Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ویلنٹائن ، نفسانی ڈے

February 11, 2013 0 1 min read
Imtiaz Ali Shakir
Valentine Day
Valentine Day

ویلنٹائن ڈے منانے والوں کو چاہیے کہ ہوش کے ناخن لیں کیونکہ جس قوم نے اس دن کو منانے کا آغاز کیا تھا اُس کے نزدیک پہلے دن سے ہی محبت کی کوئی قیمت نہیں تھی وہ تو جسمانی حوس کے پجاری لوگ ہیں ۔اُن کا مذہب اور قانون اُن کو کھلے عام مرد و عورت کے جائز،ناجائز تعلقات کی اجازت دیتا ہے۔یعنی اُن کے نزدیک جسم ،جسم کی ضرورت ہے ایک نہیں تو دوسرا سہی۔ویلنٹائن ڈے منانے والوذرہ سوچو بھلا جسمانی حوس کو محبت کا نام دینا مناسب بات ہے؟ اور کیا سال میں صرف ایک دن محبت کے لیے ہونا چا ہیے ؟ اور جو آج کل چل پڑی ہے رسم (نام نہاد)محبت یعنی حوس کی وہ تو ایک لمحہ نہیں رکتی یا تو سال بھر صبر کرواور پھر ایک دن محبت کے نام سے منا لو اور اگر ایسا بھی نہیں ہو سکتا تو بند کر دو یہ ڈرامہ بازی۔ سال میں ایک دن کو محبت کا خطاب دے کر خوب جوش وخروش کے ساتھ منانا اور باقی ساراسال انسان کو انسان نہ سمجھنا یہ کیسی محبت ہے؟ اگر یہ ڈرامہ بازی نہیں تو پھراور کیا ہے ؟ اور ایک سوال اُن لوگوں سے جو یہ کہتے ہیں کہ ویلنٹائن ڈے ضرورمنانا چاہیے لیکن محرم رشتوں یعنی ماں ، باپ ، بہن ، بھائی، میاں ، بیوی وغیرہ سے محبت کا ظہار کرتے ہوئے۔

میرا سوال یہ ہے کہ کیا یہ سارے رشتے اسی قابل ہیں کہ ان کے ساتھ سال میں صرف ایک دن اظہار محبت کیا جائے؟ کیا ان رشتوں میں ایسے بناوٹی اظہار محبت کی ضرورت ہے ؟میں تو یہی کہوں گا کہ ہوش کرو مسلمانوں نہ دو اپنے آپ کو دھوکہ لوٹ آئو اپنے رب کے دین کی طرف کہ اسی میں بقاء ہے۔ محبت کرو اُس سے جو محبتوں کے صلے دیتا ہے۔جو کبھی وعدہ خلافی نہیں کرتا۔ جو کبھی بے وفائی نہیں کرتا ،جو ہماری غفلتوں اور گناہوں کے باوجود رحمتیں نازل فرماتا ہے۔ بے شک وہی پیدا فرماتا ہے ہمارے دلوں میں ایک دوسرے کے لیے محبتیں ۔ یہاں تک کہ اگر وہ(اللہ تعالیٰ)والدین کے دلوںمیں اُولادکے لیے محبت پیدا نہ فرماتا تو وہ اپنے ہی بچوں سے محبت نہ کرتے۔ اگر یوں کہوں کہ اُس (اللہ تعالیٰ)کے سواکوئی محبت کے قابل نہیں اورنہ ہی کوئی محبتوں کا صلہ دے سکتا ہے تو جھوٹ نہ ہو گا۔کیونکہ اللہ تعالیٰ کی مخلوق سے محبت کرنا بھی انسانی فطرت میں شامل ہے اس لیے انسان کو محبتیں بانٹتے رہنا چاہیے لیکن حلال و حرام کی تمیز کرتے ہوئے۔انسان کو دنیاوی محبت میں اس قدر نہیں بہکنا چاہیے کہ اُسے محبت اور نفسانی خواہشات کی پہچان بھول جائے۔ اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم میں سورة المائدہ میں فرمایا۔

Hazrat Muhammad SAW
Hazrat Muhammad SAW

ان لوگوں کی نفسانی خواہشات کی پیروی مت کرو جو پہلے ہی بھٹک چکے ہیں اور بہتوں کو بہکا چکے ہیں اور سیدھی راہ سے ہٹ چکے ہیں ۔اللہ تعالی نے اپنے محبوب نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے کہلوایا کہ کہہ دیجیے میری نماز،میری قربانی،میراجینا ،اور میرا مرناسب اللہ تعالی کے لیے ہی ہے۔ ایک اور جگہ فرمایاکہ صفا اور مروہ اللہ کی نشانیاں ہیں ۔قرآن مجید صرف مسلمانو ں کے لیے ہی نہیں بلکہ ساری انسانیت کے لئے ایک مکمل ضابطہ حیات ہے ۔لیکن اگر ہم بات کریں مسلمانوں کی تو مسلمانوں کی زندگی قرآنی تعلیمات کے مطابق ہونی چاہیے نشانیاں یاشعار وہ علامتیں ہوتی ہیں جن سے قومیں پہچانی جاتی ہیں۔ وہ تہوار وہ عبادات جن کی اسلام اجازت دیتا ہے وہ ہم مسلمانوں کی پہچان ہیں اورکچھ ایسے تہوار بھی دنیا میں منائے جاتے ہیں جن کا نہ صرف ہمارے دین میں دور دور تک کوئی نام ونشان نہیں ملتا بلکہ وہ جس طریقے سے منائے جاتے ہیں ۔ہمارا دین ہمیں منع فرماتا ہے۔ لیکن افسوس کہ آج ہماری نوجوان نسل ایسے واہیات تہوار جوش وخروش سے مناتی ہے اوراس طرح ہم اپنی دنیا وآخرت کو تباہ وبربادکررہے ہیں اور اگر ہم غیر مذہب لوگوں کی پیروی چھوڑ کر اللہ تعالیٰ کے دین اسلام کی پیروی کرلیں تو ہمارا دین بھی بچ سکتا ہے اور دنیا بھی اور جو تھوڑا سا وقت ہمیں ملا ہے اس دنیا میںگزارنے کے لیے اگر ہم اس کی قدر وقیمت سمجھ جائیںتو ہم کبھی ایک لمحہ بھی ضائع نہ کریں۔

دنیا میں بہت سے لوگ وقت کی حقیقی قدروقیمت کااحساس کئے بغیرماہ سال گزارتے چلے جاتے ہیں ۔ایسے لوگوں کو پچھتاوے کے سوا کچھ حاصل نہیں۔ وہ نہیں جانتے کہ وقت قدرت کا سب سے گراں قدر تحفہ ہے۔ دنیا میں کسی کے پاس بھی لامحدود وقت نہیں۔ اور کوئی بھی اس دنیامیں سدا نہیں رہنے والا۔ ہم اس دنیا میں مختصر وقت کے لیے آئے ہیں اور ہمیں جلد اس دنیا سے جانا ہو گا اور جو لوگ وقت کی قدر نہیں کرتے وقت بھی ان کو بھول جاتا۔ جولوگ زندگی کے قیمتی وقت کی قدر کرتے ہیں اور احتیاط ،شعور،اور اچھی عادتوں کے ذریعے وقت کو اچھے اور کامیاب طریقے سے گزارتے ہیں ۔وقت بھی ایسے لوگوں کو ان کے جانے کے بعد تک یاد رکھتا ہے اوروہ لوگ مرکربھی نہیں مرتے۔وہ اپنے کارناموں میں زندہ رہتے ہیں۔ اچھائی اور برائی ہر جگہ موجود ہے کوئی بھی انسان برا نہیں ہوتا ہر انسان اپنے عملوں کی وجہ سے اچھا یا برا بنتا ہے۔ جس کے(عمل)اچھے وہ اچھا ہوتا ہے اور جو کوئی برے عمل کرے تو وہ برا۔ دور حاضر میں ہمیں شدید ضرورت ہے کہ یہ بات اچھی طرح سمجھ لیں کہ کیا اچھا ہے اور کیا برا ہے ۔میں نے بھی اس موضوع پر بہت سوچا میری سمجھ میں ایک ہی بات آتی ہے کہ ہم ساری دنیا کے مسلمان اللہ کے دین سے دور ہونے کی وجہ سے مشکلات میں گھر چکے ہیں اورہمارے معاشرے میں دنیا کی وہ تمام برائیاں بھی موجود ہیں اسلام جن سے بچنے کا حکم دیتا ہے۔

Valentine
Valentine

جس طرح ہم ہر سال بڑے شوق سے وہلنٹائن ڈے مناتے ہیں ۔جب کہ مسلمانوں کا اس دن سے دور دور تک کوئی تعلق نہیں بنتا۔ وہلنٹائن خالصتا غیر مذہب لو گوں کا تہوار ہے۔اپنے مطالعے کے مطابق میں وہلنٹائن کا ذکر کرتا چلوں کے یہ کب سے اور کیوں منایا جاتا ہے ۔پہلی دفعہ یہ دن 14 فروری 269ء کو ایک سائن وہلنٹائن نامی شخص کی نسبت سے منایا گیا۔ سان وہلنٹائن کوعیسائیت پرایمان کے جرم میں پھانسی دے دی گئی تھی۔وہ عیسائیت کی مقررہ حدود سے بالاتر ہو خدمات انجام دیا کرتا تھا اور سنا ہے پسند کی شادیاںکرواتے وقت اپنے مذہب کی حدود سے تجاوزکرتا تھا۔ پھانسی کے بعد اس کے حامی یہ دن تعزیت کے طور پر منایا کرتے تھے۔ بعدازاں یہ دن یوم محبت کی شکل اختیار کر گیا کیونکہ پھانسی سے پہلے جب وہلنٹائن جیل میں تھا تو جیل میں اسے جیلر کی بیٹی سے عشق ہوگیا ا اور وہ جیلر کی لڑکی کو عشقیہ خطوط لکھا کرتا تھا ْ۔اور جیلر کی لڑکی سائن کے لیے گلاب کے پھول لایا کرتی تھی ۔سائن وہلنٹائن کے وہ خطوط اس کی پھانسی کے بعد منظر عام پر آئے تو برطانیہ میں ان خطوط کو بہت پذیرائی ملی جس کے بعد برطانیہ میں یہ دن تہوارکی شکل اختیار کر گیا۔

شروع کے دنوں میں یہ تہوار صرف برطانیہ میں منایا جاتا تھااور پھر پھیلتا ہوا ہم تک بھی آپہنچا۔ برطانیہ کے نوجوان اس دن محبت کے گیت گاتے ہیں (غیر محرم عورت ومرد کی محبت میں ایک دوسرے کو پھول،کارڈاورعشقیہ خطوط لکھتے ہیں ۔ قصہ مختصر کہ اس واقعہ سے مسلمانوں کا کوئی تعلق نہیں ہے۔ یہ جاننے ،سمجھنے کے باوجود کے یہ تہوار ہمارا نہیں ہے پھر بھی ہماری نوجوان نسل اس دن کو وہلنٹائن ڈے کے طور پر بھرپورطریقے سے مناتی ہے۔

کتنی شرم کی بات ہے کہ ہم خود کو مسلمان کہتے ہیں او راللہ تعالی کے احکامات بھی نہیں مانتے ۔ وہلنٹا ئن ڈئے مناکرلوگ اپنی نفسانی خواہشات کوعملی جامہ پہناتے ہیں ۔ جس کی وجہ سے آج ہم بحیثیت مسلم قوم دنیامیں ذلیل و رسواہورہے ہیں۔و ہلنٹا ئن ڈئے جیسے واہیات تہوار منا کرہم صرف قیمتی وقت کازیاںہی نہیں کررہے بلکہ اس طرح ہماری نوجوان نسل تیزی سے جنسی بے راروی کاشکار ہو رہی ہے۔ یہ ہمارے لیے مقام فکر ہے کہ ہم ہیں تو مسلمان لیکن غیر مذہبوں کے تہواربڑے جوش وخروش کے ساتھ مناتے ہیں۔ قارئین یہ ویلٹئائن ڈے ہر سال 14 فروری کو منایا جاتا ہے۔ میری والدین سے اپیل ہے کہ اپنے بچوں کواس بد بخت تہوار سے دور رکھنے کی کوشش کریں اور اپنے بچوں کو اپنے مذہب یعنی اسلام کے قریب لانے کی کوشش کریں تاکہ نوجوان اپنا قیمتی وقت ضائع کرنے کی بجائے اپنے مستقبل کوبہتر بنانے میں خرچ کریں تاکہ ہمارا مستقبل روشن ہو ۔جب تک نوجوان نسل قرآنی تعلیمات سے واقف نہیں ہو گی تب تک معاشرے میں پھیلی ہوئی برائیاں ختم نہیں ہونگی۔

Khana Kaaba
Khana Kaaba

اللہ کا دین ہی واحد راستہ ہے سب مشکلوں سے نکلنے کا۔ اگرہم اللہ تعالیٰ کے دین پر عمل پیرا ہو جائیں تو دنیا میں ہر طرح کی ناانصافی ناپید ہوجائے گی کیونکہ اسلام میںکسی انسان کی تذلیل کرنے کو بہت ہی برا کہا گیا ہے ۔انسان کی عظمت کواللہ تعالیٰ نے روز ابد سے ہی اپنے فرشتوں سے سجدہ کروا کے ثابت کردیاہے ۔اللہ تعالیٰ نے انسان کو تمام مخلوقات سے اعلیٰ وافضل بنا کر اشرف ا لمخلوقات ہونے کا شرف بخشا ہے ۔ایک ایسا ضابطہ حیات قرآن کریم کی صورت عطا کیا جس کی پوری کائنات میں کوئی دوسری مثال نہیں ہے اور نہ ہی کبھی ہوگی، آج ہم مسلمان اسلام کی حکمرانی کی بات کرتے ہیں ۔ہم اللہ تعالی کے دین کا نعرہ بھی بلند کرتے ہیں ۔مگر بلندو بالا نعروں کے با وجود ہم اسلام سے بہت دور ہیں ۔سوال یہ پیدہ ہوتا ہے کہ ہم دین کے ساتھ اتنی زیادہ محبت کرنے کے باوجود دین سے دور کیوں ہیں ۔مجھے لگتا ہے کہ ہم حقیقت سے دور نکل آئے ہیں اور دن بدن دور ہی ہوتے جا رہے ہیں ۔اور صرف دیکھاوے کی محبت کرتے ہیں۔کیونکہ اللہ کا دین خالی نعروں کا نہیں بلکہ عمل کادرس دیتا ہے۔لیکن بد قسمتی سے ہم نے عمل کا دامن چھوڑ دیا ہے ۔لیکن اگر ہم آج بھی وقت کی قدر کریں اور وقت کو ضائع کیے بغیراپنے دین کی طرف پلٹ جائیں تو بہتر ہو گا۔

تحریر : امتیاز علی شاکر
e.mail.imtiazali470@gmail.com

Imtiaz Ali Shakir
Imtiaz Ali Shakir
Share this:
Tags:
Love muslims negligence Qur'an Valentine غفلت قرآن کریم محبت مسلمان ویلنٹائن
Previous Post سرگودھا کی خبریں 10.02.2013
Next Post گاڑی پر کالے شیشے لگانے پر ودیا بالن پر متعدد بار جرمانہ
Vidya Balan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close