
ریاض (جیوڈیسک) سعودی عرب میں ٹریفک حادثہ میں 5 کشمیریوں سمیت 17 افراد جاں بحق ہو گئے۔ اطلا عات کے مطابق عبداﷲ سٹی ریاض کے علاقے میں ڈیوٹی پرجانے والے محنت کشوں کی بس پل سے نیچے جا گری۔
حادثہ میں 5 کشمیریوں سمیت 17 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ 27 افراد شدید زخمی ہو ئے۔
