Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

جماعت اسلامی دھرنا ٧ اپریل

April 9, 2017 0 1 min read
Jamaat e Islami K-Electric Sit
Jamaat e Islami K-Electric Sit
Jamaat e Islami K-Electric Sit

تحریر : میر افسر امان
جماعت اسلامی کے الیکٹرک کی کراچی کے عوام کے ساتھ لوڈ شیڈنگ، اوور بلنگ اور ناانصافیوں کے خلاف آواز اُٹھاتی رہی ہے۔ اس سلسلے میں برائے راست کے الیکٹرک کے متعلقہ آفیسروں، سندھ حکومت، وفاقی حکومت اور نیپرا کے سامنے بھی عوام کے مسائل رکھے مگر ان تمام اداروں نے ایک بھی نہ سنی۔اس کے بعد عدالت میں درخواست داہر کی ہوئی ہے۔ آج سے ایک برس قبل اسی کے الیکٹرک کے ہیڈ آفس کے سامنے ایک عظیم المشان دھرنا بھی دیا تھا۔ جماعت اسلامی کراچی کی ایک منظم ترین اور عوام کی نمائندہ جماعت ہے۔ عوام اس کے پاس کراچی کے مختلف اداروں کی زیادتیوں کی شکایت لے آتے رہتے ہیں۔ بلدیہ کراچی کے جماعت اسلا می کے راہنما( محروم) عبدلستار افغانی دو دفعہ بلدیہ کراچی کے میئر رہے۔ اس کے بعد ڈکٹیٹر پرویز مشرف کے دور حکمرانی میں نعمت اللہ ایڈکیٹ کراچی کے ناظم رہے۔اس زمانے میں کراچی میں کافی ترقیاتی کام ہوئے۔ پھرکراچی دہشت گرد لسانی تنظیم ایم کیو ایم کے قبضے میں آگیا تو شہر کا حلیہ ہی بگاڑ دیا گیا۔

کے الیکٹرک بھی اسی دور کے حکمرانوں کا تحفہ ہے۔ کے الیکٹرک کو فروخت کر کے ، کے الیکٹرک بنا دیا گیا۔ جو اس دن سے کراچی کے عوام پر ظلم ڈھا رہی ہے اور اس سے کوئی پوچھنے والا نہیں۔جماعت اسلامی نے کے الیکٹرک کی عوام کے ساتھ ناانصافیوں کے لیے پہلے بھی آواز اُٹھائی تھی اور اب بھی میدان عمل میں ہے۔ ٧ اپریل کے دھرنے کا اعلان ٣١ مارچ کو اُس وقت ایک ہنگامی پریس کانفرنس میں کیا گیا۔ اس پریس کانفرنس میں لاہور سے جماعت اسلامی کے مر کزی سیکر یٹری جناب لیاقت بلوچ بھی شامل ہوئے تھے۔ نرسری پر جماعت کے پر امن دھرنے پر پولیس چڑھ دوڑی، آنسو گیس کے گولے فائر کیے، لاٹھی چارچ کیااوراور فائرنگ بھی کی۔ اس سے جماعت کے پندرہ سے زائد کارکنوں کو زخمی کر دیا جس میں دو شدید زخمی ہیں اور آغا خان ہسپتال میں ابھی زیر علاج ہیں۔ ٧ مارچ کے دھرنے سے ایک دن پہلے ہی کے الیکڑک کے ہیڈ آفس واقع ڈیفنس اتھارٹی فیس ٹوسڑک کے کنارے متاثرین کی شکایات وصول کرنے کے لیے استقبالیہ کیمپ لگا دیا گیا۔ جس پر عوام سے سے دونوں روز رات گئے شکایات وصول کی جاتی رہیں۔اس کیمپ کی ایک طرف تین بھینسیں بھی باندھی ہوئی تھیں۔ جس کے سامنے علامتی طور پر بین بجائی جاتی رہی ۔ ایک بھینس پر ک الیکٹرک ، دوسری پر سندھ کی صوبائی حکومت اور تیسری پر وفاقی حکومت لکھا تھا۔ اس کے ساتھ ان تینوںاداروں کے نام کے بینر بھی عوام کی آگاہی کے لیے لگائے تھے۔ کہا گیا کہ ان اداروں کے سامنے عوام کے مسائل رکھنا بھینس کے آگے بین بجانے کے مترادف ثابت ہوا۔ اس کے ساتھ جماعت نے کے الیکٹرک کے خلاف عدالت میں مقدمہ بھی داہر کیا ہوا۔ جمعہ کے دن ١٢ بجے دھرنے کا وقت طے کیا گیاتھا۔ عوام ١٢ بجتے ہی اپنی شکایات کے ساتھ وہاںپہنچ گئے تھے جو رات گئے تک آتے رہے۔ استقبالیہ پر بیٹھے کارکن ان سے شکایاتیں وصول کر کے اسٹیج پر بیجتے رہے۔ کارکن بھی وقت پر ہی دھرناگاہ میں پہنچ گئے تھے۔ نماز جمعہ قریب ہی واقعہ مسجد بیت الاسلام میں ادا کی گئی۔نماز جمعہ کے بعد بھی شہر بھر سے عوام کے الیکٹرک کی زیادتیوں کے خلاف اپنی اپنی شکایات لے کر رات گئے تک آتے رہے جس میں خواتین بھی شامل ہیں۔حافظ نعیم الرحمان امیر جماعت اسلامی نے اجتماع گاہ میں عصر، مغرب اور عشاء کی نمازوں کی امامت کی۔دھرنے میں کالے پیلے غبارے بھی لگائے گئے۔ ان غباروں پر کے الیکٹرک کی شکایات، لوڈشیڈنگ نامنظور وغیرہ درج تھا۔دھرنے میں ایک نوجوان اسپائیڈر مین کا لباس پہن کر آیا تھا اور اس کا کہنا تھا کہ اسپا ئیڈر مین کو حکم دیا جائے تو وہ کے الیکٹرک کی بلڈنگ کے اندر بھی داخل ہو سکتا ہے۔ دھرنے میں جماعت اسلامی یوتھ کے نوجوان علامتی جنازہ اُٹھائے ہوئے آئے۔ جس پر ک الیکٹرک لکھا تھا۔ کئی لوگوں نے علامتی جنازے کو کندھے دیے۔ اسٹیج پرتقریر کرتے ہوئے
کے ای ایس سی سے کے الیکٹرک تک ظلم کی داستان ایک سابق ملازم نے سنائی۔ اس نے کہا کہ جب یہ ادارہ حکومت کی ملکیت کے ای ایس سی تھا تو حکومت اس کو پانچ ارب سالانہ سبسڈی دیتی تھی۔ اب یہ ادارہ کے الیکٹرک پرائیویٹ ہے تو اسے پچھتر ارب روپے سالانہ سبسڈی دی جارہی ہے۔ عوام کو اس سے کوئی فائدہ نہیں ہو رہا۔کے الیکٹرک نے جبرناًسات ہزار ملازمین کو نوکری سے بھی فارغ کر دیا۔مساجد اور مدارس کے میٹرز میں اوور بلنگ اور میٹر کاٹنے کی بڑی تعداد میں شکایات درج اور بیان کی گئیں۔ کے الیکٹرک کے ستائے ہوئے ایک امام مسجد نے اوور بلنگ کے شکایات بیان کرنے کے بعد ایک شعر اس طرح پڑھا” ہم نے سوچا تھا کہ حکمرانوں سے کریں گے فریاد۔ مگر وہ بھی کمبخت تیرے چاہنے والے نکلے” ایک اور مسجد کے منتظم نے روداد سناتے ہوئے کہا کہ کے الیکٹرک نے مسجد کی دکانوں کی بجلی اوور بلنگ کی ادائیگی نہ کرنے پر بند کر دی ۔پھر مسجد کا میٹر بھی کاٹ دیا۔ میں اوور بل درست کرانے کے لیے کے الیکٹرک کے ہر ذمہ دار کے پاس گیا مگر ایک نہیں سنی گئی۔ آخر میں نے اپنے ریٹائرمنٹ کے پیسے ادا کر کے مسجد کی بجلی بحال کرائی۔

٢
اس طرح درجنوں صحارفین نے اپنی اپنی روداد سنائی۔ دھرنے میں مصنوئی عدالت قائم کر کے، کے الیکٹرک کے خلاف مقدمہ قائم کیا گیا۔ عدالت نے کے الیکٹرک اور درخواست گزار کو سنا اور کے الیکٹرک کے خلاف فیصلہ دیا۔ رات گئے امیر جماعت اسلامی پاکستان ، سینیٹر سراج الحق صاحب نے دھرنے کے شرکا سے ٹیلیفونک خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عوامی مفادات کا سودا نہیں کریں گے۔ کے الیکٹرک لوڈ شیدنگ ختم کرے۔ عوام کے ٢٠٠ ارب واپس کرے۔اوور بلنگ اور او اوور چارجنگ ختم کرے۔فیول ایڈجسمنٹ کے نام پر لیے گئے ٦٢ارب روپے واپس کرے۔چھوٹے صحارفین کے لیے نرخوں میں اضافہ واپس لیا جائے۔صدر، وزیر اعظم اور گورنر کراچی کے عوام کے خلاف ظلم پر کیا کر رہے ہیں؟انہوں نے کہا کہ کراچی کے عوام خود کو تنہا نہ سمجھیں جماعت اسلامی ان کے ساتھ ہے۔ کراچی سے چترال تک پاکستانی عوام ان کے ساتھ ہیں۔ جماعت اسلامی خوشحال اور اسلامی پاکستان کے لیے کرپشن کے خلاف لڑ رہی ہے اور کراچی کے عوام کے ساتھ بھی ہے اسی لیے کراچی جماعت نے کے الیکٹرک، نیپرا اور حکومتی گڈ جوڑ کے خلاف دھرنا دیا گیا ہے۔ امیر جماعت اسلامی نعیم الرحمان نے کہا کہ انتظامیہ نے ہم سے رابطہ قائم کیا ہے۔ ہم نے ان سے کہا کہ میٹر رینٹ کے نام پر ١٥ ارب روپے،فیول ایڈجسمنٹ کے نام پر ٦٢ ارب روپے، عوام کو واپسی کا اعلان کرو تو بات چیت ہو سکتی ہے صرف دھرنا بند کرنا پربات نہیں ہو سکتی۔ ہمیں بتایا جائے کہ کے الیکٹرک کا مالک کون ہے۔نعیم الرحمان نے آج پریس کانفرنس کر کے اعلان کیا کہ ہمارا دھرنا عوام کے مطالبات منظور ہونے تک جاری رہے گا۔١١ اپریل کو شاہراہ قائدین کے الیکٹرک کے دفتر کے باہر دھرنا دیا جائے۔ شہر میں کے الیکٹرک کے مختلف جگہوںپر قائم دفاتر کے بعد ٢٢اپریل کو گورنر ہائوس کے سامنے دھرنا دیں گے۔ یہ احتساب کی تحریک ہے عوام کے مطالبات ہونے تک جاری رہے گی۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر : میر افسر امان
کنوینر کالمسٹ کونسل آف پاکستان

Share this:
Tags:
karachi load shedding Mir Afsar Aman people problems sit دھرنا عوام کراچی لوڈ شیڈنگ مسائل
DMC KORANGI
Previous Post بلدیہ کورنگی محکمہ پارکس کے تحت سرسبز اور خوبصورت ماحول کے حوالے سے مہم کا آغاز
Next Post مناجات معصومین کی تقریب رونمائی
Ceremony

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close