Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

تلہ گنگ کی خبریں 7.7.2013

July 7, 2013July 7, 2013 0 1 min read

موجودہ بجٹ نے عوام کا جینا دوبھر کر دیا ہے
تلہ گنگ(ملک ارشد کو ٹگلہ سے ) موجودہ بجٹ نے عوام کا جینا دوبھر کر دیا ہے ضروریات زندگی کی اشیاء پر بھی کوئی ریلیف نہیں دیا گیا ، الیکشن سے پہلے وعدے تو بے شمار کیے گئے مگر جونہی ان کی حکومت آئی تو یہ تمام وعدے بھول گئے نواز شریف جو کہتے تھے کہ ہم کشکول توڑ دیں گے، مگر ابھی چند دن ہی ہوئے ہیں ان کو حکومت میں آئے ہوئے تو انہوں نے کشکول پکڑ کر مانگنا شروع کر دیا ہے، اور آئی ایم ایف کے سامنے گھٹنے ٹیک دئیے ہیں ۔ان خیالات کا اظہار سر دار فیض ٹمن ،ڈاکٹر علی حسنین نقو ی ،سردار منصور حیات ٹمن ،حافظ عمار یاسر ،ملک ممتاز حیدر تھوہا محرم خان ،پروفیسر حمید اللہ اور ملک یاسر دندہ نے کیا ۔انہوں نے کہا کہ ائی ایم ایف کے سامنے گیڈر کی طرح لالملیٹ ہو گئے ان کی شرائط کو مان کر گریب عوام پر ٹیکس کے ڈرئون گرائے جا رہے ہیں، بالخصوص پانچ مرلے کے مکان اور موبائل پر ٹیکس تو ظلم کی انتہا ہے، اور ہم کو ان سے یہی امید تھی کہ یہ حکومت ایسے فیصلے ہی کرے گی، کیونکہ یہ حکومت ان کو غیبی طاقتوں نے پلیٹ میں رکھ کر تحفہ دی ہے، یہ پہلی حکومت دیکھی ہے جو سابقہ حکومت سے بھی گئے گزرے فیصلے ک ررہی ہے، ان کی گلط پالیسیوں کی وجہ سے غریب کا جینا محال ہو گیا ہے، اور وہ ان کو بددعائیں دے رہے ہیں، اس جمہوری حکومت سے بہتر تو ڈکٹیٹر کی حکومت تھی جس میں کاروبار عروج پر تھا، اگر ان کی پالیسیاں ایسی ہی رہی تو عوام کا ٹھاٹھیں مارتا ہوا سمندر ان نام نہاد شہزادوں اور ان کے حواریوں کو بہا لے جائیگا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
انتخابی اخراجات کم ظاہر کرنے پر مسلم لیگ(ن) کے رکن قومی اسمبلی سردار ممتاز خان ٹمن کے خلاف الیکشن کمیشن میں رٹ پٹیشن دائر
تلہ گنگ (تحصیل رپو ر ٹر) انتخابی اخراجات کم ظاہر کرنے پر مسلم لیگ(ن) کے رکن قومی اسمبلی سردار ممتاز خان ٹمن کے خلاف الیکشن کمیشن میں رٹ پٹیشن دائر،گوشوراے میں میڈیا کے لئے اشتہارات کی مد میں نوے ہزار کی رقم لکھی گئی جبکہ ممتاز خان ٹمن کی طرف سے قو می اور مقا می اخبا رات کو پانچ لاکھ کا چیک دیا گیا،رٹ پٹیشن پیپلز پارٹی چکوال کے سینئر ضلعی نائب صدر ڈاکٹر علی حسنین نقوی نے دائر کی۔ الیکشن کمیشن کو دی جانے والی درخواست میں ڈاکٹر علی حسنین نقوی نے موقف اپنایا کہ مسلم لیگ ن کے حلقہ این اے اکسٹھ سے منتخب ہو نے والے ایم این اے سردار ممتاز خان ٹمن نے اپنے کا غذات نامز دگی میں انتخا بی اخر اجا ت کیلئے مسلم کمر شل بینک ٹمن بر انچ میں 109ـ5اکا ? نٹ کھلوایا اور اس میں 14لا کھ 98ہز ار 704روپے جمع کر ائے تھے۔ الیکشن میں کامیابی کے بعد انتخابی اخراجات کے گوشوارے میں کل 14لا کھ 74ہز ار 805روپے کے اخراجات ظا ہر کیے گئے ہیں۔جبکہ میڈیا کو اشتہارات کی مد میں صر ف 90ہز ار روپے کی رقم لکھی گئی ہے۔ حالانکہ مسلم لیگ(ن) کے قائد میاں نواز شریف کے دورہ تلہ گنگ کے مو قع پر قومی اور مقامی ا خبارات کو اشتہارات دینے کیلئے پانچ لاکھ روپے کا چیک جاری کیا گیا تھا۔ چیک کی کاپی و دیگر ثبوت بھی پٹیشن کے ساتھ لگائے گئے ہیں۔ واضح رہے کہ سردار ممتاز خان ٹمن کا غذات نامزدگی کے کالم پانچ میں اکائونٹ نمبر 109ـ5سے انتخابی اخراجات کرنے اور انتخابی اخراجات کے گوشواروں کے ساتھ فارم xixمیں درست معلو ما ت فراہم کرنے کا حلف دے چکے ہیں۔قانونی ماہرین کے مطابق سردار ممتاز خان ٹمن کی کامیابی کا نو ٹیفکیشن نہ صرف منسوخ ہونے کا امکان ہے بلکہ وہ پانچ سال کیلئے نا اہل بھی ہو سکتے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لاہور ہائی کورٹ کی جانب سے اندرون حدود آبادی سی این جی اسٹیشنوں کو غیر قانونی قرار دیئے جانے کے فیصلہ
تلہ گنگ (تحصیل رپو ر ٹر)لاہور ہائی کورٹ کی جانب سے اندرون حدود آبادی سی این جی اسٹیشنوں کو غیر قانونی قرار دیئے جانے کے فیصلہ کے بعد دیگر علاقوں کی طرح چکوال شہر میں بھی متعدد سی این جی اسٹیشن بھی بند کیئے جانے کے امکانات ہیں۔ لاہور ہائی کورٹ نے اپنے فیصلہ میں آبادی کی حدود میں قائم سی این جی اسٹیشنوں کو غیر قانونی قرار دے دیا ہے جس کی روشنی میں چکوال شہر میں جہلم روڈ، پنڈی روڈ، بھون روڈ اور مین روڈ تلہ گنگ روڈ پر اندارون حدود آبادی قائم متعدد سی این جی اسٹیشن بھی بند کر دیئے جائیںگے۔ عوامی حلقوں نے عدالتی فیصلہ پر خراج تحسین پیش کیا ہے واضع رہے کہ چکوال شہر میں اندرون حدود آبادی قائم سی این جی اسٹیشن بااثر شخصیات کے ملکیتی ہیں اب دیکھنا یہ ہے کہ ضلعی انتظامیہ لاہور ہائی کورٹ کے فیصلہ کے مطابق مذکورہ سی این جی اسٹیشنوں کو کس انداز میں بند کراتی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میانی اڈہ پر غیر قانونی طور پر قائم آئل ایجنسی میں آتش زدگی کے باعث 15سالہ نوجوان جانبحق ہو گیا
تلہ گنگ (تحصیل رپو ر ٹر)میانی اڈہ پر غیر قانونی طور پر قائم آئل ایجنسی میں آتش زدگی کے باعث 15سالہ نوجوان جانبحق ہو گیا ، تفصیلات کے مطابق میانی اڈہ اور گردونواح میں پٹرول اور ڈیزل کی غیر قانونی فروخت سرعام جاری ہے اور جگہ جگہ قائم آئل ایجنسیوں میں حفاظتی انتظامات نہ ہونے کے برابر ہیں جس کا واضع ثبوت گزشتہ روز میانی اڈہ پر ایک آئل ایجنسی میں اچانک لگنے والی آگ ہے جس کے نتیجہ میں 15سالہ قدیر نامی نوجوان جھلس کر جانبحق ہو گیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
رمضان المبارک کے بابرکت ماہ قیمتوں کے کنٹرول پر خصوصی توجہ دی جائے گی
تلہ گنگ (تحصیل رپو ر ٹر)ایڈمنسٹریٹر تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن کلر کہار سبطین عابد کاظمی نے کہا ہے کہ رمضان المبارک کے بابرکت ماہ قیمتوں کے کنٹرول پر خصوصی توجہ دی جائے گی، چیزیں مہنگے داموں فروخت کرنے والوں سے کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی وہ گزشتہ روز اپنے دفتر میںصحافیوںسے خصوصی گفتگو کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ تحصیل کلر کہار میں روز مرہ اشیاء کی قیمتیں کنٹرول کرنے کیلئے رمضان المبارک میںخصوصی طور پر پرائس کنٹرول مقرر کیئے گیئے ہیں جو پورا ماہ متحرک رہیں گے اور قیمتوں پر خصوصی نظر رکھیں گے سید سبطین عابد کاظمی نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر عوام کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے اشیاء ضروریہ ارزاں نرخوں پر دستیاب کی جائیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عباسی میڈیکل کمپلیکس کے روح رواں بلال عباسی تقریباً ایک ہفتہ یہاں قیام کرنے کے بعد گزشتہ روز واپس انگلینڈ چلے گئے
تلہ گنگ (تحصیل رپو ر ٹر)عباسی میڈیکل کمپلیکس کے روح رواں بلال عباسی تقریباً ایک ہفتہ یہاں قیام کرنے کے بعد گزشتہ روز واپس انگلینڈ چلے گئے یہاں قیام کے دوران انہوں نے عباسی میڈیکل کمپلیکس میں ڈئیلاسز مشینوں کی تنصیب کا افتتاح کرنے کے علاوہ ہسپتال کے دیگر سہولیات کے حوالے سے اہم فیصلہ کیئے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ماڈل تھانہ سٹی چکوال میں زیر تعمیر مسجد ر کام ہنگامی بنیادوں پر جاری ہے
تلہ گنگ (تحصیل رپو ر ٹر)ماڈل تھانہ سٹی چکوال میں زیر تعمیر مسجد ر کام ہنگامی بنیادوں پر جاری ہے اور ایس ایچ اوانسپکٹر ذوالفقار بازید خود تعمیراتی کام کی نگرانی کر رہے ہیں زیر تعمیر یہ مسجد رمضان المبارک کے پہلے عشرہ میں مکمل ہو جائے گی اور نمازیوں کیلئے کھول دی جائے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سب انسپکٹر علی اکبر کو تھانہ ڈھڈیال سے تبدیل کر کے دوبارہ انچارج پولیس چوکی بوچھال تعینات کیا گیا ہے
تلہ گنگ (تحصیل رپو ر ٹر)سب انسپکٹر علی اکبر کو تھانہ ڈھڈیال سے تبدیل کر کے دوبارہ انچارج پولیس چوکی بوچھال تعینات کیا گیا ہے، انکی تعیناتی پر علاقہ کے لوگوں ن بعض تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے ڈی پی او چکوال سے مطالبہ کیا ہے کہ انہیں فوری طور پر بوچھال چوکی سے تبدیل کیا جائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دھن چکوال کے نام سے آن لائن اخبار کے اجراء کا مقصد یہ ہے کہ عالمی سطح پر علاقائی ثقافت کو اجاگر کیا جا سکے
تلہ گنگ (تحصیل رپو ر ٹر)دھن چکوال کے نام سے آن لائن اخبار کے اجراء کا مقصد یہ ہے کہ عالمی سطح پر علاقائی ثقافت کو اجاگر کیا جا سکے ان خیالات کا اظہار دھن چکوال آن لائن اخبار کے چیف ایگزیکٹو ایم اسحاق حسرت اور چیف ایڈیٹر عبدالغفار پارس نے گزشتہ روز اپنے دفتر میں ضلع چکوال کے مختلف دیہاتوں سے آنے والے لوگوں سے بات چیت کر رہے تھے جو دھن چکوال آن لائن اخبار شروع کرنے پر مبارکباد کیلئے آئے تھے ایم اسحاق حسرت اور عبدالغفار پارس نے علاقہ کے لوگوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے مذید کہا کہ دنیا بھر میں علاقائی ثقافت کو اجاگر کرنے کے علاوہ مقامی طور پر نکلنے والی مختلف نوعیت کی معدنیات اور سامنے آنے والے آثار قدیمہ کی بھی تواتر سے نشاندہی کی جائے گی یہ کوئی آسان کام نہیں ہے بہت بڑا چیلنج ہے، جس سے ضلعی عوام کی مدد اور رہنمائی کے بغیر پورا نہیں کیا جا سکتا انہوں نے کہا کہ ہمیں امید ہے کہ ضلعی عوام ہماری مدد اور رہنمائی کریں گے اور ہمیں تجاویز دیں گے جس کی بدولت ہم ضلع چکوال کا نام اور تشخص بہتر انداز میں پوری دنیا کے سامنے لا سکیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھون میں رمضان بازار نہ لگا کر دراصل اہلیان بھون کی حق تلفی کی گئی
تلہ گنگ (تحصیل رپو ر ٹر)بھون میں رمضان بازار نہ لگا کر دراصل اہلیان بھون کی حق تلفی کی گئی لیکن یہاں سے مسلم لیگ ن کیلئے ووٹ حاصل کرنے والے خاموش تماشائی بنے بیٹھے ہیں اہلیان بھون کو غیر فطری طور پر تحصیل کلر کہار میں شامل ہونے کا خمیازہ بھگتنا پڑ رہا ہے۔ بھون ایک تاریخی گائوں ہے جو کسی زمانہ میں پورے علاقہ کی منڈی تصور ہوتا ہے لیکن موجودہ سیاستدانوں نے بھون سے ہمیشہ سوتیلی ماں جیسا سلوک روا رکھا اس سے بڑی اور کیا زیاتی ہوگی کہ 35ہزار نفوس پر مشتمل گائوں بھون کو رمضان بازار کے حوالے سے نظر انداز کر کے کلر کہار اور میانی میں رمضان بازار قائم کر دیئے گئے حالانکہ کلر کہار اور میانی آبادی کے لحاظ سے بھون سے کئی گنا چھوٹے ہیں معززین بھون نے ضلعی انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ بھون میں بھی رمضان بازار اور رمضان دسترخوان کو یقینی بنایا جائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تحصیل کلر کہار کے مختلف پٹوار سرکل میں تعینات پٹواریوں کو دوبارہ پرانے گھونسلوں میں شفٹ کر دیا گیا ہے
تلہ گنگ (تحصیل رپو ر ٹر )تحصیل کلر کہار کے مختلف پٹوار سرکل میں تعینات پٹواریوں کو دوبارہ پرانے گھونسلوں میں شفٹ کر دیا گیا ہے نگران حکومت نے پٹواریوں کے گھونسلے تبدیل کر دیئے تھے لیکن موجودہ حکومت نے برسراقتدار آنے کے بعد پٹواریوں کے پرانے گھونسلے بحال کر دیئے ہیں۔ حکومت کی تبدیلی کے ساتھ پٹواری تبادلوں کے انتظار میں ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھے تھے جس کی وجہ سے لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا تھا تبادلوں کا رائونڈ مکمل ہونے کی وجہ سے پٹواری اپنے اپنے گھونسلوں میں بیٹھ گئے ہیں جس پر عوام نے اطمینان کا سانس لیا ہے محکمہ مال کے بعض لوگوں کا کہنا ہے ہے کہ پٹواریوں کو پرانے اسٹیشنوں پر تعینات کرنا اس لحاظ سے مضبوری تھی کہ محکمہ مال کا تمام ریکارڈ کمپیوٹرائز ڈ کیا جا رہا ہے جس پر آدھا کام مکمل ہو چکا ہے اور یہ کام پٹواریوں نے ہی مکمل کرایا اگر انہیں پرانے اسٹیشنوں پر تبدیل نہ کیا جاتا تو آنے والے نئے پٹواری کو ریکارڈ سمجھنے میں عرصہ لگتا اس لیئے پرانے تعینات پٹواری ہی ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ کرنے میںمددگار ثابت ہو سکتے تھے اسطرح انکا تبادلہ ناگزیر تھا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تھانہ صدر چکوال کے علاقہ لکھوال کے معروف مقدمہ قتل
میں اہم پیش رفت
تلہ گنگ (تحصیل رپو ر ٹر) تھانہ صدر چکوال کے علاقہ لکھوال کے معروف مقدمہ قتل
میں اہم پیش رفت ، مقدمہ میں ملوث پولیس کو مطلوب دو اشتہاری ملزم بھی گرفتار کر لیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق موضع لکھوال کے رہائشی حافظ محمد رضوان ولد محمد حسین مغل کو گائوں کی رہائشی(ث) نامی دوشیزہ پسند کرتی تھی جس پر دوشیزہ کے والدین نے صورتحال کا علم ہونے پر اس کی شادی زبردستی محمد کامران ولد خان بہادرسکنہ دیہہ سے کر دی گئی لیکن مسماة(ث) کے بھائیوں اور چچائوں کو اس بات کا رنج تھا جس پر انہوں نے تقریباً ڈیڑھ ماہ قبل حافظ محمد رضوان کو بہلا پھسلا کر اعتماد میں لے کر ریاست علی کے گھر بلوایا جہاں انہوں نے انتہائی بے رحمی سے حافظ محمد رضوان کی ٹانگیں ، بازو اور ہاتھ کاٹ کر اس کو موت کے گھاٹ اتار دیا جس کا مقدمہ تھانہ صدر میں درج کیا گیا اور چکوال پولیس کے مایہ ناز تفتیشی افسر سب انسپکٹر محمد حسین بندیال کو اس مقدمہ کی تفتیش سونپی گئی جس پر انہوں نے پہلے چند ہی دنوں میں اپنی پیشہ وارانہ مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے چار ملزمان مسماة(ث) کے بھائی وسیم ارشدولد ارشد علی، ندیم ولد اسلم اور چچائوں ساجد اور واجد پسران محمد قاسم کو گرفتار کر لیا جبکہ بہیمانہ قتل کا ماسٹر مائنڈ ریاست علی اور فہیم ارشد مفرور ہو گئے تھے جن کو بعد میں اشتہاری قرار دیا گیا تھا گزشتہ روز سب انسپکٹر محمد حسین بندیال نے ڈرامائی اندا ز میں دنوں اشتہاری ملزمان فہیم ارشد اور ریاست علی کو بھی گرفتار کر لیا جس پر ناصرف مذکورہ مقدمہ کے مدعی، مقتول حافظ محمد رضوان کے لواحقین بلکہ اہلیان علاقہ نے بھی شاندار کارکردگی اور ملزمان کی گرفتاری پر تفتیشی افسر سب انسپکٹر محمد حسین بندیال کو زبردست انداز میں خراج تحسین پیش کیا ہے اور پولیس کے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ محمد حسین بندیال جیسے فرض شناس اور ذہین افسر کو ترقی دی جائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لکھوال حافظ رضوان قتل کیس میں تفتیشی افسر سب انسپکٹر محمد حسین بندیال نے گرفتار
تلہ گنگ (تحصیل رپو ر ٹر)لکھوال حافظ رضوان قتل کیس میں تفتیشی افسر سب انسپکٹر محمد حسین بندیال نے گرفتار ملزم ساجد علی کو تفتیش کے دوران بے گناہ پائے جانے پر مقدمہ سے ڈسچارج کر دیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لکھوال رہائشی حافظ محمد رضوان مقتول کی والدہ نے اپنے بیٹے کے مقدمہ قتل میں ملوث اشتہاری ملزمان سمیت تمام ملزموں کی گرفتاری پرپولیس کی کارکردگی پر اعتماد کا اظہار
تلہ گنگ (تحصیل رپو ر ٹر) لکھوال رہائشی حافظ محمد رضوان مقتول کی والدہ نے اپنے بیٹے کے مقدمہ قتل میں ملوث اشتہاری ملزمان سمیت تمام ملزموں کی گرفتاری پرپولیس کی کارکردگی پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہا ان کے بیٹے کو ناحق بہیمانہ انداز میں قتل کیا گیا اوراب ملزمان کی گرفتار ی سے یہ یقین ہو چلا ہے کہ ہمیں انصاف مہیا ہو گا، انہوں نے مقدمہ کے تفتیشی سب انسپکٹر محمد حسین بندیال کی کارکردگی پر خراج تحسین پیش کیا اور میڈیا کے روبرو اشک بہاتے ہوئے اظہار خیال کیا کے ان کے بیٹے کے قاتلوں کو کیفر کردار تک پہنچا کر ظالموں کے ظلم کا حساب لیا جائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آئسیکو نے بجلی چوری کی روک تھام کیلئے ایک کمپلینٹ اینڈ مانیٹرنگ سیل قائم کیا گیا ہے
تلہ گنگ (تحصیل رپو ر ٹر) آئسیکو نے بجلی چوری کی روک تھام کیلئے ایک کمپلینٹ اینڈ مانیٹرنگ سیل قائم کیا گیا ہے ، جسمیں موصول ہونے والی تمام شکایات فوری طور پر حل کیا جائے گا اس ضمن میں ایس ای آئسیکو سرکل چکوال شیر نامدار نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہر شخص بجلی چوری کی روک تھام کیلئے بجلی چوری کی اطلاع اپنا قومی فریضہ سمجھ کر فوری طورپر آئسیکو کے لینڈ لائن نمبر051,9253207-8 پر دیں اور سچا پاکستانی ہونے کا ثبوت دیں۔

Share this:
Tags:
news talagang بجٹ تلہ گنگ خبریں
Ahmed Chinoy
Previous Post لیاری میں قیام امن کے لئے کوششیں جا ری ہیں، احمد چنائے
Next Post نائیجیریا میں مسلح افراد کا اسکول پر حملہ ،42 افراد ہلاک
Nigeria

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close