Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

خود بدلتے نہیں، قرآں کو بدل دیتے ہیں

August 13, 2017 0 1 min read
Shahid Khaqan Abbasi
Shahid Khaqan Abbasi
Shahid Khaqan Abbasi

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا
وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی نے ارشاد فرمایا ہے کہ سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کو سپریم کورٹ نے آئین کی شق نمبر 62 اور شق 63 کے تحت نااہل قرا ردیا ہے۔ اپوزیشن سے مل کر آئین میں تبدیلی لائیں گئے۔ پچھلی اسمبلی 2008/2013 بہت سے سیاست دانوں کو اسمبلی کو اس وجہ سے خیر آباد کہنا پڑا کہ وہ فارن نشنلیٹی ہولڈرز تھے۔ اس وقت رحمان ملک نے بھی بیان دیا تھا اس سے بہتر تھا کہ ہم فارن نشنیلٹی ہولڈرز پاکستانی اسمبلیوں کے اراکین منتخب نہیں ہو سکتے اس کو تبدیل کر دیتے ۔ولی کامل علامہ ڈاکٹر محمد اقبال نے فرمایا تھا۔

خود بدلتے نہیں، قرآں کو بدل دیتے ہیں
ہوئے کس درجہ فقیہان حرم بے توفیق!
ان غلاموں کا یہ مسلک ہے کہ ناقص ہے کتاب
کہ سکھاتی نہیں مومن کو غلامی کے طریق!

آج سے 70 سال قبل جب برصغیر کے مسلمان قائد اعظم محمد علی جناح کی قیادت میں متحد تھے تو وہ ” ایک قوم تھے ۔ اور ایک قوم کا مطالبہ یعنی مسلمانوں کا مطالبہ تھا کہ ” ہمارے لئے ایک الگ ملک ہو جہاں ہم ”عملاً اسلام کے مطابق ” زندگی بسر کر سکیں ۔ اور اس ملک کا نام ” اسلامی جموریہ پاکستان ” ہوگا۔ اور پاکستان میں امیر ، غریب ، گورے ، کالے ، مسلم ، غیر مسلم ، مزدور ، کاشتکار، ڈاکٹر ، مریض ، استاد ، طالب علم ، عورت ، مرد ، بوڑھا ، بچہ ، غرض تمام شعبہ زندگی میں تمام شہریوں کو قانون کے مطابق برابر تحفظ مہیا ہوگا، دوسرے لفظوں میں قانون سب کے لئے برابر ہوگا۔

پاکستان دنیا میں ایک ایسا ملک ہے جس کو ہم” ثانی مدینہ ” کہتے ہیں ثانی ِ مدینہ پاکستان کئی وجوہات کی بناء پر ثانی مدینہ ہے۔ مثلاً دنیا اور جہان کی سب سے اعلیٰ عظیم ہستی ، کائنات کے رہبر ۔ پیروں کے پیر ، استادوں کے استاد ، پیار و محبت کا اعلیٰ نمونہ محبوب خدا ۖ کا جب دنیا میں ظہور ہوا، ہر طرف پیار محبت اور نور پھیل گیا، اپنے تو اپنے دشمن بھی صادق اور امین کہنے اور ماننے پر مجبور ہو گئے ! سبحان اللہ اللہ پاک کے حکم مطابق محسن انسانیت جناب ِ حضرت محمد ۖ نے 40 سال کی عمر میں نبوت کا اعلان کیا حالانکہ ایک حدیث شریف میں فرمان مصطفےٰ ۖ ہے ” میں اُس وقت بھی اللہ پاک کا نبی تھا جب حضرت آدم علیہ اسلام پانی اور مٹی کے درمیان تھے۔

ثانی مدینہ اس حساب سے پاکستان بھی ہوا کہ اللہ رب العزت نے پیارے نبی ۖ کو 40 سال کی دنیاوی زندگی کے بعد نبوت کا اعلان کروایا اور پھر آپ نے ” یثرب کا نام مدینہ ” رکھا۔ صاف الفاظ میں نبوت سے قبل دنیا کے نقشہ پر ” مدینہ نام کی کوئی جگہ نہیں تھی۔ 1907 کے پہلے باضابطہ اجلاس اور 14 اگست 1947 کے درمیان بھی چالیس سال کی رفاقت ہے۔ کیسا قانون قدرت ہے کہ مسلم لیگ کا پہلا اجلاس 1907 کو ہوا اور اللہ پاک نے ٹھیک 40 سال بعد آزادی نصیب کر دی وہاں چالیس سال بعد یثرب مدینہ بن گیا یہاں چالیس سال بعد ہندؤستان پاکستان بن گیا۔ جیسا نبوت سے قبل دنیا کے نقشہ پر مدینہ نہیں تھا بلکہ اسی طرح 1947 سے پہلے دنیا کے نقشہ پر پاکستان نہیں تھا۔
پاکستان کو مدینہ ثانی کہنے کی ایک بات یہ بھی ہے کہ ظاہری حیات میں وجہ تخلیق حیات نبی کریم حضرت محمد ۖ کا اعلان نبوت کے بعد یثرب کا نام تبدیل کر کے مدینہ رکھنے والی عظیم الشان ۔ نور مجسم حضرت محمد ۖ کا نام مبارک ” محمد ” چار الفاظ کا مجموعہ ہے اگر ہم علم العداد کے حساب سے لفظ ” محمد ”( ۖ) کے اعداد نکالیں تو 92 عدد بنتا ہے ۔ اور یہ 92 ہی ہے جس کی وجہ سے پاکستان کو مدینہ ثانی کا اعزاز ملا۔ ہم جانتے ہیں جب تک 92 کوڈ ڈائل نہ کیا جائے کوئی کال پاکستان انٹر نہیں ہو سکتی اور 92 وہ عدد ہے جو جناب رسول ۖ کا ذاتی نام گرامی ” محمد ” ( ۖ ) کا عدد ہے ۔ یہاں یہ امر بھی قابل زکر ہے کہ دنیا میں ایک مدینہ اور ثانی مدینہ ہے۔

پاکستان کے مطالبے کے وقت ہم ایک قوم بنے ہوئے تھے اور ایک وطن کا مطالبہ کر رہے تھے، افسوس آج صرف ستر سال بعد ہم ایک وطن تو رکھتے ہیں مگر ایک قوم نہیں رہے ۔ یہ بات تسلیم کرتا ہوں اپنوں کے ساتھ دشمنوں نے بھی اس ملک کو ٹکڑے ٹکڑے کرنے کے خواب آنکھوں میں سجائے ہوئے مگر یہ خواب خواب ہی رہیں گئے کیونکہ اسلامی جموریہ پاکستان ایک ایسا ملک ہے جس کی نسبت اس ہستی سے ہے جس کو محبوب خدا ۖ کہتے ہیں۔

تقریباً دو سال قبل جہلم میں یک نہایت ہی شریف ملنسارعامل صاحب کے پاس ڈرگ انسپکٹر کا وزٹ ہوا۔ کافی چھان بین کے بعد جب کچھ نہ ملا تو وہ لیٹریچر لینے کی اجازت طلب کی جس پر کچھ مخصوص بیماریوں کے روحانی عمل یعنی قرآن پاک جس کو اللہ پاک نے مومنوں کے لئے شفا ء کہا حکیم صاحب نے بخوبی اجازت دے دی کیونکہ ڈرگ انسپکٹر صاحب نے روحانی ہسپتال میں صفائی ستھرائی کا اعلیٰ نظام دیکھا تو داد دئے بغیر نہ رے سکا ویسے بھی خلاف قانوں کچھ برآمد نہ ہوا۔ 10 ماہ بعد DCO آفس سے کال آئی تو پوچھا گیا بیماریوں کے نام کیوں لکھیں ہیں؟ حکیم ساحب نے فرمایا جناب کوالیفائڈ اور رجسٹرڈ حکیم ہوں بیماریوں کے نام نہ لکھوں تو کیا لکھوں؟ حکم صادر کیا گیا بیماریوں کے نام تو فلاں MBBS نے بھی لکھے ہیں یہ تصویر ہے۔ مگر وہ ڈاکٹر صاحب نہیں آئے کیوں کے قانون سب کے لئے ہے۔؟

آپ قرآن پاک کی آیات سے لوگوں کو کیوں گمراہ کرتے ہو؟ حکیم صاحب نے بتایا کہ قرآن پاک میں تو شفا ہی شفا ہے ۔ جب مریض لاعلاج بے بس اور مجبور ہوتا ہے تو اللہ پاک کی روحانی اور الہامی کتاب سے شفا ملتی ہے ۔ انہوں نے کہا یہ ویڈیو ہے جس میں سروسز ہسپتال میں لاعلاج مریض کا علاج سورة الرحمٰن سنا کر کیا گیا تو فائدہ ہوا۔ وہ یہاں میرے ساتھ ملزم کی حثیت سے موجود نہیں کیوںکہ وہ سرکاری ہسپتال اور میرا پرائیویٹ دواخانہ ہے ۔ حالانکہ قانون سب کے لئے برابر ہے؟
ہم جانتے ہیں کہ ایک شہری دو حلقوں میں وہ نہیں ڈال سکتا مگر ایک سیاستدان دو حلقوں سے الیکشن لڑ سکتا ہے۔ قانون سب کے لئے برابر ہے۔

وہ پاکستانی جو جیل میں قید ہو وہ ووٹ نہیں دے سکتا مگر سیاستدان جیل میں قید ہونے کے باوجود الیکشن لڑ سکتا ہے۔ اہ پاکستانی شہری جو ایک بار بھی جیل گیا ہو سرکاری ملازمت نہیں کر سکتا مگر سیاست دان جتنی بار بھی جیل گیا ہو ایم پی اے ایم این اے وزیر اعظم سمیت ہر عہدہ حاصل کر سکتا ہے۔

سرکاری ملازمت کے لئے پڑھا لکھا ہونا ضروری ہے مگر وزیر مشیر ان پڑھ سیاستدان بھی بن سکتا ہے پاکستانی فورسسز کے لئے جسمانی و دماغی طور پر چست ہونا ضروری ہے مگر فورسسز کا چیرمین وہ سیاست دان بھی بن سکتا ہے جو جسمانی یا دماغی طور پر مفلوج یا کمزور ہوپاکستانی سیاستدان وزیر داخل وزیر خارجہ بھی بن سکتا بے شک ملک عدالتوں میں مقدمات زیر سماعت ہوں ۔۔ کیونکہ قانون سب کے لئے ہے!یہ سچ ہے کہ اسلامی جموریہ پاکستان میں قانون سب کے لئے ہے مگر افسوس قانون سب کے لئے موجود ہونے کے باوجود عملی طور پر سب پر ایک جیسا لاگو نہیں ہوتا شاید ولی کامل علامہ ڈاکٹر محمد اقبال نے اسی لئے فرمایا تھا۔

خود بدلتے نہیں، قرآں کو بدل دیتے ہیں

Dr Tasawar Hussain Mirza
Dr Tasawar Hussain Mirza

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا

Share this:
Tags:
pakistan Prime Minister Nawaz Sharif shahid khaqan abbasi پاکستان شاہد خاقان عباسی نواز شریف وزیر اعظم
Jalsa
Previous Post کیا جلسے جلوس دھرنے ضروری ہیں
Next Post لودھراں کا خان جہانگیر خان ترین
Jahangir Khan Tareen

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close