Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

غم کی بولتی تصویر

February 16, 2017 0 1 min read
Crying Man
Crying Man
Crying Man

تحریر : چوہدری غلام غوث
میں چونکہ صحافت کا باقاعدہ طالب علم رہا ہوں تو زمانہ طالب علمی میں نصاب کی ایک کتاب میں تصویر کے بارے میں چینی کہاوت پڑھی تھی جو کہ صحافت کے تمام طالب علموں کی طرح میرے ذہن کی سکرین پر بھی نقش ہو گئی چینی کہاوت کے مطابق چین کے قدیم باشندوں کا خیال تھا کہ ” ایک تصویر دس ہزار الفاظ کے برابر ہوتی ہے ” جہاں انسانی زبان گنگ ہو جائے، الفاظ بانجھ بن جائیں اور تحریریںبنجر ہو جائیں وہاں تصویریں بولتی ہیں اور جہاں الفاظ مصلحت کے ڈھیر پر پراگندہ ہو جائیں وہاں کیمرے کا لینز اور ٹی وی سکرین خود بخود آواز بن جاتی ہے اور یہ تصویریں کالموں اور خبروں کی جگہ لے لیتی ہیں میں نے صحافت کے میدان میں ایسی بے شمار تصویریں دیکھی ہیں جو دس دس کالموں اور پچاس پچاس شہہ سُرخیوں پر بھاری تھیں اور جن میں ایسا خوفناک سچ چھُپا ہوتا تھا کہ جس کے لیے لاکھوں الفاظ بھی خرچ کر دیئے جاتے تب بھی شائد لکھنے والا اس سچ کے کسی ایک پہلو کا بھی احاطہ نہ کر پاتا بعض اوقات ساری خبریں ایک طرف اور صرف تصویر ایک طرف پڑی بھی بھاری دکھائی دیتی ہے۔

ایسی ہی ایک تصویر 15 فروری کے اخبارات کے پہلے صفحے پر چھپی تھی جس میں چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے انتہائی افسردہ چہرے کے ساتھ سانحہ چیئرنگ کراس لاہور میں شہید ہونے والے ڈی آئی جی کیپٹن(ر) سید احمد مبین کی کمسن بیٹی کے کندھے پر ہاتھ رکھا ہوا ہے اور وہ اپنے بچھڑنے والے بابا کے غم میں نِڈھال سوچوں کے سمندر میں ڈوبی گُم سُم دکھائی دیتی ہے اور یہ تصویر دیکھنے والے کے ضبط کے تمام بندھن توڑ دیتی ہے پتھر دل انسان بھی آنسو بہائے بغیر نہیں رہ سکتا اور آنکھوں کی برسات چھم چھم برسنے لگتی ہے جس کا اختتام آہوں اور سسکیوں پر جا کر ہوتا ہے۔میں نے اخبار سے یہ تصویر کاٹی گوند کے ساتھ سفید کاغذ پر لگائی اور میز پر رکھ دی میری آنکھوں کے سمندر میں نمکین گرم پانی کے قطرے تھے یہ قطرے لکیر بننا چاہتے تھے لیکن میں نے انہیں پلکوں کے کناروں پر سنبھال لیا میں فاطمہ کے دُکھ کو بہنے نہیں دینا چاہتا تھا۔

ہمارے آنسو جذبات کی دُنیا کی اینٹی بائیوٹک ہوتے ہیں یہ جب آنکھوں کے سمندر سے چھلک کر کناروں سے باہر آ جائیں تو اندر کا دُکھ کم ہو جاتا ہے انسان کو ریلیف مل جاتا ہے چنانچہ اگر آپ کسی کے دُکھ کو زیادہ وقت دینا چاہیں تو اپنے قیمتی آنسوؤں کو سنبھال لیںوہ دُکھ آپ کے خون کے ایک ایک قطرے کا حصہ بن جائے گاچنانچہ میں نے اس معصوم بیٹی کے لیے اپنے آنسو سنبھال لیے اور اُس کی تصویر کے بارے میں سوچنے لگا کہ باپ اور بیٹی کا رشتہ بھی کتنا پیارا، کتنا حسین، کتنا مخلص، کتنا دیرپا اور محبت سے لبریز ہوتا ہے یہ صرف ایک باپ اور اس کی بیٹی ہی جانتی ہے۔ جب اُس کے بابا ڈیوٹی سے تھکے ماندے گھر آتے ہوں گے تو بیٹی کو پہلی فرصت میں اُٹھا کر اُس کا ماتھا چومتے ہوں گے اور بیٹی بھی بابا کا بوسہ لیتی ہو گی بابا کی ٹوپی اُتار کر بابا کے گھنے بالوں میں اپنی نرم نرم اُنگلیوں کی کنگھی بنا کر انتہائی پیار سے زلفیں سنوارتی ہو گی اور اسی دوران اٹھکیلیاں کر کے کبھی کبھی دانستہ طور پر گُدگُدی بھی کرتی ہو گی۔ جس سے لازمی طور پر بابا بھی محظوظ ہوتے ہوں گے اور اُن کی ساری تھکاوٹ دور ہو جاتی ہو گی۔

Traffic Noise
Traffic Noise

بیٹی کی کلکاریاں بابا کے کانوں میں جو رس گھولتی ہوں گی اُس سے سارے دن کی ٹریفک کا شور بھی دماغ کے کسی کونے میں دبک کر بیٹھ جاتا ہو گا کیونکہ بابا کو ٹریفک کے شور سے زیادہ دلکش بیٹی کے قہقہے لگتے ہوں گے جب بیٹی کی بابا سے خامہ مستی طوالت اختیار کرتی ہوگی وقت کی تمام سوئیاں رُک جاتی ہوں گی بابا بھی سارے دن کی تھکان اُتارنے کی ٹھان لیتے ہوں گے ان خوبصورت لمحوں میں باپ اور بیٹی کے درمیان دلچسپ اور محبت سے بھرپور مکالموں کا تبادلہ بھی ہوتا ہو گا۔ بیٹی کی طرف سے کبھی سنجیدگی اور کبھی شرارتی لہجے میں بابا کے کانوں میں فرمائیشوں کی سرگوشیاں ہوتی ہوں گی اور بابا جانی بھی اُن کو انتہائی انہماک اور توجہ سے سنتے ہوں گے۔اس دوران ماما بھی درمیان میں حائل ہو جاتی ہوں گی اسی سوچ کے دوران میں نے دوبارہ میز پر پڑی تصویر پر نگاہ ڈالی تو مجھے اس بیٹی کی معصوم تصویر میں بلا کی سنجیدگی اور کرب نظر آیا تو میں نے حوصلہ کرکے تصویر سے پوچھ لیا بیٹی تم کس شخص کو اپنا مجرم سمجھتی ہو اُس نے فوراً جواب دیا انکل میں خود کش حملہ آور کو اپنا مجرم نہیں سمجھتی میں نہیں جانتی۔

اس بیچارے پر کیا ظلم ہوا تھا جس سے مجبور ہو کر اس نے یہ راستہ منتخب کیا میرے مجرم وہ تمام لوگ ہیں جنہوں نے ملک میں ایسے حالات پیدا کیے میں ان تمام سیاستدانوں کو بھی اپنا مجرم سمجھتی ہوں جو ان حالات میں بھی اپنے مفادات کے لیے لڑ رہے ہیں اور ان کی سیاسی مصلحت قومی مفادات کے آڑے آ رہی ہے اور قیامت کے دن میرے یہ معصوم ہاتھ ان تمام مجرموں کے گریبانوں تک پہنچیں گے جن کو میں اپنا مجرم سمجھتی ہوں۔ میں ایک شہید سپاہی کی بہادر بیٹی بن کر اس ملک کے لیے جینا چاہتی ہوں میں اس ملک سے دہشت گردی کا مکمل خاتمہ چاہتی ہوں ۔ میں ایک مضبوط اور پُرامن پاکستان دیکھنا چاہتی ہوںجہاں میرے خوابوں کو عملی تعبیر ملے۔ میں نے سوچا زندگی کے دُکھ انسان کو کس طرح دس سال کی عمر میں میچور کر دیتے ہیں۔یہ خود کُش دھماکے کون کر رہے ہیں یہ لوگ اس سے کیا فائدہ لیناچاہتے ہیں اور وہ کون سے نادیدہ ہاتھ ہیں جنہوں نے حالات کو اس سنگینی تک پہنچا دیا ہے یہ بحث اب بعد از وقت ہو گی انگریزی کا ایک مشہور محاورہ ہے ” ماضی وہ چیز ہے جسے قدرت بھی نہیں بدل سکتی ” اور یہ اٹل حقیقت ہے کہ ہم نے ماضی میں بے شمار غلطیاں کی ہیں۔

آج ان تمام غلطیوں کی فصل پک کر تیار ہو چکی ہے ہم چاہیں یا نہ چاہیں لیکن اب ہمیں غلطیوں کی یہ فصل کاٹنا پڑے گی۔ ہمارے لیے بہتر ہو گا ہم اپنی غلطیوں کا یہ بوجھ اپنے ہی کندھوں پر ڈھو لیںورنہ یہ بوجھ ہماری آنے والی نسلوں کو اپنے نازک کندھوں پر اُٹھانا پڑے گا اور ہم یہ سبق اچھی طرح سیکھ لیں اور جان لیں کہ ایک نسل کی غلطیوں کی فصل ہمیشہ دوسری نسل کو کاٹنا پڑتی ہے اور انسان کے لیے اگلی نسل کی تکلیف ناقابلِ برداشت ہوتی ہے یہ بم دھماکے ہمارے ماضی کی غلطیوں کا نتیجہ ہیں لیکن ہم جو غلطیاں آج کر رہے ہیں ان کا نتیجہ کیا نکلے گا پاکستان میں آج بھی اس تلخ حقیقت پر کوئی شخص غور نہیں کر رہا؟آخر میں وہ قطعہ جو میں نے کیپٹن(ر) سید احمد مبین کی والدہ کی طرف سے قوم کے نام لکھا ہے۔
دُنیا والو تم کیا جانو ماں کے سہانے خواب
اک بیٹے کو جوان کرتے کتنا عرصہ لگتا ہے
ماں کے جگر کا ٹکڑا تم لیتے ہو لمحوں میں چھین
ماں کے خون کا کتنا حصہ اس ٹکڑے کو لگتا ہے

Ch Ghulam Ghaus
Ch Ghulam Ghaus

تحریر : چوہدری غلام غوث

Share this:
Tags:
books journalism language newspapers photo saying sorrow student اخبارات تصویر زبان صحافت طالب علم غم کتاب
Basketball
Previous Post یوم یکجہتی کشمیر باسکٹ بال ٹورنامنٹ : نشتر کلب نے کراچی کلب کو مات دیدی
Next Post دہشتگردی اور انسانیت کے قصائی
Pakistan Terrorism

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close