Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بہت شور سنتے تھے

November 3, 2016 0 1 min read
Tahir ul-Qadri
Tahir ul-Qadri
Tahir ul-Qadri

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر
کپتان صاحب کے دھرنے کو یومِ تشکر میں بدلنے پر سب سے زیادہ دُکھ ہمارے محترم شیخ الاسلام ڈاکٹر طاہر القادری کو ہوا ہو گا کیونکہ اُن کے تو سارے منصوبے ہی خاک میں مِل گئے۔ علّامہ صاحب تو ایک بار پھر حکومت سے اپنا حصہ وصول کرنے کے لیے پَر تول رہے تھے لیکن۔۔

قسمت کی خوبی دیکھیے ٹوٹی کہاں کمند
دو چار ہاتھ جب کہ لبِ بام رہ گیا

عمران خاں نے اپنا دھرنا سمیٹ لیا اور ”سیاسی کزن” مُنہ دیکھتے رہ گئے۔ علّامہ صاحب نے انتہائی مایوسی کے عالم میں عمران خاں کے2 نومبر کے یومِ تشکر میں شرکت نہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ”میں حیرت میں ہوں ، سمجھ میں نہیں آ رہا کہ کیا کہوں اِنّا للہ و اِنّا الیہ راجعون۔ ہمیں اعتماد میں نہیں لیا۔ سارے فیصلے خود ہی کر لیے”۔۔۔۔ ہمیں سمجھ میں نہیں آتا کہ کِس کا ساتھ دیں۔ کپتان صاحب ہمارے لیڈر ہیں اور علامہ صاحب ہمارے مُرشد ،اِس لیے ”ایک چُپ ، سَو سُکھ”۔ دھرنے کی کال واپس لینے پر یقیناََ دوسرے دُکھی انسان ہمارے مولانا فضل الرحمٰن ہوں گے کیونکہ اب اُن کے خیبر پختونخوا پر حکمرانی کے سارے خواب چکناچور ہو گئے۔ اب اُنہیں اپنا یہ خواب پورا کرنے کے لیے 2018ء کے انتخابات کا انتظار کرنا ہو گا۔ وہ تو کئی دنوں سے ”ڈَنڈ بیٹھکیں” لگا رہے تھے اور دروغ بَر گردنِ راوی اُنہوں نے تو اپنی کابینہ کا انتخاب بھی کر لیا تھا۔ یقیناََ اُنہیں سپریم کورٹ پر غصّہ تو بہت آ رہا ہو گا ،جس کی آڑ میں کپتان صاحب نے دھرنے کی کال واپس لے لی۔ شنید ہے کہ مولانا صاحب کے حواری اور درباری اب یہ افواہیں پھیلا رہے ہیں کہ کپتان صاحب کا ”یومِ تشکر” دراصل سپریم کورٹ کا شکریہ ادا کرنے کے لیے ہے جس نے اُنہیں بُری ہزیمت سے بال بال بچا لیا۔ بہرحال جو کچھ بھی ہے ، ہمیں مولانا صاحب سے دِلی ہمدردی ہے۔

تیسرا دُکھ اور مایوسی پیپلز پارٹی کو ہوئی جو کپتان صاحب کے ایک نہیں بلکہ دونوں کندھوں پر” کلاشنکوفیں” رکھ کر چلا رہے تھے جن کا رُخ سیدھا میاں نواز شریف کی طرف تھا۔ مقصد اُن کا ”سانپ بھی مَر جائے اور لاٹھی بھی بچ جائے” کے مصداق یہ تھا کہ کپتان صاحب کے دھرنے سے نوازلیگ کمزور ہو جائے اور کپتان صاحب اِس دَور کے اصغر خاں بن جائیں۔ پھر میدان اُن کے لیے خالی اور ”مَوجاں ای مَوجاں”۔ ہمارے مرنجاں مرنج قائدِ حزبِ اختلاف سیّد خورشید شاہ کو اب بھی یقین نہیں آرہا۔ وہ کہتے ہیں کہ یہ اعلان دَراصل کپتان صاحب نے زیادہ سے زیادہ لوگ اکٹھے کرنے کے لیے کیا ہے لیکن ہم کہتے ہیں ”دِل کے خوش رکھنے کو شاہ جی ! یہ خیال اچھّا ہے”۔ پیپلز پارٹی نے اپنا غصّہ یوں نکالا کہ کپتان صاحب کا نام ہی ”یو ٹَرن خاں” رکھ دیا۔

غصّہ تو خیر شیخ رشید اور چودھری پرویز الٰہی کو بھی بہت آیا لیکن اُن کی جماعتیں تو ”تین میں نہ تیرہ میں”۔ شیخ صاحب کے بارے میں تو ہم متعدد بار لکھ چکے کہ اُن کی جماعت میں تو رکشے کی سواریاں بھی نہیں ۔ وہ تو کپتان کی آڑ میں شکار کے لیے نکلے تھے اور اب حسبِ سابق اُن کی اکتوبر میں حکومت جانے کی پیشین گوئی بھی غلط ثابت ہو گئی۔ اُنہوں نے کپتان صاحب پر اپنا غصہ نکالتے ہوئے کہا کہ عمران خاں کو 28 اکتوبر کے جلسے میں کمیٹی چوک راولپنڈی آنا چاہیے تھا۔ جواباََ کپتان صاحب نے اُنہیں کھری کھری سناتے ہوئے کہا ”کپتان اپنے فیصلے خود کرتا ہے ،پبلک کے کہنے پر اِدھر اُدھر بھاگتا نہیں پھرتا”۔ اب شیخ صاحب کے حواری جو تعداد میں تین ، چار تو ضرور ہوں گے ، کہتے پھرتے ہیں کہ 28 اکتوبر کو شیخ صاحب کے جلسے میں آنے کا وعدہ تو کپتان صاحب نے خود کیا تھا اور سارے الیکٹرانک میڈیا نے اُن کا یہ اعلان بار بار سنایا بھی تھا اِس لیے پہلے تو ہم یقین نہیں کرتے تھے لیکن اب کہتے ہیں کہ کپتان واقعی یو ٹَرن کا بادشاہ ہے۔شیخ صاحب کے حواریوں کو اتنا تو علم ہونا چاہیے تھا کہ بقول نواز لیگ ،خاں صاحب کی کسی بات پر اعتبار نہیں کیا جا سکتا۔

وہ تو یہ کہتے ہیں
تیرے وعدے پہ جیئے ہم تو یہ جان جھوٹ جانا
کہ خوشی سے مَر نہ جاتے اگر اعتبار ہوتا

شیخ صاحب تو 27 اکتوبر سے ہی منصۂ شہود سے یوں غائب ہوئے جیسے گدھے کے سَر سے سینگ ۔ بس 28 اکتوبر کو سڑک پر دوڑتے نظرآئے یا پھر جیو کی ڈی ایس این جی وین کی چھت پر سگار سلگاتے۔ سپریم کورٹ کی کارروائی کے بعد وہ اپنے ”بِل” سے نکلے اور پولیس والوں کے ساتھ سیلفیاں بناتے نظر آئے۔ ہم تو اُنہیں یہی کہہ سکتے ہیں کہ ”شیخ جی ! غیرت ہے بڑی چیز جہانِ تَگ و دَو میں”۔ آپ کب تک ”جماں جنج نال” بنے رہیں گے ،کچھ شرم ہوتی ہے ،کچھ حیا ہوتی ہے۔ ۔۔۔پرویز الٰہی صاحب کے اندر سے ابھی تک پنجاب کی وزارتِ اعلیٰ اور ڈپٹی پرائم منسٹری کی بُو نہیں گئی ۔ اُن کا حال بھی شیخ رشید جیسا ہی ہے اور وہ بھی شیخ صاحب ہی کی طرح ہر اُس پھڈے میں ٹانگ اڑاتے ہیں جہاں میاں برادران کو نقصان پہنچنے کی اُمید ہو۔ وہ کپتان صاحب کے جلسے میں شریک ہونے کے لیے پَر تول رہے تھے اور پولیس نے تو ڈنڈوں سے بھرا وہ ٹرک بھی قبضے میں لے لیا جو مونس الٰہی نے چودھری شجاعت حسین کی طرف بھیجا تھا۔ کپتان کے اِس اعلان سے چودھری برادران کو بھی سخت مایوسی ہوئی۔ چودھری شجاعت نے تو کہہ دیا ہو گا ”مٹی پاؤ”لیکن چودھری پرویز الٰہی نے ”پیوستہ رہ شجر سے ، اُمیدِ بہار رکھ” کے مصداق کہہ دیا کہ اگر عمران خاں نے دھرنا دیا تو ہم ضرور شامل ہوں گے۔

Imran Khan
Imran Khan

ہم کپتان صاحب سے سوال کرتے ہیں کہ آپ نے دھرنے کی کال واپس لے کر اتنے لوگوں کو دُکھی کیوں کیا؟۔ آپ کا کیا بگڑ جاتا اگر پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا سمیت لوگ کچھ عرصے کے لیے خوش ہو لیتے۔ انصار عباسی تو کہتے ہیں ”چند چینلز میں سوگ کی کیفیت طاری ہو گئی ، کچھ میڈیا پرسنز حواس کھو بیٹھے ”۔ خیر باقی لوگوں کو تو چھوڑیں ، آپ کے تو اپنے ”سونامیے” بھی ناراض ہیں جس کا آپ نے خود اقرار کرتے ہوئے کہا ” کل میں اُن کو بتاؤں گا کہ ہم نے کیا حاصل کیا”۔ لیکن خواجہ سعد رفیق تو کہتے ہیں کہ یہ سب ”کھسیانی بِلّی کھمبا نوچے” والا معاملہ اور ہارے ہوئے کھلاڑی کی گفتگو ہے ، جب وقت آتا ہے کچھ نہیں کرتا۔ پچھلے دھرنے پر استعفےٰ لینے آئے اور خود استعفے دے کر چلے گئے۔ جس بات پر وہ بغلیں بجا رہے ہیں ،وہ تو میاں نواز شریف کا چھ ماہ پہلے کا مؤقف تھا۔ویسے ہمارے کپتان صاحب اگر تھوڑا حوصلہ کرتے تو 2 نومبر کو دَس ، بیس ہزار سونامیے تو اکٹھے ہو ہی جاتے اور لوگوں کے یہ طعنے نہ سننے پڑتے کہ دھرنا منسوخی کی سب سے بڑی وجہ مطلوبہ تعداد میں مظاہرین کا جمع نہ ہونا ہے۔نہ ہی خواجہ آصف سیالکوٹی یہ طنزیہ ٹویٹ کرتے
کیا اتنے ہی جرّی تھے حریفانِ آفتاب
چمکی ذرا سی دھوپ تو کمروں میں آ گئے

اور نہ ہی خاں صاحب کے پرانے ”بیلی” چڑیا والے صاحب یہ طنز کرتے کہ عمران خاں کے پاس اگر 50 ہزار لوگ ہوتے تو وہ سپریم کورٹ کی بات نہ مانتے۔ ہمیں ذاتی طور پر سب سے زیادہ ہمدردی ”تیلی پہلوان” سے ہے ،جنہوں نے اپنے ننھے مُنّے وجود کے ساتھ ”بڑھکیں شڑکیں” تو بہت ماریں ،معاملے کوپنجابی پختون جھگڑے کا رنگ دینے کی بھی کوشش کی ،یہ بھی کہا کہ کپتان صاحب کو بنی گالہ سے نکالنے کے لیے آ رہے ہیں لیکن پھر ہوا یہ کہ آنسو گیس سونگھتے ہوئے خیبرپختونخوا فرار ہو گئے۔

اب ذرا آئیے اُن لوگوں کی طرف جنہیں سپریم کورٹ کے اِس فیصلے اور کپتان صاحب کے اعلان پر خوشی ہوئی۔روحانی خوشی تو عظیم محبّ ِ وطن مخدوم جاوید ہاشمی کو ہوئی جنہوں نے کہا کہ عمران خاں نے پورے نظام کو سٹیک پر لگا دیا تھا۔ عوام کو یومِ تشکر منانا چاہیے کہ ادارے ایک دفعہ پھر بچ گئے۔ خیر کم خوشی تو نواز لیگ کو بھی نہیں ہوئی ہو گی جن کے گلے کی بلا ٹلی ۔ وزیرِ اعظم صاحب نے تو چھ ماہ پہلے ہی
22 اپریل اور 16 مئی 2016ء کوقوم سے خطاب کرتے ہوئے سپریم کورٹ سے تحقیقاتی کمیشن بنانے کی استدعا کی تھی ۔اُنہوں نے تَب بھی کہا تھا اور یکم نومبر کو سپریم کورٹ کا فیصلہ آنے کے بعد تحریری طور پر لکھ کر دیا ہے ”انکوائری کمیشن کو قبول کرتا ہوں ،جو فیصلہ ہو گا ، قبول کروں گا۔ الزامات درست ہوئے تو سزا بھگتوں گا”۔اُنہوں نے سپریم کورٹ سے یہ استدعا بھی کی کہ انکوائری میں جہانگیر ترین ،عمران خاں اور اُن کی بہن علیمہ خاں کو بھی شامل کیا جائے۔ سپریم کورٹ نے وزیرِاعظم صاحب سے کہا کہ وہ درخواست داخل کریں ،عدالت اِسے بھی سنے گی۔ یوں محسوس ہوتا ہے کہ اب دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہونے کو ہے۔

Prof Riffat Mazhar
Prof Riffat Mazhar

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر

Share this:
Tags:
captain government imran khan listen Prof Riffat Mazhar sit sound tahir ul qadri حکومت دھرنے شور طاہر القادری عمران خاں کپتان
Imran Khan
Previous Post لاک ڈاؤن سے کول ڈاؤن
Next Post جہانگیر خان کی 555 فتوحات کا ریکارڈ مشکوک
Jahangir Khan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close