Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

لاک ڈاؤن سے کول ڈاؤن

November 3, 2016November 3, 2016 0 1 min read
Imran Khan
Imran Khan
Imran Khan

تحریر : محمد ارشد قریشی
گذشتہ کئی دنوں سے میڈیا، سوشل میڈیا پر دو نومبر کے لاک ڈاؤن کی دھوم مچی ہوئی تھی میڈیا نے بھی خوب زوردار تیاریاں کی تھیں، ٹی وی ٹاک شوز، بریکنگ نیوز، براہ راست نیوز کی خوب بہار آئی ہوئی تھی، عوام نے بھی خوب امیدیں وابسطہ کرلی تھیں کہ اب کچھ نہ کچھ ہو کر رہے گا نعرے بھی خوب تھے تلاشی دو یا استعفی دو، اب کی ایمپائیر کی انگلی ضرور اٹھے گی حالانکہ عمران خان اچھے کرکٹر رہے ہیں اور اچھی طرح جانتے ہیں اگر کسی بھی میچ کو کھیلنے سے پہلے ہی امید کرلی جائے کہ ایمپائیر اس کے حق میں انگلی اٹھائے گا تو ایسا سمجھنے والی ٹیم کی شکست یقینی ہوتی ہے۔

اس دفعہ صورت حال پچھلے دھرنے کے مقابلے میں مختلف تھی کامیابی کے چانس کچھ زیادہ اس لیئے نظر آرہے تھے کہ تمام اپوزیشن ہی اس معاملے میں ایک تھی اور عمران خان کے لاک ڈاؤن اعلان سے پہلے مشاورتی عمل بھی جاری تھا لیکن پھر ماضی کی طرح عمران خان صاحب کا دوسری جماعتوں سے اختلاف شروع ہوگیا جس کی سب سے بڑی وجہ ان کے دوسری جماعتوں کے رہنماؤں کے لیے وہ الفاظ تھے جو عمران خان نے عوامی اجتماعات میں کہے تھے، کہیں وہ اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کو ڈبل شاہ کہتے نظر آئے تو کبھی وزیر داخلہ چوہدری نثار کو درباری کہہ کر للکارتے نظر آئے، کہیں کہا اوے چیف جسٹس دیکھو یہ کیا ہورہا ہے تو کبھی آئی جی اسلام آباد کو للکارا۔ایک عام پاکستانی کی طرح میں بھی تمام تر صورتحال کو بہت گہرائی سے دیکھ رہا تھا اور ہر گذرتے دن کے ساتھ اس تمام صورتحال کا انجام کچھ کچھ نظر آنے لگا تھا اور پچھلا پاکستان کی تاریخ کا طویل دھرنا اور اس کا انجام بھی زہن میں گھوم رہا تھا،مجھے عمران خان کی کال پر نکلتے عوام کو دیکھ کر خوشی بھی ہورہی تھی اور دکھ بھی خوشی اس بات کی تھی کہ عوام کرپشن سے پاک اچھا پاکستان دیکھنا چاہتے ہیں وہ تبدیلی چاہتے ہیں ایک دھرنے کو آزمانے کے بعد بھی وہ وطن کی بھلائی کی خاطر نکل پڑے ہیں دکھ اس بات کا ہورہا تھا کہ کہیں ان کے ساتھ پھر ہاتھ نہ ہوجائے تمام مشقت، تکلیفیں ضائع نہ ہوجائیں اور عوام اسی جگہ پر کھڑے رہ جائیں جہاں پہلے ہی کھڑے تھے۔

اس تمام تر صورتحال میں شیخ رشید صاحب بھی ایک ایکشن فلم کے ہیرو کی متحرک نظر آئے جب لال حویلی کا محاصرہ کرلیا گیا تو شیخ صاحب بہت پر امید تھے کہ جس طرح انہوں نے ہر مشکل میں عمران خان کا ساتھ دیا ہے اسی طرح عمران خان بھی اس نئی صورتحال میں ان کے ساتھ کھڑے نظر آئیں گے لیکن ایسا نہ ہوسکا اور تمام صورتحال کو شیخ صاحب نے اکیلے ہی بھگتا اور کمیٹی چوک پہنچنے کا چیلنج پورا کر کے دیکھایا،جگہ جگہ راستوں کی بندش ، آنسو گیس کی شیلنگ کے باوجود ایک چھلاوے کی طرح موٹر سائیکل سوار کے پیچھے بیٹھ کر اور کچھ دیر پیدل دوڑتے ہوئے وہ عوام کے درمیان پہنچ گئے اور سوشل میڈیا پر اس طرح چھا گئے کہ لوگ نیلی آنکھوں والے چائے والے کو بھی بھول بیٹھے۔دوسری جانب انتہائی خطرناک صورتحال اس وقت پیدا ہوگئی جب خیبر پختونخواہ کے وزیراعلی پرویز خٹک صاحب ایک قافلے کے ساتھ بنی گالہ کی جانب روانہ ہوگئے ان کے ساتھ ہزاروں لوگوں کے علاوہ کرینیں بھی شامل تھیں، قافلے کو اسلام آباد آنے سے روکنے کے لیئے شیلنگ کی گئی تمام راستوں کو بلاک کردیا گیا عجیب جنگ کی صورتحال پیدا ہوگئی ایک صوبے کے وزیراعلی پر دوسرے صوبے کی پولیس شیل برسا رہی تھی صورتحال اس قدر خطرناک ہوگئی تھی کہ پنجاب پولیس اور خیبرپختونخواہ پولیس آمنے سامنے تھیں۔

بلاآخر پانچ روز کی کشمکش اور ہیجانی کیفیت کے بعد دو نومبر آنے سے پہلے وہ کچھ ہوگیا کہ لوگ حیران رہ گئے کہ یہ ہوا کیا اکتوبر کے آخری دن مجھے کچھ کچھ اندازہ ہوگیا تھا کہ اب یہی ہونا ہے، ریاست اپنی رٹ قائم کرنے میں سو فیصد کامیاب ہوچکی تھی، عمران خان کو اندازہ ہوچکا تھا کہ دو نومبر کو لوگوں کی کتنی تعداد اسلام آباد پہنچے گی ۔ خان صاحب نے صبح سپریم کورٹ میں ہونی والی صورتحال کو موقع غنیمت جانا اور فوری طور پر اسے اپنی کامیابی سے منسوب کرکے لاک ڈاؤن کی کال واپس لے کر اسے یوم تشکر میں تبدیل کرنے کا اعلان کر دیا۔

Supreme Court
Supreme Court

اب ذرا سوچیں کہ اس تمام صورتحال میں کیا کھویا کیا پایا تو جواب شائید یہی ملے کہ سب کچھ کھویا، پاکستان آرمی کے ایک کرنل شہید ہوئے، دو کارکن ہلاک ہوئے ایک چار دن کا معصوم بچہ موت کے منہ میں چلا گیا ، پانچ دن تک ایک عام آدمی بے روزگار رہا، تعلیمی اداروں میں سرگرمیاں معطل رہیں اور نتیجہ صفر رہا ، اگر بقول خان صاحب یہ مان بھی لیا جائے کہ سپریم کورٹ کی انکوائری کمیشن بنانے کا اعلان اور وزیراعظم کا خود سمیت خاندان کے افراد کو کمیشن کے سامنے پیش کرنے پر رضامندی ہی ان کی فتح ہے تو پھر خان صاحب کو یہ فتح سات ماہ قبل ہی مل گئی تھی جب پاناما لیکس منظر عام پر آئی اور وزیر اعظم نے خود کہا کہ وہ سپریم کورٹ کی نگرانی میں بنائے گئے کمیشن سے انکوائری کرانے پر رضامند ہیں بلکہ سپریم کورٹ کو از خود نوٹس لیتے ہوئے کمیشن بنانے کی استدعا بھی کی تھی۔

چوہدری نثار صاحب نے صحیح کہا کہ خان صاحب کا یہ فیصلہ نہ کسی کی جیت ہے نا کسی کی ہار ان کی بات سے واضح تھا کہ نہ پی ٹی آئی کی جیت ہے نہ مسلم لیگ نون کی ہار۔ میرا بھی یہی خیال ہے یہ اگر جیت ہے تو دونوں سیاسی جماعتوں کی جیت ہے۔ خان صاحب بھی جانتے ہیں اور میاں صاحب بھی جانتے ہیں کہ سپریم کورٹ کے کمیشن کی رپورٹ دو دن میں نہیں آئے گی کوئی ہارا ہے تو وہ ہے عوام کوئی اپنی جان ہار گیا تو کوئی امید کوئی پانچ دن کی دہاڑی ہارگیا۔اب اگر کوئی مزید نئی لیکس نہیں آئیں تو اب فیصلہ 2018 کے الیکشن میں ہی ہوگا جہاں ایمپائیر عوام ہو گی۔

اس میں کوئی دوسری رائے نہیں کہ خان صاحب ایک اچھا مشن لے کر چلتے ہیں لیکن شائید طریقہ کار مناسب نہیں ہوتا یا پیشگی منصوبہ بندی کا فقدان ہوتا ہے، جب سے خان صاحب نے اس لاک ڈاؤن کا اعلان کیا تھا اس وقت کئی لوگوں کو یہ اندازہ نہیں تھا کہ اس کا اختتام اس انداز میں ہوگا خود ان کے قریبی لوگوں کو بھی نہیں اندازہ تھا اس سے ایک بات واضح نظر آتی ہے کہ فیصلے سے پہلے کوئی ٹھوس منصوبہ بندی نہیں کی گئی تھی اور اس بارے میں سوچا ہی نہیں گیا تھا کہ اگر سپریم کورٹ سے اس طرح کی بات کی گئی تو پھر کیا کرنا ہوگا کیوں کہ دو بنیادی مطالبات تھے کہ یا تو وزیراعظم استعفی دیں یا تلاشی دیں تو دونوں ہی مطالبات نہیں مانے گئے ابھی تو سپریم کورٹ اس پر کام شروع کررہی ہے کہ کون تلاشی لیگا اور کس کو تلاشی دی جائیگی۔

اس پورے تناظر میں جو سب سے اہم بات ہے وہ یہ کہ سی پیک منصوبے کے تحت چین سے 100 کنٹینروں پر مشتمل پہلا قافلہ 02 نومبر کو برہان انٹر چینج سے گذرنا تھا اور جس وقت برہان انٹر چینج میدان جنگ بنا ہوا تھا اس وقت یہ کنٹینرز سوست بارڈر پر پہنچ چکے تھے جس کے بعد صبح اگلی منزل گوادر پورٹ کے لیے روانہ ہو ناتھا، ٹرکوں کا یہ قافلہ گلگت بلتستان سے ہوتا ہوا ایبٹ آباد سے حسن ابدال اور پھر موٹروے پر روانہ ہونا تھا، ایک طرف تو دھرنا اور حکومتی کنٹینرزکا تصادم تھا تو دوسری طرف یہ تجارتی قافلہ اپنی منزل کیلئے رواں دواں تھا، اس قافلے کے تصادم والے مقام پر پہنچنے سے چند گھنٹے قبل لاک ڈاو?ن اور دھرنے کا پلان منسوخ ہو گیا۔

یوم تشکر کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے خان صاحب نے ایک بار پھر اس بات کو دہرایا کہ مبارک ہو یہ ہماری کامیابی ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی دفعہ پاکستان کے کسی وزیر اعظم کو سپریم کورٹ نے کرپشن کے الزام میں طلب کیا شائید خان صاحب بھول گئے کہ انہی کے دور سیاست میں ہی سابقہ وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی اور راجہ پرویز اشرف کو بھی عدالت نے اس وقت طلب کیا تھا اور وہ پیش بھی ہوئے جب وہ اس ملک کے وزیر اعظم تھے۔

Muhammad Arshad Qureshi
Muhammad Arshad Qureshi

تحریر : محمد ارشد قریشی

Share this:
Tags:
imran khan Media Muhammad Arshad Qureshi opposition protest اپوزیشن دھرنے عمران خان میڈیا
Revolution
Previous Post پراپیگنڈہ اور سوداگر‎
Next Post بہت شور سنتے تھے
Tahir ul-Qadri

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close