Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پیرمحل کی خبریں 13/2/2017

February 13, 2017 0 1 min read
Pir Mahal
Pir Mahal
Pir Mahal

پیرمحل (نامہ نگار) اندرون پیرمحل شہر فٹ پاتھ کے علاوہ ہر قسم کی تجاوزات کا خاتمہ ہماری اولین ترجیح ہے دکانوں کے باہر سڑکوں پر ہرقسم کی ناجائز تجاوزات کو ختم کرکے دم لیں گے بلاامتیاز کاروائی کرکے شہر کی خوبصورتی کو بحال کیاجائے گا ان خیالات کا اظہار چوہدری خالد سردار چیئرمین میونسپل کمیٹی پیرمحل نے ہمراہ طارق جاوید کمبوہ جاوید چیف آفیسر پیرمحل ، چوہدری سلطان احمد وائس چیئرمین ، میاں طارق کوٹلی والے مرکزی صدرانجمن تاجران پیرمحل کے ہمراہ اہم میٹنگ میں کیا انہوںنے کہا پیرمحل شہر کی خوبصورتی بحال کرنے کے لیے ناجائز تجاوزات کا خاتمہ ضروری ہے بلاا متیار کاروائی کرتے ہوئے فٹ پاتھ کے علاوہ سڑکوں بازاروں اور اہم چوہراہوں میں قائم کی گئی ناجائز تجاوزات کو ختم کیاجائے گا اللہ چوک پیرمحل سمیت اہم چوکوں میں موجود موٹرسائیکل رکشہ اسٹینڈ ختم کرکے مخصوص جگہ پرموٹرسائیکل رکشہ اسٹینڈ بنائے جائیں گے تاکہ آئے روز پیش آنے والے حادثات سے بچنے سمیت ٹریفک میں رکاوٹ کو دور کیاجاسکے انہوںنے کہا کہ ساڑھے 22کروڑ روپے سے کارپٹ روڈ موٹرسائیکل رکشہ جات کی وجہ سے بند ہونے اور آئے روز حادثات کا باعث بن رہے ہیں موٹرسائیکل رکشہ جات کی اللہ چوک میں پارکنگ اور رجانہ روڈ پیرمحل کارپٹ روڈ پر پارکنگ کو ہر حال میں روکا جائے گا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل ( نامہ نگار ) میڈیکل سٹورز کی ہڑتال عوام پر ظلم اور زیادتی ہے اور انسانی جان و صحت عامہ سے دشمنی کے مترادف ہے تاہم میڈیکل کے شعبہ سے وابستہ کاروباری افراد کے جائز مطالبات پورے ہونے چاہئیں۔ ان خیالات کا اظہار حاجی اللہ دتہ سیاسی سماجی شخصیت نے کہا جعلی ادویہ سازی اور غیر معیاری دوائیوںکی فروخت کا ہر صورت خاتمہ کیا جائے۔ حکومت اپنے دعووں کی پوری کتاب رکھتی ہے تو اس کے صفحے بھی پورے کرے انہوں نے کہا کہ تمام ادویات بالخصوص انسانی زندگی کی محافظ دوائیاں عا م کی جائیں۔ کیمسٹ اینڈ ڈرگسٹ والوں کی اجارہ داری کے باعث ضروری دوائیاں مارکیٹ سے غائب کردی جاتی ہے۔ اسی طرح سرکاری ہسپتالوں میں بھی تمام قسم کی ادویات کی دستیابی یقینی بنائی جائے۔انہوںنے کہا کہ سرکاری ہسپتالوں میں مریض دوائیاں نہ ملنے کے باعث زندگی ہار جاتے ہیں ۔ اس سلسلہ میں حکومت اپنے دعووں کو سچا ثابت کرے۔ انہوں نے کیمسٹ مارکیٹ کی ملک گیر ہڑتال پر ر کہا کہ کیمسٹ کا کاروبار کرنے والوں کو صرف پیسہ کمانے سے پیار نہیں ہونا چاہیے انہیں انسانی زندگی کی بقا اور صحت کی سلامتی کو مدنظر رکھنا ہوا انہوںنے کہا کہ حکومت ان کے جائز مطالبات مانے اور ان کے بے جا دھونس اور جبر میں ہرگز نہ آئے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل ( نامہ نگار ) حضرت پیر سید میاں خالد ظفر قدوائی رحماللہ علیہ المعروف کراچی والے پیر کا چودھواں سالانہ عرس مبارک رحمت ٹان میں عقیدت و احترام سے شروع ہو گیا ہے جس میں ملک بھر سے مریدین اور زائرین کی آمد کا سلسلہ جاری ہے. عرس کی تقریبات 3 روز جاری رہیں گی عرس مبارک کا آغاز ختم خواجگان سے ہوا تینوں دن محفل نعت اور محفل سما کا اہتمام کیا گیا ہے جس میں ملک کے نامور قوال اور نعت خواں شریک ہوں گے مریدین کے لیے لنگر خانے کھول دیے گئے ہیں جن میں زائرین اور مریدین کی تواضع بریانی، کورمہ، حلیم، دلیہ، زردہ وغیرہ سے کی جا رہی ہے. سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں تاکہ کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے بچا جا سکے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل (رانا اشرف سے) مغربی تہذیب کی ہمارے معاشرے میں گنجائش نہیں14فروری ویلنٹائن ڈے کے نام پرفحاشی عریانی بے حیائی کا اسلا م میں کوئی تصور نہیں جو چیزیں غیر قانونی اور غیر اخلاقی ہیں انہیں معاشرہ کسی طور پر برداشت نہیں کرتا ان خیالات کا اظہار حافظ محمد نجیب اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل نے ویلنٹائن ڈے کے حوالے سے اپنے بیان میں کیا انہوںنے کہا ویلنٹائن ڈے منانے کا کوئی مذہبی اخلاقی جواز نہیں انہوںنے کہا کہ پنجاب حکومت کی طر ف سے ایسی ہدایات د ی گئی جس میں غیر اخلاقی حرکا ت سے باز ر ہنے خاص طورپر نوجوان لڑکے اور لڑکیوں کو مطلع کیاگیا ہے کہ اسلامی ایکٹ کی خلاف ورزی نہ کریں وزیر اعلیٰ پنجاب کی خصوصی ہدایات پر پولیس کی خفیہ ٹیمیں تشکیل دی گئی ہے جو مقامی ہوٹلوں پارکس کیفے شاپس اور بیکریوں اور پارکوں میں تعینات ہونگے جو کسی بھی غیر اخلاقی حرکات میں ملوث جوڑوں کے خلاف اسلامی ایکٹ کی خلاف ورزی کے تحت گرفتار ی عمل میں لائی جائے گی انہوںنے والدین سے گذار ش کی 14فروری 2017کو اپنے بچوں کو اپنے زیر نگرانی میں رکھیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل (رانا اشرف سے) حکومت پنجاب کی جانب سے ایپکا کے جائز مطالبات جن میں ملازمین کی اپ گریڈیشن ، ہائوس رینٹ ریکوزیشن کی منظوری ، تنخواہوں میں 7.5 فیصد دیگر صوبوں کی طرح اضافہ، کنٹریکٹ ملازمین محکمہ زکو، زراعت واٹرمینجمنٹ ، پبلک ہیلتھ انجینئرنگ و دیگر کو ریگولر کرنا، انشورنس کی رقم کی ریٹائرمنٹ پربھی ادائیگی کے مطالبات کو فی الفور پورا کیاجائے سردار غلام مصطفی گجر ڈسٹرکٹ صدر ایپکا ، ایڈیٹر سی این ڈبلیوتعمیرات و مواصلات ٹوبہ ٹیک سنگھ شکیل احمد صدر نیشنل لیبر فیڈریشن نے اپنے بیان میں کیا انہوںنے کہا حکومت پنجاب نے ایپکا کے جائز مطالبات جن میں ملازمین کی اپ گریڈیشن ، ہائوس رینٹ ریکوزیشن کی منظوری ، تنخواہوں میں 7.5 فیصد دیگر صوبوں کی طرح اضافہ، کنٹریکٹ ملازمین محکمہ زکو، زراعت واٹرمینجمنٹ ، پبلک ہیلتھ انجینئرنگ و دیگر کو ریگولر کرنا، انشورنس کی رقم کی ریٹائرمنٹ پربھی ادائیگی کے مطالبات کو پورا کرنے کا وعدہ کیا تھا مگر اس کو پورا کرنے کی بجائے حکومت تاخیری حربے استعمال کررہی ہے حکومت پنجاب کی جانب سے ایپکا کے جائز مطالبات کو فی الفور پورا کرنا ہوگا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل (رانا اشرف سے) معروف تاجرکاروبار ی شخصیت محمد وقاص خیال کا پروقارظہرانہ سیاسی سماجی کاروباری شخصیا ت کی بھرپور شرکت تفصیل کے مطابق معروف تاجرکاروبار ی شخصیت محمد وقاص خیال نے یوکے گارڈن پیرمحل میں پروقار ظہرانہ کا انعقاد کیا جس میں لیاقت علی شوکت سابق ایم پی اے ، چوہدری خالد سردار چیئرمین میونسپل کمیٹی پیرمحل ، جاوید فاروق جیش ، چوہدری قیصر شہزاد ، چوہدری عبدالغفار، محمد اسلم جوڑا ، محمد اسلم جٹ کونسلر ملک کوکب کونسلر ، حافظ عبید کونسلر ، طارق فاروقی ، ساجد فاروقی ، محمد حسین فراز ایڈوکیٹ، چوہدری محمد اکرم ، فرحان لودھی ، انعام رزاق ، چوہدری عبدالحمیدجٹ، میاں اسد حفیظ سمیت علاقہ بھر کی کاروباری سیاسی سماجی صحافتی شخصیات نے شرکت پروقار ظہرانہ میں دعائے خیر کی گئی جس میں ملک وقوم کی سلامتی کے لیے دعاکی گئی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل (رانا اشرف سے) ایس ایچ او تھانہ پیرمحل رائے عمر فاروق کا بو کا ٹا والوں کے خلاف سخت یکشن پتنگ بازی کرنے اور فروخت کرنے والوں کیخلاف سخت کاروائی کی جارہی ہے ، تفصیل کے مطابق پیرمحل اور گردونواح کے علاقوں میں پتنگ بازی ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت لیتے ہوئے وارننگ دی کہ وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف اور آئی جی پنجاب اور ڈی پی اوٹوبہ ٹیک سنگھ کے احکامات کی روشنی میں پتنگ بازی پر پا بندی انسانی زندگیوں کو تحفظ فراہم کرنا مقصد ہے علاقہ بھر میں پتنگ بازی اور پتنگ فروشوں کیخلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے اور کسی قسم کی رعایت نہ کی جائے بلکہ حوالات میں بند کر دیا جائے انہوں نے شہریوں کو بھی تعاون کرنے کی پر زور اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس گھنائونے کھیل سے اپنے بچوں کو باز رکھیں بعد میں کسی امید کی رعایت نہ رکھیں۔

Share this:
Tags:
business city Committee Encroachments pir mahal restored roads بحال پیرمحل تجاوزات چیئرمین خاتمہ سڑکوں شہر کاروائی کمیٹی
Karachi
Previous Post کراچی کی خبریں 13/2/2017
Next Post پاکپتن کی خبریں 13/2/2017
Mufti Mohammad Zahid Meeting

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close