واشنگٹن (جیوڈیسک) ورجن گلیکٹک نامی خلائی راکٹ کی تباہی کی تحقیقات کرنیوالوں نے اس حادثے کی وجہ معاون پائلٹ کی جانب سے بریک کے نظام کو وقت سے پہلے ’ان لاک‘ کرنا قرار دی ہے۔
اس حادثے میں پائلٹ شدید زخمی اور معاون پائلٹ ہلاک ہو گیا تھا۔

Start typing to search...