
ڈبلن (جیوڈیسک) جرمنی کے مختلف شہروں میں خفیہ نگرانی کے امریکی پروگرام اور اس میں جرمنی کی مبینہ شمولیت کے خلاف مظاہرے کئے گئے۔
ذرائع رپورٹس کے مطابق جرمنی کے 30 سے زائد بڑے شہروں میں ہزاروں کی تعداد میں لوگ سڑکوں پرنکل آئے اور انہوں نے جاسوسی کے خلاف مظاہروں میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
