Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کون بنے گا وزیراعطم

May 10, 2013 0 1 min read
K M Khalid
Election Activities
Election Activities

انتخابی سرگرمیاں عروج پر ہیں۔پرنٹ اور الیٹرونک میڈیا کی چاندی ہی نہیں سونے ہی سونا ہے۔جو ماٹھے چینلز سرمایہ نہ ہونے کی وجہ سے بستر مرگ کے قریب تھے ۔اب وہ بھی کسی کو دو بوتل خون دینے کے قابل ہیں۔ اشتہار اس قدر ہو گے ہیں کہ چینلزاور اخبارات کو بمشکل خبروں کے لئے وقت نکالنا پڑ رہا ہے۔اس وقت سب سے ”سریلی” اشتہاری مہم مسلم لیگ نون کی ہے جنہوں نے بیک وقت راحت فتح علی خان اور میاں شہباز شریف کو بک کر رکھا ہے۔

عمران خان کی اشتہاری مہم بھی کافی بہتر جارہی ہے۔جبکہ کپتان کے زخمی ہونے اور زخمی حالت میں میڈیا کوجذباتی انداز میں انٹرویو دینے سے ان کے ووٹ بینک میں سوشل میڈیا کے بقول مزید اضافہ ہو گیا ہے۔اس وقت بہت سی سیاسی پارٹیاں اپنی نہیں دوسرے کی اشتہاری مہم چلا رہی ہیں۔”باباجی”اگر اشتہار کے آخر تک نہ بیٹھے رہیں تو انہیں پتہ ہی نہیں چلتا کہ اشتہار مسلم لیگ نون کا ہے یا پاکستان پیپلز پارٹی کا۔اگر اشتہار پیپلز پارٹی کا ہے تو شہباز شریف اس اشتہار میں ”اداکاری” کیوں کر رہے ہیں ۔ پیپلز پارٹی اس اشتہار سے کیا ثابت کرنا چاہتی ہے۔

پاکستان پیپلز پارٹی کی اشتہاری مہم سے دعوئوں کی بجائے ”مرثیوں ” کا اظہار ہوتا ہے۔یوں محسوس ہوتا ہے جیسے ان کا ووٹر موجودہ دور کے کسی بھٹو کی آواز پر لبیک نہیں کہے گا۔بہت سی جماعتوں کی جانب سے یہ دعوی کیا جا رہا ہے کہ انہیں جلسے نہیں کر دیئے جا رہے۔اے این پی کی جانب سے یہ بات تو وہاں کے زمینی حقائق کی وجہ سے سچی محسوس ہوتی ہے ۔مگر دوسری جماعتیں نہ جانے کس کی ہمدردی حاصل کرنا چاہتی ہیں۔

الیکٹرونک اور پرنٹ میڈیا کی حد تک یوں محسوس ہوتا ہے جیسے ہر پارٹی اپنی فتح کا جشن منا رہی ہے۔میاں صاحب کے ایک اشتہار کے آخر میں ”پاکستان زندہ باد ” کی صدا سے لگتا ہے جیسے انہوں نے حلف اٹھانے کے بعد نعرہ لگایا ہو۔عمران خان کے بلے کو جس انداز میں فلمایا اور پھرایا جا رہا ہے ۔لگتا ہے فتح بلے کی ہو گی۔پیپلز پارٹی کے ”ترلوں” سے لگتا ہے وہ ایک دفعہ پھر میدان مار لے گی۔

مولانا فضل الرحمن اپنے دل کی بات زبان پر لے آئے ہیں۔وہ بھی پارلیمنٹ میںسب سے ”بڑے وزیر ”کے خواہش مند ہیں۔یہی حال دوسری پارٹیوں کا ہے ۔ان سب کی خواہش ہے کہ پارلیمنٹ میں چاہیں ان کی سیٹیں کم ہی ہوں حالات ایسے بن جائیں کہ وزیر اعظم کے لئے بڑی پارٹی بھی ان کی مر ہون منت ہو اور ایک دفعہ ان کی پارٹی کا وزیر اعظم مارکیٹ میں آ جائے ۔چاہے یہ عرصہ بہت ہی کم عرصے پر محیط ہو ۔چودہری شجاعت کے وزیر اعظم پاکستان کی لسٹ میں نام ہونے سے غلام محمد بلور جیسے سیاست دان بھی ایک دفعہ پاکستان کو اپنے طریقے سے چلانا چاہتے ہیں۔

Pakistan Vote
Pakistan Vote

میں ان سولات میں الجھ سا گیا تھا ”با خبر ” ہونے کی بنا پر بہت سے یار دوست ایسے بے تکے سے سوال کرتے رہتے ہیں ۔جن کا پورا ”تسلی بخش ”جواب ملنے کے بعد وہ یہ پوچھنے لگتے ہیں۔میں نے سوال کونسا کیا تھا۔ووٹ ڈالنے ویسے بھی گائوں جانا تھا ۔اس لئے سوچا اب تو ہر قسم کا میڈیا گائوں میں بھی دستیاب ہے تو کیوں نہ چند دن گائوں کے خوبصورت ماحول میں گزار لئے جائیں۔اور ”باباجی” سے وہ سارے سوال پوچھ لئے جائیں جو لوگوں کے ذہن سے ہوتے ہوئے میرے ذہن میں پہنچے ہیں۔

گائوں کی سڑک اب کی بار کافی بہتر محسوس ہوئی ۔سڑک کے دونوں جانب یوں محسوس ہورہا تھا جیسے سونا بو دیا گیا ہو۔کئی جگہوں پر گندم کی کٹائی جاری تھی۔مشینوں سے نکلتا ہوا توڑی کا غبار گاڑی کے ٹھنڈے ما حول کی وجہ سے یوں محسوس ہو رہا تھا جیسے سونے کی بارش ہو رہی ہو۔اسلام آباد کی نسبت گائوں کے درجہ حرارت میں شدت تھی۔

لیکن اس شدت کے باوجود ایک مانوس سی محبت کی مہک مجھے اپنے حصار میں لے چکی تھی۔انسان کو کبھی بھی اپنے اصل سے رابطہ نہیں توڑنا چاہیئے۔آپ جہاں بھی جائیں اپنے آپ کو اجنبی ہی پائیں گے لیکن آپ کے آبائو اجداد کی آماجگاہ میں ایک روحانی سی انسیت اور محبت ملتی ہے۔باباجی کی تلاش مجھے ان کے ڈیرے پر لے گئی ۔بائیں ہاتھ کی چھوٹی انگلی میں سگریٹ دبائے آنکھیں بند کئے وہ حقے کے سٹائل میں سگریٹ پی رہے تھے۔ ایک سائیڈ پر کوئلے دہک رہے تھے ۔ان کا معتقد حقہ سامنے بہتے ہوئے کھالے میں ٹھنڈا کر رہا تھا۔میری آہٹ پر انہوں نے آنکھیں کھولیں۔او آ پتر۔کب آیا۔

بس تھوڑی دیر پہلے میں نے ان کے پاس بیٹھتے ہوئے کہا کیا کھائے،پئے گا بس گھر سے نہا دھو اور کھا پی کر آیا ہوںگائوں والے گھر سے یا اسلام آباد کی بات کر رہے ہو آپ کا گیان کیا کہتا ہے چل ٹھنڈا پانی پی تیرے سوالوں کے جواب بھی دوں گا جو تو پوچھنے آیا ہے ایک مرید میرے ہاتھوں میں سردائی کا گلاس پکڑا چکا تھا۔میں اس سے سرگوشی سے پوچھا سردائی ہی ہے ناں بے دھڑک پی ،بوٹی یہ میرے پاس پڑی ہے،یہ سردائی ہی ہے۔مرید کی بجائے انہوں نے میری سرگوشی کا جواب دیا۔ باباجی کون جیتے گا،آپ کا گیان کیا کہتا ہے الیکشن کب ہے؟”انہوں نے حقے کی انی کو منہ لگاتے ہوئے کہا گیارہ مئی ،یعنی پرسوں۔

اچھا انہوں نے کچے فرش پر بارہ ٹینی جیسی آڑھی ترچھی لیکریں کھنیچیں۔ان پر ہاتھ پھیرا۔اپنی سرخ سی آنکھیں اٹھائیں۔ بیٹا جیتے گا وہی جو الیکشن جیت جائے گا۔ باباجی یہ تو مجھے بھی پتہ ہے۔ وزیر اعطم کون بنے گا جس کی نشستیں ذیادہ ہونگی۔وہی حکومت بنائے گا۔ظاہر ہے اسی کا وزیر اعظم ہو گا۔باباجی ! آپ مجھے الجھائے رہے ہیں الجھنا نہیں چاہ رہے کیا۔ یہ لوگوںکے لئے نہیں ہے اس کا تذکرہ بھی کہیں نہیں کرنا ۔تو پھر سنو کان ادھر لائوپاکستان کا وزیر اعظم۔

میری آنکھیں حیرت سے پھیل گئیں۔”اگر لکھنا چاہتے ہو تو بے شک لکھ دینا وزیر اعظم پاکستان ایک صاف ستھرے رنگ اور بے داغ کردار کے مالک ہونگے۔لوگ ان پر بہتان اور الزام تراشی تو بہت کریں گے ۔لیکن ان کو وہ ثابت نہیں کر سکیں گے۔ان کی عمر پچپن سے لیکر پینسٹھ سال کے درمیان ہو گی اس دفعہ پاکستان واقعی بدلنے جا رہا ہے۔باباجی حقے کی انی منہ میں لئے آنکھیں بند کئے دھوئیں کے مرغولے چھوڑ رہے تھے۔

K M Khalid
K M Khalid

kmkhalidphd@yahoo.com
تحریر : کے ایم خالد

Share this:
Tags:
parties Prime Minister Votes اشتہار جماعتوں کے ایم خالد ووٹ
Previous Post کل عوام کے صبر اور امتحان کا دن ہے،ڈاکٹر غنچہ
Next Post انتخابی مہم کے دوران 110 افراد جاں بحق اور 300 سے زیادہ زخمی

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close