واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی محکمہ دفاع نے مشتبہ سرگرمیوں کے باعث جوائنٹ سٹاف جنرل مارٹن ڈیمبیسی کے زیراستعمال الیکٹرانک میل (ای میل) آف لائن کر دی۔
جبکہ تمام عملے کو حکم دیا گیا ہے کہ غیرخفیہ قرار دئیے گئے اس ای میل نیٹ ورک کا استعمال بھی روکدیا جائے۔

Start typing to search...