں سے بخوبی واقف ہیں اور آئندہ عام انتخاب میں ان کو بری طرح مسترد کردیں گے انہوں نے کہا کہ گزشتہ عام انتخابات میں محترمہ بے نظیر بھٹو کی شہادت کی وجہ سے مسلم لیگ ق پر بہت مشکلات آئیںلیکن حلقہ کے عوام نے ان مشکل حالات میں بھی ہمارا ساتھ دیا مجھے اور میرے بیٹے چوہدری عامر سلطان چیمہ کو بھاری اکثریت سے کامیاب کرایاعوام کا جتنا بھی شکریہ ادا کریں وہ کم ہے آج جس مقام پر ہیں اللہ تعالی اور عوام کا دیا ہوا ہے ہم عوام کی جتنی بھی خدمت کریں ان کے احسان کا بدلہ نہیں دے سکتے عوامی خدمت کا مشن زندگی کی آخری سانس تک جاری رکھیں گے سابق صدر ڈسڑکٹ بار سرگودھا چوہدری نصیر احمد چیمہ ایڈووکیٹ نے جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ چوہدری انور علی چیمہ ضلع سرگودھا کی آن پہچان اور شان ہیں ضلع سرگودھا چوہدری انور علی چیمہ کے نام سے پہچانا جاتا ہے انہوں نے حلقہ میں جتنے ترقیاتی کام کرائے ہیں پورے ملک میں اس کی مثا ل نہیںملتی اب یہ ہمارافرض بنتا ہے کہ انہیں آئندہ عام انتخابات میںبھی بھاری اکثریت سے کامیاب کرائیں انہوں نے کہا ہے کہ ہمارے ارادے چٹان کی طرح مضبوط ہیں اور ہم اپنے مضبو ط ارادوں کے ساتھ چوہدری انورعلی چیمہ کے کندھوں سے کندھا ملا کر چلنے کا عہد کر چکے ہیں سابق ناظم یونین کونسل چوہدری محموداحمد بورا نے کہا کہ چوہدری انور علی چیمہ کی شخصیت کسی نعمت سے کم نہیں ہے ان کے مخالفین جھوٹے وعدوں کے سوا کچھ نہیں کر سکتے آج تک چوہدری انور علی چیمہ کے مقابلہ میںجس نے بھی الیکشن میں حصہ لیا شکست کھانے کے بعد وہ دوبارہ نظر نہیں آیا انہوں نے کہا ہے کہ حلقہ کے عوام چوہدری انور علی چیمہ ممبر صوبائی اسمبلی چوہدری عامر سلطان چیمہ کو بھاری اکثریت سے کامیاب کرائیں گے اور مخالفین کو عبرتناک شکست دیں گے تقریب سے نعیم ارشد ایڈووکیٹ چوہدری جمشید رضاوڑائچ نے بھی خطاب کیا قبل ازیںوفاقی وزیرچوہدری انور علی چیمہ چک 102جنوبی میں سوئی گیس کی افتتاحی تقریب کیلئے پہنچے تو ان کا عظیم الشان استقبال کیا گیا چک100جنوبی پہنچنے پر سابق ناظم یونین کونسل چوہدری محمود احمد بورانے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ ان کا استقبال کیا اور ایک بہت بڑے جلوس کی شکل میں جلسہ گاہ لایا گیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میٹرو بس سروس کا منصوبہ آنیوالی نسلوں کیلئے ایک عظیم الشان منصوبہ ہے : چوہدری حامد حمید
سرگودھا(جی پی آئی)سابق میئر حلقہ این اے66 سے قومی اسمبلی کے امیدوار چوہدری حامد حمید نے کہا ہے کہ میٹرو بس سروس کا منصوبہ آنیوالی نسلوں کیلئے ایک عظیم الشان منصوبہ ہے جس میں لوگوں کو سفری سہولتیں میسر آئیں گی اور جو لوگ لاہور جیسے شہر میں ایک کلو میٹر کا سفر ایک گھنٹے میں طے کرتے ہیں اب وہ 20 کلو میٹر کا سفر15 منٹ میں طے کرلیں گے یہ منصوبہ میاں شہباز شریف کا عظیم الشان منصوبہ ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مسیح برادری اپنے حقوق کے حصول کیلئے جدوجہد جاری رکھے گی:رشی پرنس
سرگودھا (جی پی آئی)مسیح برادری اپنے حقوق کے حصول کیلئے جدوجہد جاری رکھے گی اور مسیحی نوجوانوں کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کرنے کیلئے کوئی کسر اٹھا نہیں رکھے گی ان خیالات کا اظہار چیئرمین سی ایس ایف رشی پرنس’ سروش زرباب’ مظہر قمر اور راشد انتھونی نے کیا انہوں نے کہا کہ جلد ہی سی ایس ایف اپنی سیاسی و سماجی سرگرمیاں شروع کریگی تاکہ مسیح قوم کے حقوق کیلئے جدوجہد کی تحریک مزید تیز ہوسکے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
انتخابات میں ملک بھر کی طرح سرگودہا میں بھی لیگی خواتین پارٹی کی کامیابی میں نہایت اہم کردار ادا کریں گی:گلشن شیرازی
سرگودہا (جی پی آئی)آئندہ انتخابات میں ملک بھر کی طرح سرگودہا میں بھی لیگی خواتین پارٹی کی کامیابی میں نہایت اہم کردار ادا کریں گی۔اور میاں نواز شریف کا پیغام گھر گھر پہنچانے کیلئے دن رات کوشاں ہیں ۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ ن شعبہ خواتین کی چیف آرگنائزڈسٹرکٹ سرگودھا گلشن شیرازی نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن نے ہمیشہ خواتین کے حقوق کے لئے آواز بلند کی ہے اور آئندہ بھی ملک کی اکثیرتی آبادی کے حقوق کا تحفظ کرتی رہے گی۔ انہوں نے کہا کہ خادم اعلی پنجاب میاں شہباز شریف جس طرح صوبہ کی تعمیر و ترقی اور عوام کا معیار زندگی بلند کرنے کیلئے جدو جہد کر رہے ہیں اس کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے ۔ انہوں نے میاں برادران کی محب وطنی اور عوام دوستی پر مبنی پالیسیوں کی بدولت پاکستان مسلم لیگ ن آئندہ انتخابات میں تاریخی کامیابی حاصل کر کے ملک و قوم کو استحصالی ٹولہ سے ہمیشہ ہمیشہ کیلئے نجات دلائے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
7 ماہ کے دوران 25 کے قریب ٹرانسفارمر چوری ہوئے
سرگودھا (جی پی آئی) سرگودھا ڈویژن کے اضلاع میانوالی’ بھکر’ خوشاب ‘ میں رواں مالی سال کے 7 ماہ کے دوران 25 کے قریب ٹرانسفارمر چوری ہوئے جن کی مالیت اٹھارہ لاکھ روپے بتائی گئی ہے سرگودھا میں ٹرانسفارمر چوری کی وارداتوں میں گزشتہ کئی ماہ سے مسلسل اضافہ ہورہا ہے عام خیال یہی کیا جارہا ہے کہ ان ٹرانسفارمرز کی چوری میں مبینہ طور پر واپڈا کے چند اہلکار بھی ملوث ہوسکتے ہیں ان ٹرانسفارمرز کی چوری کے مقدمات مختلف تھانوں میں درج کئے گئے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سر گو دہا ڈ و یثرن کی تقسیم کسی صو ر ت بھی قبو ل نہیں :خرم شہزاد
سرگودہا (جی پی آئی)سر گو دہا ڈ و یثرن کی تقسیم کسی صو ر ت بھی قبو ل نہیں وفاقی حکو مت صوبوں کی تقسیم کو لسانی بنیا د و ں پر کر کے سیاسی فوا ئدحاصل کر نا چاہتی ہے ان خیالات اظہار مسلم لیگ ن ایم ایس ایف کے سنیئر نائب صدر خرم شہزاد کے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن انتظا می بنیا د وں پر صو بو ں کی تقسیم آئین و قا نو ن کے مطا بق چا ہتی ہے لیکن پیپلز پارٹی کی حکو مت حسب سا بق الیکشن سٹینٹ کے ذ ر یعے عو ام کی آ نکھوں میں دھو ل جھونک رہی ہے جسے سر گو دہا ڈویثرن کے عو ام کسی صورت بھی قبو ل نہیں کر ے گی اقتدا ر میں آ کر مسلم لیگ ن ہی انتظامی بنیا دو ں پر آ ئین قا نو ن کے مطا بق نئے صو بے بنا ئے گی انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) اقتدار میں آکرعوام کے زخموں پر مرہم رکھے گی ، اس کیلئے لوگوں کو نوازشریف جیسی دیانتدار قیادت کے ہاتھ مضبوط کرنا ہوں گے ۔ نواز شریف اور شہباز شریف کی قیادت میں مسلم لیگ اقتدار میں آکر ترقی کے سفر کو مزید آگے بڑھائے گی ۔انہوںنے کہا کہ اب نئے صوبے کے نام سے عوام کو گمراہ کیا جا رہا ہے عوام حکمرانوں کے بہکاوے میں نہ آئیں۔انہوں نے کہا کہ زرداری ٹولہ کا احتساب اب عوام کا ہدف ہونا چاہیے کیونکہ عوام پیپلز پارٹی کے پانچ سالہ دور اقتدار میں زرداری اینڈکمپنی کی عوام دوستی کا خوب اندازہ کر چکے ہیں۔

 

Share this:
Tags:
landowners sargodha service worship جاگیرداروں خدمت سرگودھا عبادت
Election Commission
Previous Post نیب سزا یافتہ، قرض معاف کرانے والوں کے انتخابات لڑنے پر پابندی
Next Post ویلنٹائن ، نفسانی ڈے
Imtiaz Ali Shakir

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close