Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سعودی وزیر دفاع کا دورہ پاکستان، چین اور جاپان

September 6, 2016 0 1 min read
Shahzada Muhammad Bin Salman
Shahzada Muhammad Bin Salman
Shahzada Muhammad Bin Salman

تحریر : محمد شاہد محمود
سعودی عرب کے وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان نے پاکستان کا مختصر ترین دورہ کیا ۔سعودی نائب ولی عہد اپنے وفد کے ہمراہ پاکستان کے سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچے تو ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔چک لالہ کے نور خان ائیربیس پر وزیردفاع خواجہ محمد آصف اور دوسرے اعلیٰ سول اور عسکری حکام نے معزز مہمان کا خیرمقدم کیا۔ اس کے بعد وہ وزیراعظم ہائوس اسلام آباد پہنچے جہاں وزیراعظم میاں نوازشریف اور ان کی کابینہ کے ارکان نے ان کا استقبال کیا اور ان کے اعزاز میں عشائیہ دیا۔اس موقع پرپاکستان کی تینوں مسلح افواج کے سربراہان بھی موجود تھے وزیراعظم کے ساتھ ملاقات کے دوران پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دو طرفہ تعلقات کے فروغ پر بات ہوئی۔ سعودی وزیر دفاع نے مسلمان ممالک سمیت دنیا بھر میں ہونے والی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا۔

دونوں ممالک نے مشرقِ وسطیٰ کے حالات اور امن و امان کی صورتحال پر غور کیا ہے۔ دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ تعلقات میں وسعت آ رہی ہے۔سعودی وزیردفاع نے میاں نوازشریف سے دونوں ملکوں کے درمیان دو طرفہ تعلقات ،دفاعی شعبے میں تعاون ، دہشت گردی کے خلاف جنگ ،سعودی عرب کی قومی سلامتی سے متعلق امور سمیت باہمی دلچسپی کے اہم علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا ۔سعودی وزیر دفاع نے وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات میں اس بات پر زور دیا کہ پالیسیوں میں ہم آہنگی اور بین الاقوامی فورم پر ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کو مزید جاری رکھا جائے گا سعودی عرب کے نائب ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے اپنے مختصر دورے میں پاکستان کی بری فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف سے بھی ملاقات کی۔

انہوں نے یہ دورہ شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی ہدایت پر کیا۔سعودی ولی عہد نے یقین دہانی کرائی کہ سعودی عرب ہر مشکل وقت میں پاکستان کے ساتھ کھڑے ہوگا، پاکستان خطے کا اہم ملک ہے۔ وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ پاکستان اور سعودی عرب میں گہرے دوستانہ تعلقات ہیں۔ دونوں ممالک کی دوستی ہر آزمائش پر پوری اتری ہے۔ سعودی عرب کی سلامتی کو کوئی خطرہ لاحق ہوا تو پاکستان ساتھ کھڑا ہے۔ سعودی وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان کا کہنا تھا کہ دونوں ملکوں کے درمیان دوستی وقت کے ساتھ مزید مضبوط ہوتی جارہی ہے۔ انہوں نے اپنی قیادت کی جانب سے نیک خواہشات کا پیغام وزیراعظم نواز شریف تک پہنچایا۔ ملاقات کے بعد جاری اعلامئے میں کہا گیا کہ وزیراعظم نواز شریف اور سعودی وزیر دفاع کے درمیان ملاقات میں مختلف شعبوں میں باہمی تعاون بڑھانے پر بھی اتفاق کیا گیا۔

Shahzada Muhammad Bin Salman in China
Shahzada Muhammad Bin Salman in China

سعودی عرب کے نائب ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز کے دورہ چین کے دوران دونوں ملکوں نے کئی شعبوں میں دوطرفہ تعاون کے دسیوں معاہدوں پر دستخط کئے ہیں۔ شہزادہ محمد بن سلمان نے چینی نائب وزیر اعظم ڑانگ جے لی سے بیجنگ میں ملاقات کی۔ اس موقع پر چین۔ سعودی عرب مشترکہ کمیٹی کے قیام کے ساتھ ساتھ کمیٹی کے پہلے سیشن کی کارروائی پر بھی اتفاق کیا گیا۔سعودی ولی عہد اور چینی نائب وزیر اعظم کے درمیان ملاقات کے بعد 15 سمجھوتوں کی منظوری دی گئی۔ بیجنگ اور ریاض مین طے پائی دو طرفہ یاداشتوں توانائی، خوردنی تیل کی اسٹوریج، کانوں کی کھدائی اور تجارت خاص طور پر قابل ذکر ہیں۔ اس کے علاوہ سعودی عرب کی وزارت ہاؤسنگ نے چین کے اصفر کے علاقے میں نئے شہر کی تعمیر میں تعاون کے معاہدے پر دستخط کیے گئے۔ شاہراہ ریشم انفارمیشن معاہدے کی منظوری دی گئی۔ چین کی وزارت سائنس وٹکنالوجی اور سعودی عرب کے شاہ عبدالعزیز سائنس ٹکنالوجی سٹی کے درمیان سائنسی شعبے میں باہمی تعاون کی متعدد یاد داشتوں کی منظوری دی گئی۔

اس ضمن میں آبی وسائل سے استفادے کے لیے دونوں ملکوں کا ایک دوسرے کے ساتھ تعاون خصوصی اہمیت کا حامل ہے۔ محمد بن سلمان کے دورہ چین کے پہلے روز 9 معاہدوں کی منظوری دی گئی۔ ان میں اقتصادی بیشتر سمجھوتے اقتصادی اور تجارتی شعبے سے متعلق ہیں۔ نمایاں معاہدوں میں سعودی عرب کے ایوان صنعت وتجارت اور چین کے عالمی تجارتی مرکز کے درمیان تجارت کے فروغ کا معاہدہ شامل ہے۔ اس موقع پر عجلان اینڈ برادر گروپ آف کمپنیز چین کے زاورنگ شہر میں ڈیڑھ ارب یوآن کے توسیعی اور تعمیراتی منصوبے کی منظوری دی گئی۔ الجبر ہولڈنگ اور Hair کمپنی کے درمیان گھریلو الیکٹرانک مصنوعات کی تیاری کا معاہدہ طے پایا۔ الرامز انٹرنیشنل اور ٹاپ ٹرانس گروپ کے درمیان باہمی تعاون کی یاد داشت منظور کی گئی۔

شہزادہ محمد بن سلمان کے دورہ چین کے دوران الفا انڈسٹریز برائے فیڈ اور Jintan اور الجمیح کمپنی برائے تونائی کا چین کی CGN کمپنی کے ساتھ باہمی تعاون کا معاہدہ ہوا۔ الجریسی گروپ اور ZTE اور الجریسی گروپ کا Huawei کے درمیان بھی معاہدہ ہوا۔ سدا بزنس سینٹر اور Credit International کے درمیان معاہدے کے وقت بھی شہزادہ سلمان اور چین کے نائب وزیر اعظم موجود تھے۔پاکستان اور چین کے کامیاب دورے کے بعدشہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز جاپان گئے۔ سعودی شاہی مہمان نے ٹوکیو میں جاپان کے شہنشاہ اکی ہیتو سے ملاقات کی ۔ یہ ملاقات ٹوکیو کے شاہی محل میں ہوئی۔ ان کے دورہ ٹوکیو کے دوران دونوں ملکوں میں باہمی تعاون کے 11 معاہدوں کی منظوری دی گئی ہے۔

Tokyo Meeting
Tokyo Meeting

شہزادہ محمد بن سلمان نے ٹوکیو اور ریاض کے دوران دوستانہ تعلقات کے فروغ اور ویڑن 2030ء کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان تمام اہم شعبوں میں کئی یاداشتوں پر دستخط کئے ہیں۔ سعودی نائب ولی عہد نے ٹوکیو میں جاپانی فرمانروا شہنشاہ ا کیھیٹو سے ملاقات کی تھی۔ اس ملاقات میں شہزادہ محمد نے جاپانی فرمانروا کو سعودی عرب کی اقتصادی ترقی کے لیے مقرر کردہ ویڑن 2030ء کے بارے میں بریفنگ دی۔ دونوں رہ نماؤں کے درمیان ہونے والی گفتگو میں دو طرفہ تعلقات اور باہمی تعاون کے فروغ اور مشرق وسطیٰ کے مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ شہزادہ محمد بن سلمان نے جاپانی وزیراعظم شینزو آبی سے تفصیلی ملاقات کی۔ اس ملاقات میں بھی اقتصادی اور سیاسی شعبوں سمیت کئی دوسرے میدانوں میں ٹوکیو اورریاض کیدرمیان باہمی تعاون کو فروغ دینے سے اتفاق کیا گیا۔

شہزادہ محمد بن سلمان اور جاپانی وزیراعظم کی موجودگی میں دونوں ملکوں کے درمیان تجارت اور دیگر شعبوں میں تعاون کی کئی یاداشتوں کی منظوری دی گئی۔ملاقات کے دوران جاپانی، سعودی فورم میں پانچ سو جاپانی کاروباری شخصیات، وزراء اور دیگر اہم شخصیات نے شرکت کی۔نائب ولی عہد نے جاپانی تجارتی کمپنی Jetro کو سعودی عرب میں اپنا اقتصادی اور تکنیکی دفتر قائم کرنے کی منظوری دی۔ اس کے علاوہ دیگر 10 یادداشتوں میں سے باہمی تعاون کی چھ یادداشتیں سعودی عرب کی ارامکو کمپنی، تین الیکٹرک کمپنی اور تین یاداشتیں جاپان اور سعودی عرب کے بنکوں کے درمیان باہمی تعاون کے حوالے سے منظور کی گئیں۔

ان یاداشتوں میں جاپان اور سعودی عرب کے درمیان تجارت، صنعت، توانائی، ثقافت، اطلاعات، تحفظ ماحولیات سمیت کئی چھوٹے اور درمیانے درجے کے پروجیکٹ شروع کرنے سے اتفاق کیا گیا۔ جاپان اور سعودی عرب کے درمیان باہمی تعلقات سنہ 1955ء میں جاپان کے قیام کیبعد سے قائم ہیں۔ سعودی عرب جاپان کو تیل کی 30 فی صد ضروریات پوری کرتا ہے۔ دونوں ملکوں کے درمیان دوطرفہ تجارتی حجم 32 ارب ڈالر ہے۔ جاپان نے سعودی عرب میں 87 مشترکہ منصوبوں میں 55 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کر رکھی ہے۔

Muhammad Shahid Mehmood
Muhammad Shahid Mehmood

تحریر : محمد شاہد محمود
03214095391
shahidg75@gmail.com

Share this:
Tags:
Defence Minister japan pakistan saudi visited welcome World استقبال پاکستان جاپان چین حالات دنیا دورہ سعودی وزیر دفاع
Previous Post میری آنکھوں میں کتنا پانی ہے
Next Post فتنہ قادیانیت کیخلاف تاریخ ساز فیصلے
Qadianiat

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close