Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سرتاج الانبیاء

October 24, 2016 0 1 min read
Muhammad PBUH
Resurrection
Resurrection

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
قیامت کے دن جب کائنات کا اکلوتا خدا غضبناک ہو گا پو ری مخلوق اولیاء اللہ نبی پیغمبر خدا کے غضب سے تھر تھر کا نپ رہے ہو نگے غم و پریشانی میں مبتلا مخلوق مدد مدد پکار تی آخر کار سرور کائنات شہنشاہِ دو عالم ۖ کے حضور حاضر ہو کر شفاعت کی درخواست کر ے گی تو شافع محشر ۖ اپنا سایہ رحمت پھیلا کر مخلوق کو حوصلہ دیتے ہیں اور خدا کے حضو ر شفاعت کی درخواست کر تے ہیں شہنشاہِ دوعالم ۖ فرماتے ہیں میں چل کر عرش الٰہی کے قریب حاضر ہوں گا اور اپنے خدا سے شفاعت کی اجازت طلب کر وں گا ‘ربِ کائنات مجھے اجا زت دیں گے ‘رب کعبہ عرشِ عظیم پر جلو ہ افروز ہو ں گے تو میں نے خدا ئے بزرگ و برترکے احترام میں سجدہ ریز ہوجائوں گا اور پھر میں رب کا ئنات کی حمد و ثنا ء اِس شان سے بیان کروں گا کہ آج تک کسی نے خدا تعالیٰ کی ایسی شان و عظمت بیان نہ کی ہو گی ۔ میں کتنی دیر تک خدا کے حضور سجدہ ریز ہو کر حمد و ثنا کر تا رہو ں گا کہ اللہ تعالی کی طرف سے ندا آئے گی اے میرے محبوب ۖ اپنا سر مبا رک سجدہ سے اٹھا ئو اور آج مانگو جو تم مانگنا چاہتے ہو آج تم جو بھی ما نگو گے میں دوں گا ‘آج آپ ۖ شفا عت کریں جس کی بھی میں اُس کی شفاعت کروں گا ‘آج آپ ۖ کی شفا عت قبو ل کی جائے گی۔

رب رحم کریم کے رحمت بھرے الفاظ سن کر میں اپنا سر سجدے سے اٹھا ئوں گا اور درخواست کروں گا ‘اے میرے پروردگار میری امت پر رحم فرما اور اِس کو نجات دے ‘اے میرے پروردگار میری امت پر رحم فرما اور اِن کو نجا ت دے ‘تو میرا رحیم پروردگار فرمائے گا اے میرے محبوب بہشت کے دروازے دائیں جانب کے دروازوں سے اپنے ان امینوں کو داخل کرو جن سے کو ئی حساب نہیں لیا جا ئے گا اور جنت کے دوسرے دروازوں سے بھی آپ ۖ کی امت جنت میں داخل ہو گی حضرت انس روایت بیان کر تے ہیں ۔ میں پھر اللہ تعالی کے حضور سجدہ ریز ہو جا ئوں گا مجھے کہا جا ئے گا اے میرے محبوب ۖ اپنا سر مبارک اٹھا ئو آج جو تم عرض کرو گے میں وہ سنو ں گا تم جس کی بھی شفا عت کرو گے میں شفاعت قبول کروں گا آج میرے محبوب ۖ آپ جو بھی مانگو گے میں سنوں گا تم جس کی شفا عت کرو گے میں شفاعت قبو ل کروں گا آپ ۖجوما نگیں گے وہ ضرور آپ ۖ کو دیا جا ئے گا خدائے رحیم کریم کے اِس عظیم کرم پر میں عرض کروں گا اے میرے پروردگار میری امت کو بخش دے تو خدا ئے بزرگ و برتر کی نگا ہِ رحمت سے یہ جواب ملے گا آپ ۖ تشریف لے جا ئے اور آپ ۖ کے جس امتی کے دل میں گندم یا جو کے دانے برابر بھی ایمان ہے اس کو دوزخ سے نکا ل کر جنت میں لے جائیے خدا ئے رحیم کر یم کے ارشاد پر میں جا ئوں گا اور ایسے تمام لوگوں کو جن کے دل میں گندم یا جو کے دانے برابر بھی ایمان ہو گا ان کو بھڑکتے ہو ئے جہنم سے نکال کر جنت الفردوس کی بہاروں میں داخل کرا دوں گا پھر واپس آکر اپنے خدا کی با رگاہ میں سجدہ ریز ہو جا ئوں گا اور اُس عظیم خدا کی حمد و ثنا کروں گا۔

Muhammad PBUH
Muhammad PBUH

تو پھر رب کا ئنات فرمائیں گے اے محبوب اب تو عجز و نیاز کی حد ہو چکی’ اپنا سر مبارک سجدہ سے اٹھا کر بو لیں اور مانگتے جا ئیں میں دیتا جا ئوں گا میں سنتا جا ئوں گا تم سفارش کر تے جا ئو میں شفاعت قبول کر تا جا ئوں گا پھر با رگاہِ الٰہی سے اارشاد ہو گا ہر وہ شخص جس کے دل میں رائی کے برابر بھی ایمان ہو گا اس کو جنت میں لے جا ئو چنا نچہ میں اپنے تمام امتیوں کو جن کے دلوں میں رائی کے برابر بھی ایمان ہو گا اُن کو بہشت میں پہنچا دوں گا اور میں تیسری با ر پھر سجدہ ریز ہو جا ئونگا تو رب ذولجلال فرمائیں گے ۔ اے میرے حبیب ۖ جس تیرے غلام کے دل میں رائی کے دانے سے بھی کم ‘بہت کم ‘بہت ہی کم ایمان ہے اس کو بھی جہنم سے نکال کر فردوس بریں میں پہنچا دیں چنانچہ میں ایسا ہی کروں گا رحیم کریم پیارے آقا ۖ پھر سجدہ ریز ہو نگے اور خدائے بزرگ و برتر کی حمد و ثنا کریں گے تو رحیم کریم خدا ئے بے نیاز کا پیمانہ رحمت پھر چھلک پڑے گا۔

ارشادِ ربانی ہو گا اے میرے محبوب ۖ اپنا سر مبارک اٹھائو تم کہتے جا ئو تم مانگتے جا ئو میں دیتا جا ئوں گا تو نبی رحمت عرض کریں گے اے میرے پروردگار مجھے اجازت عطا فرمائیں میں ہر اس شخص کو جنت میں پہنچا دوں جس نے لا الِہ الا اللہ کہا ہے اللہ تعالی فرمائیں گے اے محبوب ۖ یہ میرا کام ہے ‘مجھے اپنی شان اور عزت کی قسم ‘اپنی کبریا ئی کی قسم ‘اپنی عظمت کی قسم ‘اپنے جبر و قہر کی قسم میں ہر اس شخص کو جہنم سے نکال لوں گا جس نے لا اِلہ الا اللہ پڑھا ہو۔حضرت حذیفہ سے روایت ہے کہ جب مخلوق نبی کریم ۖ کی با رگاہ میں حاضر ہو گی اور اپنی شفا عت کی درخواست کرے گی تو پھر پل صراط بچھا دیا جا ئے گا اور پھر نبی رحمت ۖ نو ر مجسم شافع محشر ھا دی دو جہاں سردار الانبیا ء ۖ کی رحمت سے جن کو شفاعت مل جا ئے گی۔

Bridge of the Sirat
Bridge of the Sirat

وہ پھر پل صراط سے گزریں گے بعض لوگ بجلی کی تیزی سے گزریں گے اور بعض ہوا کی رفتار سے گزریں گے اور بعض پرندوں کی طرح پرواز کر تے ہو ئے گزریں گے اور آقا کریم ۖ کی محبت و شفقت اور مخلوق سے والہانہ محبت دیکھیں جب مخلوق پل صراط سے گزر رہی ہوگی اُس وقت نبی رحمت پل کے نزدیک کھڑے ہو کر با رگاہِ الٰہی میں التجاکر رہے ہو نگے اے میرے خدا اے میرے کریم خدا میرے امتیوں کو اس نازک مرحلے سے آسانی اور سلامتی سے گزار ۔ نبی کریم ۖ کی اپنی امت سے محبت کا اندازہ کو ن کر سکتا ہے کہ ساری عمر اِس جہان فانی میں شب و روز اپنی امت کی بخشش کی دعائیں کر تے رہے ساری ساری رات عبا دت کر تے آنسوئوں کا نذرانہ خدا کے حضور پیش کر تے ہر وقت اپنی ذات کی بجائے اپنی امت کی فکر رہی ‘اپنی امت کو جہنم کی آگ سے بچانے کے لیے ساری عمر سجدہ ریز رہے ‘ہا تھ امت کی بخشش کے لیے اٹھا ئے رکھے ‘کبھی بد دعا نہ دی ‘ ہمیشہ دعا دی’ ہمیشہ امت کی بخشش کی فکر رہی۔

سردار الانبیا ء سرتاج الانبیاء ۖ جو وجہ تخلیق کا ئنات تھے جو محبوب خدا تھے جو پاک تھے ہر گنا ہ سے جو بخشے ہو ئے تھے لیکن امت کا درد اتنا زیا دہ کہ ہر وقت امت کی فکر رہتی ہمیشہ امت کو روز محشر کا احساس دلاتے رہے آپ ۖ سراپا رحمت تھے آپ ہی بے آسروں کے آسرے تھے آپ ہی مظلوموں بے کسوں بے سہا روں کا آخری سہا را تھے اِس دنیا میں بھی اور اگلی دنیا میں بھی روز محشر جب کو ئی کسی کو نہ پہچانے گا تو اُس وقت بھی نبی رحمت ۖ ہی اپنے سایہ رحمت میں لے کر مخلوق کو جہنم کی آگ سے بچا کر فردوس بریں میں پہنچائیں گے روز محشر جب خدا کا جلا ل اور غضب جو بن پر ہو گا تو اُس دن بھی نبی رحمت ہی کا آسرا ہو گا حضرت ابو ہریرہ سے مروی ہے ہر نبی کو ایک دعا مانگنے کی اجا زت دی گئی جس کی قبولیت کا خدا ئے بزرگ و برتر نے وعدہ کیا سب انبیا ء علیہم السلام نے اپنی دعا کو اس دنیا میں ہی مانگ لیا جب کہ نو ر مجسم سرور دو جہاں ۖ فرماتے ہیں کہ میں نے اِس مقبول دعا کو چھپا رکھا ہے تا کہ قیا مت کے دن اس دعا کو امت کی شفاعت کے لیے مانگوں ‘قربان جا ئیں آقائے دو جہاں ۖ پر جو اِس دنیا اور اگلی دنیا میں پہلے اور آخری حقیقی سہارے ہیں آپ ۖ ہی اپنی آغوش رحمت میں لیں گے۔

Professor Mohammad Abdullah Bhatti
Professor Mohammad Abdullah Bhatti

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
ای میل: help@noorekhuda.org فون: 03004352956
ویب سائٹ: www.noorekhuda.org فیس بک آفیشل پیج: www.fb.com/noorekhuda.org

Share this:
Tags:
Judgment saying universe خدا قیامت کائنات
Mark Lyall Grant and Nawaz Sharif Met
Previous Post پاکستان ہمسایہ ممالک کے ساتھ دوستانہ تعلقات کی پالیسی پر گامزن ہے: نواز شریف
Next Post ماضی کی برکات اور حال کی سہولیات دونوں کو اختیار کیجئے!
Mela

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close