Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کراچی کی خبریں 13/2/2017

February 13, 2017 0 1 min read
Karachi
Karachi
Karachi

یوم یکجہتی کشمیر باسکٹ بال ٹورنامنٹ میں مزید 2میچوں کے فیصلے ہوگئے
ون یونٹ نے کراچی کولٹس اور آرام باغ کلب نے کلفٹن کلب کو شکست دیدی
کراچی : کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام آرام باغ باسکٹ بال کورٹ پر جاری “یوم یکجہتی کشمیر باسکٹ بال ٹورنامنٹ “میں مزید 2میچوں کے فیصلے ہوگئے ۔کھیلے گئے پہلے میچ میں ون یونٹ کلب نے کراچی کولٹس باسکٹ بال کلب کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد اضافی وقت میں 42-41سے شکست دیدی،ون یونٹ کی جانب سے حسن علی 10،دانش حسین 10اور شیری نے 5پوائنٹس اسکور کئے جبکہ کراچی کولٹس کی جانب سے سفیر حسین 20،مجتبیٰ خان اور محمد زین نے 5،5پوائنٹس اسکور کئے ۔ٹورنامنٹ میں کھیلے گئے دوسرے میچ میں آرام باغ باسکٹ بال کلب نے کلفٹن باسکٹ بال کلب کو 50-25سے زیر کردیا ،آرام باغ کی جانب سے زین العابدین نے12،فہد خان نے 12اور کاظم علی نے11پوائنٹس اسکور کئے جبکہ کلفٹن کلب کی جانب سے اوصاف خان 18پوائنٹس اسکور کرکے نمایاں کھلاڑی رہے ۔کھیلے گئے میچوں میں ریفریز کے فرائض ممتاز احمد ،عامر غیاث ،ظفر اقبال اور نذاکت علی نے انجام دیئے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ٹرمپ اقدامات ‘ امریکی عوام کو دنیا میں تنہا کررہے ہیں ‘ ایم آر پی
ٹرمپ کا قبلہ درست نہ ہوا تو امریکہ بہت جلد روس جیسی شکست و ریخت سے دوچار ہوجائیگا
ٹرمپ اقدامات یونائیٹڈ اسٹیٹس آف امریکہ کے اتحاد میں دراڑیں ڈال رہے ہیں ‘امیرپٹی
کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) محب وطن روشن پاکستان پارٹی کے قائد و چیئرمین امیر پٹی نے امریکی صدر ٹرمپ کے اقدامات کو دنیا کے محفوظ مستقبل کی ابتدائی علامات قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یونائیٹڈ اسٹیٹس کا اتحاد اور یکجائیت ہی امریکہ کو دنیا کا سب سے طاقتور ملک بناتی جس کے باعث اسے نہ صرف سپر پاور اوراقوام متحدہ میں ویٹو پاور کا اختیار حاصل ہے بلکہ اپنی اسی طاقت کے سہارے وہ دیگر ممالک کو خوفزدہ کرکے اپنے ساتھ ملاتا اور کسی بھی ملک کیخلاف کاروائی اختیار پاتا ہے مگر امریکی صدر ٹرمپ کے اسلام دشمن جذبات اور صیہونی و اسرائیلی اشارے پر مسلمانوں کیخلاف اقدامات امریکہ کو اس طاقت سے محروم کررہا ہے اور نہ صرف امریکہ وپوری دنیا میں ٹرمپ کیخلاف نفرت میں اضافہ ہورہا ہے بلکہ ٹرمپ اقدامات امریکی ریاستوں کے مابین بھی وہ اختلافات پیدا کررہے ہیں جن کے باعث ایسا محسوس ہورہا ہے کہ امریکہ بہت جلد یونائیٹڈ اسٹیٹس کا اپنا ٹائٹل کھونے والا ہے اور وہ بھی انہی حالات و واقعات اور نتائج سے دوچار ہونے والا ہے جن کی تکلیف و اذیت روس سہہ چکا ہے کیونکہ روس سے بہتر یہ بات کوئی نہیں جانتا کہ مسلمانوں کیخلاف اقدامات کی نتائج نے اسے کن نتائج سے دوچار کیا ہے اور دنیا کی سب سے بڑی سپر پاور کس قدر چھوٹی چھوٹی ریاستوں میں بٹ کر شکست و ریخت سے دوچار ہوچکی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اقوام متحدہ اسلحہ ساز سامراجی ممالک کی لونڈی بن چکی ہے ‘جی کیو ایم
اقوام متحدہ کی مسئلہ کشمیرو مسئلہ فلسطین کے حل سے گریز کی پالیسی امن عالم کیلئے خطرناک ہے
اسرائیل ‘ امریکہ اور بھارت دنیا پر تیسری عالمی و ایٹمی جنگ مسلط کرنے کی سازش کررہے ہیں
کراچی( اسٹاف رپورٹر ) گجراتی قومی موومنٹ کے سربراہ گجراتی سرکار امیر سولنگی عرف پٹی والا المعروف سورٹھ ویر نے کشمیر میں جاری بھارتی اور فلسطین میں جاری اسرائیلی مظالم کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت اور اسرائیل دنیا پر تیسری عالمی جنگ مسلط کرنے کی سازش کررہے ہیں اور اگر اقوام متحدہ اور اس کے نو منتخب جنرل سیکریٹری نے بھارت اور اسرائیل کی سازشوں کا نوٹس لیتے ہوئے مسئلہ کشمیر ومسئلہ فلسطین کے حل کیلئے سنجیدہ ‘ مثبت اور غیر جانبدارانہ کردار ادا کرنے سے گریز و تاخیر کی پالیسی کا تسلسل جاری رکھا تو پھر دنیا کے امن کو پہنچنے والے نقصان اور تیسری عالمی جنگ سے ہونے والی تباہی کی ذمہ دار اقوام متحدہ اور اس کے نو منتخب جنرل سیکریٹری ہوں گے ۔ گجراتی سرکار نے مزید کہا کہ اقوام متحدہ کا جانبدارانہ او ر منافقانہ کردار نہ صرف دنیا میں قتل انسانی کے فروغ ‘ بد امنی ‘ بڑھتی دہشتگردی ‘ استحصال اور مظالم کا باعث ہے بلکہ اس بات کو بھی ثابت کررہا ہے کہ اقوام متحدہ اسلحہ ساز سامراجی ممالک کی لونڈی بن چکا ہے اور اگر ایسا نہیں ہے تو پھر اس عالمی تاثر کی نفی اقوام متحدہ کے نو منتخب جنرل سیکریٹری کی اولین ذمہ داری و فریضہ ہے جس کیلئے انہیں اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق کشمیر میں غیر جانبدارانہ استصواب رائے یقینی بنانے کیساتھ جونا گڑھ کا پاکستان سے الحاق بھی یقینی بنانا ہوگا اور فلسطین کو اسرائیلی مظالم و دست وبرد سے محفوظ بناتے ہوئے اس کی آذاد مسلم ریاست کی حیثیت کو بھی مسلم بنا نا ہوگا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھارت امن عالم کو جنگ کے جہنم میں جھونکنا چاہتا ہے ‘ راجونی اتحاد
بھارتی جنگی تیاریاں ‘ پاکستانی دفاعی بجٹ میں اضافے کی متقاضی ہیں‘ عمران چنگیزی ‘ یونس سایانی
بھارتی دفاعی منصوبے و سمجھوتے پاکستان کے محفوظ مستقبل کیلئے خطرات کا اشارہ ہیں‘اقبال ٹائیگر
کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) پاکستان راجونی اتحاد میں شامل ایم آر پی چیئرمین امیر پٹی ‘ خاصخیلی رہنما سردار غلام مصطفی خاصخیلی ‘ سولنگی رہنما امیر علی سولنگی © ‘راجپوت رہنما عارف راجپوت ‘ ارائیں رہنما اشتیاق ارائیں ‘ مارواڑی رہنما اقبال ٹائیگر مارواڑی ‘ بلوچ رہنما عبدالحکیم رند ‘ میمن رہنما عدنان میمن‘ہیومن رائٹس رہنما امیر علی خواجہ ‘خان آف بدھوڑہ یحییٰ خانجی تنولی فرزند جونا گڑھ اقبال چاند اور این جی پی ایف کے چیئرمین عمران چنگیزی ودیگر نے بھارتی دفاعی بجٹ میں اضافے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی سلامتی کیخلاف اپنے عزائم کی بنیاد پر بھارت کی جانب سے دفاعی بجٹ میں دس فیصد اضافہ اور مختلف ممالک سے سامان حرب کی خریداری کیساتھ دفاعی منصوبے و سمجھوتے یقینا پاکستان کے محفوظ مستقبل کیلئے خطرات کا اشارہ ہی نہیں بلکہ اس بات کا ثبوت بھی ہے کہ بھارت عملاً پاکستان پر جنگ مسلط کرنے اور دنیا کے امن کو جنگ کے جہنم میں بھسم کرنے کی تیاریاں کررہا ہے اس صورتحال میں ضروری ہے کہ سیاسی ‘ مذہبی اور قومی قیادتیں خود متحد ہوکر منتشر قوم کو یکجا کرنے کا فریضہ ادا کریں اور مقتدر طبقات فوج کیخلاف سازشیں چھوڑ کر دفاعی بجٹ میں ناگزیر و ضروری اضافے کیلئے مثبت اقدامات کریں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
افغانستان بھی بھارت کی طرح پاکستان دشمنی پر اترا ہو اہے ‘سولنگی اتحاد
”را “ اور ”این ڈی ایس “پاکستان کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کے نکتہ پر متفق ہیں ‘ امیر سولنگی
بھارتی و افغان ایجنسیوں کا پاکستان مخالف گٹھ جوڑ فکر انگیز ہے ‘ ملک عمر نذیر سولنگی ‘ گل شیر سولنگی
کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) پاکستان کیخلاف افغان سرزمین کا استعمال اور افغانستان کے راستے بھارتی دہشتگردوں کی پاکستان میں تخریب کاری ایک ایسی حقیقت ہے جس سے دل نہ چاہنے کے باجود بھی انکار ممکن نہیں ہے جبکہ اس بات میں بھی کوئی شک نہیں ہے کہ بھارتی خفیہ ایجنسی ” را “ اور افغان ایجنسی ”این ڈی ایس “پاکستان کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کے نکتہ پر متفق ہوکر پاکستان کیخلاف یکجا ہوچکی ہیں اور پاکستان مخالف کاروائیوں میں مصروف ہیں ۔ پاکستان سولنگی اتحادکے بزرگ رہنما امیر علی سولنگی ‘ ملک عمر نذیر سولنگی ‘معین سولنگی ‘ غلام نبی سولنگی‘اصغر علی سولنگی ‘سبحان سولنگی‘محمد ذبیر سولنگی‘حبیب خان سولنگی ‘اکرم سولنگی‘برخوردار سولنگی‘شفقت نذیر سولنگی‘ اکرم سولنگی ‘ شبیر سولنگی ‘ راحیل سولنگی ‘ خادم حسین سولنگی ‘ ایڈوکیٹ کرم اللہ سولنگی ‘ ایڈوکیٹ اقبال سولنگی‘ رمضان سولنگی ‘ بشیر سولنگی ‘ ارشاد سولنگی ‘ گل شیر سولنگی‘ عابد سولنگی ‘ ندیم سولنگی ‘ عباس سولنگی‘ ایاز سولنگی ‘ ڈاکٹر قدیر سولنگی‘ نعمت اللہ سولنگی و دیگر نے دفتر خارجہ پاکستان کی جانب سے بھارتی و افغان ایجنسیوں کی پاکستان مخالف گٹھ جوڑ کے اعتراف و نشاندہی کو راست و حقیقت پسندانہ اقدام قرار دیتے ہوئے کہا کہ بھارت و افغانستان ‘ پاکستان مخالف گٹھ جوڑ صرف پاکستان کیلئے ہی نہیں دنیا کے امن و مستقبل کیلئے بھی خطرہ ہے جس پر امن پرست اقوام عالم کو توجہ دینے اور بھارت کو نکیل ڈالنے کی ضرورت ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مغربی بے حیائی نے نوجوانوں کو تباہ کردیا ، راجہ عبد الرازق
اساتذہ اور والدین کا فرض ہے کہ وہ اپنے بچوں کو ایسی خرافات سے دور رکھیں، عافیت صدیقی ، اشتیاق
ویلنٹائن ڈے کا مکمل بائیکاٹ کرتے ہیں MSO آج کے دن کو یومِ حیا کے طور پرمنائے گی ، محمد عادل
کراچی ( ) ملک و ملت کے کام آنے والے نوجوانوں میں بے حیائی کو پھیلاکر مغرب کا آلۂ کار بنایا جا رہا ہے ، مغربی ایجنڈوں پر کاربند ٹولے نے مستقبل کے معماروں کو تباہی کے راستے پر ڈال دیا ہے ، ویلنٹائن ڈے اور اس جیسی دوسری خرافات سے غیر اسلامی روایات فروغ پا رہی ہیں ۔ ہم ویلنٹائن ڈے کا مکمل بائیکاٹ کرتے ہیں ،MSO آج 14 فروری کے دن کو یوم حیا کے طور پر منائے گی ۔ان خیالات کا اظہار مسلم اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کراچی ڈویژن کے ناظم راجہ عبدالرازق ، معاون ناظم عافیت صدیقی ، ناظم مالیات ملک اشتیاق ، ناظم نشرواشاعت محمد عادل ، سینٹرل زون کے ناظم ضرار رحمانی نے سینٹرل زون کے تحت گلشن اقبال میں منعقد ” حیاء کنونشن ” میں کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ ویلنٹائن ڈے اور اس جیسی دوسری تمام خرافات سے اساتذہ اپنے طلبہ اور والدین اپنے بچوں کو دور رکھیں ۔ انہوں نے کہا کہ ایسے میں جب ہر طرف بے حیائی کے بادل منڈلا رہے ہوں میڈیا سے وابسطہ تمام اداروں کا فرض بنتا ہے کہ وہ ایسے تمام ایونٹ کا بھر پور بائیکاٹ کریں اور کوئی ایسا مواد شائع نہ کریں جس سے مزید بے حیائی پھیلنے کے امکانات بڑھیں ۔ اس موقع پر MSO کراچی کے ناظم اطلاعات محمد عادل نے کہ MSO کراچی 14 فروری کو یوم حیاء کے طور پر منائے گی جس پر آج کراچی کے تمام زونوں میں حیاء کنونشنز منعقد کی جائیں گی۔

Share this:
Tags:
basketball decision duties karachi Solidarity Day tournament Trump باسکٹ بال ٹرمپ ٹورنامنٹ فرائض فیصلے کراچی یوم یکجہتی
Sahil Munir
Previous Post خود خدا محبت ہے
Next Post پیرمحل کی خبریں 13/2/2017
Pir Mahal

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close