
کراچی (جیوڈیسک) کراچی گیس لوڈ مینجمنٹ کے تحت 48 گھنٹے سی این جی کی لوڈشیڈنگ کے بعد کراچی میں اسٹیشنز کھل گئے ہیں۔ 48 گھنٹے سی این جی کی لوڈشیڈینگ کی بعد کھلنے والے پمپنگ اسٹیشنز پر گاڑیوں کی لمبی لائنیں لگ گئی۔
کمرشل اور پرائیویٹ گاڑیاں نے لمبی لائنیں لگا دیں جبکہ سی این جی کے حصول کے لئے لوگوں نے صبح سویرے پمپنگ اسٹیشنوں پر لائنیں لگادیں۔
