Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سینٹ انتخابات کی گھڑ دوڑ

March 1, 2018 0 1 min read
Senate Elections
Senate Elections
Senate Elections

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری
ایوان بالا سینٹ کی 45 سالہ تاریخ میں 178 سینیٹرز ایسے تھے جنہوں نے سینٹ کی کاروائی میں کبھی حصہ ہی نہیںلیا بس وہ چپ کا روزہ رکھے بیٹھے رہے صرف مراعات وصول کیں۔ پچھلے انتخابات تک قومی و صوبائی اسمبلیوں کی نشست جیتنے کے لیے بالترتیب 20و15کروڑ روپے خرچہ آتا تھا اس طرح سینٹ کی سیٹ بھی 30/35کروڑ روپے میں جیتی جا سکتی تھی مگر اب بولی کروڑوں سے بڑھ کر اربوں تک لگی ہوئی ہے سینٹ کے انتخابات میں فاٹا کی ایک سیٹ کی بولی اڑھائی سے تین ارب تک پہنچ چکی ہے اور اس میں لازماً مزید اضافہ ہو کر رہے گا۔

ابتدائے عشق ہے روتا ہے کیا
آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا

تمام صوبوں کے اراکین ذاتی طور پر اور جتھے بنا بنا کر بھی سودے بازیوں کے ذریعے امیدواروں سے مال بٹور رہے ہیں بلوچستان اسمبلی میں ایک رکن اسمبلی کا ووٹ ایک ارب تک بکنے لگا ہے خیبر پختونخواہ میں ممبران اپنے آئندہ انتخابات میں حصہ لینے کا خرچہ ضرور بنائیں گے اور اس میں کسی لیگ پی ٹی آئی اے این پی وغیرہ کی بھی شاید تمیز نہ رہ جائے ایک ایک ووٹ کے حصول کے لیے45/50کروڑ معمولی بات ہے عمران خان سر پیٹتے ہوئے کہہ رہے ہیں کہ زرداری اور ن لیگیے میرے ممبران کو خرید رہے ہیں ہمارے ممبران اسمبلی جنہیں آجکل ا س سیاست کے بازار میں” گھڑ دوڑ” سے تشبیح دی جارہی ہے ہر ہر” گھوڑے “پر زیادہ سے زیادرقم لگا کر جوا جیتنے کی طرح سینٹ میں کامیابی کی راہ ہموار ہورہی ہے ابھی تک تو بڑے بڑے دلال اور بروکر نیز کراچی میں موجود کھربوں پتی صنعتکار میدان میں نکلنے کے لیے “لنگر گوٹ” کس رہے ہیں پنجاب اور سندھ چونکہ بڑے صوبے ہیں اس لیے وہاں زیادہ تعداد میں ووٹ حاصل کرکے ممبر سینٹ بنا جا سکے گا۔اس لیے خرید و فروخت کی بولی کا ریٹ بھی کم ہو گااس میں چونکہ سیاسی پارٹیوں کے ممبران اسمبلی بہت تعداد میں موجود ہیں اور سیاسی پارٹیاں عمومی طور پر پلاننگ میں یہ قرار دے دیتی ہیں کہ فلاں فلاں علاقہ کے ممبران فلاں امیدوار کو ووٹ دیں گے اس طرح سے کامیابی یقینی ہو جاتی ہے اور اس طرح سے یہاں بکائو کا خریدو فروخت کے دھندے کے علاوہ شاید دوسرے چھوٹے صوبوں میں گھڑ دوڑ کی طرح کا میلہ نہ لگ سکے۔

زرداری چونکہ زیادہ سے زیادہ ممبر منتخب کروانا چاہتے ہیں اس لیے سندھ میں ایم کیو ایم کے انتشار کی وجہ سے ان کے لیے خرید وفروخت آسانی ہوگی آزاد ممبران بھی خریدے جاسکتے ہیں۔ویسے بھی جب بکنا ہی ٹھہر ا تو ہر بکائو ممبر زیادہ سے زیادہ قیمت چاہے گا کیونکہ انتخابات میں ابھی دو ہفتے سے زائد وقت رہتا ہے اس لیے اس “مخصوص بازار”کی طرح یہاں بھی وہ دھما چوکڑی مچے گی کہ الآمان والحفیظ ابھی تک تو بڑے ساہو کار اورووٹوں کی جنس کے خریدار کے طور پر مسٹر زرداری کا نام ٹاپ لسٹ پر ہے فاٹا کے تو 12ارکان ہیں یہاں 4ارکان نے ایک سنیٹر کا انتخاب کرنا ہے اس لیے یہاں” اس بازار “کی “داشتہ لونڈیا ” کی طرح جو زیادہ مال دے گا لونڈیا اسی پیا کو سدھار جائے گی بلوچستان کی صورتحال کے مطابق وہاں 9ممبران مل جائیں تو ایک سنیٹر منتخب ہو سکتا ہے اس لیے وہاں بھی سخت ترین مقابلہ متوقع ہے 80/90کروڑ سے ایک ووٹ کی خریداری معمولی بات ہو گی در اصل یہ ساری خرابی اس لادینی کرپٹ ڈیمو کریسی کی ہے اور ہمارے قوانین کے مطابق صرف بڑے سرمایہ دار /صنعتکار ہی سنیٹر منتخب ہو سکتے ہیں۔

عمران خان نے بھی کے پی کے میں ایسے ہی لوگوں کو سینٹ کے انتخابی ٹکٹ جاری کیے ہیںکسی کارکن کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ویسے بھی اب چند سالوں سے ممبران اسمبلی بھی بننے کے لیے کروڑوں اربوں کا خرچہ ہو رہا ہے اور تقریباً سبھی ووٹرز بھی کوئی نہ کوئی مفاد یا نقد مال لیے بغیر ووٹ دینے کو تیار نہ ہیں۔اور درمیانی دلالوں /ایجنٹوں کی بھی چاندی ہو جاتی ہے وہ بھی سالوں کا خرچہ بنا ہی لیتے ہیں کہ ممبران نے منتخب ہو کر بھی سرکاری خزانوں کو لوٹنا ہوتا ہے اور سبھی ترقیاتی کاموں میں طے کردہ Percentageکے مطابق حرام سے جیبیں بھرنی ہوتی ہیں اس لیے ووٹرز اور ان کی خریدوفروخت کرنے والے دلال کیوں اپنا اپنا حصہ بقدر جسہ ایڈوانس وصول نہ کریں ؟کہ ہر ممبر اسمبلی وسینٹ نے انتخاب جیتنے کے بعد کسی کو پہچاننا تک نہیں ہوتا کام کرنے کی تو اور بات ہے اگر اب بھی جناب بابا رحمتے صاحب ازخود نوٹس لیکر سینٹ کے انتخابات کو کھلے عام ہاتھ کھڑے کرکے انتخاب کا طریقہ اپنانے کا حکم جاری کر دیں تو یہ سارا” کرپشن کا محل” زمین بوس ہو جائے گااور ” اس بازار “جیسی منڈی بھی اجڑ جائے گی پھر تو اربوں لگا کر منتخب ہونے والے سنیٹر بھی اپنی ممبر شپ کے دوران حرام مال کمانے سے گریز کریں گے۔

راقم آمدہ عام انتخاب کے بارے میں بھی جلد احسن تجاویز پیش کرے گا اب نیب کہاں ہے؟ دن دیہاڑے گھوڑے بک بھی رہے ہیں اور کھلم کھلاسر عام ہنہنا بھی رہے ہیں کھلم کھلا اسطرح کی ڈکیتیوں کی وارداتوں کو نہ روکا گیا تو پھر بابا یہ سب کہانیاں ہیں! ساہو کارانہ حربوں سے ممبران کی شکل میں گھوڑوں کی خرید وفروخت کرنے بندوں کے ضمیروں پر بوجھ ہے مگر اس منڈی کے سارے لوگ خوشیوں سے آپے سے باہر ہوئے جاتے ہیںایک وہ لوگ ہیں کہ

خدا کی پھٹکار ہو اس دن مجھ پر
جب میں کسی اقتدار سے ہاتھ ملانا چاہوں

آغاشورش نے کہا تھا کہ جب قلم بکتا ہے تو یوں سمجھیں کہ صحافی کی ماں بکتی ہے مگر سیاسی ممبران بکیں تو انہیں کیا لقب دیا جائے شورش ہی نے کہا تھا ۔

ہمارے ملک کی سیاست کا حال مت پوچھ
گھری ہوئی ہے طوائف تماش بینوں میں

در اصل تو اللہ اکبر کے نعروں کے تحت غیر متنازعہ اور تمام مسالک کے لیے قابل قبول تحریک ہی نئی قیادت لاکر قوم کو موجودہ سیاسی جوہڑ سے نکال کرخلاء پر کرسکتی ہے کہ وہ انتخاب میں کسی بھی ایسے شخص کو ٹکٹ جاری ہی نہ کریں جس نے کبھی بھی سرکاری جھنڈی لگائی ہو۔

Dr Mian Ihsan Bari
Dr Mian Ihsan Bari

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری

Share this:
Tags:
imran khan members provinces Senate elections اراکین اسمبلیوں سینٹ انتخابات صوبوں عمران خان
Zahid Mustafa Awan - Shazia Sikandar
Previous Post محترمہ شازیہ سکندر کو ذمہ داریاں سنبھالنے پر نمائندہ پی ٹی وی نیوز فرانس زاہد مصطفیٰ اعوان پھولوں کا گلدستہ پیش کر رہے ہیں
Next Post افغان مہاجرین کی باعزت واپسی
Afghan Refugees

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close