Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

دہشتگردی اور انسانیت کے قصائی

February 16, 2017February 16, 2017 0 1 min read
Pakistan Terrorism
Pakistan Terrorism
Pakistan Terrorism

تحریر : سید انور محمود
ایسا معلوم ہوتا ہے کہ پاکستان میں لاقانونیت کا راج ہے۔ مجرم اور دہشتگردوں کو کھلی چھٹی ملی ہوئی ہے۔ جب کوئی بڑا دہشتگردی کا واقعہ ہوتا ہے تو حکمرانوں اور آرمی چیف کی طرف سے خانہ پوری کے طور پراپنے گذشتہ بیانات کو دہرادیا جاتا ہے۔ اپنے دوسرئے مسائل کے ساتھ عوام آئے دن دہشتگردی کے عذاب سے بھی گذر رہے ہیں۔ چھوٹے بڑئے واقعات کا تسلسل جاری ہے۔اتوار 12 فروری کی شام کراچی میں فائیو اسٹار چورنگی کے قریب ایک پولیس موبائل پر کریکر سےحملہ کیا گیا، اس واقعے کی کوریج کےلیے سماءٹی وی کی ایک ڈی ایس این جی روانہ کی گئی، لیکن جائے حادثے پر پہنچنے سے پہلے ہی موٹر سائیکل پر سوار حملہ آوروں نے پیچھے کی جانب سے فائرنگ کی، جس سے سماءٹی وی کےتیمور عباس نامی اسسٹنٹ ہلاک ہوگے۔پیر 13 فروری کوکوئٹہ کے سریاب فلائی اوور کے قریب پولیس کو مشکوک بیگ کی موجودگی کی اطلاع ملی، جس پر علاقے کو گھیرے میں لے کر بم ڈسپوزل اسکوارڈ کا عملہ بم کو ناکارہ بنا رہا تھا کہ دھماکہ ہوگیا۔ دھماکے میں بم ڈسپوزل اسکوارڈ کے دو اہلکار جاں بحق، جبکہ دو پولیس اہلکاروں سمیت پندرہ افراد زخمی ہوگےتھے۔ کراچی اور کوئٹہ کےیہ دونوں واقعات اتنے بڑئے نہیں تھے جسکا حکمران نوٹس لیتے۔ بس قانونی خانہ پوری کرلی گئی ہوگی، مرنے والوں کے غم میں رونے کےلیے ان کے گھر والے موجود ہیں۔

نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم اتھارٹی (نیکٹا) کی جانب سے 7فروری کو سیکیورٹی الرٹ جاری کیا گیا تھا جس میں لاہور میں دہشت گرد کارروائی کاخدشہ ظاہر کیا گیا تھا۔ وزارت داخلہ نے لاہورمیں ممکنہ دہشت گردی کاخدشہ ظاہر کرتے ہوئے کہا تھا کہ نامعلوم دہشت گرد گروپ لاہور میں حملہ کرسکتا ہے۔ریڈ الرٹ میں کہا گیا تھا کہ لاہور کی تمام اہم عمارتوں، مقامات، سکولوں اور ہسپتالوں کی سیکیورٹی بڑھائی جائے۔ پیر 13 فروری کی شام کو لاہور میں پنجاب اسمبلی کے قریب مال روڈ پر چیئرنگ کراس کے مقام پر ڈرگ ایکٹ میں ترمیم کے خلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین جمع تھے۔ مظاہرین کو پولیس کے اعلیٰ افسران مستقل متنبہ کررہے تھے کہ کوئی دہشتگردی کا واقعہ ہوسکتا ہے لہذا سڑک کو خالی کردیا جائے۔ابھی اعلیٰ افسران سےمظاہرین کی بات چیت چل رہی تھی کہ ایک خود کش بمبار نے اپنے آپ کودھماکے سے اڑا لیا۔ دھماکے میں سات پولیس اہلکاروں سمیت 13 افراد جاں بحق اور84سے زیادہ لوگ زخمی ہوئے ہیں۔ ہلاک ہونے والوں میں لاہور ڈی آئی جی ٹریفک احمد مبین اور ایس ایس پی آپریشنز زاہد محمود گوندل بھی شامل ہیں۔ ڈی آئی جی کے گن مین نے حملہ آور کو روکنے کی کوشش بھی کی تھی۔ مال روڈ پر چیئرنگ کراس وہ جگہ ہے جہاں بہت زیادہ رش رہتا ہے لیکن لاہور میں جس کو بھی مظاہرہ کرنا ہوتا ہے وہ منہ اٹھاکر سیدھا یہاں آجاتاہے۔ ایک خبر کے مطابق جنوری 2017 میں 17 دن اس مقام پر مظاہرئے ہوئے ہیں، جس کی وجہ سے اس علاقے کا کاروبار ٹھپ پڑا رہا۔

پنجاب کے وزیر قانون رانا ثنا اللہ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے حملہ آور کی شناخت ہو گئی ہے، اس نے پیدل حملہ کیا تھا۔ رانا ثنا اللہ کے مطابق حملہ آور کا ہدف پولیس اہلکار تھے، ان کا کہنا تھاکہ لاہور میں پیر کی شب ہونے والے خودکش حملے میں ایک سے زیادہ افراد ملوث تھے۔ وزیر قانون نے کہا کہ حملے کے وقت خودکش حملہ آور کا ایک ساتھی بھی وہاں موجود تھا۔ وزیرقانون نے یہ بھی کہا کہ لاہور کے گنجان علاقے چیئرنگ کراس پر اگر ڈرگ ڈیلرز ایسوسی ایشن کا احتجاج نہ ہوتا تو یہ دہشتگردانہ حملہ بھی نہ ہوتا۔ رانا ثنا اللہ کے اس بیان کو کافی افراد نے شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ رانا ثنا اللہ جو نہایت چرب زبان ہیں اور شہباز شریف کے ترجمان بھی ہیں ،یہ تو کہہ دیا کہ اگر احتجاج نہ ہورہا ہوتا تو دہشتگردی نہ ہوتی، لیکن رانا ثنا اللہ گذشتہ سال اقبال پارک میں ہونے والی دہشتگردی کو کیا کہینگے وہاں تو کوئی احتجاج نہیں ہورہاتھا، شاید رانا ثنا اللہ کو یہ کہتے ہوئے شرم آرہی ہو کہ ذمہ داران اپنی ذمہ داری پوری کرنے میں ناکام رہے۔

Taliban
Taliban

چیئرنگ کراس کےدھماکے کی ذمہ داری کالعدم تحریک طالبان کے منحرف دھڑے جماعت الاحرار نے قبول کرلی ہے۔ایک نیوز چینل کے مطابق تحریک طالبان سے علیحدہ ہونے والا انتہا پسندوں کے دھڑے کالعد م جماعت الاحرار کے ترجمان نے لاہور دھماکے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔ 27 مارچ 2016 کو عیسائیوں کے تہوار ایسٹر کے موقعے پر گلشن اقبال پارک کے دروازے پر ایک خودکش حملہ ہوا جس میں 74 افراد ہلاک ہوئے تھے جن میں بڑی تعداد بچوں کی تھی، اس دھماکے کی ذمہ داری بھی جماعت احرار نے قبول کی تھی۔دہشت گردی کو جڑ سے ختم کرنے کےلیے ریاست کو اپنا دوہرا معیار ختم کرنا پڑے گا۔ ایک تجزیہ نگار کہتے ہیں کہ ’’جب تک ہم اچھے اور برے طالبان میں تمیز ختم نہیں کریں گے، دہشت گردی ختم نہیں ہو گی۔کالعدم تنظیموں کے ارکان آج بھی پنجاب اور بلوچستان میں کھلے عام گھوم رہے ہیں۔ ہم اپنی سیاسی مجبوریوں کے تحت ان کو اچھا بنا کر پیش کرتے ہیں‘‘۔ ان دہشتگردوں کو قومی دھارے میں لانے کی بات بھی کی جاتی ہے، لیکن یہ وہ لوگ ہیں جو آئین پاکستان پر یقین نہیں رکھتے۔یہ انسانیت کے کھلے دشمن ہیں ، یہ صرف اور صرف درندئے ہیں، یہ انسانوں کو مارنے والے قصائی ہیں ، ان کا کوئی بھی گروہ ہو، چاہے وہ پنجابی طالبان ہوں، حقانی نیٹ ورک ہو یا دیگر دہشتگرد کالعدم تنظیمیں، ان کے خلاف بلا امتیاز کارروائی کی جانی چاہیے۔ اگر حکمران ایسا نہیں کرتے تو بے گناہ عوام کے قتل ہوتے رہینگے اور یہ دہشتگردی اسی طرح جاری رہے گی، جس کی مکمل ذمہ داری حکمرانوں پر عائد ہوگی۔

ہر دھماکے کے کچھ عرصے بعد لوگ اسے بھول جاتے ہیں صرف مرنے والوں کے گھر والے روتے رہتے ہیں، چاہے وہ پشاور کے بچے ہوں یا کوئٹہ کے وکیل ۔ لیکن ان واقعات میں ایک ایسا بھی واقعہ ہوتا ہےجو دوسروں کو بھی برسابرس یاد رہتا ہے۔ چیئرنگ کراس دھماکے میں بھی ایسا ہی ایک واقعہ ہوا ہے، ’’تیس سالہ فاطمہ جمشید کا ایک ماہ بعد نکاح ہونا تھا اور وہ اپنے چھوٹے بھائی بلال جمشیدکے ساتھ اسی سلسلےمیں شاپنگ کرنےکےلئے مال روڈ گئی ہوئی تھی۔ اس نےاپنے چھوٹے بھائی کوجوتےخرید کردیئے،جب وہ اپنے گھرواپس جانے کیلئے روانہ ہوئی تو چیرنگ کراس پہنچتےہی دھماکاہو گیا۔فاطمہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگئی، جبکہ اس کا چھوٹا بھائی بلال شدید زخمی ہوگیا اور اب اسپتال میں زیرعلاج ہے، فاطمہ جو اگلے ماہ اپنے پیا کے گھر جانے والی تھی، وقت سے پہلے اپنی قبر میں پہنچ گئی۔ فاطمہ 4بہنوں اور 2بھائیوں میں سب سے بڑی تھی۔ کل تک جس گھر میں فاطمہ کی شادی کی وجہ سے خوشیاں ہی خوشیاں تھیں، آج وہاں آنسو اور ہچکیاں ہیں۔

ایک خاتون نے فیس بک پر سوال کیا کہ ’’انسان کی جان لیتے ہوئے حیا آتی ہے؟‘‘ کسی نے جواب دیا، ’’آپ کس کی بات کررہی ہیں، ان درندوں کی جو آئے دن لوگوں کے گھر اجاڑ رہے ہوتے ہیں یا پھران کی جو ہردہشتگردی کے بعد کہتے ہیں کہ ہم دہشتگردی کو ختم کردینگے، ان دونوں کو تو یہ ہی نہیں پتہ کہ حیا ہوتی کیا ہے۔ کیونکہ ایک کے لیےانسانی جان لینا اس کاکاروبارہے، جبکہ دوسرئے کو صرف اپنی جان پیاری ہے، یہ دونوں ہی انسانیت کے قصائی ہیں‘‘۔

Syed Anwer Mahmood
Syed Anwer Mahmood

تحریر : سید انور محمود

Share this:
Tags:
Army Chief Coverage firing humanitarian Lawlessness pakistan terrorism آرمی چیف انسانیت پاکستان دہشتگردی فائرنگ کوریج لاقانونیت
Crying Man
Previous Post غم کی بولتی تصویر
Next Post نو پرابلم
No problem I d imagine it would be

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close